Bright Career School
Bright Career School
█║▌│█│║▌║││█║▌│║█║▌
© Official Profile Conquer The Universe
Punishment
Students caught red-handed
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sarfaraz Ali Brohi, Faizan Zafar, Sufyan Hussain, Rafay Ekber, Abdul Basit
SubhanAllah
Baghdad Iraq.
سندھ حکومت نے “اقبال ڈے” کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے (تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے)۔ نوٹیفکیشن جاری
رین ایمرجنسی کے پیش نظر محکمہ تعلیم حکومت سندھ کے زیر انتظام تمام سرکاری و نجی اسکول اور کالج 26 اگست اور 27 اگست کو بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن جاری
All Govt and Private Educational Institutions announced Holidays on 24-25th August 2022. Notification attached.
وزیر صحت سندھ کی زیر صدارت اجلاس/ کراچی اور حیدرآباد میں بوائز میڈیکل کالج قائم کرنے کا فیصلہ۔
وزیر صحت و بہبود آبادی سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی زیر صدارت دادو کے ایم پی ایز کے ساتھ اجلاس
اجلاس میں دادو سے میمبران صوبائی اسیمبلی پیر مجیب الحق اور عبدالعزیز جونیجو، وائس چانسلر لیاقت یونیورسٹی جامشورو ڈاکٹر اکرام الدین اُجن، ڈی ایچ او دادو، ایم ایس ڈسٹرکٹ ہسپتال دادو اور دیگر افسران نے شرکت کی۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 400 بستروں پر مشتمل ڈسٹرکٹ ہسپتال دادو کو لیاقت یونیورسٹی جامشورو کے تعاون سے چلایا جاۓ گا۔
لمس یونیوسٹی الحاق کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال دادو میں ڈاکٹرز اور اور پیرا میڈیکل عملے کی کمی کو پورا کرنے میں مدد مل سکے گی۔ ڈاکٹر عذرا پیچوہو
اسپیشلسٹ اور پوسٹ گریجوئیٹ ڈاکٹرز کی خدمات کے سبب دادو اور ارد گرد کے علاقے کے لوگوں کو صحت کی معیاری سہولیات مل سکیں گی۔ وزیر صحت سندھ
ڈسٹرکٹ ہسپتال دادو میں درکار سہولیات کے جائزے کے سلسلے میں لمس یونیورسٹی کی ٹیم رواں ہفتے وہاں دورہ کرے گی۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دادو ہسپتال کی او پی ڈی، آپریشن تھیٹر، حادثات اور دیگر شعبوں کو پہلے مرحلے میں فعال بنایا جاۓ گا۔
دور دراز کے علاقوں میں میل ڈاکٹر کی مدد سے صحت کی سہولیات دینا زیادہ آسان ہے۔ ڈاکٹر عذرا پیچوہو
اس ضرورت کو پورا کرنے کے لیے سندھ میں دو بوائز میڈیکل کالج قائم کئے جا رہے ہیں۔ وزیر صحت سندھ
کراچی کے علاقے لانڈھی میں ڈاؤ اور حیدرآباد کے علاقے کوہسار میں لیاقت یونیورسٹی کے ماتحت بوائز میڈیکل کالج قائم کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر عذرا پیچوہو
صوبائی وزیر صحت نے لیاقت یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو ہدایت دیں کہ حیدرآباد میں میڈیکل کالج کے کام کو جلد حتمی شکل دی جاۓ۔
حیدرآباد میں میڈیکل کالج قائم ہونے سے حیدرآباد، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈو الہ یار اور دیگر علاقوں کے ہسپتالوں کو فائدہ ہوگا۔
اجلاس میں ایم پی اے پیر مجیب الحق کی تجویز پر صوبائی وزیر صحت نے دادو ہسپتال میں این آئی سی وی ڈی کا چیسٹ پین یونٹ قائم کی بھی منظوری دی۔
According to the notification issued by the Sindh government, the business of uniforms, books and stationery in private schools is completely illegal. If any school does so, immediately lodge a complaint on
Contact # 02199217477.
تعلیمی بورڈ کے سیکنڈری امتحانات کے لئے دفعہ 144 کا نفاذ
محکمہ یونیورسٹی اور بورڈز کی جانب سے میٹرک (ایس ایس سی پارٹ I اور II) کے امتحانات 17 مئی سے شروع ہوں گے
دوران امتحانات امتحانی مراکز میں موبائل فون یا دیگر برقی الات لانے اور استعمال کرنے پر سخت پابندی ہوگی،
امتحانی مراکز کے اطراف اور امتحانی اوقات میں فوٹو کاپی مشین کے استعمال پر پابندی عائد ،
امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 کا نفاذ ،
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Address
Campus 1 A/125-126, Area 36/B, Zamanabad Housing Society Landhi # 04 Karachi
Karachi
75160
Opening Hours
Monday | 08:00 - 14:00 |
Tuesday | 08:00 - 14:00 |
Wednesday | 08:00 - 14:00 |
Thursday | 08:00 - 14:00 |
Friday | 08:00 - 13:00 |
ST 2, Sector 5 J, North Karachi
Karachi, 75850
Nasra School's Biggest Students Community
Opp. Naval Head Quarters, Jutland Road, Saddar
Karachi, 74550
We are cheaters but dont cheat manners, we hate to study but love teachers, we flirt with flirters b
Incholi Campus
Karachi, 23233
This page is belong to all students of Metropolitan Academy. Note :: (This is not the Official page of M.P.A)
Sindhi Muslim Cooperative Housing Society
Karachi, 74400
Gulistan Shah Abdul Latif School is one of the largest private English medium school systems in Karac
D-139, Block 7, Gulshan-e-Iqbal
Karachi, 75300
Only тнoѕe ѕтυdenтѕ ғroм all ѕaιnтѕ ѕcнool joιn тнιѕ page. Pleaѕe, вecaυѕe oυr ѕcнool ιѕ very мυcн popυlar ѕo ιтѕ dιғғιcυlт тo ғιnd oυr ѕcнool мaтeѕ on ғв.
Plot # ST-1, Dawood Cooperative Housing Society, Bahadurabad
Karachi, 75890
http://www.youtube.com/user/DawoodPublicSchool1/videos Official Youtube Channel Dawood Public School
Karachi, 74700
●●●╫█♥ wєℓ¢Θмє♥█╫●●● ♥ вα∂ ѕєяνєя ╔==========╗ ║ Δ∂мιиιƨтяαтισи ╠==========╝ ╠═►αąm Oº°‘¨xДm¨‘°ºOon ╠═►ãíŚh Oº°‘¨ДisH¨‘°ºO ╠═►
Karachi
Dont use ABUSIVE language in this page and dont spam...U can do anything u want to do in this page And like our page Disclaimer*** Not an official page***
Karachi, 75010
QUEEN VICTORIA MODEL SCHOOL Gulshan_e_Hadeed Karachi Pakistan Any Have Pictures Of Queen Victoria Model School .Plz Share
Zamzama Street 3, Opposite Zamzama Park, DHA Phase V
Karachi, 75500
DHACSS Neelum Campus since 1992, its inception has earned considerable appreciation for providing va
2/7-A, Block-2, Shah Faisal Colony
Karachi
Direction Schools is first STEM based Islamic school system in Pakistan. Our mission is to educate o