Islamic Culture Center (Trust)
Nearby non profit organizations
Gulistane Johar Block
pk
75400
R-1033 Block 16 Water Pump Karachi
Sheet 26 Karachi
Clifton
Mezzanine Floor Main Jamshed, Road, Karachi East
Suit
Manora Road
67450
946050
Sindh
7744
Islamic Culture Centre Trust works as a non commercial and nonprofit organisation, creating events an
Islamic Culture Center (Trust) (hereinafter referred to as "ICC") was established on September 30, 2006 in Gulshan e Maymar, Karachi to cater the needs of
ICC Badminton Tournament
Get registered
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLScVFtD9mWzIb1Ai_GSTkkOLK4hrSt6yvPDB9t4mGds7P3celg/viewform?usp=sf_link
Bottleneck engineering solutions and Islamic culture center brings you a one month certified subsidized program in project management.
Don't miss this opportunity to accelerate your career with this software management program by using Ms project Software.
For registration
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSc2MT6seQIhrwWYKcQ1tw29Da2EvEftWrel40zjn9BtqGlzmQ/viewform?vc=0&c=0&w=1&flr=0
ICC Winter Festival.
A free service of Ghusal e Mayyat for vicinity of Maymar and surroundings at Islamic Culture Centre Trsut Gulshan e Maymar.
“مضمون نگاری اور مصوری کے مقابلے میں حصہ لینے کی تاریخ میں توسیع - اب بچے اپنی تخلیقات پندرہ دسمبر تک جمع کرواسکتے ہیں “
اسلامک کلچر سینٹر ٹرسٹ اور تنظیم الفلاح گلشن معمار کے زیر اہتمام “ بیت المقدس “ اور فلسطین کی مزہبی، تاریخی اور اخلاقی طور پر اہمیت، اور مظلوم فلسطینی مسلمانوں کی حمایت ، مدد، اور اس مسلۂ کی اہمیت ہمارے بچوں میں اجاگر کرنے کیلئے مضمون نگاری اور مصوری کا مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے
ICC Winter Festival Gulshan e Maymar
اسلامک کلچر سینٹر گلشن معمار فیملی فیسٹیول میں بچوں کا پِلے ایریا
*غسل میت ٹریننگ ورکشاپ*
سید مودودی ہال، اسلامک کلچر سینڑ ٹرسٹ گلشن معمار میں 5 دسمبر 2023 بروز منگل منعقد ہوئ۔
معروف مدرسہ محترمہ ڈاکٹر روبینہ جبین نے ورکشاپ کنڈکٹ کی۔
پروگرام کےاہم نکات:
• آغاز تلاوت قرآن مجید
۰ مختصر بیان کہ موت ایک اٹل حقیقت ہے
• موت کے وقت کرنے والے کام
• اور سب سے اہم کام غسل میت ہے
• غسل میت اور تکفین کا ڈیمو کیا گیا
• ویڈیو کے ذریعے بھی غسل اور تکفین کا طریقہ دکھایا گیا
•ملٹی میڈیا کے ذریعے قدم بقدم تمام مراحل کو مزید واضع کیا
• مزید یہ کہ غسل کون کرائے کن چیزوں کی ضرورت ہوگی
۰میت کے لئے اچھی گواہی، صدقہ وغیرہ پہ بات ہوئ
•کفن پہنانے کا اجر،اور اس کام پہ ابھارا بھی گیا اور رہنمائی کی گئی
۰ آپ کس طرح اپنا حصہ ڈال سکتی ہیں
• میت کی بخشش کی دعا پڑھوائ اور یاد کروائی گئی
• خواتین کو غسل میت کی ٹریننگ کے لئے ابھارا گیا
• مغسلہ کی وڈیو بھی دکھائی گئی اور وزٹ کرنے کا بھی کہا
ورکشاپ میں گلشن معمار کی بڑی تعداد میں خواتین نے حصہ لیا اور غسل میت کی اہمیت و سیکھنے کی ضرورت کو سمجھا اور آگاہی کیلئے آئ سی سی مغسلہ ( غسل میت کی جگہ ) کا بھی دورہ کیااور صاف ستھرے انتظام کوسراہا
اسلامک کلچر سینٹر ٹرسٹ گلشن معمار میں خواتین کے ونٹر فیسیٹول میں بچوں کیلئے خُصوصی پِلے ایریا بھی ہوگا۔ صرف پِلے ایریا میں مرد حضرات کو آنے کی اجازت ہوگی۔
معلومات کیلئے
+92 342 2741858
خواتین مردوں کا ضمیمہ نہیں بلکہ آزاد وجوُد ہیں جن سے سماجی زندگی میں حقیقی رنگ پیدا ہوتا ہے خواتین کی تعلیم و تربیت صحت مند معاشرے اور نئی نسل کی پرورش کی ضمانت ہے۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ حجاب کے قلعے کی حفاظت میں گھریلو خواتین کو باعزت روزگار کا ماحول فراہم کیا جاۓ۔
اسلامک کلچر سینٹر ٹرسٹ، خواتین مرکز کے تحت نو اور دس دسمبر کو خواتین کیلئے“ ونٹر فیسیٹول“ اور بچوں کیلئے پِلے ایریا کا اہتمام کررہا ہے۔ لہٰزا انِ دو دنوں میں اسپورٹس کمپلیکس مکمل طور پر بند رہے گا۔ جبکہ بچوں کے پلے ایریا میں مرد حضرات کو ساتھ رہنے کی اجازت ہوگی۔
﷽
“ اپنے پیاروں کی میت کو غسل دینے کا طریقہ سیکھئے “
غسل میت پروجیکٹ کا دوسرا پروگرام “ غسل میت ورکشاپ” صرف خواتین اور طالبات کیلئے پانچ دسمبر بروز منگل ساڑھے تین بجے منعقد ہوگا۔
ان شاء اللہ
سیرت انبیاء و اصحاب رسول - ہفتہ وار فیملی لیکچر سیریز
“ سیرت حضرت موسٰی “
صبح گیارہ بجے تا بارہ بجے دوپہر
- حضرت موسیٰ علیہ السلام کا اپنی قوم کے ساتھ مصر سے ہجرت کرنا
- فرعون اور قوم بنی اسرا ئیل کادریائے نیل پر آمنا سامنا اور فرعون اور قوم فرعون کا دریائے نیل میں غرق ھونا
- بنی اسرائیل کا بحفاظت دریا پار کرنا
- بنی اسرائیل کا سحرائے سیناء میں قیام
- بنی اسرائیل کے لیئے جہاد کا حکم اور انکا اس سے بغاوت
- جہاد سے بھاگنے کے جرم میں بنی اسرائیل کا راندہ درگاہ ھوکر چالیس سال تک صحرائے سیناء میں بھٹکنا اور موسیٰ علیہ السلام کا اپنی قوم کو چھوڑ کر چلے جانا
﷽
غسلِ میؔت پروجیکٹ کے تحت پہلا پروگرام بعنوان “ روزِ قیامت کیا ہوگا” سید مودودی ہال، اسلامک کلچر سینٹر ٹرسٹ میں منعقد ہوُا- پروگرام سے معروف مدرؔسہ محترمہ ڈاکٹر روبینہ جبین صاحبہ نے خطاب کیا۔
جس میں مرنے کے بعد قبر میں ہونے والے حالات کا ذکر، جب قیامت آئے گی تو انسان کن کن مراحل سے گزرے گا، حشر کا میدان، میزان، میزان کو بھاری کرنے والے اعمال، پل صراط، جنت دوزخ اور اللہ کےدیدار کے حوالے سے ایمان افروز گفتگو فرمائ۔
پروگرام میں گلشن معمار کی بڑی تعداد میں خواتین اور طالبات نے شرکت کی۔ آخر میں ڈاکٹر روبینہ جبین نے خواتین کے سامنے اسلامک کلچر سینٹر ٹرسٹ کا تعارف اور لائحہ عمل بھی پیش کیا اور دُعا فرمائی۔
پروجیکٹ کا دوسرا پروگرام “ غسل میت ورکشاپ” پانچ دسمبر بروز منگل ساڑھے تین بجے منعقد ہوگا۔
ان شاء اللہ
We heartily congratulate Islamic Culture Center Member Trust Fawad Sherwani and Community Policing Karachi (CPK) Executive Member Gulshan Maymar for being nominated for Prison Oversight Committee (POC) by Sindh Government Home Department.
غسل میت پروجیکٹ کے تحت پہلا پروگرام “ روزِ قیامت کیا ہوگا” انشاء اللہ آج اٹھائیس نومبر بروز منگل دوپہر ساڑھے تین بجے منعقد ہورہا ہے ۔
غسل میت پروجیکٹ کے تحت پہلا پروگرام “ روزِ قیامت کیا ہوگا” اٹھائیس نومبر بروز منگل اور دوسرا پروگرام “ غسل میت ٹریننگ ورکشاپ” پانچ دسمبر بروز منگل دوپہر ساڑھے تین بجے منعقد ہوگا۔ صرف خواتین اور طالبات کیلئے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
ST 02, Sector Z, Sub Sector IV, Gulshan E Maymar
Karachi
ST-2, Qalandria Chowk, North Nazimabad Block-T
Karachi
Husaini Blood Bank takes pride in serving the people of Pakistan by preventing the sufferings of ever
Suite# SF-2, Plot 17-C, Zamazama Commercial Lane-2, D. H. A
Karachi, 75000
The primary aim of CHAEF is to provide FREE Education and Primary healthcare services to poor and needy people at their doorstep.
231, Muhammadi House, I. I. Chundrigar Road
Karachi, 74000
A 91 year old club going strong in playing it's part for the improvement of the global community.
Clifton 6
Karachi
Workpeace intends to replace violence, hatred, fights and disputes with music, love, art, dialogue,
Karachi
Emerging .NET Devs is a registered user group under (INETA). The group is committed to a vision of disseminating information through lectures in events, sessions and to enable the ...
Office 208-A, Clifton Center, Clifton Block/5
Karachi
Together, we create life-changing wish experiences for children battling critical illnesses.
8-A, Street 3, Block 7/8, Al Hamra Society, Amir Khusro Road
Karachi
Striving to reform government schools through pilot projects and advocacy with the government.
Global Madani Markaz Faizan-E-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road
Karachi, 75300
A Global Non-political Non-profit Organization Serving Islam and Sunnah All Around the World.
P-10 Commercial Avenue, Phase 4, DHA
Karachi, 75500
KVTC - The First Vocational Rehab center for the Intellectually challenged and special needs persons (Differently abled) in Pakistan.