راحت ویلفیئر ٹرسٹ DHA

راحت ویلفیئر ٹرسٹ DHA

Rahat Welfare is a dedicated Islamic welfare trust committed to uplifting communities through its focus on health, education, and skills development.

Under the esteemed supervision of M***i Shamsuddin Peerzada.

25/09/2024

راحت ویلفئیر ٹرسٹ کے تحت ہم نے وسیع پیمانے پر مساجد، مدارس، اور طبی مراکز قائم کیے ہیں تاکہ معاشرے کی فلاح و بہبود کے ساتھ دینی اور تعلیمی ضروریات کو بھی پورا کیا جا سکے۔ ہمارے مدارس میں بچوں کو مفت دینی اور دنیاوی تعلیم دی جاتی ہے، جبکہ طبی مراکز میں نادار اور مستحق افراد کو مفت یا انتہائی کم لاگت پر علاج معالجہ فراہم کیا جاتا ہے۔
ہمارا مشن ہے کہ ہر ضرورت مند تک پہنچا جائے اور ان کی زندگیوں کو بہتر بنایا جائے تاکہ ان کی دنیا اور آخرت دونوں سنور سکیں۔
اس ٹرسٹ کی خدمات کو بڑھانے کے لئے آپ کی ضرورت ہے ،ان خیر کے کاموں میں ٹرسٹ کا ساتھ دیں اور بڑھ چڑھ کر حصہ ملائیں ۔
ٹرسٹ کا حصہ بننے کے لئے رابطہ کریں
رابطہ کے لئے
0305-3211436
0306-2714984
[email protected]

18/09/2024

#راحت

15/09/2024

Quran class me shirkat ka Ehtimam kren InshaAllah faida hoga !
for more info please contact : 0305-3211436
゚viralシ

15/09/2024

شرکت کا اہتمام فرمائیں انشاء اللہ فائدہ ہوگاَ

بمقام مسجد عمر فاروق راحت کمرشل ۔فیز 6،ڈیفینس ۔

14/09/2024

راحت ویلفئیر ٹرسٹ نے صحت کے شعبے میں بھی نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔ اس سلسلے میں ہم نے النور میڈیکل سینٹر قائم کیا ہے، جہاں مستحق اور نادار افراد کو مفت یا انتہائی کم لاگت پر معیاری علاج معالجے کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔
اس کو مزید وسعت دینے اور بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہمیں آپ کی مالی اور اخلاقی مدد کی ضرورت ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ یہ مرکز زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے اور ان کی صحت کے مسائل کو حل کرنے میں مؤثر کردار ادا کرے۔ آپ کے تعاون سے ہم مزید جدید طبی آلات خرید سکتے ہیں، نئے شعبے قائم کر سکتے ہیں اور ضرورت مند مریضوں کے علاج کے لیے مزید وسائل فراہم کر سکتے ہیں۔ آیئے، اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں اور صحت کی سہولیات کو معاشرے کے ہر فرد تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔

ٹرسٹ کا حصہ بننے کے لئے رابطہ کریں

رابطہ کے لئے

0305-3211436
0306-2714984
[email protected]
#راحت

14/09/2024

راحت ویلفئیر ٹرسٹ کے پیش نظر ایسے بہت سے دور دراز اور پسماندہ علاقے ہیں جہاں قرآن کریم کے مکاتب اور درسگاہوں کی اشد ضرورت ہے۔ ان علاقوں میں دینی تعلیم کی کمی کے باعث بچوں کو بنیادی اسلامی تعلیمات سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ ہمارا مقصد ان علاقوں میں قرآن کے مکاتب اور درسگاہیں قائم کرنا ہے تاکہ ہر بچہ قرآن کریم کو پڑھنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کے قابل ہو سکے۔ آپ کے تعاون سے ہم اس نیک مقصد کو آگے بڑھا سکتے ہیں اور ان پسماندہ علاقوں میں علم کی روشنی پھیلا سکتے ہیں۔

اس ٹرسٹ کی خدمات کو بڑھانے کے لئے آپ کی ضرورت ہے ،ان خیر کے کاموں میں ٹرسٹ کا ساتھ دیں اور بڑھ چڑھ کر حصہ ملائیں ۔
ٹرسٹ کا حصہ بننے کے لئے رابطہ کریں
رابطہ کے لئے
0305-3211436
0306-2714984
[email protected]
#راحت

11/09/2024

راحت ویلفئیر ٹرسٹ نے صحت کے شعبے میں بھی نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔ اس سلسلے میں ہم نے النور میڈیکل سینٹر قائم کیا ہے، جہاں مستحق اور نادار افراد کو مفت یا انتہائی کم لاگت پر معیاری علاج معالجے کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔ النور میڈیکل سینٹر جدید طبی آلات اور ماہر ڈاکٹروں کی خدمات کے ساتھ عوام کی صحت و بہبود کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ ہمارا مقصد ہے کہ ہر فرد کو بلا تفریق معیاری صحت کی سہولت میسر ہو اور بیماری کی وجہ سے کوئی بھی شخص پریشانی یا تکلیف کا شکار نہ ہو۔

اس شعبے کو مزید وسعت دینے اور بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہمیں آپ کی مالی اور اخلاقی مدد کی ضرورت ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ یہ مرکز زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے اور ان کی صحت کے مسائل کو حل کرنے میں مؤثر کردار ادا کرے۔ آپ کے تعاون سے ہم مزید جدید طبی آلات خرید سکتے ہیں، نئے شعبے قائم کر سکتے ہیں اور ضرورت مند مریضوں کے علاج کے لیے مزید وسائل فراہم کر سکتے ہیں۔ آیئے، اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں اور صحت کی سہولیات کو معاشرے کے ہر فرد تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔

اس ٹرسٹ کی خدمات کو بڑھانے کے لئے آپ کی ضرورت ہے ،ان خیر کے کاموں میں ٹرسٹ کا ساتھ دیں اور بڑھ چڑھ کر حصہ ملائیں ۔
ٹرسٹ کا حصہ بننے کے لئے رابطہ کریں
رابطہ کے لئے
0305-3211436
0306-2714984
[email protected]

11/09/2024

راحت ویلفئیر ٹرسٹ کے تحت ہم نے وسیع پیمانے پر مساجد، مدارس، اور طبی مراکز قائم کیے ہیں تاکہ معاشرے کی فلاح و بہبود کے ساتھ دینی اور تعلیمی ضروریات کو بھی پورا کیا جا سکے۔ ہمارے مدارس میں بچوں کو مفت دینی اور دنیاوی تعلیم دی جاتی ہے، جبکہ طبی مراکز میں نادار اور مستحق افراد کو مفت یا انتہائی کم لاگت پر علاج معالجہ فراہم کیا جاتا ہے۔

ہمارا مشن ہے کہ ہر ضرورت مند تک پہنچا جائے اور ان کی زندگیوں کو بہتر بنایا جائے تاکہ ان کی دنیا اور آخرت دونوں سنور سکیں۔

اس ٹرسٹ کی خدمات کو بڑھانے کے لئے آپ کی ضرورت ہے ،ان خیر کے کاموں میں ٹرسٹ کا ساتھ دیں اور بڑھ چڑھ کر حصہ ملائیں ۔

ٹرسٹ کا حصہ بننے کے لئے رابطہ کریں

رابطہ کے لئے
0305-3211436
0306-2714984
[email protected]

11/09/2024

اس ٹرسٹ کی خدمات کو بڑھانے کے لئے آپ کی ضرورت ہے ،ان خیر کے کاموں میں ٹرسٹ کا ساتھ دیں اور بڑھ چڑھ کر حصہ ملائیں ۔

ٹرسٹ کا حصہ بننے کے لئے رابطہ کریں

رابطہ کے لئے
0305-3211436
0306-2714984
[email protected]
#راحت

27/08/2024

اہل خیر حضرات سے توجہ کی ضرورت ہے ۔اس خیر کے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ ملائیں ۔

03/08/2024

اللہ کی رضا کے لئے مسجد بنانے والے کی فضیلت!

عمر بن خطاب ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: جس شخص نے اللہ تعالیٰ کے ذکر کے لیے مسجد بنائی، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا ۔

سنن ابن ماجہ، رقم الحدیث 735.

مساجد تعمیر کرنے میں راحت ویلفئیر ٹرسٹ کا ساتھ دیں ۔

office address: 6c,lane 5,kahayban e tariq ,phase 7 Ext,DHA,Karachi

Photos from ‎راحت ویلفیئر ٹرسٹ DHA‎'s post 28/07/2024

النور اسلامک اکیڈمی میں آرٹ اینڈ کرافٹ (ایکٹیویٹی) تقریب میں بچوں کے مناظر ۔

27/07/2024

آپ کے پوچھے گئے سوالات کے جوابات کے لئے دارالافتاء المحمودیہہ ہمہ وقت موجود ہے ۔
آنلائن اپنے سوالات لکہیں یا ریکارڈ کریں بروقت جوابات قرآن و سنت کی روشنی میں دئی جائینگے۔
whatsaap group link :https://chat.whatsapp.com/DgA8JfeRdIj2Y1R07Od8wA
گروپ جوائن کرلیں ۔

22/07/2024

ادارہ کے تحت سال بھر سے ھنر مندی کے تحت "النور کمپیوٹر سینٹر "کا قیام بھی عمل میں لایا جا چکا ہے ،جس کے تحت بچوں نے کمپیوٹر کے بیسک پروگرام کے علاوہ ڈیزائننگ ،گرافکس و دیگر ہنر مندی کے پروگرام سیکھے ہیں اور جاری ہے ادارہ سے سرٹیفیکیٹ بھی وصولی کر لی ہے ۔

21/07/2024

بیانات و دروس میں شرکت کا اہتمام کریں انشاء اللہ فائدہ ہوگا!

21/07/2024

کلاس میں شرکت کا اہتمام کریں !
انشاء اللہ فائدہ ہو گا۔

Quran class me shirkat ka Ehtimam kren InshaAllah faida hoga !
for more info please contact : 0305-3211436
゚viralシ

21/07/2024

مغرب کی نماز کے بعد مجلس ختم خواجگان میں جڑنے کا اہتمام کریں !
انشاء اللہ فائدہ ہو گا۔

Duroos Aur wazaif me shirkat ka ihtimam karen !

20/07/2024

آپ کے پوچھے گئے سوالات کے جوابات کے لئے دارالافتاء المحمودیہہ ہمہ وقت موجود ہے ۔
آنلائن اپنے سوالات لکہیں یا ریکارڈ کریں بروقت جوابات قرآن و سنت کی روشنی میں دئی جائینگے۔

whatsaap group link :https://chat.whatsapp.com/DgA8JfeRdIj2Y1R07Od8wA
گروپ جوائن کرلیں ۔

15/07/2024

Photos from ‎راحت ویلفیئر ٹرسٹ DHA‎'s post 15/07/2024

جامعہ مسجد النور شاہ لطیف ٹاؤن !
اہل خیر حضرات سے توجہ کی ضرورت ہے ۔اس خیر کے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ ملائیں ۔

15/07/2024

14/07/2024

درس بخاری کلاس ..............
موضوع :طلب باران !
لازمی سنیں اور بیانات میں شرکت کا اہتمام فرمائیں ۔انشاء اللہ فائدہ ہوگا۔۔۔۔۔۔

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

آپ کے پوچھے گئے سوالات کے جوابات کے لئے دارالافتاء المحمودیہہ ہمہ وقت موجود ہے ۔آنلائن اپنے سوالات لکہیں یا ریکارڈ کریں ...
بیانات و دروس میں شرکت کا اہتمام کریں انشاء اللہ فائدہ ہوگا!.....#rahatwelfare#Muharram1446#RWT#sunday#daruliftah#sunday
آپ کے پوچھے گئے سوالات کے جوابات کے لئے دارالافتاء المحمودیہہ ہمہ وقت موجود ہے ۔آنلائن اپنے سوالات لکہیں یا ریکارڈ کریں ...
درس بخاری کلاس ..............موضوع :طلب باران !لازمی سنیں اور بیانات میں شرکت کا اہتمام فرمائیں ۔انشاء اللہ فائدہ ہوگا۔۔...
اجتماعی / وقف قربانیآپکی قربانی ہماری ذمہداریعلماء کرام کی سرپرستی میں1- گائے فی حصہ =/23000روپے 2- گائے فی حصہ (وقف)=/1...
راحت ویلفیئر ٹرسٹ کے تحت چلنے والا ادارے النور اسلامک اکیڈمی کی چھت پر تعمیرات کا کام جاری ہے ۔ #RWT #dailyreminder #rah...
Hafta war bayanat aur duroos me bhetne k aehtimam kren.INSHALLAH faida hoga .📍Masjid umer Farooq (Rahat commercial ,phas...
Hafta war bayanat aur duroos me bhetne k aehtimam kren.INSHALLAH faida hoga .📍Masjid umer Farooq (Rahat commercial ,phas...
Darse Bukhari .Hafta war bayanat aur duroos me bhetne k aehtimam kren.INSHALLAH faida hoga .📍Masjid umer Farooq (Rahat c...
Hafta war bayanat aur duroos me bhetne k aehtimam kren.INSHALLAH faida hoga .📍Masjid umer Farooq (Rahat commercial ,phas...
Hafta war bayanat aur duroos me bhetne k aehtimam kren.INSHALLAH faida hoga .📍Masjid umer Farooq (Rahat commercial ,phas...
Hafta war bayanat aur duroos me bhetne k aehtimam kren.INSHALLAH faida hoga .📍Masjid umer Farooq (Rahat commercial ,phas...

Telephone

Address

Phase 07 Ext. , Tariq Commercial , Street 02, Building 6c, 301/302, DHA
Karachi
75500

Other Karachi non profit organizations (show all)
War Against R**e War Against R**e
102, Pearl Crest, 18-C, Lane # 4, Main Zamzama Boulevard, Phase 5, D. H. A
Karachi, 75500

WAR is a certified non-profit NGO working to provide an array of direct services to survivors of sexual assault and r**e. It works closely with state departments for advocacy and p...

Husaini Husaini
ST-2, Qalandria Chowk, North Nazimabad Block-T
Karachi

Husaini Blood Bank takes pride in serving the people of Pakistan by preventing the sufferings of ever

Association for the Ill and Deprived Association for the Ill and Deprived
Ziauddin University
Karachi

We provide financial support for diagnostic tests, medications and surgeries on a daily basis for non-affording patients.

Kashif Iqbal Thalassaemia Care Centre (KITCC) Kashif Iqbal Thalassaemia Care Centre (KITCC)
A-19, Street No. 1, Mujahid Colony
Karachi

KITCC was founded in 1996 by Mr. Muhammad Iqbal. Today, with 18 affiliated centres across Pakistan.

BAWS BAWS
ST 5/B Block H North Nazimabad
Karachi, 74700

BAWS is a non-profit community organization based in Karachi.

CHAEF CHAEF
Suite# SF-2, Plot 17-C, Zamazama Commercial Lane-2, D. H. A
Karachi, 75000

The primary aim of CHAEF is to provide FREE Education and Primary healthcare services to poor and needy people at their doorstep.

PakPair PakPair
Karachi, 74700

Find your Muslim soulmate

DevNext DevNext
Karachi

Partners in learning, unleashing your potential and making learning a culture...

Rotary Club of Karachi Rotary Club of Karachi
231, Muhammadi House, I. I. Chundrigar Road
Karachi, 74000

A 91 year old club going strong in playing it's part for the improvement of the global community.

LOVE AND PEACE LOVE AND PEACE
Clifton 6
Karachi

Workpeace intends to replace violence, hatred, fights and disputes with music, love, art, dialogue,

Emerging .NET Devs Emerging .NET Devs
Karachi

Emerging .NET Devs is a registered user group under (INETA). The group is committed to a vision of disseminating information through lectures in events, sessions and to enable the ...

The Ray of Hope The Ray of Hope
Karachi

Non Profit Organization | Not Registered | No Bank Account