Narc_G1 NEXT LEVEL
NARC G1 is an unparalleled variety of garlic. Its production has been recorded up to 400 mond per acr
The future of garlic growing in Pakistan appears promising, as the country has favorable conditions for garlic cultivation. Pakistan is already a significant producer of garlic, with regions like Balochistan, Khyber Pakhtunkhwa, and Punjab being major contributors to the country's garlic production.
Several factors contribute to the potential growth of garlic cultivation in Pakistan:
1. Favorable Climate: Many regions in Pakistan have suitable climates for garlic cultivation, with the right temperature, soil conditions, and water availability.
2. Increasing Demand: As the demand for garlic continues to grow domestically and internationally, Pakistan has the opportunity to expand its production to meet this demand.
3. Government Support: The Pakistani government has shown interest in promoting agriculture and providing support to farmers, which can benefit garlic cultivation through initiatives such as subsidies, modern farming techniques, and infrastructure development.
However, there are challenges that need to be addressed for the sustainable growth of garlic cultivation in Pakistan, including improving farming practices, addressing issues related to quality control, and ensuring access to modern agricultural technologies.
Overall, with the right support, investment, and focus on improving farming techniques, the future of garlic growing in Pakistan holds promise for further development and expansion
Contact us
0308-6330707
0315-3888078
For advance booking G1 contact at 0308-6330707
تمںاکو مافیاز اور چائنا گارلک امپورٹرز مافیاز اس وقت فل ٹائم پراپیگنڈا کرنے میں مصروف ھیں جی ون کے خلاف ۔
لیکن یاد رکھو جی ون ایک حقیقت ھے اور مستقبل جی ون کا ھی ھے۔
یاد کرو وہ وقت جب چائنا گارلک کی امپورٹ کو جی ون زیرو کر دے گا زیرو۔
یہی سوچ سوچ کے اربوں ڈالر کمانے والے مافیاز کی نیندیں حرام ھو چکی ھیں۔
لیکن پھر بھی یہ تو ھو کے رھے گا۔
لہسن جی ون پاکستان کی تمام منڈیوں میں با آسانی فروخت ھوا ھے جو لوگ کہتے تھے یہ کھانے کے قابل نہیں آج ان کے منہ بند ھو چکے ھیں۔ جی ون نہ صرف منڈی میں دیسی اور چائنہ کو پیچھے چھوڑ چکا ھے اس کی ایک ایکڑ پیداوار تین ایکڑ دیسی سے زیادہ ھے اس لیے کم قیمت پر بھی فروخت ھو تو کسان کو فائدہ ھے اب سردیوں میں مارکیٹ میں جی ون ھی چلے گا دیسی اور چائنہ لہسن اپنی عمر پوری کر چکا ھے اور سردیوں میں پھوٹنے لگ گیا ھے جبکہ جی ون اگلی فصل آنے تک قابل استعمال رھے گا اب ھمارے ملک کو کسی ملک سے لہسن درآمد کرنے کی ضرورت نہیں جو مافیا چائنا سے لہسن امپورٹ کر کے بلیک میں مہنگے داموں فروخت کرتا تھا اپنی موت خود مر جائے گا۔ اللہ کے فضل سے ھمارا ملک لہسن میں خود کفیل ھونے جا رھا ھے۔ اگلے سال جو امپورٹر چائنا سے مہنگے داموں امپورٹ کر رھے تھے ان کو چائیے جی ون کی ایکسپورٹ پر توجہ دیں اب امپورٹ کرو گے تو اپنی موت خود مر جاؤگے
Aslamualikum
Only serious persons contact for pure and authentic Garlic G1 advance booking at very reasonable prices
Chaska party and depressed persons away please , this is only for geniun farmers
Alhamdullilah suma Alhamdullilah
گارلک جی ون اور اس سے منسلق دنیا میں پائی جانے والی لہسن کی ورائیٹز ، پیداوار میں بھی بہترین ہیں اور ذائقہ میں بھی ۔ بات صرف اتنی ہی گورا اپنی بنائی ہوئی چیز کی قدر کرتا ہے اور ہم پاکستانی کیڑے نکلالتے رہ جاتے ہیں ، اور گورا وہی پروڈکٹ آپ کو استعمال کرنے پر مجبور کر دیتا ہے ۔ دیسی لہسن تو مانا چھیلنے میں مشکل ہے ، پیداوار کم دیتا ہے ۔ جی ون میں کیا مسلہ ہے اسکی تو پیداوار بھی سب سے زیادہ اور ذائقہ میں بہترین ہے ۔ ڈالڈا گھی اور بلائلیرر مرغی جب ایجاد ہوئی تھی ، تب بھی لوگوں کے یہی مسلہ مسائل تھے ، لیکن آج ہم کہاں کھڑے ہیں سب کو پتہ ہے ۔ چین سے ہر سال ہزاروں ٹن لہسن امپورٹ ہو رہا ہے ، اُس لہسن سے ہزار درجہ بہتر ہے کہ اپنا لہسن اُگاؤ اور اس کو پرموٹ کرو، کچھ سال لگیں گے
اور پیداوار سے جیب میں پیسہ بھی موٹا آئے گا۔
Garlic is high in compounds known to decrease inflammation. Although some types of inflammation are critical to keeping the body healthy and preventing illness, chronic or long-term inflammation is associated with several diseases, such as certain cancers and heart disease. Following a nutritious diet rich in foods known to combat chronic inflammation is an effective way to reduce the risk of some health conditions and improve certain symptoms related to inflammatory disorders.Grow garlic G1 grow your country's economy and health of your people.
What is G1 Garlic 'seems like an enormous clove however if truth be told, isn’t real garlic however additional closely associated with a leek. it’s a hardy bulb with massive blue-green leaves. This perennial herb boasts AN oversize pink or purple stem that seems within the spring or summer. below the bottom, {a massive|an outsized|an oversized} bulb consisting of 5 to 6 large cloves enclosed by smaller bulblets grows. This liliid monocot genus plant attains a height of regarding three feet (1 m.) from bulb to the tip of the strap-like leaves and originates in Pakistan
Alhamdullilah G1 germination completed
Mulching on G1 in progress Alhamdullilah
G1 G1 G1
Alhamdullilah season 2023. 2024 started
G1 garlic will be in export to all over the world next year InshaAllah
So those who have this year will benefit next year
Meeting held in Islamabad 3rd Oct 2023
SubhanAllah 💕
For G1 growers
نارک جی ون لہسن
۔
پیشہ ورانہ طبیعت رکھنے والے
کسان، کاشتکار اور زمین داروں کے لیے
۔۔
جی ون ڈبل شاہ نہیں ۔۔۔جوا نہیں ۔۔۔ریس نہیں ۔۔
صرف ایک فصل ہے ۔
جو عام فصلوں جتنی محنت اور خرچ میں
10 گنا زیادہ پیداوار دیتی ہے ۔
میں نے پیداوار کی بات کی ہے ، قیمتوں کی نہیں ۔
جہاں عام دیسی لہسن ، پیاز ، کپاس، گندم
آپ کو ایک کنال سے 5 من تک پیداوار دیتا ہے
وہاں جی ون آپ کو 100 کلو بیج سے 1000 سے 1500
کلو پیداوار دیتا ہے ۔
بس یہی فرق ہے ۔ البتہ دنیا میں اس کی مانگ بڑھ رہی ہے ۔
اس لیے اچھی کوالٹی کا بیج اور صحت مند پیداوار
کا لہسن مہنگا ہے ۔
موسم شروع ہو چکا ہے ، افواہوں پر کان مت دھریں ۔۔۔
بسم اللّٰہ کریں۔۔۔
کھلی مارکیٹ میں بھی بیچا تو منافع بخش ہے۔
#لہسن
لہسن انسانی غذا اور صحت کا ایک اہم جز ہے جس کے کثیر فوائد طب کے ماہرین بتاسکتے ہیں۔
اور اسکی کاشت کا طریقہ کار اور اس کی فصل کو پالنا اور برداشت کرنا اس بارے میں ایک ادنٰی سی کوشش۔
کسی بھی فصل کو کاشت کرنے سے پہلے زمین کی تیاری بہت بڑا کردار ہے۔
لہسن کے لیے زمین کو تیار کرنے کے لیے سلفر 90% والا نیچے تیاری میں ڈال دیں یا پہلے پانی کے ساتھ 80% والا فلڈ کردیں۔
زمین کو اچھی طرح بربری کریں روٹاویٹر کے ساتھ اور اگر چھوٹی جگہ ہے یا گمہ کیاری تو گوڈی وغیرہ کرکے مٹی کو نرم کرلیں۔
اب فی ایکڑ 2 بوری DAP چھٹا مار کر پلانٹر کے ساتھ کھیلیں نکال لیں اور اگر آپ کے پاس جدید پلانٹر ہو جو ساتھ نشان بھی لگائے تو سب سے بہترین ہوگا۔
اور اگر فلیٹ لگانا ہے تو سہاگہ کے ساتھ زمین کو ہموار کردیں۔
بیج کا چناو دیکھ بھال کرکریں فنگس والا بیج کبھی بھی بہتر پیداوار نہیں دیتا سیڈ ٹریٹمنٹ کرکے لگائیں اگر پروفیشنل لگانا ہے تو۔
لہسن لگانے کے ممکن ہے بہت سے طریقے ہونگے لیکن جو میرے ذاتی تجربہ میں ہیں وہ دو ہیں ایک فلیٹ اور دوسرا کھیلوں پر ملچنگ کے ساتھ۔
ملچنگ والا بہترین ہے اس سے آپکو جڑی بوٹیوں سے حفاظت ملتی ہے اور ساتھ ساتھ کھاد پانی کی بھی بچت ہوتی ہے دونوں طریقہ کار کی تصویر پوسٹ میں لگادی گئ ہے۔
پنجاب میں شروع اکتوبر سے لے کر 15 نومبر۔۔۔ تک بہترین وقت ہوتا ہے۔
#کھاد
لہسن ایک منافع بخش فصل ہے اس لیے اسکو اگر آپ کاروبار کے لیے لگاتے ہیں تو اسکو بھرپور غذا دیں۔
میرا ذاتی خوراک دینے کا شیڈول۔
تیاری کے مرحلے کی خوراک اوپر ذکر کردی گئ ہے۔
لہسن کا جب اگاو مکمل ہوجائے تو فی ایکڑ ایک بوری یوریا 2 کلو سلفر کے ساتھ فلڈ کردیں۔
اور 30 دن کی فصل کو آپ چاہیں تو نائٹروفاس فی ایکڑ 1 بوری بھی فلڈ کر سکتے ہیں۔
اور فروری آغاز میں فی ایکڑ 12 کلو پوٹاش اور 10 کلو یوریا فلڈ کردیں۔
لہسن کو 2 بیماریاں زیادہ آتی ہیں ایک تھرپس دوسری فنگس اور یہ دونوں فروری میں درجہ حرارت جب بڑھنے لگتا ہے تو تب آتی ہیں۔ انکو مناسب سپرے بروقت کرکے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Kasur
55050
Kasur
BRANDED #Sun glasses,#glasses frames ,#fashion lenses ,#contact lenses are available..
Kot Moulvi Abdul Qadir Kasur
Kasur, 55050
I'm the owner of Adnan Traders Company, passionate about food� and traveling as a tourist. �
Street No 1
Kasur, 55050
Online Business Mentor Free Training Contact on Whatsapp 03316439417
Kangan Pur Road Ellah Abad Shop No 1 Chunain Kasur
Kasur
Kasur, 55050
Founder EcomOptimizers Helping Entrepreneurs and investors to build businesses in the Ecommerce space
Nand Ka Takia, Kasur
Kasur, 049672
My Page are somewhat informal gatherings of developers in a joined effort to produce quality results on a subject (if there is one). Their endeavors are mainly related to programmi...
Club Road, Opposite Passport Office, Abdul Shakoor Colony
Kasur, 55050
“Travel and tell no one, live a true love story and tell no one, live happily and tell no one, people
Khaim Karan Road
Kasur, 55050
CEO of Spiderixels, DigiEntrepreneur Hub, Mashrick.Store
Kasur, 55050
This page for Ordinary to Extraordinary Persons Your Develop New Skills and Mindset