Karbala Ka Musafir

Karbala is a city in south-central Iraq, about 100km southwest of Baghdad. It is one of the holiest Owner..

HIJAB ZEHRA ღ-Hijab-Haya-ღ
Admins: HAIDER SHEERAZI, SYED MUJTABA SHAH,

19/09/2024

ہوا متنجس جو مر کے روانہ۔
ہوئی پاک دنیا ہوا حق توانہ۔
تھا پایا اسی نے غلط وہ گھرانہ۔
کے لعنت کرے جس پے سارا زمانہ ۔

بہت ہے خوشی کے ہوا سب ہی پاک۔
مبارک ہو سب کو "یزید" کا ہلاک۔
بلال شاہ

16/09/2024

جونھی جھکی یہ فاطمہ زہرا کے سامنے،
سارا جہان جھک گیا فضہ کے سامنے۔
بلال شاہ

15/09/2024

10 ربیع الاوّل عقد جناب رسولِ خدا (ص) و بی بی خدیجتہ الکبریٰ مبارک💐

14/09/2024
08/09/2024

ائمہ علیہم السلام کی زندگی کا ایک ایک لمحہ امر باالمعروف ہے ہمیں اس پر 100 فیصد یقین یے

06/09/2024

خوشبوئے خلد آتی تھی جس سے جہان کو،
دوزخ کے واسیوں نے وہ گھر ہی جلا دیا۔
بلال شاہ

21/08/2024

کرنے مولا کی چلے جونھی زیارت زائر۔
پاگئے راہ میں دیکھو کے شہادت زائر ۔

لینے عباس ع شہیدوں کو چلے آئے ہیں۔
مر کے کیا پاگئے اللہ یہ سعادت زائر ۔
بلال شاہ

20/08/2024

ہو کرم کی انتہاء کچھ اس طرح تقدیر پر،
دم مرا نکلے الہی روضہِ شبیر (ع) پر۔
بلال شاہ

07/08/2024

حق کو پہچاننا اگر اتنا آسان ہوتا تو یزید جتنا لشکر مولا حسین (ع) کے ساتھ ہوتا۔
بلال شاہ

29/07/2024

شامل تھے جتنے لوگ بھی قتلِ حسین میں،
جاتی نہیں کسی کی بھی اولاد کربلا۔
بلال شاہ

26/07/2024

ہو مرثیہ نوحہ یا زاکری کی ہو دولت۔
باقی ہے سبھی گریہ۔ عابد ع کی بدولت۔
بلال شاہ

26/07/2024

اے خدائے حسینؑ پارا چنار کے مومنین کی حفاظت فرما
الہٰی آمین

25/07/2024

بنایا ہم کو مظلوموں کا حامی۔
شہہ۔ مظلوم کو دو سب سلامی۔

اگر ہو عاشق۔ سرور ع کرو نہ۔
یزید۔ وقت کی بھائی غلامی۔

لفافے لیکے کچھ مجلس عزا کے۔
بڑے ہی بن گئے نامی گرامی۔

وہ جائیں پڑھنے باہر یوں مجالس۔
صحیح ہدیہ نہیں دیتے مقامی۔

جڑے ہوتے ہیں جو بھی کربلا سے۔
وہ ہی مظلوم کے ہوتے ہیں حامی۔

وہ جاتے ہی نہیں کربو بلا کو۔
کے ہوں اجداد جتنوں کے بھی شامی۔

بڑا ہے معجزہ نیزے پہ شاہ جی۔
بریدہ کررہا ہے سر کلامی۔
بلال شاہ

22/07/2024

شبیر اگر تیری عزاداری نہ ہوتی
مظلوم کی دنیا میں طرف داری نہ ہوتی
ڈاکٹر ریحان اعظمی صاحب

21/07/2024

میرا اپنا ذاتی خیال ہےکہ نوحوں میں بی بی زہرا سلام اللہ علیہا کو قسمیں دینے سے پرہیز کرنا چاہیے ۔🙏

20/07/2024

دیکھا جو طیش نہر پے غازیؑ کی ذات کا،
خود بھرنے لگا مشک میں پانی فرات کا۔
بلال شاہ

19/07/2024

نبیوں کا خون گرتا رہا خاک ہی رہی،
جونھی گرا حسین (ع) کا خاکِ شفاء بنی۔
بلال شاہ

18/07/2024

بیشک عاشورہ و عزاداری نے ہی دنیا کو مظلوم اور ظالم کی پہچان کرنا سکھایا اور ظالم کے ساتھ اور مظلوم کا مخالف ہونے کا درس دیا منبر۔ حسین ع ہمیشہ مظلوم کی آواز بنا رہیگا ۔

17/07/2024

ماتم۔ شہہ سے جو سینے پے نشاں بنتے ہیں۔
خلد میں ان سے ہی مومن کے مکاں بنتے ہیں
بلال شاہ

16/07/2024

مشعلیں حق کی ہوگئیں روشن،
شہہ نے خیمے میں جب بجھایا چراغ۔
بلال شاہ

14/07/2024

شجرہ ملے گا جس کا یزید زلیل سے
کھائیگا خوف وہ ہی حسینی سبیل سے
بلال شاہ

13/07/2024

ہو ہی جاتا پھر یقیناً پانی پانی یہ جہاں،
کربلا میں گرعلی اصغر رگڑتے ایڑھیاں۔
بلال شاہ

12/07/2024

ہر ایک لفظ کو اکسیر کرنے والا ہوں،
بیاں میں مدحتِ شبیر کرنےوالا ہوں۔

یزیدِ وقت کی شہہ رگ کو کاٹنے کے لئے،
قلم کو آج میں شمشیر کرنےوالا ہوں۔
شاعر بلال شاہ

12/07/2024

پاکستان کے مشہور مذہبی اسکالر جناب بلال قطب صاحب عراق گئے انکے ساتھ ایک نامور پاکستانی اہلِ سنت عالمِ دین بھی تھے پہلے یہ لوگ کربلا گئے پھر اسکے بعد بغداد شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار پر حآضری دی اس کے قریب انکے کسی شاگرد کا مزار تھا جس میں تالہ لگا ہوا تھا بمشکل وہ صاحب ملے جنکے پاس چابی تھی پھر حاضری دیکر شیخ صاحب کےمزار پر گئے دیکھا 5 6 زائر ہیں ساتھ جو عالمِ دین تھے کہنے لگے عراقی حکومت نے ساری توجہ کربلا اور نجف کی طرف مرکوز کی ہوئی ہے اس لئے یہاں بالکل رونق نہیں ہم اس کی شکایت کریں گے ، کچھ دیر بعد محکمہِ اوقاف کے دفتر پہنچے وہاں پر شکایت کی کے آپ لوگوں نے ساری توجہ کربلا پر لگا رکھی ہے اس لئے بغداد میں لوگ نہیں آتے وہاں موجود عملے نے کہا کے آپ بتائیں وہاں کیا دروازیں ٹوٹے ہوئے تھے کہنے لگے نہیں کیا کیا کوئی بلب خراب تھا کہنے لگے نہیں کیا صفائی ستھرائی کا نظام درست نہیں تھا کہنے لگے نہیں کیا سیکیورٹی کا مسئلہ تھا کہنے لگے نہیں پھر اوقاف والے بندے نے وہ جواب دیا جو حقیقت تھا،
کہنے لگا مولانا صاحب اب "زائرین تو ہم نہیں لیکر آسکتے نا"وہ تو وہاں دفن ہستی ہی لیکر آئے گی۔
دعا گو۔بلال شاہ

Want your organization to be the top-listed Government Service in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Shia Safety

Category

Website

Address


Karachi

Other Libraries in Karachi (show all)
Hasrat Mohani Memorial Library & Hall Trust, Karachi Hasrat Mohani Memorial Library & Hall Trust, Karachi
ST/9/C Block A, North Nazimabad
Karachi

Hasrat Mohani Trust is an independent organisation established with the sole aim of promoting and publishing the ideas and works of the late Maulana. Pls visit: http://www.hasratmo...

Idara-i-Tahqeeqat-e-Imam Ahmad Raza Idara-i-Tahqeeqat-e-Imam Ahmad Raza
25, Japan Mansion, Regal, Saddar
Karachi, 74400

Idara Tahqeeqat Imam Ahmad Raza International is a research institute, working on the great life and books of a great scholar Maulana Ahmad Raza Khan (1856-1921). Syed Riasat Ali Q...

State Bank of Pakistan Library State Bank of Pakistan Library
LRC Building, I. I. Chundrigar Road
Karachi

One of the best library in Pakistan

Shah Jo Qalam Shah Jo Qalam
Karachi

ھفتيوار سلسلو ۔لطيفي لات

Rehan don Rehan don
Jutt Life
Karachi, REHAN

Kitabtoday Kitabtoday
Karachi

Tha Beauty Full Word Tha Beauty Full Word
New Karachi
Karachi, 75850

The Geret Word

ALTAF Hussain ALTAF Hussain
Karachi

fayazshaikh99 fayazshaikh99
2
Karachi

R & A HRM group R & A HRM group
Karachi

For BBA, MBA students & Professionals,..

محمد سلمان سید Mohammad Salman Saed محمد سلمان سید Mohammad Salman Saed
Karachi

ثناہ خوانِ مصطفیٰﷺ