Pakistan Truck Driver
Pakistan Truck Driver
We Provide House Shifting Services All Pakistan https://easymovers.pk
Local And International Packers And Movers 15 Year Experience Furniture Packing Moving Services World Wide Person Effect House Shifting Services
Contact Number
Whatsapp https://wa.me/923004023092
☎️ +923004023092
📧 [email protected]
🌐 https://easymovers.pk
گڈز ٹرانسپورٹ رہنما تنویر احمد جٹ ایکسل لوڈ رجیم کے فوکل پرسن مقرر ہونے پر طلال گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ریاست کے آئین اور قانون کے مطابق ہمشہ کی طرح اپنی خدمات ادا کرتے رہیں گے
منجانب
شاہ بہرام
طلال گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی
حکومت پاکستان کا بھاری جرمانہ عائد کرنے کا حتمی فیصلہ تمام ٹرانسپورٹروں سے گزارش ہے کہ وہ قانون کی پاسداری کریں،،،، (منجانب)،،پنجاب گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن لاہور ,,
Talal Goods Transport Company
ڈرائیور چور ہیں جھوٹے ہیں بددیانت ہیں غیرذمہ دار ہیں وغیرہ ہر روز آپ یہ سنتے ہونگے مگر
کبھی سوچا ہے ایک ڈرائیور پر صرف گاڑی اور مال کی ہی نہیں ایک گھر کی ایک خاندان کی ذمہ داری بھی ہوتی ہے جتنی مہنگائی ہے صرف ایک بیوی اور تین بچوں کے خاندان کی بھی گزر بسر اس 25000 تنخواہ میں ناممکن ہے آپ کا ہر ایماندار ڈرائیور قرضدار ہو رہا ہے
ذرا کم از کم حساب لگائیں
3 بچوں کی سکول فیس 1000
3 بچوں کی پک ڈراپ 1000
3 بچوں کی کاپی پنسل 1000
3 بچوں کا جیب خرچہ 5000
دودھ دہی 3000
خشک راشن 13000
گوشت وغیرہ 3000
بجلی گیس بل 6000
موبائل 1000
میڈیکل 2000
کوئی جوتے یاگرمی سردی کا سوٹ نہ جرابیں نہ بیگ بستہ وغیرہ
اس سے کم بجٹ اگر بنا سکتے ہیں تو بنا لیں اب اگر ڈرائیور ہر وقت گھریلو پریشانیوں میں مبتلا ہو گا تو وہ کیا کرے گا وہ نقصان کرے گا اس پر قرضہ ہو گا تو وہ مال بیچے گا ڈیزل بیچے گا اپنی آمدن مالکان نے خود بڑھانی ہے اگر نہیں بڑھا سکتے تو ڈرائیور پر ظلم مت کریں کم از کم تنخواہ 40 ہزار کریں
Report From......
Talal Goods Transport Company
*پاکستان ٹرانسپورٹ کونسل کے مرکزی صدر تنویر احمد جٹ کی ایک اور بڑی کامیابی۔ ٹرانسپورٹ برادری کا جشن۔۔۔!!!!*
*👈پاکستان بھر میں ایکسل لوڈ قانون پر باقاعدہ عملدرآمد کردیا گیا۔۔۔*
*👈ایکسل لوڈ قانون پر عملدرآمد سے 75 ارب سڑکوں کی تعمیر و مرمت اور 25 ہزار قیمتی جانوں سے ضیاع سے نجات ملے گی،چیئرمین پاکستان ٹرانسپورٹ کونسل تنویر احمد جٹ۔۔۔۔*
Goods Transport Association Leader Mirza Shah Bahram Exvlusive Interview on Exel Load Palicy
ظلم کی انتہا ہوگئ کہنے کو الفاظ نہیں، کب تک ایسے چلے گا
Pakistan Goods Transport Owners Association
خان نے عوامی لیڈر ہونے کی مثال قائم کر دی
کارکنان کے ساتھ بیٹھ کر روزہ افطارکیا براہ راست مناظر
ہمارے اس دوست کا نام امین آفریدی ہے جو کہ کوہاٹ کا رہائشی ہے۔ گڈز ٹرانسپورٹ انڈسٹری سے وابستہ ہونے کی وجہ سے گزشتہ کئی سال سے مجھ سے رابطے میں ہے اور ایک بار اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہماری پیشی پر ملاقات کے لیے بھی آیا تھا۔ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ہونے کے ساتھ ساتھ، ایکسل لوڈ لمٹ کا مضبوط حامی اور ٹرانسپورٹرز کا سچا ہمدرد ہے۔ امین آفریدی گزشتہ کچھ عرصہ سے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر انتظام چلنے والے کوہاٹ کانٹے پر کرپشن کے خلاف کھل کر احتجاج کر رہا تھا۔ امین آفریدی ہمارے اس مؤقف کا ٹھوس حمایتی تھا کہ NHA کے تمام کانٹے اوورلوڈنگ کو روکنے کے لیے نہیں بلکہ مال اکٹھا کرنے کے لیے چلائے جا رہے ہیں۔ امین آفریدی نے ببانگِ دُہل انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ آپ اوورلوڈنگ پر جرمانہ کر کے مال اکٹھا کرنے اور رشوت کا بازار گرم کرنے کی بجائے ہر اوورلوڈ گاڑی کا زائد وزن اتارو، کیونکہ قانون اس بات کی ہرگز اجازت نہیں دیتا کہ جرمانہ یا رشوت وصول کر کے سو سو ٹن وزنی گاڑیوں کو کانٹوں سے گزرنے دیا جائے۔
امین آفریدی مذکورہ مطالبہ کو منوانے اور قانون کی حکمرانی کیلئے انتظامیہ کے سامنے ڈٹ گیا اور وقتاً فوقتاً مجھ سے قانونی معاملات پر مشاورت بھی کرتا رہتا۔ میرے مشورہ پر پشاور ہائی کورٹ میں کیس فائل کیا اور کیس جیت بھی لیا۔ امین آفریدی کی رٹ پٹیشن کے نتیجہ میں پشاور ہائی کورٹ نے واضح احکامات دیے کہ متعلقہ ادارے قانون کی اصل روح کے مطابق ایکسل لوڈ لمٹ پر عملدرآمد کروائیں۔ لیکن اس حکم کے باوجود انتظامیہ نے روایتی دھونس اور بدمعاشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امین آفریدی کے خلاف جھوٹا و بے بنیاد مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا۔ ہم آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی کے پلیٹ فارم سے نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور متعلقہ انتظامیہ کے بدنیتی پر مبنی اس غیرقانونی و غیر آئینی عمل کی شدید مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ امین آفریدی کے خلاف بنائے گئے جھوٹے و بے بنیاد مقدمے کو فوراً خارج کیا جائے۔ ہم ہر سطح پر امین آفریدی اور قانون کی بالادستی کے ساتھ کھڑے ہیں اور امین آفریدی کی رہائی کے لیے ہر ممکن کوشش و جدوجہد کریں گے۔ انشاءاللہ
۔
منجانب:
محمد اویس چوہدری ایڈووکیٹ
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن
قومی لیڈر کا پرتپاک استقبال ❤️
ملک بھر میں سامان ایک جگہ سے دوسری جگہ تک لے جانے کامعتبراور سستاترین ذریعہ گڈز ٹرانسپورٹ سروس ہے ،لیکن جب سامان اٹھانے والی کسی بھی گاڑی کا پہیہ چلتاہے تو اس کے ساتھ وسائل اورمسائل بھی چلتے ہیں اور موجودہ وقت میں گڈز ٹرانسپورٹ کو وسائل سے زیادہ مسائل درپیش ہیں۔ جس میں سب سے زیادہ روڈ کے مسائل ہیں۔
جیسے ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمت، چلتی گاڑی سے مال کا چوری ہونا، گاڑی کا اغوا ہونا، چوری شدہ مال کی ایف آئی آر کا نہ ہونا، گڈز ٹرانسپورٹرز کا جان و مال محفوظ نہ ہونا جیسے اور بھی بہت سارے مسائل ہیں۔
اسی طرح آج کیماڑی میں اک واقعہ پیش آیا جس میں چند ہزار کے فون کی وجہ سے چوروں نے گولی مار کر شہید کر دیا۔
کیا یہاں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے؟
کہاں ہیں کیمروں کے سامنے تصاویر بنانے والے یونین کے نمائندے ؟
گڈز ٹرانسپورٹ کے ان ٹھیکیداروں کو یہ ظلم نظر کیوں نہیں آتا ؟
آخر گڈز ٹرانسپورٹ کے ساتھ ہونے والے ظلم کے خلاف کون آواز اُٹھائیں گئے؟
کراچی میں موجود تمام گڈ ٹرانسپورٹ یونین سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اس ظلم کے خلاف آواز اُٹھائیں تاکہ گڈز ٹرانسپورٹرز کے تحفظ کو یقینی بنایا جاسکے۔
میرے مالک۔۔!! ہمیں حق کے لئے آواز اُٹھانے کی ہمت عطا فرمایا نہیں تو صبر عطا فرمایا آمین
ملک فاروق اعوان✍️
شان پاکستان، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج 3:10 پر قوم سے اہم خطاب کریں گے۔
امپورٹڈ حکومت نے پاکستان میں تاریخی مہنگائی کے باوجود صرف 10 ماہ کی قلیل مدت پاکستان کے کل قرض میں 16 ہزار ارب روپے سے زائد کا ا...
امپورٹڈ حکومت نے پاکستان میں تاریخی مہنگائی کے باوجود صرف 10 ماہ کی قلیل مدت پاکستان کے کل قرض میں 16 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا۔
Vice Chairman PTI Shah Mahmood Qureshi Press Conference in Lahore (04.02.2023)
Live Stream: Chairman PTI Imran Khan's Address to Nation (04.02.2023)
ماشاءاللہ بہت پیاری گاڑی ہے شئیر کریں
صدر پی ٹی آئی سندھ علی زیدی کی ہدایت پر بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے۔
ہزاروں کی تعداد میں عوام امپور...
وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے خصوصی گفتگو
Photos from Pakistan Tehreek-e-Insaf's post
"تو ایسا بہادر ہے کہ تاریخ گواہ ہے"
PTI General Secretary Asad Umar Media Talk (03.02.23)
امن کی خطر خیبرپختونخوا کی عوام کا واضح فیصلہ، دہشتگردی نامنظور!
امن کی خاطر حق کی خاطر
پوری قوم یک زبان!
رہنما تحریک انصاف مراد سعید کا سے خطاب!
خیبرپختونخوا کی عوام کا واضح فیصلہ، دہشتگردی نامنظور!
اسمبلیاں توڑنا ہماری بہترین حکمت عملی تھی اس سے حکومت دباؤ میں آئی ہےاب نگران حکومت ایسی لگائی گئی ہے جو تحریک انصاف کے مخالف کا...
پورے پاکستان کی طرح لوئر دیر کی عوام کی بھی پکار پرامن پاکستان، اب یہ قوم کسی کی جنگ کا ایندھن نہیں بنے گی، او...
پورے پاکستان کی طرح لوئر دیر کی عوام کی بھی پکار پرامن پاکستان، اب یہ قوم کسی کی جنگ کا ایندھن نہیں بنے گی، اور کسی بھی صورت میں پاکستان کے امن کو تباہ ہونے کی اجازت نہیں دے گی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
ٹیسٹ لو لائیسنس دو آل پاکستان ہیوی ڈرائیورز کا اہتجاج
ہیوی گاڑی کے ڈرائیور سے ہیوی گاڑی پہ ٹیسٹ لے کر ہیوی لائیسنس دیا جائے ۔ پہلے جو طریقہ ہے وہ تین سال پیچیدہ نظام ہے ہیوی لائیسنس کا۔ اس کا بہترن حل ہے ڈرائیور کو کچھ دن ٹریفک قوانین کی تعلیم دے کر ٹیسٹ لیا جائے ۔ اور HTV لائیسنس دیا جائے
Videos (show all)
Category
Contact the business
Website
Address
Manzoor Colony Furniture Market Karachi
Karachi
62000
ELITE AUTO INDUSTRY (PVT. )LTD, Plot No. 254, 255, Sector/24, Near Getz Pharma Boulevard, Vita Chowrangi, Korangi Industrial Area
Karachi
JAHAN HAI QUALITY KI BAAT, WAHAN HAI " ELITE " KA SAATH..
Soldier Bazar
Karachi
Al Murtaza School pick and drop available from soldier bazar, other services also available
LX-05
Karachi
we are manage all types of vahicle in careem Uber on reason able monthly payment & sell & parchase a
Main Shah Faisal Cwoek, Sector 14/D, Orangi Town
Karachi, 75800
Rent a CAR, VIGO, LAND CRUISER, HIACE, HI-ROOF, MINI BUS, DAEWOO etc,
Mehmoodabad No# 6
Karachi, 75460
AS Movers and Packers is one of the best performing company in the field of relocation in overall Pakistan. The company was first established in the year 2009 with a single branch ...
New Sabzi Mandi Bismillah Merket
Karachi
Oil and tyre available in great price
Karachi, 75850
We are a Transport, Pick & Drop Contracting Service provider for Multinational & National level institutions, factories/mills and sea ports for all.
R-1501 Block-15 Dastagir Fedral. B Area
Karachi
Gabitt is a ride hailing service which provides Gabtains with earning opportunities and chance to be
Defence Phase 5
Karachi
Agha transport goods services provide all long trucks trallas and import project bulk working