Adv Naveed Bhatti

Adv Naveed Bhatti #ch 5 district courts kasur

14/12/2023

اختلاف کا حل ڈھونڈا جاسکتا ہے لیکن حسد اور بغض کا نہیں❣️
زندگی میں ہمیشہ ان لوگوں کا چناو کریں جن کو عزت دینے پر وہ خود سے بڑھ کر آپ کو عزت دیں❤️
رَبَّ العَالَمِین ہمیں حاسدوں اور دشمنوں کے شر سے بچائے, نفرتوں و کدورتوں اور بغض سے محفوظ رکهے, ہماری نیک خواہشات پوری فرمائے اور دوسروں کے لئیے خیر و احساس رکهنے والا بنا دے-------

آمیـــــــــن ثم آمیــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین🤲

30/10/2023

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے قبر کے عذاب کے بارے میں دریافت کیا تو آپ نے فرمایا: ہاں، قبر کا عذاب برحق ہے ، اس کے بعد میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کوئی نماز پڑھتے ہوئے نہیں دیکھا جس میں آپ نے قبر کے عذاب سے پناہ نہ مانگی ہو۔ (سُنن نسائی : 1309)

30/10/2023

یہ وقت ایسی بیزار نسل تیار کر رہا ہے ، جیسے چلتی پھرتی لاشیں روبوٹ کی طرح دن گزارتے اور رات میں تھم سے جاتے ہیں۔ اور اندر سے ایسے بے روح، تنہا اور اکتائے ہوئے ہوتے جا رہے ہیں کہ کسی بھی وقت خود کو ختم کر لیں اور رتی برابر بھی فرق نہ پڑے۔🙂💔

30/10/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*صبح بخیر*
وہ شخص عظیم ہے جو اپنی غلطی تسلیم کرتا ہے اور جو اپنی اصلاح کر لے وہ عظیم ہے
لیکن
وہ عظیم ترین ہے جو لوگوں کی غلطیوں کے باوجود صرف اللہ کی رضا کے لئے ان سے پیار و محبت کرے
*سدا خوش و خرم شادو آباد رھیں* *مـــالک دوجہاں، آپ پر اور آپ کے گھرانے پر اپنی خاص رحمت و برکت نازل فرماۓ اور تمام ناگہانی آفات بیماریوں نقصانات اور رنج و فکر سے محفوظ رکھے*
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

25/10/2023

💯

24/10/2023

جہاں اتنے لوگوں کا سوفٹویئر اپڈیٹ کیا ہے وہاں کرکٹ ٹیم کا بھی کردو ✋

23/10/2023

‏" میں نے دوست بدلتے دیکھے، رشتوں اور رشتہ داروں کو خود سے دُور بُہت دُور جاتے دیکھا، جان دینے والے دعویداروں کی بیزاری کو بہت قریب سے محسوس کِیا ، میں اپنی ان گناھگار آنکھوں سے خود کو نظر انداز ہوتے دیکھا !
‏تھوڑی دیر اور تھوڑے عرصے کا مشکل وقت، انسان کو بہت کچھ دکھا اور سکھا جاتا💗🔐

23/10/2023

‏انساں اُ مید کے ہونے سے لے کراُس اُمید کے ٹوٹنے تک کی " درمیان کی زندگی" بڑے شوق سے جیتا ہے!💗🔐

23/10/2023

‏"اللّه فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ،
اللّهﷻ تیری رضا میں ہی سکون ہے۔🌸

22/10/2023

تمہاری چمک میں تمہیں کوئی بھی چُن سکتا ہے لیکن تمہارا حقدار وہی ہے جب تم مرجھا رہے ہو اور وہ تمہیں تازہ مہک بخشے. 🌸🦋✨

22/10/2023

سچ کی گواہی اللہ کریم کی طرف سے آتی ھے - اگر سچے ہیں تو۔بس انتظار کریں اللہ کریم کی گواہی کا۔

21/10/2023

گنی نہ جا سکنے والی عوام
اوکے مان لیا
اب کسی اور پارٹی کو بھی جلسے کی اجازت دی جائے
🤣

21/10/2023

عمران خان کی بات تو سچ نکلی کہ لوگ باہر سے نوکریاں کرنے آئیں گے

19/10/2023

جلوہ 🏆

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Kasur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Kasur

Other Public Figures in Kasur (show all)
aqeeljutt2086 aqeeljutt2086
Kasur

my dream is the life � on world � نام اور پہچان بھلے ہی چھوٹی ہو مگر خود کی ہونی چاہیے❤️🥰aqeeljutt

Dr.Tahir Idrees Balyana Dr.Tahir Idrees Balyana
Khara Road
Kasur

social networking

GYM Fitness KM GYM Fitness KM
One
Kasur

GYM Fitness Center KM � Contact: +923044935564

Bhulleh Shah Adbi Sangat-R Kasur Bhulleh Shah Adbi Sangat-R Kasur
اذعان چوک،سعیدابادکالونی،پیرووالاروڈقصور
Kasur, 55050

M NOMAN M NOMAN
Kasur
Kasur

bloger and funy videos

State life insurance State life insurance
Kasur, 55050

your life partner

Hazrat Khawaja Sufi Muhammad Asadullah Shah Hazrat Khawaja Sufi Muhammad Asadullah Shah
Kasur

Sajjada Nasheen Astana Aliya Naqeeb Abad Shareef Kasur

Al Rafique Online STORE Al Rafique Online STORE
Kasur

Online Shopping Hub

Muhammad Munir Kasuri Muhammad Munir Kasuri
Kasur, 55050

Assalm e Alikum my name is Muhammad Munir kasuri . i'm giving islamic content.aql zari ,ahdees ,qoetes.thoughts,,living hapy life .make people happy,social media contents , Social...

Ustad Mushtaq bhola pigeons Ustad Mushtaq bhola pigeons
Kot Azam Khan Kasur
Kasur

الحمدللہ Our Quality Pigeon Is Your Demand 0324-9082135 0300-6596831 یہ پیج صرف کبوتر پروری کے لیے ہے

Kasuri Point Kasuri Point
Makkah Town Gali No 2 Khudian Khas
Kasur, 55030

Apni Videos Lagwany K Liya WhatsApp Py Msg Kry Sukriya.....

Kasur shoes Kasur shoes
Chandni Chowk
Kasur, 55050