DMC Central Karachi

Dmc central Karachi official page of District Central Karachi District Municipal Corporation Central Karachi is heart of Karachi It has 51 No. of union councils.

DMC Central Information Department/Public Relation officer--Alamgeer Saifee For feedback Email us: [email protected]

Whatsapp/Sms:0092-333-3697274

Photos from DMC Central Karachi's post 09/01/2024

ریٹائرمنٹ پر دوستوں کی جانب سے پارٹی خرم امین اور ارشد علی خان ایسے دوست جنہوں نے میرا کافی ساتھ دیا ایسے دوستوں کو مدتوں بھلا نہیں سکتا

26/12/2023

Remembering Sir Dr. Ziauddin Ahmad on his 76th death anniversary.

Photos from DMC Central Karachi's post 18/12/2023

Press Clipping

Photos from DMC Central Karachi's post 16/12/2023

ٹاؤن میو نسپل کارپوریشن کے وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر نےچیرمین نیو کراچی محمد یوسف کی ہدایت پر یو سی 13 سیکٹر نائن میں ڈالی جانے والی سیوریج لائن کا معائنہ کیا کئی ماہ سے وہاں کےعوام سیوریج کی گندا پانی کی وجہ سے پریشان تھے

Photos from DMC Central Karachi's post 14/12/2023

ٹاؤن میو نسپل کارپوریشن کے چیئرمین محمد یوسف نے وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر کے ہمراہ یو سی پانچ5نیو کراچی کے نئے آفس کا افتتاح کر دیا اس موقع پر ان کے ہمراہ یو سی 5 کے چیئرمین عطا الرحمن راجہ وائس چیئرمین توقیر خان و کونسلر اور عوام مرد و خواتین کی بڑی تعداد موجود تھی

Photos from DMC Central Karachi's post 13/12/2023

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کے چیئرمین محمد یوسف نے سیکٹر 5J ورڈ نمبر 5 میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا ہے ان گلیوں میں کافی عرصے سے سیوریج لائن کی گندا پانی جمع ہے

Photos from DMC Central Karachi's post 13/12/2023

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کے چیئرمین محمد یوسف نے سیکٹر 5J ورڈ نمبر چار میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا ہے ان گلیوں میں کافی عرصے سے سیوریج لائن کی گندا پانی جمع ہے

Photos from DMC Central Karachi's post 13/12/2023

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کے چیئرمین محمد یوسف نے وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر کے ہمراہ سیکٹر 5C/3 میں مڈ ایشیا اسکول کے متصل پارک و کرکٹ پریکٹس ایریا کا معائنہ کیا جہاں تعمیر کا کام جاری ہے اس موقع پر ان کے ہمراہ یو سی 12 کے چیئرمین عظیم انور بھی موجود تھے

Photos from DMC Central Karachi's post 13/12/2023

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کے چیئرمین محمد یوسف نے یو سی 12 کے چیئرمین عظیم انور کے ساتھ سیکٹر سیکٹر 11 بی میں واقعہ علی علی گراؤنڈ و پارک کا از سر نو تعمیر و مرمت کے کام کا معائنہ کیا

Photos from DMC Central Karachi's post 13/12/2023

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کے چیئرمین محمد یوسف نے یو سی 12 کے چیئرمین عظیم انور کے ہمراہ سیکٹر الیون اے میں گل لالہ پارک سے متصل جگہ پر ایک اسپورٹس کمپلیکس بنانے کا اعلان کیا

Photos from DMC Central Karachi's post 13/12/2023

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کے چیئرمین محمد یوسف نے سیکٹر 11 اے نارتھ کراچی جامع مسجد علی سے متصل روڈ کی کار بیٹنگ کا معائنہ کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ یو سی 12 کے چیئرمین عظیم انور وائس چیئرمین شہزاد صدیقی و کونسلر اور بلدیاتی افسر بی اینڈ ار کے انجینیئر ساجد حسین صدیقی اور صفدر بھی ان کے ساتھ تھے

Photos from DMC Central Karachi's post 13/12/2023

میونسپل کمشنر نیو کراچی ٹاؤن سائم عمران نے 6 ہزار روڈ پر کام کرنے والے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے عملے کو این او سی دکھانے کا کہا جو اس وقت ان کے پاس موجود نہیں تھی جس پر میونسپل کمشنر نے واٹر بورڈ کے عملے کو بغیر این او سی کام کرنے سے منع کر دیا اور انہیں این او سی ساتھ میں رکھ کر کام جاری رکھنے کا کہا، اس موقع پر ان کے ہمراہ فوکل پرسن فیصل صغیر ڈائریکٹر پارک افتاب احمد ڈپٹی ڈائریکٹر اسلم بیک ڈپٹی ڈائریکٹر عبید اور دیگر بلدیاتی افسران بھی موجود تھے

Photos from DMC Central Karachi's post 12/12/2023

نیو کراچی ٹاؤن کے وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر نے بروز پیر نارتھ کراچی کے علاقے یوپی موڑ پر میڈیکل اسٹور پر کھڑی خاتون جو کہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئی تھیں ان کی نماز جنازہ میں شرکت کی اس موقع پر انکے ہمراہ عمران شفیق .عمران فقیر محمد بھی موجود تھے

Photos from DMC Central Karachi's post 11/12/2023

ٹاؤن میونسپل کار پوریشن کے چیئرمین محمد یوسف نے وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر کے ہمراہ یو سی 9 سیکٹر 11F میں واقعہ پوشیدہ حال نور الاسلام عیدگاہ گراؤنڈ و پارک کا معائنہ کیا جو اب از سر نو تعمیر کی طرف گامزن ہے اس پارک وعیدگاہ گراؤنڈ کی از سر نو تعمیر سے قرب و جوار کے لوگوں کو بڑا فائدہ ہوگا اس موقع پر یو سی 9 کے وائس چیئرمین حنظلہ انور اور بلدیاتی افسر ڈائریکٹر پارک افتاب احمد بھی موجود تھے

Photos from DMC Central Karachi's post 11/12/2023

چیئرمین محمد یوسف نے وائس چیئرمین شعیب بن زہیر کے ہمراہ بطور مہمان خصوصی الحمید اسکول سیکٹر 3 نارتھ کراچی شرکت کی سالانہ اسپورٹس ویک کا افتتاحی پروگرام کا فیتہ کاٹ کر اغاز کیا بچوں کے مقابلے دیکھے خطاب کیا اول دوئم سوئم انے والے بچوں کو مڈل پہنایا اور صفائی ستھرائی کے حوالے سے اسکول اونر منور حمید سے گفتگو ہوئی چیئرمین نے اس مسئلے کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی

Photos from DMC Central Karachi's post 11/12/2023

آج مورخہ 10 دسمبر 2023 کو ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کے چیئرمین محمد یوسف نے وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر کے ہمراہ نیو کراچی و نارتھ کراچی کے مختلف یوسیز کا دورہ کیا
یو سی 11 کے چیئرمین غضنفر وائس چیئرمین عمران شفیق کہ ہمراہ پینے کے پانی کے مسئلے پر سیکٹر 11L کےمختلف گلیوں کا معائنہ کیا جہاں عرصہ دراز سے پانی نہیں آرہا تھا اس موقع پر عالیان محلہ نے چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر یو سی چیئرمین کو خوش آمدید کہا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا

Photos from DMC Central Karachi's post 11/12/2023

آج مورخہ 10 دسمبر 2023 کو ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کے چیئرمین محمد یوسف نے وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر کے ہمراہ نیو کراچی و نارتھ کراچی کے مختلف یوسیز کا دورہ کیا
یو سی 8 کے چیئرمین ڈاکٹر خالد محمود اور وائس چیئرمین عمران فقیر محمد کے ہمراہ سیکٹر 5Lکے مختلف گلیوں کا معائنہ کیا جہاز سیوریج لائن کی خرابی اور پینے کا پانی اور گلیوں کی پختگی کے حوالے سے اہلیان محلہ سے گفتگو ہوئی اس موقع پر اہلیان محلہ نے چیئرمین نیوکراچی ٹاؤن محمد یوسف کی آمد پر خوشی کا اظہار کیا

Photos from DMC Central Karachi's post 11/12/2023

آج مورخہ 10 دسمبر 2023 کو ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کے چیئرمین محمد یوسف نے وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر کے ہمراہ نیو کراچی و نارتھ کراچی کے مختلف یوسیز کا دورہ کیا
یو سی 8 کے چیئرمین ڈاکٹر خالد محمود اور وائس چیئرمین عمران فقیر محمد کے ہمراہ سیکٹر 5E سیکٹر فائو ای کے ایک پارک کا جو کافی عرصے سے بربادی کا عکاسی کر رہا تھا معائنہ کیا اور اہلیان محلہ کو اسے دوبارہ تعمیر کرنے کا وعدہ کیا

Photos from DMC Central Karachi's post 11/12/2023

آج مورخہ 10 دسمبر 2023 کو ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کے چیئرمین محمد یوسف نے وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر کے ہمراہ نیو کراچی و نارتھ کراچی کے مختلف یوسیز کا دورہ کیا
یو سی 8 کے چیئرمین ڈاکٹر خالد محمود اور وائس چیئرمین عمران فقیر محمد کے ہمراہ سیکٹر 5E اور 5Lکے مختلف گلیوں کا معائنہ کیا جہاز سیوریج لائن کی خرابی اور پینے کا پانی اور گلیوں کی پختگی کے حوالے سے اہلیان محلہ سے گفتگو ہوئی اس موقع پر اہلیان محلہ نے چیئرمین نیوکراچی ٹاؤن محمد یوسف کی آمد پر خوشی کا اظہار کیا

Photos from DMC Central Karachi's post 11/12/2023

آج مورخہ 10 دسمبر 2023 کو ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کے چیئرمین محمد یوسف نے وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر کے ہمراہ نیو کراچی سیکٹر 11G یو سی نمبر 10 عیدگاہ گراؤنڈ شیخ سعدی سکول کے پیچھے وائی جی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوۓ اس میچ میں ونر yg گولڈ اور رنر پپو 11 تھی ونر اور رنر کے کپتان کو نیو کراچی ٹاؤن کے چیئرمین محمد یوسف وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر نے ٹرافی دیا اس موقع پر ان کے ہمراہ یو سی چیئرمین قاری محمد فیصل اور وائس چیئرمین اویس عیسی کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد موجود تھی

08/12/2023

چیرمین نیو کراچی ٹاوٴن محمد یوسف اور وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر یونین کونسل نمبر 1سیکٹر 2 میں عرشی شاپنگ مال عائشہ منزل کے حادثے میں جھلس کر انتقال کر جانے والے بچے کے گھر گۓ اسکے گھر والوں سے تعذیت کی اس موقع پر یونین کونسل نمبر 1 کے جنرل کونسلر سید محمد اسماعیل بھی موجود تھے

Photos from DMC Central Karachi's post 08/12/2023

چیرمین نیو کراچی ٹاوٴن محمد یوسف اور وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر کی یونین کونسل نمبر 2 سیکٹر 5A2 محلہ گلشن سعید نارتھ کراچی کا متاثرہ مقام کا دورہ کیا خورشید بیگم پارک کی سامنے والی گلی میں پینے کے پانی کی لائن ٹوٹ گئی پانی سڑکوں اور گلیوں میں پھیل گیا .

Photos from DMC Central Karachi's post 08/12/2023

چیرمین نیو کراچی ٹاوٴن محمد یوسف اور وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر کی یونین کونسل نمبر 2 سیکٹر 5A3 محلہ گلشن سعید نارتھ کراچی کا دورہ واٹر بورڈ کی ناہلی سیوریج کا پانی سڑکوں اور گھروں میں داخل

Photos from DMC Central Karachi's post 08/12/2023

آج مورخہ۶ 6دسمبر بروز بدھ صبا پمپنگ اسٹیشن پر ۱۲ انچ کی لائن کی مرمت کا کام ٹاؤن چیئرمین محمد یوسف کی ہدایت پر کیا جارہا جو پندرہ روز پہلے پھٹ گی تھے جس کی وجہ سے سیکٹر الیوان ایف اور الیون جی کے رہائشی متاثر تھے

Photos from DMC Central Karachi's post 08/12/2023

چیرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کی ہدایت پر نوتشکیل شدہ واٹر اینڈ سیوریج کمیٹی کا پہلے اجلاس کا انعقاد کمیٹی کے چیرمین سید توقیر اور ممبران کمیٹی حنظلہ انور قریشی جوادالحسن اورفیضان نے شرکت کی واٹر اینڈ سیوریج بورڑ کی طرف سے ایکسین نیو کراچی سید ماجد بخاری افتخار AEE ذیشان سب انجینئر دلشاد سب انجینئر عبدالحفیظ سب انجینئر شریک ھوۓ
واٹر اینڈ سیوریج بورڑ کمیٹی کے چیرمین سید توقیر نے واٹر بورڈ کے ایکسین اور ممبران سے مستقبل میں کام کو منظم اور بہتر بنانے کیلئے لائحہ عمل تشکیل دیا

Photos from DMC Central Karachi's post 06/12/2023

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کے چیئرمین محمد یوسف اور وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر کے سندھ سولڈ ویسٹ کے خالد شیخ، عادل ہاشمی اے ڈی عکاس سے میٹنگ ہوئی اس موقع پر ڈائریکٹر سینیٹیشن ندیم حیدر ڈپٹی ڈائریکٹر سینیٹیشن اسلم بیگ موٹر وہیکل انچارج مشتاق ہیلتھ و سینیٹیشن کمیٹی کے چیئرمین عمران شفیق بھی موجود تھے 06-12-2023

Photos from DMC Central Karachi's post 06/12/2023

پاور ہاؤس پر موجود ایس ٹی پلاٹ پر ٹھیلوں کے گودام میں آگ کی اطلاع پر فوری کاروائی۔۔۔
چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف اور وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر نے فائر بریگیڈ اور ٹاؤن ملازمین کے ساتھ بروقت کارروائی کرتے ہوۓ آگ پر قابو پالیا۔

Photos from DMC Central Karachi's post 06/12/2023

یوسی گیارہ کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کونسلر کی سندھ گورنمنٹ ہسپتال نیوکراچی کے ایم ایس اور اسٹاف سے ملاقات

Photos from DMC Central Karachi's post 06/12/2023

چیرمین نیو کراچی ٹاوٴن محمد یوسف کا 5F اور 5J میں چیرمین یونین کونسل عطاءالرحمن راجہ اور وائس چیئرمین حنظلہ انور کے ساتھ دورہ مختلف گلی محلوں کو دیکھا عوام سے ان کے دروازے پر انکے مسائل سنیں گیس سیوریج گلیوں کو پختہ کرنے اور پینے کے پانی کا مسئلہ جلد حل کرنے کا وعدہ کیا اس موقع پر اہلیان محلہ مرد و خواتین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

Photos from DMC Central Karachi's post 06/12/2023

چیرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف اور یو سی وائسں چیرمین یونین کونسل نمبر 9 کے حنظلہ انور قریشی نے نیو کراچی صبا چورنگی پر قائم پمپنگ اسٹیشن کا دورہ کیا جہاں سیکٹر الیون ایف اور الیون جی کو پانی فراہم کرنے والی مین لائن کی مرمت کا کام جاری ھے اس موقع پر واٹر بورڈ کے افسران نواز اور ارشد بھی موجود تھے اس موقع پر چیرمین نیو کراچی ٹاون نے کہا کہ مرمت کے کام کو جلد سے جلد ختم کیا جائے یاد رھےکہ اس لائن کی مرمت یونین کونسل نمبر 9 کے وائس چیئرمین حنظلہ انور کی ذاتی کوشیشوں کی وجہ سے ممکن ھو سکا ھے اس لائن کی مرمت سے الیون ایف اور الیون جی کی عوام بلا تعطل پانی کی فراہمی یقینی ھو سکے گی اس موقع پر ان کے ہمراہ فوکل پرسن فیصل صغیر اور سینیٹیشن کے ڈائریکٹر ندیم حیدر بھی موجود تھے

Want your organization to be the top-listed Government Service in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

چیرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کا نارتھ کراچی کے علاقے کا دورہ۔
🌟 Exciting News Unveiled! 🌟 We're thrilled to announce a groundbreaking development package of 12 Crore for each Union
🌟 Exciting News Unveiled!
اہلیان نیو کراچی اب اپنے گلی محلوں کے تعمیراتی کام کروا سکیں گے!یو سی نمائندگان کو 50، 50 لاکھ روپے کے فنڈز جاری
آج مورخہ 18 اکتوبر 2023 بروز بدھ نیو کراچی ٹاؤن کے چیئرمین محمد یوسف نے جیو موبائل مال کے تاجر برادری کے جانب سے فلسطینی...

Website

http://www.dmccentralkarachi.blogspot.com/, http://www.dmccentral.gos.pk/

Address


Liaquatabad
Karachi

Other Karachi government services (show all)
The Enclaves The Enclaves
30-4th Floor Writers Chamber, Mumtaz Hassan Road
Karachi, 75700

http://theenclaves.ecko.com.pk or http://www.ecko.com.pk

Bazm-e-Sathi Bazm-e-Sathi
Karachi, 75850

Nasb-ul-ain ye hi apnaoo.. Naik Bano naiki Phailaoo

MQM ( Muttahida Quami Movement) MQM ( Muttahida Quami Movement)
MQM Head Office Bahadurabad
Karachi, 75400

MQM is the third largest political party of Pakistan and the second largest political party in the s

Fish n Pakistan Fishing Tackle Fish n Pakistan Fishing Tackle
Karachi

Fishing Tackle Mfg In PAKISTAN

Save Our Seas Pakistan Save Our Seas Pakistan
Hawksbay, Beach
Karachi

Hasrat Mohani Memorial Library & Hall Trust, Karachi Hasrat Mohani Memorial Library & Hall Trust, Karachi
ST/9/C Block A, North Nazimabad
Karachi

Hasrat Mohani Trust is an independent organisation established with the sole aim of promoting and publishing the ideas and works of the late Maulana. Pls visit: http://www.hasratmo...

Bahadurabad Bahadurabad
Bahadurabad
Karachi, 74800

Be here and never get out of here!

Sindh United Party - District Larkano Sindh United Party - District Larkano
126, Hyder Manzil, Muslim Colony, Sachal Faquir Road, Opp. Niashtar Park, Soldier Bazar
Karachi

Sindh United Party was committed to seek full provincial autonomy within the framework of the federa

State Bank of Pakistan Library State Bank of Pakistan Library
LRC Building, I. I. Chundrigar Road
Karachi

One of the best library in Pakistan

Class XI O levels Usman Public School VIII Class XI O levels Usman Public School VIII
Usman Public School VIII
Karachi

The Best class of Usman Public School. any objections??

U.S. Consulate General Karachi U.S. Consulate General Karachi
Plot No 3-5, New TPX Area Mai Kolachi Road
Karachi

Welcome to the US Consulate General Karachi official page!

APMSO APMSO
KU SECTOR, ARTS LOBBY, UNIVERSITY OF KARACHI.
Karachi, 75320

apmso