Elementary and Secondary Education Karak

This page contain all information regarding Elementary and Secondary Education Karak.

30/05/2024

Aoa
The Education Department congratulates all the newly promoted officers to the post of HM/SS. We hope that these officers will be a great asset to the department by bringing improvement in the quality of education among students.
In order to utilise the time and energies of these officers in the interest of the students and the department, please fill the proforma and select the desired stations(3 minimum) within three days on the given WhatsApp number or email address. We will try our best to honour your requests.

Regards
Naveed Ullah Shah
Deputy Secretary (Establishment)
Elementary and Secondary Education Department.

30/05/2024

ایس ایس ٹی مردانہ کے ایس ایس اور ہیڈماسٹر کے لئے پروموشن نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا.

27/05/2024

انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان-1 2024 کے تحت ہونے والے تمام پرچہ جات معمول کے مطابق جاری رہے گے۔ کل 28 مئی کو پہلے سے طے شدہ پرچہ جات اپنے وقت پہ شروع ہونگے۔

27/05/2024

اسلام آباد:
وزیر اعظم شہبازشریف نے کل 28 مئی یوم تکبیر پر سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا۔

وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے دن، 28 مئی یوم تکبیر کو سرکاری چھٹی قرار دیا ہے۔

وزیراعظم کا کہنا ہےکہ یوم تکبیر پاکستانی قوم کے ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے لیے اتحاد کی یاد دلاتا ہے، آج کے دن پوری قوم نے اس ملک کی سالمیت کے لیے یہ فیصلہ کیا کہ ملکی دفاع پر کسی قسم کا بیرونی دباؤ قبول کرکے سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

25/05/2024

ڈائریکٹریس ایجوکیشن صاحبہ کا احسن اقدام*
*گرمی کی شدت کے سبب سکول کے اوقات کار تبدیل*
*پرائمری کیلئے 7 سے 11 بجے تک*
*مڈل ، ہائی اور ہائر سیکنڈری سکول 7 بجے سے 12 بجے تک*
نوٹ : میدانی علاقوں کے لئے

24/05/2024

موسم گرما کی تعطیلات پرائمری یکم جون تا 31 اگست، مڈل اور ہائی 15 جون تا 31 اگست

21/05/2024

خوشخبری
فیمیل ایس ایس ٹی ٹو ایس ایس ڈی پی سی ہوگئی.
سب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں. ایڈمن

14/05/2024

انٹرمیڈیٹ امتحانات کیلئے خیبر پختونخواہ کے تمام تعلیمی بورڈ انویجلیشن سٹاف کی تعیناتی کیلئے کمپیوٹرائزڈ ڈرا 15 مئ کو منعقد ہوگا..
یہ ڈرا ایڈیشنل سیکرٹری کی نگرانی میں ہوگا.
تمام تعلیمی بورڈز کے چیرمین کو مراسلہ جاری۔
کل اپنا شرکت یقینی بنائیں۔

12/05/2024

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا بچوں کی حفاظت کے پیشِ نظر سکولز میں بجلی کی تاروں، سوئچ، بٹن، بجلی بورڈز، پنکھوں وغیرہ کو صحیح طرح سے مینٹین کرنے کی ہدایات جاری۔

22/04/2024

ایڈہاک اساتذہ ریگولرائزیشن کیلئے ڈیٹا طلب۔

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے 20 ستمبر 2022 کے بعد بھرتی ہونے والے اساتذہ کا ڈیٹا طلب کر لیا ہے۔
👇👇👇

Imran Ustad

16/04/2024

*`امتحان کے لئے کچھ کارگر ہدایات`*

1️⃣ امتحان کے لئے درکار اشیاء کا انتظام

امتحان سے ایک دن قبل امتحان کے لئے درکار ضروری اشیاء و سامان کو تیار کرلیں۔ مثلاً

▪️رولنمبر سلپ
▪️کلپ بورڈ
▪️پین
▪️پنسل
▪️ربڑ
▪️رولر (پیمانہ)
▪️جیو میٹری بکس
▪️پانی کا بوتل
▪️سٹپلر

2️⃣ کم از کم آدھا گھنٹہ قبل امتحانی ہال پہنچ کر اپنی نشست کی صحیح جانچ کر لینا تاکہ افراتفری سے خود کو محفوظ رکھا جا سکے۔

4️⃣ امتحان کے دوران وقت کے بہتر استعمال کے لئے اپنے ہاتھ پر گھڑی باندھیں۔ وقت کے زیاں سے بچیں اورقت کی تنظیم کو ملحوظ رکھیں۔

5️⃣ طویل اور مختصر جوابات کو تحریر کرنے سے پہلے ان پر کتنا وقت صرف کرنا ضروری ہے،طے کرلیں۔

6️⃣ امتحانی پیپر میں دی گئی ہدایات اور سوالات کو اچھی طرح سے پڑھیں تاکہ آپ کو معلوم ہوجائے کہ آپ سے کیا پوچھا جارہاہے؟

7️⃣ سوال کے عین مطابق اپنے جواب کو تحریر کریں غیر متعلق تفصیلات بیان کرنے سے مکمل احتراز کریں۔
Follow 👉 Elementary and Secondary Education Karak

07/04/2024

یونیفارم پالیسی:
تعلیمی بورڈز کمیشن کا آئندہ سالانہ امتحانات 2025 سے اسلامیات مضمون کا امتحان صرف نہم اور گیارہویں میں جبکہ مطالعہ پاکستان کا امتحان دہم و بارہویں میں لینے کا فیصلہ۔ دونوں مضامین کا پرچہ بھی 100، 100 مارکس کا ہوگا۔ ملک بھر میں امتحانات بھی بیک وقت مارچ/اپریل میں لئے جائیں گے۔ IBCC

30/03/2024

آج سکولوں میں سالانہ امتحانات کے نتائج کے موقع پر اساتذہ، ہیڈ ماسٹرز اور پرنسپل صاحبان نے بہترین طریقے سے طلباء اور طالبات کی حوصلہ آفزائی کی. معماران قوم داد کے مستحق ہیں. اساتذہ کرام ہمارا فخر ہے.
ہمارہ نعرہ،علم ٹولو د پارہ
منجانب: لقمان حکیم ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ کرک

28/03/2024

موسم بہار کی چھٹیاں یکم اپریل تا 8 اپریل تک کا نوٹیفکیشن جاری. یکم اور 8 اپریل چھٹیوں میں شامل تصور کیا جائے.

Want your organization to be the top-listed Government Service in Karak?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

بابا ما سکول ته بوځهبابا مجھے سکول لےچلو Baba take me to schoolغګ : سردار علی ټکر ❤️❤️❤️❤️
ناوختہ دے...

Telephone

Address


KDA Karak
Karak
27200

Other Public & Government Services in Karak (show all)
Karak (Pakistan) Karak (Pakistan)
Karak

Karak (Pashto: کرك, Urdu: کرک) is the headquarters of Karak District in the Khyber Pakhtunkhwa province of Pakistan. It is 123 km from Peshawar on the main Indus Highway between Pe...

Child Education Program Child Education Program
Makori
Karak, 26400

We introduce children to the power of artistic expression — drawing, painting, music, drama, and m

Village Council Surdag KARAK Village Council Surdag KARAK
Nazim Office Village Surdag, P/o Latamber
Karak

Palusa Sar ,The Land of Khattak's Palusa Sar ,The Land of Khattak's
Faqeer Tatari Shareef Karak Palusa Sar
Karak, 00000

UC PalusaSar Karak KPK

Beauty آف  Shanawa Beauty آف Shanawa
Karak

نوے گانو دپارہ پیج لاٸک شٸر کۓ مننہ page بیوٹی آف شنواہ

VC Warana Latamber VC Warana Latamber
V/C Warana Latamber Karak
Karak, 27200

Village Counceil Office Warana Latamber Local Government Khyber Pakhtunkhwa

Masoomana SAWAL Masoomana SAWAL
Darish Khel
Karak, 229

Knowledge is power

Village Council Bogara Karak Village Council Bogara Karak
Village Bogara
Karak, 27200

About Village Council Bogara.Different Type of Development work in Village Council Bogara of Local G

Apna veer Apna veer
Karak, AMER720

Work at students