All Test MCQ's
MCQ's for diffrent test like Etea, NTS, FTS, CTS, ATS etc
اگر میں یہ کہوں کہ اس وقت یوٹیوب ، فیس بک یا کسی اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی نسبت ایکس/ٹویٹر سے پیسہ کمانا
نسبتا بہت آسان ہے تو یہ بے جا نہ ہوگا ۔
خاص کر خواتین کے لیے یہ پلیٹ فارم انتہائی مفید ہے کیونکہ اس پر نہ آپ کو اپنا چہرہ دکھانا پڑے گا اور نہ ہی آواز سنانی پڑے گی بلکہ اپ صرف لکھ کر ہی کما سکتے ہیں ۔
اب ہم بات کریں گے اس کا اکاؤنٹ بنانے سے لے کر مونیٹائزیشن کے تمام مراحل کی ۔۔!!
✨ اکاؤنٹ بنانا
اکاؤنٹ بنانا انتہائی اسان ہے ایپ کو انسٹال کریں اور کرییٹ ود گوگل پر کلک کر کے اپنا اکاؤنٹ بنا لیں ۔
✨ مونیٹائزیشن کے مراحل
مونیٹائزیشن کے لیے مندرجہ ذیل تین چیزوں کا مکمل ہونا ضروری ہے تو آپ مونیٹائزیشن کے لیے اہل ہو جاتے ہیں ۔
1:- پانچ سو فالورز مکمل ہونا ۔
2:- اکاؤنٹ پر بلوٹک (ویریفائی) ہونا ۔
3:- پانچ ملین امپریشنز مکمل ہونا ۔
اب ان تمام مراحل کو تفصیل سے بیان کرتے ہیں کہ ان کو جلد از جلد مکمل کیسے کیا جائے اور یا یہ کرنا ممکن بھی ہے یا نہیں ۔۔۔!!!
✨پانچ سو فالورز
500 فالورز کا ہدف حاصل کرنا کوئی بھی بڑی بات نہیں ہے ٹویٹر پر اب کمیونٹی بہت زیادہ ہو گئی ہے اس لیے اس ٹارگٹ کو حاصل کرنا کوئی مشکل کام نہیں رہا 500 فالورز صرف چار سے پانچ دن میں مکمل ہو سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ لوگوں کو فالو کر کے ان کو بول سکتے ہیں کہ فالو بیک کریں یا کمیونٹیز گروپ کو جوائن کر کے اس میں پوسٹ ڈال سکتے ہیں کہ مجھے فالو کریں فالو بیک مل جائے گا اس طرح ایک دوسرے کی مدد کرنے سے 500 فالورز بہت جلد مکمل ہو جاتے ہیں۔
✨ بلو ٹک حاصل کرنا
جیسا کہ اپ نے فیس بک پر بھی دیکھا ہوگا کہ اکاؤنٹ کے آگے نیلا ویریفائیڈ کا نشان لگا ہوتا ہے جیسا پکچر میں بھی دیکھا جا سکتا ہے ۔اسی طرح ایکس پر بھی اکاؤنٹ کو ویریفائی کروانا ہوتا ہے اور یہ پیڈ ہوتا ہے ، اس کو حاصل کرنے کے لیے تقریبا پاکستانی ماہانہ 2700 روپیہ دینا پڑتا ہے۔
✨ پانچ ملین امپریشنز مکمل کرنا
امپریشنز کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آپ نے ایکس پر جو بھی پوسٹس کی ہوں ، وہ تمام پوسٹوں کی پہنچ پانچ ملین ہو یعنی کہ وہ پانچ ملین لوگوں تک پہنچی ہو ، لوگوں کا آپ کے ساتھ انگیج کرنا کوئی اہمیت نہیں رکھتا بس وہ پوسٹ پانچ ملین لوگوں تک پہنچنی چاہیے۔
یقینا سب سے مشکل کام یہی لگتا ہے لیکن اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ آپ وہ اکاؤنٹ جن کے فالورز ملین میں ہیں ان کو فالو کر کے گھنٹی کے نشان کو دبا لیں اور وہ جیسے ہی پوسٹ کریں تو ان کی پوسٹ آتے ہی فورا دو سے تین کمنٹ کر دیے جائیں تو وہ کمنٹ وائرل ہو جاتے ہیں اور بعض دفعہ تو لاکھوں میں امپریشن مل جاتے ہیں ۔
(دوسرا طریقہ یہ بھی ہے کہ امپریشنز خریدے بھی جا سکتے ہیں ، جسکا ریٹ تقریب 2500 چل رہا ہے۔لیکن اگر فری میں پورے ہو رہے ہوں تو اس کی طرف نہیں جانا چاہیے )
✨ مونیٹائزیشن 🌺
اگر اپ نے اوپر بیان کیے گئے تینوں اہداف پورے کر لیے تو پھر اپ مونیٹائزیشن کے لیے اہل ہو جائیں گے ۔
اب مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان میں اس کی مونیٹائزیشن آن نہیں ہے اس لیے ہمیں کسی دوسرے ملک کے ذریعے اکاؤنٹ مونیٹائز کرنا پڑتا ہے ۔
اسکا حل ؟؟
اس کے لیے ہمیں Payoneer کا اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے جو کہ پاکستان میں آرام سے بن جاتا ہے۔
آپ کسی بھی یوٹیوب چینل سے ویڈیو دیکھ کر اس کا اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں کوئی بھی مشکل کام نہیں ہے یہ اکاؤنٹ بنانے کے بعد آپ پاکستان میں رہتے ہوئے ہی اپنے اکاؤنٹ کو مونیٹائز کروا سکتے ہیں 💯۔
میں نے کوشش کی ہے کہ تمام مراحل کو اچھے سے ایکسپلین کیا جائے لیکن اگر کوئی چیز رہ گئی ہو تو آپ پوچھ سکتے ہیں اور اگر کوئی مجھ سے زیادہ علم رکھتا ہے تو وہ بھی رہنمائی کر سکتا ہے ، بہت شکریہ ❤️
Copied
اسلام آباد: وفاقی حکومت IMF کے مطالبے پر موجودہ روایتی پنشن سیٹ اپ کو تبدیل کرنے کے لیے یکم جولائی سے رضاکارانہ پنشن سکیم متعارف کر رہی ہے، اے آر وائی نیوز نے منگل کو رپورٹ کیا۔
تمام نئے بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کو یکم جولائی سے رضاکارانہ پنشن سکیم سے نوازا جائے گا جبکہ پرانے سرکاری ملازمین کو سرکاری بجٹ سے پنشن دی جائے گی۔ حکومت ملازمین کو ان کی رضامندی سے نئی پنشن سکیم میں منتقل کر سکتی ہے۔
سیکیورٹیز ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) نے نئی پنشن اسکیم تیار کر لی ہے۔ ایس ای سی پی نے حکومت کے ساتھ ساتھ نجی شعبے میں بھی نئی اسکیم کے نفاذ کی تجویز دی ہے۔
اس نے کہا کہ پرائیویٹ سیکٹر فی الحال پروویڈنٹ فنڈ یا گریجویٹی دے رہا ہے، اس کے بجائے اسے صرف ملازمین کو رضاکارانہ پنشن اسکیم پیش کرنی چاہئے۔ ایس ای سی پی نے دلیل دی کہ پراویڈنٹ فنڈ یا گریجویٹی ملازمین کو ریٹائرمنٹ پر باقاعدہ آمدنی فراہم نہیں کر رہی۔
اس سکیم کے تحت ملازمین کی پنشن کی سہولت ان کی سروس میں تبدیلی کے باوجود جاری رکھی جائے گی۔
ملک میں اس وقت 43 پنشن فنڈز چل رہے ہیں اور ان فنڈز میں سرمایہ کاری 61 ارب روپے سے زائد ہو چکی ہے۔
خیبرپختونخوا پہلی حکومت تھی جس نے دو سال قبل پنشن فنڈز میں سرمایہ کاری کی تھی اور اس وقت کے پی کے سرکاری ملازمین کے 21 پنشن فنڈز کام کر رہے ہیں۔
پنجاب حکومت موجودہ روایتی پنشن سیٹ اپ کو تبدیل کرنے کے لیے رضاکارانہ پنشن سکیم متعارف کرانے پر غور کر رہی ہے، جس کا مقصد صوبائی بجٹ پر مالی بوجھ کم کرنا ہے اور اس نے عملدرآمد میں تعاون کے لیے ایس ای سی پی سے رابطہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجٹ پر موجودہ پنشن کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے رضاکارانہ پنشن سکیم شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ حکومت فنانس بل میں رضاکارانہ پنشن اسکیم کے لیے قانون سازی کرے گی۔
اے آئی ٹولز بہت مہنگے ہیں۔ ❌
تو میں نے بہترین مفت متبادلات مرتب کیے! ✅
یہاں سرفہرست بہترین مفت AI ٹولز ہیں:
✔️AI Tool Finder
✔️ChatGPT
✔️Bard AI Chat
✔️Claude AI Chat
✔️Character AI
✔️Perplexity AI Companion
✔️TextFX
✔️AI For Marketers
✔️Leonardo Ai
✔️Microsoft Image Creator
✔️Ideogram
✔️AI Playground
✔️Magic Eraser
✔️AI Image Upscaler
✔️LeiaPix
✔️AutoDraw
✔️Blockade Labs
✔️Luma AI
✔️Luma Genie
✔️Pika
✔️Plazmapunk
✔️PlayPhrase. me
✔️Adobe Speech Enhancer
✔️Mubert
✔️Text to Song
✔️Suno AI
✔️Vocal Remover
✔️Audiobox
✔️Pinokio
یہ مددگار پایا؟ مزید کے لیے [RT اور فالو کریں]!
بحثیت کمپیوٹر ایکسپرٹ اکثر لوگ لیپ ٹاپ لینے کےلیے مشورہ مانگتے ہیں ، اس پوسٹ میں مختلف لیپ ٹاپس اور انکی خصوصیات کے بارے جامع معلومات کو یکجا کیا گیا ہے
اچھے لیپ ٹاپ کی نشانیاں۔
ریم: کم از کم 8 جی بی یا زیادہ سے 16 جی بی اگر ریم 8 جی بی ہو تو ایک سلاٹ میں ہونی چاہیے اور ایک سلاٹ خالی ہو اس میں 8 جی الگ سے خرید کر ڈالی جا سکتی ہے یعنی ریم بعد میں زیادہ کی جا سکتی ہے۔
ہارڈ ڈسک یعنی میموری ssd ہونی چاہئے جبکہ hdd تین گنا slow ہوتی ہے اور بیٹری بھی زیادہ استعمال کرتی ہے اس لیے صرف ssd ہی کام کے لیے بہتر ہے۔
جنریشن جتنی زیادہ اتنا ہی جدید یعنی 4th جنریشن سے 5th بہتر اور 5th سے 6th بہتر سب سے جدید اس وقت تک13th جنریشن ہے۔
پروسیسر کی 3 اقسام:
core i3، i5 & i7.
جبکہ
i7 is the best
اگر آپ نے گرافیکل کام کرنا ہے تو کم از کم 2gb گرافک کارڈ بھی ضروری ہے۔
بیٹری lithium سیلز کی ہونی چاہئے۔
لیپ ٹاپ کی بیٹری جتنے mAh کی ہوتی ہے وہ بھی دیکھ لیں
یوزڈ used میں لیپ ٹاپ لیں تو تسلی کر لیں کہ کتنے mAh بیٹری بقایا ہے۔
Second hand
لیپ ٹاپ لیتے ہوئے زیادہ تر دھوکہ ڈسپلے میں ہوتا ہے۔
یعنی اصل ڈسپلے نکال کر کوئی لوکل ڈالا ہوتا ہے، اس کو چیک کرنے کا طریقہ۔
اگر آپ نے استعمال شدہ لیپ ٹاپ لینا ہے تو یہ معلومات آپ کے لیے ہے۔
دکان دار پرانا لیپ ٹاپ بیچتے ہوئے ایسا وال پیپر لگاتے ہیں کہ لوگ ڈسپلے دیکھ کر ہی خوش جاتے ہیں اور وال پیپر بھی اس طرح کا ہوتا ہے کہ ڈیمج پگزل پر نظر نہیں جاتی۔
ڈسپلے چیک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ.
لیپ ٹاپ کی brightness فل کر لیں اس کے بعد آپ نے نوٹ پیڈ اوپن کرکے اسے ساری سکرین پر پھیلا دینا ہے اس سے ساری سکرین سفید ہو جائے گی۔
اس طرح سکرین میں اگر کوئی پگزل ڈیمج ہے یا کسی جگہ سے سکرین پر دباؤ آیا ہوا ہے تو وہاں سے کالے نشان نظر آ جائیں گے.
دوسرا آپ نے جو لیپ ٹاپ لینا ہے اسے انٹرنیٹ پر سرج کر کے اس کی specification میں دیکھ لیں کہ مطلوبہ لیپ ٹاپ کو کونسا ڈسپلے لگا ہے lcd ہے یا led اگر lcd ہو تو سکرین کو سائیڈو سے دیکھنے سے ڈسپلے ٹھیک نظر نہیں آتا یہ lcd کی نشانی ہے۔
اور led زیادہ بہتر ڈسپلے ہے۔
دوسرا اہم سوال ہے بٹنوں کا۔
کیا کوئی بٹن خراب تو نہیں۔
جو لیپ ٹاپ خریدنا ہو اس لیپ ٹاپ سے گوگل پر سرچ کریں۔
Keyboard tester.
یہ 1mb کا سوفٹویر ہے ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر کے اسے اوپن کریں۔
اور لیپ ٹاپ کے بٹنوں کو ایک ایک کر کے دباتے جائیں۔
جو جو بٹن ٹھیک ہو گا وہ سکرین پر سبز رنگ میں بدلتا جائے گا.
پروسیسر کو چیک کرنے کے لیے آپ نے گوگل میں سرچ کرنا ہے۔
CPU Z
اس چھوٹے سے سافٹویئر کو ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر کے اوپن کرنا ہے۔
اوپن کرنے کے بعد پہلے ہی آپشن میں CPU کی معلومات درج ہوں گی۔
اس CPU معلومات میں نام والے کالم کے سامنے درج نمبر آپ کو جنریشن کا بتائیں گے۔
غور سے سمجھیں
مثلاً
Inter core i3,
اس کے بعد اگر تین ہندسے اور لکھے ہوں تو پروسیسر فرسٹ جنریشن ہے۔
اگر چار ہندسے ہوں تو سیکنڈ یا اس سے اگلی جنریشنز ہیں
مثلاً
Intel core i3.,,,, 803
یعنی i3 کے بعد تین ہندسے آئے تو مطلب فرسٹ جنریشن
Intel core i3.,,,, 2304
اس مثال میں i3 کے بعد چار ہندسے آئے تو یہ دوسری جنریشن
اسی طرح
Intel core i3.,,,, (3)405
Inter core i3.,,,, (4)505
ان دو مثالوں میں بھی چار ہندسے ہیں لیکن پہلی مثال میں شروع کا ہندسہ 3 ہے تو تیسری جنریشن
دوسری مثال میں شروع کا ہندسہ 4 ہے تو چوتھی جنریشن
یاد رہے کہ پہلے ہندسے کو سمجھانے کے لیے گول بریکٹ لگائی ہے
CPU. Z
اسی سوفٹویر کی مدد سے آپ cache اور mother board کی معلومات بھی لے سکتے ہیں
اور یہی سوفٹویر آپ ram کی معلومات اور گرافک کارڈ کی معلومات بھی دے گا.
اگر لیپ ٹاپ میں گرافک کارڈ نہیں ہوگا تو معلومات بھی نظر نہیں آئیں گی.
ہارڈ ڈسک اور بیٹری چیک کرنے کا طریقہ.
استعمال شدہ لیپ ٹاپ خریدتے وقت ہارڈ ڈسک اور بیٹری چیک کرنے کا طریقہ
آپ نے گوگل پر سرچ کرنا ہے
hard disk sentinel
اس سوفٹویر کو ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر کے اوپن کریں.
Health
اور
Performance
کی پرسنٹیج ظاہر ہو جائیں گی
اگر ہارڈ ڈسک میں کوئی پرابلم ہو
تو health اور performance لیول 100 پرسنٹ نہیں ہوتا
نیچے نوٹ بھی لکھا ہوتا ہے ہارڈ ڈسک ٹھیک ہو تو بتا دیا جاتا ہے اگر پرابلم یعنی bad sector ہوں تو نوٹ میں لکھے ہوتے ہیں
Temperature option
اسی سوفٹویر کے ٹمپریچر آپشن میں آپ ہارڈ ڈسک کا درجہ حرارت معلوم کر سکتے ہیں
Smart option
ہارڈ ڈسک کے باقی سارے ٹیسٹ
سمارٹ آپشن میں دیکھ سکتے ہیں
سمارٹ آپشن میں ٹیسٹ ویلیو 0 ہونی چاہئے
اگر ہارڈ ڈسک مرمت شدہ ہو یعنی مکینک نے bad sector نکالے ہوں تو ویلیو 0 نہیں ہوتی
Information option
اس آپشن میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کی ہارڈ کس قسم کی ہے
ایس ایس ڈی ہے یا ایچ ڈی ڈی وغیرہ
بیٹری چیک کرنے کا طریقہ
سٹارٹ سٹارٹ مینو پر رائٹ کلک کر کے ونڈوز پاور شیل اوپن کریں
اس میں آپ نے یہ لکھنا ہے
powercfg/betteryreport/output
آگے لکھنا ہے
-c:\bettery.html-
یعنی یہ آپ نے پاتھ لکھنا ہے اس کے بعد enter کلک کرکے بیٹری رپورٹ محفوظ کر لیں .
سی ڈرائیو میں آپ کی بیٹری رپورٹ محفوظ ہے اسے اوپن کرکے بیٹری کی معلومات دیکھ لیں۔
اس رپورٹ میں پتہ چل جاتا ہے کہ جب لیپ ٹاپ نیا بنا تھا تو بیٹری کتنی تھی
استعمال ہونے کے بعد ابھی کتنی بیٹری بقایا بچی ہے۔
Install these 9 AI Apps on your phone to get more work done.
نیوی میں بطور سیلر ملازمت۔۔ آن لائن اپلائی 28 جنوری سے 11 فروری تک۔ اہلیت: میٹرک سائنس 60 فیصد مارکس
*PayPal in Pakistan & How you'll be able to use it?*
As we all know PayPal is not coming directly to Pakistan but with a strategic partnership with Payoneer, yes it's Payoneer.
*So how it will work?*
▪️You won't be allowed to create an account directly on PayPal but
▪️You need to create a Payoneer Account on Paksitani details
▪️Once your Payoneer is verified, you will get US Bank account details (people who already use Payoneer know that Payoneer assigns 1st Century Bank account)
▪️Once a US bank account is assigned to you Payoneer will also assign you a PayPal ID, which you can use to receive payment from PayPal directly into Payoneer
▪️And Once payment lands into your Payoneer, you can withdraw into your local bank account.
So rush to open your Payoneer account if you haven't yet 😉
Starting a business in 2024 is so easy!
Let AI do all the work.
These 24 AI tools can handle anything:
Content Creation:
1. ChatGPT
2. Bard
3. DALL-E
Website Development:
4. Elementor
5. 10Web
6. Durable
Automation and Integration:
7. Zapier
8. Bardeen
9. Automations. io
Content Management:
10. ContentBot
11. AdZis
12. ContentFuel. ai
E-commerce Optimization:
13. Writerly. ai
14. Frase
15. Neural Love
Image Editing:
16. Canva
17. Adobe Photoshop
18. Fotor
Market Research:
19. Pecan
20. Remesh
21. Crayon
Financial Planning:
22. HoopsAI
23. Booke. AI
24. Rebank
Strong Minds discuss Ideas.
Average Minds discuss events.
Weak Minds discuss people.
شئیر کریں
ائیر فورس میں بھرتی کے لئے آن لائن اپلائی کرے۔
Last Date : 14 January 2024
How To Work On These Crypto/Stock Niche?
Assalam Alaikum, Aj mai apko Complete guide kroonga, en topics pe kese videos bnain.
Things will be Discussed in this post
How To Create Script
How to get voice over
How to get stock footages
How to edit these videos
How much time will it take to make your first $100+
1 - How To Create Script
script nikalne ke 2 methods hain) no 1> ap apne competitor ki script nikal ke use krsakte, or 2> ap chat gpt use krsakte.
Competitor ki script nikalne k liye ap unki video pe jain, niche transcript likha hota, wahan se ap unki exact same script uthain. second step, agar ab ap us script ko as it is use krenge to issue hoga, so es ko unique bnane k liye hum ek article rewriter use krenge, ap free wala b use kr sakte article rewritter but, i suggest you to buy Quillbot.
2 - HOW TO CREATE Voice
For voice you can use Murf, Wellsaidlabs, elevenlabs, or lovo
3- How to get stock footages
stock footages lene k 2 methods hain, ek free or ek paid,
in paid apko storyblock ki subscription leni padegi, in free ap pixabay or pexels site use kr sakte, I will recommend you to buy storyblock.
4- How to edit
try to edit like your competitor, zyada se zyada footages use kren, or koi footage same 5 sec se zyada use na kren, because audience bore ho jaati, same clip ko dekh dekh k , es liye, zyada se zyada or jaldi se jaldi clip change kren, try to use clip that perfectly suits the scenario.
5- How much time will it take to make $100+ depend on your efforts, but if you work on any of these 3 niches, for at least 1 month, with daily 2 to 4 videos, the chances of making $100 in your first month is really high.
so try to be Fast mover! jaldi lag jain, warna koi or kaam krlega, JazakaAllah 😍 Apni duaon mai yaad rakhen
Dasht-e-Magro desert (desert of death) is located at?
A. Iran
B. Saudi Arabia
C. Afghanistan
D. Mangolia
Correct option is given in Comment ✅
Bad News🤔
Islamyat MCQ's
اگے شئیر کریں۔
یہودی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔
آگے شئیر کریں۔
پاکستانی قومی ترانے میں کل 50 الفاظ ہیں۔ اس میں تین بند ہیں، ہر بند میں 16 الفاظ ہیں۔
پہلا بند: 16 الفاظ
دوسرا بند: 16 الفاظ
تیسرا بند: 18 الفاظ
پاکستانی قومی ترانے کے بول حفیظ جالندھری نے لکھے تھے اور دھن احمد جی چھاگلہ نے ترتیب دی تھی۔ یہ ترانہ 13 اگست 1954 کو پہلی بار ریڈیو پاکستان سے نشر ہوا تھا۔
بہت جلد
پنشن اصلاحات
اگر خدانخواستہ آپکا انڈرائیڈ فون گم یا چوری ہو جائے تو فون کو ٹریس کرنے یا واپس حاصل کرنے کے یہ پانچ ممکنہ طریقے ہو سکتے ہیں۔ کوشش لازمی کرنی چاہیے۔ 100 فیصد تو نہیں لیکن کافی حد تک چانس ہیں فون واپس ملنے کے۔ میں نے اپنے ایک دوست کا چوری ہوا فون 8 ماہ بعد واپس ملتے دیکھا۔ اور فیس بک فرینڈ نے بھی کنفرم کیا کہ اسے چوری ہوا فون واپس مل گیا تھا۔
✅ Find my phone.
ہر انڈرائیڈ فون میں جی میل آئی ڈی لاگ ان ہوتی ہے۔ اگر آپکا فون گم ہو جائے تو اس کے آف یا ری سیٹ ہونے سے پہلے پہلے آپ کسی اور موبائل یا لیپ ٹاپ میں گم ہوئے فون والی جی میل آئی ڈی لاگ ان کر کہ گوگل میں Find my phone لکھیں گے تو پہلی ویب سائٹ پر کلک کرنے پر آپ کے سامنے فون کی لوکیشن شو ہو جائے گی فون کا Imei نمبر فون کی بیٹری پرسنٹیج اور موبائل کس انٹرنٹ سے کنیکٹ ہے شو ہو جائے گا۔ لیکن اگر فون چوری ہو جائے تو چور سب سے پہلے فون آف کرے گا تو چور فون آف نہ کر سکے اور آپ خود فون ٹریس کر سکیں اس کے لیے اگلے طریقے کی طرف بڑھتے ہیں۔
✅ Phone Tracking App.
فون میں پہلے سے ایک ایپ انسٹال کر کہ رکھیں جس کا نام Hammer Security ہے یہ ایپ فون کی لوکیشن کیمرہ کی تصویریں اور مائک کی ریکارڈنگ حاصل کر سکتی ہے اور چور موبائل آف نہ کر سکے اس کے لیے اس ایپ میں یہ سسٹم موجود ہے کہ یہ ایپ فون کو آف نہیں ہونے دیتی پاور آف بٹن دبانے پر ایک فیک پاور آف بٹن شو ہوگا اسے دبانے پر فون فیک آف ہوگا یعنی سکرین آف ہو جائے گی لیکن فون اصل میں آن ہی ہوگا اور آپ اس ایپ کی ویب سائٹ سے فون کی تمام معلومات حاصل کر سکتے ہیں اور ٹریس کر سکتے ہیں۔
✅ Sim Change SMS
اس سے پہلے جو دو طریقہ کار کا اوپر زکر کیا ان دونوں کے لیے موبائل میں انٹرنیٹ ہونا ضروری ہے لیکن اب جو طریقہ بتانے لگا ہوں اس میں انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں ہے اس طریقہ کار میں آپ نے موبائل میں ایک ایپ انسٹال کرنی ہے جس میں آپ نے کوئی بیک اپ نمبر یا گھر کا نمبر دے دینا ہے۔ جب آپ کے چوری شدہ موبائل میں جب کوئی سم ڈالی جائے گی تو اس سم سے آپ کے اس نمبر پر ایک SMS آجائے گا جس سے آپکو موبائل میں چلنے والے نمبر کا معلوم ہو جائے گا۔ لیکن اس کے شرط یہ ہے کہ سم میں ایک SMS کا بیلنس ہو اور موبائل کو ری سیٹ نہ کیا گیا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے LEO Security نامی ایپ پلے سٹور ہر موجود تھی جس میں یہ فنگشن موجود تھا لیکن اب پلے سٹور پر موجود نہیں ہے۔
ایک نارمل انسان یہ اوپر بتائے گئے تین طریقے ہی استعمال کر سکتا ہے اور ان کے لیے بھی ضروری ہے کہ یہ موبائل گم ہونے اور چوری ہونے کے فوراً بعد کیے جائے اور اگر موبائل کو ری سیٹ کر دیا جائے تو پھر اوپر بتایا کوئی بھی طریقہ کام نہیں کرے گا۔ موبائل کے IMEI نمبر سے ٹریکنگ ایک نارمل انسان کے لیے ممکن نہیں ہے اور نہ ہی ایسی چیزیں عام عوام کے لیے موجود ہوتی ہیں.
✅ Police Report
اپنے چوری ہوے یا گم ہوے موبائل کی پولیس میں رپورٹ لازمی درج کروانی چاہیے ایک تو موبائل کے ملنے کے چانس ہوتے ہیں دوسرا اگر آپ کا موبائل کسی واردات میں استعمال ہوتا ہے تو اگر آپ نے رپورٹ کروائی ہو تو آپ کی بچت ہو جائے گی ورنہ آپ پھنس بھی سکتے ہیں۔ پولیس سے لازمی اپنے موبائل کا imei نمبر ان کے سسٹم میں ڈلوائیں۔ جتنے بھی دوکان دار ہیں ان کے لیے لازمی ہے کہ وہ e gadtes نامی ایپ میں کوئی بھی موبائل خریدنے سے پہلے چیک کریں۔ اگر آپکا موبائل کسی دوکان پر بکنے کے لیے آتا ہے تو پولیس کو فورآ اطلاع کی جائے گی اور موبائل لانے والے کو پکڑ لیا جائے گا اور پولیس آپکو کال کرے گی کہ آپکا موبائل مل گیا ہے آ کر لے جائیں۔ موبائل ملنے میں ٹائم لگ سکتا ہے لیکن موبائل ملنے کے چانس ہیں میں خود اس طرح موبائل ملنے کا چشم دید گواہ ہوں۔
✅ Private Tracking
اس طریقہ کار میں پیسے دے کر اپنے موبائل کا imei نمبر ٹریس کروایا جاتا ہے۔ ٹریکنگ تو موبائل کمپنی اور کسی ادارے کے ذریعے ہی ہوتی ہے لیکن اس میں لوگ مڈل مین کا کردار ادا کرتے ہیں یعنی آپ سے پیسے لے کر آپکو ٹریس کروا کر دیتے ہیں۔ موبائل میں چلنے والی سم کا نمبر اور جس کے نام پر سم ہے اسکا نام ایڈریس شناختی کارڈ نمبر اور لوکیشن مل جاتی ہے۔👇
اے آئی سے آپ سالانہ 1 لاکھ ڈالرز سے 2 لاکھ ڈالرز کماسکتے ہیں
گوگل نے 9 فری اے آئی کورس لانچ کردئے ہیں
کورسز میں
فری سرٹیفکیٹس ملیں گے
نو مختلف اے آئی ٹولز سیکھنے کو ملیں گے
لاکھوں مالیت کے کورس فری ہیں
کورسز لینے کیلئے
مجھے فالو کریں (تاکہ آپ کو میسج کرسکوں)
لائک کریں
ریٹویٹ کریں
اور رپلائی میں Google لکھیں.
7 بہترین ویب سائیٹس جو آن لائن فری کورسز فراہم کررہی ہیں اور جن کے متعلق جانناُ اور ان سے کورسز کرنا آپ کیلئے انتہائی مفید ثابت ہوسکتا ہے یہ سائٹس صرف کورس ہی نہیں کراتیں بلکہ اس کیساتھ سرٹیفکیٹ بھی دیتی ہیں جس کی بنیاد پر گارنٹی کے ساتھ جاب بھی مل سکتی ہے
ہارورڈ فری آن لائن کورسز
1. Harvard FREE online courses
pll.harvard.edu/catalog
گوگل فری آن لائن کورسز
2. Google FREE online courses
skillshop.withgoogle.com
فری کوڈ کیمپ فری آن لائن کورسز
3. FreeCodeCamp FREE online courses
freecodecamp.org/learn
مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ کورسز
4. Microsoft Certified Courses:
learn.microsoft.com/en-gb/training/
ای ڈی ایکس فری آن لائن کورسز
5. EDX FREE online courses
edx.org
الیسن فری کورسز
6. Alison
alison.com
ہب سپاٹ اکیڈمی فری کورسز
7. HubSpot Academy
academy.hubspot.com
Catalog of Courses Browse the latest courses from Harvard University
7 جون 2022 سے سی پی فنڈ کے تحت بھرتی ملازمین سے سی پی فنڈ کی مد میں بیسک پے کے حساب سے 10 فیصد کٹوتی ہوگی اور حکومت اسکے ساتھ 12 فیصد جمع کرے گی۔۔ ریٹائرمنٹ کے بعد ٹوٹل رقم کا کچھ محدود حصہ یکمشت ملے گا جبکہ باقی پینشن کی طرح ماہانہ قسطوں میں۔ سمجھنے کیلئے نیچے چارٹ ملاحظہ کیجئے۔
مثلاً ایک ملازم سے ماہانہ کٹوتی 2500 کٹوتی ہوتی ہے اور حکومت 3000 جمع کرتی ہے تو ملازم کے سی پی فنڈ اکاؤنٹ میں ٹوٹل 5500 ماہانہ جمع ہونگے۔ ہر سال مہنگائی کی 9 فیصد شرح نمو اور دیگر سالانہ انٹرسٹ کے اضافہ لگاتے ہوئے 25 سال سروس کے بعد ملازم ریٹائرمنٹ لیتا ہے تو اسکے اکاؤنٹ میں ٹوٹل رقم تقریبا 1 کروڑ 96 لاکھ 53 ہزار بنتی ہے۔ اب ریٹائرمنٹ پر ملازم اس رقم کا 20 فیصد رقم یکمشت نکال سکتا ہے یعنی تقریباً 39 لاکھ 30 ہزار باقی کی رقم آپ کو ماہانہ قسطوں میں ملے گی۔ اب یہ آپ پہ انحصار کرتا ہے کہ آپ ماہانہ کتنا لینا چاہتے ہیں نیچے مثال میں ماہانہ 1 لاکھ 66 ہزار کے حساب سے اگر رقم وصول کرو تو یہ رقم تقریباً 94 ماہ تک آپ لے سکتے ہیں۔ مگر واضح رہے کہ اس میں 15 سے 16 فیصد انٹرسٹ کی صورت میں اضافہ ہوتا جائے گا جب تک رقم اکاؤنٹ میں ہوگی تو اس بناء پر ملازم 94 کے بجائے کئی ماہ تک وصول کرسکیں گے جب تک اکاؤنٹ میں رقم ختم نہ ہو اور انٹرسٹ ریٹ بھی بڑھتا رہے تب۔
یہاں واضح رہے کہ اس سی پی فنڈ سسٹم میں پرانے پینشن کی طرح فیملی پینشن کا کوئی تصور نہیں، بس یہ آپ کے اکاؤنٹ میں موجود رقم پر ڈیپنڈ کرتا ہے آپ اگر اپنی زندگی میں ساری رقم نکال دے تو فیملی کو نہیں ملے گا۔۔ اگر فنڈ کی رقم کے خاتمے سے قبل ملازم فوت ہوتا ہے تو فیملی کو فنڈ کی رقم ماہانہ ملتی رہے گی جب تک اکاؤنٹ میں رقم موجود ہے۔
واضح رہے اگر ملازمین چاہے تو مقررہ 10 فیصد سے زائد بھی کٹوا سکتی ہے اس سے کمپنی کے پلان کیمطابق زیادہ مراعات ملیں گے۔ مزید برآں ریٹائرمنٹ پر ماہانہ پینشن اگر ملازم نہ لینا چاہے تو فیملی کیلئے چھوڑ سکتا ہے یا جتنی رقم اس کی ضرورت ہو اسی کے مطابق بطور ماہانہ وصول کرنے کا مکمل اختیار حاصل ہے۔
محکمہ خزانہ نے مختلف کمپنیوں کے ساتھ معاہدہ کیا ہوا ہے کہ وہ ملازمین سے کاٹی جانے والی رقم بمع محکمہ خزانہ کے 12 فیصد رقم پر انویسٹمنٹ کریں۔ اور جو اضافی رقم بنتی ہے وہ کمپنیاں ملازمین کے اکاؤنٹس میں جمع کرتے جائیں ریٹائرمنٹ پر مقررہ پلان کیمطابق ملازمین کو کچھ رقم یکمشت اور کچھ ماہانہ بطور پینشن دئیے جائیں۔
ان کمپنیوں کی لسٹ محکمہ خزانہ کے ویب سائٹ پر موجود ہے۔ ملازم کو اختیار دیا گیا ہے کہ جس کمپنی سے وہ مطمئن ہو وہ اپنا رجسٹر ہوکر اپنا اکاؤنٹ کھول سکتا ہے۔ ملازمین کی رقم اس کمپنی کے اکاؤنٹ میں جمع ہوگی اور کمپنی سارا ریکارڈ ملازمین سے شیئر کرے گی۔
مزید معلومات کیلئے محکمہ خزانہ کے ویب سائٹ پر دئیے گئے Assets Management Company کے ویب سائٹ یا نمائندے سے رہنمائی حاصل کیجئے۔ شکریہ
تحریر: اسد علی آزاد
*ایچ ای سی نوٹیفکیشن*
پاکستانی 171 کالجز یونیورسٹیاں غیر قانونی قرار۔ لاکھوں طلباء کی ڈگریاں ضائع ہونے کا خدشہ
https://www.hec.gov.pk/english/universities/pages/ajk/illegal-dais.aspx
save it😍
ESSAY
1: https://drive.google.com/file/d/12T5qKGXg0infv-15Fkyg9406vP0vx2oP/view?usp=drivesdk
2:https://drive.google.com/file/d/1UzkUlNfmAvW0f8YmVYd9UUq9Re4a6Xhn/view?usp=drivesdk
3: https://drive.google.com/folderview?id=1WXvCg7M9A8MCdhI0v2_Os9FwbryJ2vGu
4: https://drive.google.com/drive/folders/1WXvCg7M9A8MCdhI0v2_Os9FwbryJ2vGu
PRECIS AND COMPOSITION
https://drive.google.com/folderview?id=1HySudeLUAuSEmFTLjMMC24_w-r0IcLlZ
https://drive.google.com/folderview?id=1QJQZ1X3aBttQ1W9TcMwTDBGd4WvZRHuvA
PAKISTAN AFFAIRS
https://drive.google.com/folderview?id=1_wpjE4rRiyfReCkyugj231Z0tJGwX9FI
https://drive.google.com/folderview?id=19KwmwNMBX2iWXa9Zs63vcH86LK7Mw8vpL
CURRENT AFFAIRS
https://drive.google.com/folderview?id=1QranjwjyYW-71-BUllov-16P-BvaWl4V
Link: https://cssexamdesk.com/current-affairs-notes-by-shanza-faiq-css-2018-topper/
GENERAL SCIENCE ABILITY
https://drive.google.com/folderview?id=11IvoTgOEN92ykbO3PgJx-lXB39k01klW
https://drive.google.com/file/d/17HU5P05z5eAUGVRRPEmkiDAwomfcL00o/view?usp=drivesdk
https://drive.google.com/file/d/1UnzvO_c8l7l9OkaLH-czH63kmbcCwrk-/view?usp=drivesdk
ISLAMIC STUDIES
https://drive.google.com/folderview?id=18YHQ0Gc-oCuKIILfHD9JbyuxydaXXnQC
https://drive.google.com/folderview?id=1hXZU0qaRY36QHtZLc8r5XuqAqcdY66qO
POLITICAL SCIENCE
https://drive.google.com/drive/mobile/folders/1PS_WJTk9DrKi2M2VenWFzVbPRYvCGBUr
https://drive.google.com/folderview?id=1p52cRJBuj3tfM_oQJOy_HxTpikOeRLHV
INTERNATIONAL RELATIONS
https://drive.google.com/folderview?id=19KwmwNMBX2iWXa9Zs63vcH86LK7Mw8vpL
https://drive.google.com/folderview?id=1wQz1Tqv3Gp_IpQ-3sQmDlH0AtN3sNmnV
GENDER STUDIES.
https://drive.google.com/folderview?id=1Mr8wD6Inf2-GWeOOpZ0t_xqqEiw6tSol
https://drive.google.com/folderview?id=19KwmwNMBX2iWXa9Zs63vcH86LK7Mw8vpL
Sociology
https://drive.google.com/folderview?id=1Itsbgadt5Ow6bXPxc-GqBNOeLP9w_B0D
https://drive.google.com/folderview?id=1dYFz9L_Gva2DPnrYgZzBGf1Hyrilnztg
CRIMINOLOGY
https://drive.google.com/folderview?id=1XcnEU4nMehnDVGuZStzULwoC49q41BNj
https://drive.google.com/folderview?id=1yBJhsFZsVxuCXF_0z_k0uh1eUzuyZ937
https://drive.google.com/folderview?id=19KwmwNMBX2iWXa9Zs63vcH86LK7Mw8vpL
Adsterra CPM Method By Mahar Umair
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the organization
Website
Address
Karak
اسلام وعلیکم ۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام دوستوں سے ہے کہ پیج کو فالو اور شئیر کریں۔ شکریہ
Karak
A government organization under Inspector General of Prisons Khyber Pakhtunkhwa Peshawar
Behind GPO Karak Saar Road Karak
Karak
Checking of Weights and Measures related items and instruments according Khyber pakhtunkhwa standard weights and Measures act 1976
KDA
Karak
Automation of Library Slims, KOHA etc Barcode system Slims, KOHA Digital library Caliber