Chontra News Network Karak, Karak Videos

Videos by Chontra News Network Karak in Karak. CNN Karak is a social media networks page that covers all levels of political and social activities

1997 میں گورنمنٹ ہائی سکول ترکی خیل کے میٹرک کلاس فیلوز کا زیبی ڈیم میں شاندار تفریحی پروگرام....

Other Chontra News Network Karak videos

1997 میں گورنمنٹ ہائی سکول ترکی خیل کے میٹرک کلاس فیلوز کا زیبی ڈیم میں شاندار تفریحی پروگرام....

صابر آباد۔ عمران خان کی کال پر چیف جسٹس آف پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی اور آئین پاکستان کی بالادستی کے حوالے سے تحریک انصاف کے ورکرز کی ریلی

صابر آباد۔ عمران خان کی کال پر چیف جسٹس آف پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے حوالے سے نکالی گئی ریلی سے براہ راست

کرپشن فری تحریک کرک کا مشاورتی اجلاس

عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار شاہ نواز خان اور سنیر رہمنا جناب فرید خان طوفان صاحب کا الیکشن کے بارے میں اہم پیغام

عرصہ دراذ سے محروم علاقہ چنی خیل کے لئے ایم این اے شاہد خٹک کی خصوصی دلچسپی سے منظور کردہ 6 کلو میٹر روڈ پر جاری ترقیاتی کام پر عوامی شکایات اور ناقص مٹیریل کے استعمال کے حوالے سے متوقع امیدوار صوبائی اسمبلی کاشف نواز باغی نے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کے افسران کے ہمراہ روڈ کا دورہ کیا۔۔۔مزید جانئیے اس رپورٹ میں

خوشحال حان خٹک پبلک سکول بدین خیل کلاس سوئم کی طلباء انشاء عرفان کی آرمی پبلک سکول کے شہداء کی یاد میں تقریر۔۔۔۔۔

نیازی ویل ٹو پلوسہ سر(غنڈی میرخان خیل ٹو پلوسہ سر سیکشن )پر باقاعدہ اسفالٹ کا کام شروع بیس سال سے نظرانداز اس خستہ حال روڈ کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے متوقع امیدوار صوبائی اسمبلی اور کرک انصاف یوتھ ونگ کے جنرل سیکریٹری کاشف نواز باغی کی چونترہ نیوز نیٹ ورک کرک کے ساتھ خصوصی گفتگو۔۔ مزید جانئیے اس رپورٹ میں۔۔۔۔۔۔

نیازی سٹاپ ٹو پلوسہ سر روڈ پر علی خیل چوک کے مقام پر اسفالٹ کا کام جاری ہے۔

کرک انصاف یوتھ ونگ کے جنرل سیکریٹری کاشف نواز باغی کی زیر صدارت نیازی سٹاپ ٹو پلوسہ روڈ پر جاری تعمراتی کام اور اسفاٹ لیول کے حوالے سے ورکرز میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔مزید جانئے اس رپورٹ میں

میں صرف اور صرف عمران خان کو قتل کرنا چاہتا تھا، یہ شخص لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے، حملہ آور کا ویڈیو بیان

"پوری قوم سے درخواست کرتے ہیں کہ کل ہم نے باچاخان اور ملی رہبر خان عبدالولی خان کی سیاست جیتنی ہے۔ پشتونوں کو سوچنا ہوگا کہ کیا ہشنغر کا اختیارمیانوالی سے آئے ہوئے ایک شخص کے حوالے کرنا ہماری روایت ہے؟ تمام پولنگ ایجنٹس سے بھی کہیں گے کہ بیدار رہیں کیونکہ 2018ء میں ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا، اس بار چوری نہیں کرنے دیں گے۔ مردان، پشاور اور چارسدہ ہم میانوالی کے کسی شخص کے حوالہ نہیں کریں گے" اسفندیارولی خان مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی

‏پانی کی بوتلوں کا تو پتہ چل گیا کہ عمران خان لے گیا سائفر کا اتنی ماہ کیوں نہ پتہ چلا دوسرا آپ نے کہا کہ بند کمرے میں بھی عوام کے مفاد کی بات کرتی ہیں تو صحت کارڈ بند کرنا کہاں سے عوامی مفاد ہے، عمران بھٹی کا مریم نواز سے سوال

کرک۔ چیرمین تحریک انصاف عمران خان کے جلسے سے برہ راست

کرک۔ چیرمین تحریک انصاف عمران خان کے جلسے سے برہ راست

کرک۔ چیرمین تحریک انصاف عمران خان کے جلسے سے برہ راست

چیرمین ویلج کونسل ترکی خیل زرین بادشاہ اور چیرمین پلوسہ سر شوکت خٹک کی قیادت میں عظیم الشان ریلی

چیرمین ویلج کونسل ترکی خیل زرین بادشاہ کی قیادت میں عظیم الشان ریلی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کرک جلسے کے حوالے سے خصوصی پیغام

علی خیل چوک۔ چیر مین ویلج کونسل تر کی خیل زرین بادشاہ کے دفتر کی افتتاحی تقریب سے براہراست۔

Congratulations team Sirli Sanga

صابر آباد۔ سود کے خلاف آگاہی واک سے براہراست

نیازی سٹاپ کلوٹ۔ تقریب جشن آذادی سے براہراست

کرک ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ خان گنڈاپور کا جرائم پیشہ عناصر بالخصوص منشیات فروشں۔سودی کاروبار کرنے والے۔لوکل گلوکار اور عصمت فروشی کے اڈے چلانے والوں کو اھم پیغام ۔۔۔۔۔۔