Chontra News Network Karak

CNN Karak is a social media networks page that covers all levels of political and social activities

29/10/2023
Photos from Chontra News Network Karak's post 24/10/2023

گاوں ترکی خیل کے عوام کا بجلی بندش کےحوالے سے مشاورت میٹنگ

18/09/2023

Khushal Khan Khattak University Karak
Admissions Open (Fall-2023)

Send a message to learn more

15/08/2023

1997 میں گورنمنٹ ہائی سکول ترکی خیل کے میٹرک کلاس فیلوز کا زیبی ڈیم میں شاندار تفریحی پروگرام....

02/07/2023

Dr Qaiser Azim is an Ex Helenian who has carved out a name for himself in Medical Profession by doing wonders through different phases of life. Since School days, he had always been one of the toppers and scripted his name on honours' board in Matric. His academic excellence continued in FSc and MBBs. It was in FCPS-2 that he scripted history by getting top position across Pakistan (Remember he is only 2nd in KP and 11th Gold Medalist in Orthopaedics).

Moreover, he continued his academic excellence and completed fellowship in Sports from Sherpao Hospital. Meanwhile, he wrote a book, Orthopedia, for aspirants of FCPS-2. The book was instant hit and is helping out Young Orthopedicians. Recently, he is in Turkey and is at terminal phase of fellowship in Shoulder Injury.

So, it is safe to say that owing to his achievements, he has made St. Helens a proud institution.

23/06/2023

کل بروز ہفتہ اور اتوار 24 .25 جون کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چھٹی ھو گی

05/06/2023

بانڈہ داود شاہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ساتھ یونیورسٹی سائز گروپ آف کالج ٹیری گاڑی کا ایکسیڈنٹ ۔
35 طلباء میں سے 18 طلباء زخمی جو کہ ایک ہی گاڑی میں سوار تھے ۔
سٹوڈنٹ چوکارہ سے پیپر کے واپسی پر آرہے تھے ۔

29/05/2023

اطلاعات کے مطابق جندری کے علاقہ گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول جندری میں پانی پینے کے باعث سٹوڈنٹس کی حالت ناساز ہوگئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈپٹی کمشنر کرک احمد زیب کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر کرک یونس خان اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ون کرک شمیم اللہ نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کا جائزہ لیا۔

ریسکیو 1122 نے بروقت کاروائی کرکے موقع پر پہنچ کر 20 کے قریب بچیوں کو موقع پر ابتدائی طبعی امداد دے کرک ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا۔

تاہم بچیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ جن میں سے اکثر کو ڈسچارج کیا جا چکا ہے

ہسپتال انتظامیہ کی رپورٹ کے مطابق معدے کی خرابی میں مبتلا کچھ مریضوں میں سے تقریباً 95 فیصد مریض معائنے پر مستحکم پائے گئے۔

ڈپٹی کمشنر کرک، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کرک اور اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر ہسپتال میں موجود ازخود تمام امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کررہے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر کی عوام سے اپیل ہے کہ تمام بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ سے پر ہیز کریں۔
مزید برآں ڈی سی کرک نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی زیر نگرانی انکوائری کمیٹی بھی تشکیل دی ہے جو کہ پورے معاملے کی چھان بین کرکے رپورٹ پیش کرے گی

29/05/2023

ریسکیو 1122 کرک
کرک صابر آباد کے علاقے گورنمنٹ ہائی سکول جندری میں زہریلی پانی سے سکول کی بچیوں کی حالت ناساز
ریسکیو 1122

کرک: ریسکیو کے اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرکے موقع پر پہنچ کر بیس 20 کے قریب بچیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دے کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کرک منتقل کردیا،
کرک: بچیوں کے حالات خطرے سے باہر ہے،
کرک: ریسکیو کے اہلکاروں کی طرف سے تاحال امداد جاری ہے،
ریسکیو 1122 کرک

09/05/2023

پی ٹی آئی احتجاج روکنے کے لئے ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر میں 5 روز کے لئے دفعہ 144 نافذ کرکے جلسے جلوس اور احتجاج پر پابندی عائد کردی

09/05/2023

رینجرز نے عمران خان کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا

06/05/2023

صابر آباد۔ عمران خان کی کال پر چیف جسٹس آف پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی اور آئین پاکستان کی بالادستی کے حوالے سے تحریک انصاف کے ورکرز کی ریلی

06/05/2023

صابر آباد۔ عمران خان کی کال پر چیف جسٹس آف پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے حوالے سے نکالی گئی ریلی سے براہ راست

11/04/2023

امیدِ زندگی فاؤنڈیشن نے عزم کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں ہم اپنے گاؤں کے بیس (20) مستحق گھرانوں کیلئے افطاری کا بندوست کرینگے تاکہ وہ بھی ہمارے ساتھ اس بابرکت مہینے کی خوشیوں میں شریک ہو۔
اس عزم کی کو حقیقت کا روپ دینے میں ہمیں آپ کی ضرورت۔ لہذا آپ صاحبان سے گزارش ہیں کہ اس کارِ خیر میں ہماری مدد کریں۔ اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش و خرم رکھیں۔
آمین۔ ❤️

➡️ DONATE US NOW 💰🤲
Easypaisa: 0341-1451412
Account title: Danish Kamal

07/04/2023

https://www.facebook.com/profile.php?id=100091244134926&mibextid=ZbWKwL
ہمارے اردگرد بہت سے لوگوں کو آپ کی مدد کی انتہائی ضرورت ہے۔ امیدِ زندگی فاؤنڈیشن ایک غیر منافع بخش تنظیم ہے جس کا مقصد انسانیت کی خدمت، سماجی بہبود، تعلیم، صحت، اور معیشتی ترقی کے حوالے سے محنت کرنا ہے۔ آپ کے عطیات سے ہم ان لوگوں کی مدد کرسکتے ہیں جو زندگی کی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں اور امداد کے سہی معنوں میں مستحق ہیں۔
براہ کرم امیدِ زندگی فاؤنڈیشن کے ساتھ مالی تعاون کریں اور اس کارخیر میں اپنا حصہ ڈالیں
شکریہ
"امیدِ زندگی فاؤنڈیشن ایک بہتر زندگی کی تلاش
میں"
➡️ DONATE US NOW 💰🤲
Easypaisa: 0341-1451412
Account title: Danish Kamal

Photos from Chontra News Network Karak's post 07/04/2023

الحمدللہ! آج امیدِ زندگی فاؤنڈیشن نے کامیابی کیساتھ اپنے مہم کا آغاز کردیا ہے. امیدِ زندگی فاؤنڈیشن کا مقصد انسانیت کی خدمت، سماجی بہبود، تعلیم، صحت، اور معیشتی ترقی کے حوالے سے محنت کرنا ہے۔ اس حوالے سے آج امیدِ زندگی فاؤنڈیشن نے حالیہ بارشوں کی وجہ سے خراب شدہ سڑکوں کی صفائی اور مرمتی کا آغاز کردیا جس میں امیدِ زندگی فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے دل سے حصہ لیا۔ آج سے ہمارا کام صرف راستہ صاف کرنا نہیں ہے، بلکہ ہمارا کام ہمارے علاقے کے لئے بہتر ماحول فراہم کرنا ہے

Photos from Chontra News Network Karak's post 23/03/2023

کرک, الخدمت فاؤنڈیشن نے نیازی سٹاپ میں سستی روٹی تندور پروگرام کا آغاز کردیا, تنظیم کے ضلعی صدر محمد شریف, سابق تحصیل ناظم مولانا محبوب جنان, آیت اللہ خٹک, دوست محمد خان اور الخدمت کے ضلعی نائب صدر آصف اللہ خان افتتاحی تقریب میں شریک ہوئے, واضح ہو کہ اس پروگرام کے تحت کم آمدن والے اور مستحقین کو آدھی قیمت 10 روپے کے حساب سے پہلے آئیے اور پہلے پائیے کی بنیاد پر 5 تک روٹیاں فراہم کی جائیں گی, ایک فرد کو 5 سے زیادہ روٹیاں سستی روٹی پروگرام کے تحت نہیں ملے گی۔

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Karak?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

1997 میں گورنمنٹ ہائی سکول ترکی خیل کے میٹرک کلاس فیلوز کا زیبی ڈیم میں شاندار تفریحی پروگرام....
صابر آباد۔ عمران خان کی کال پر چیف جسٹس آف پاکستان کے ساتھ اظہار  یکجہتی  اور آئین پاکستان کی بالادستی کے حوالے سے تحریک...
صابر آباد۔ عمران خان کی کال پر چیف جسٹس آف پاکستان کے ساتھ اظہار  یکجہتی کے حوالے سے نکالی گئی ریلی سے براہ راست
صابر آباد۔ عمران خان کی کال پر چیف جسٹس آف پاکستان کے ساتھ اظہار  یکجہتی کے حوالے سے نکالی گئی ریلی سے براہ راست
صابر آباد۔ عمران خان کی کال پر چیف جسٹس آف پاکستان کے ساتھ اظہار  یکجہتی کے حوالے سے نکالی گئی ریلی سے براہ راست
کرپشن فری تحریک کرک کا مشاورتی اجلاس
عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار شاہ نواز خان اور سنیر رہمنا جناب فرید خان طوفان صاحب کا الیکشن کے بارے میں اہم پیغام
عرصہ دراذ سے محروم علاقہ چنی خیل کے لئے ایم این اے شاہد خٹک کی خصوصی دلچسپی سے منظور کردہ 6 کلو میٹر روڈ پر جاری ترقیاتی...
خوشحال حان خٹک پبلک سکول بدین خیل کلاس سوئم کی طلباء انشاء عرفان کی آرمی پبلک سکول کے شہداء کی یاد میں تقریر۔۔۔۔۔
نیازی ویل ٹو پلوسہ سر(غنڈی میرخان خیل ٹو   پلوسہ سر سیکشن )پر باقاعدہ اسفالٹ کا کام شروعبیس سال سے نظرانداز اس خستہ حال ...
نیازی سٹاپ ٹو پلوسہ سر روڈ پر علی خیل چوک کے مقام پر  اسفالٹ کا کام جاری ہے۔
کرک انصاف یوتھ ونگ کے جنرل سیکریٹری کاشف نواز باغی کی زیر صدارت نیازی سٹاپ ٹو پلوسہ روڈ پر جاری تعمراتی کام اور اسفاٹ لی...

Telephone

Website

Address


Tarki Khel Karak, Khyber Pakhtunkhwa
Karak
27000

Other Social Media Agencies in Karak (show all)
VC MITHA KHEL official VC MITHA KHEL official
Mitha Khel
Karak

����

Akbar online apply & Easy Paisa Akbar online apply & Easy Paisa
Karak

Akbar online & Easy Paisa

Jibran Azam Jibran Azam
Karak
Karak, 27200

I am a digital marketer.........

VOICE Of KARAK VOICE Of KARAK
Gps Karak
Karak, 0927

Distt and Tehsil karak

Khattak Reformative movement  مظلوم کا ساتھی معلوم کی أواز Khattak Reformative movement مظلوم کا ساتھی معلوم کی أواز
Karak
Karak, 25000

مظلوم کا ساتھی مظلوم کی أواز

Alyan Marketing Hub Alyan Marketing Hub
Karakhel Chokara, PostOffice Chokara, Tehsil Tahte Nasrati
Karak, 27200

You just can't miss the social media services we provide.

Fun & Birds World Fun & Birds World
Main Bazar
Karak

we can promote your business through social Media

FFF01 FFF01
Tharkha Koi
Karak, 25700

Hi, We are manage social media.