Shaheen Academy Kasur
Nearby universities
Mayo International Higher Secondary School
Mayo University
Waqarsali@facebook. com
College Road
<<NOT-APPLICABLE>>
Khara Road
Noor Mehal Cinema Mor
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shaheen Academy Kasur, College & University, Kot Azam khan Near Billa Chanya wla chock Kasur, Kasur.
Good Luck Team Pakistan 🇵🇰🌸
Alhumdulillah 🌸
9th class result 2023 ❤️
New Date Sheet 9th Examination
Further Inquiry Contact on following Numbers
0303-4301163
0311-6827091
Happy Labor Day to all the talented, devoted, and passionate individuals who work tirelessly to improve our economy and develop our nation
ہر اس مزدور اور محنت کش کا کردار لائق تحسین ہے جس نے پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا حصہ ڈالا۔ یہ ہمارے اصل ہیرو ہیں۔ آج عالمی یومِ مزدور کے موقع پر تمام محنت کشوں اور مزدوروں کی عظمت کو سلام۔🙋♂️❤️
Alhumdulillah start a new session for Pre Nine , Matric and Inter classes ❤️
پرانی یادیں چھوڑ کر آگے بڑھنا ہی زندگی ہے ✨💯
Lecture Math 2nd year class ❤️🍁
Admission open 🍁
خود کی اپنی پہچان بناؤ کسی کا تعارف نہ بنو✨🤍🔥🔥.
شخصیت کا سب سے مظبوط پہلو خود پر یقین ہے 🖤
برستی پھوار کی عمیق تیرگی کے گہرے سکوت میں پیپل کے پیڑ تلے بنے تھڑے پر بیٹھا فردِ مجرد تسلسل سے چائے کے مگ کو لبوں سے ہمکنارِ وصل کر رہا ہے۔ چائے اس کے معیار سے مطابقت نہیں رکھتی۔ مٹھاس نابود اور رنگ معدوم ہے۔ مگر نجانے کیوں امروز وہ خلافِ معمول اس بے کیف چائے کو سرعت سے جرعہ جرعہ کرکے حلق میں انڈیلتا چلا جارہا ہے۔ شاید یہ رومان بھرے موسم کی تاثیر ہے۔ یا متغیر فضاء میں رچی خوشگوار خنکی سے نمو پانے والے تصورِ محبوب کی کرامت ہے کہ جس نے بے کیف کو پُر کیف اور بے رنگ کو ہمہ رنگ کردیا ہے۔ جسکی نظارت نے مرارت کو حلاوت میں اور برودت کو حدت میں متبدل کیا ہے۔ یقیناً یہ تصورِ جاناں ہی ہے، جس نے جملہ تصورات کو مبہم کردیا ہے!
خوابوں کی تعبیر ضرور ہوگی انشاءاللہ 😇
ایک دن انشاء اللہ ہم شاہین اکیڈمی کے ساتھ شاھین ھائی سکول بھی بنیں گے انشاء اللہ
میرا خواب 🥰
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا. 🤲💝
Online class English available for F.A & B.A student's
Shaheen Academy Kasur 🦅
Evening classes available
for F.A & B.A students. If anyone want to take admission in F.A & B.A class. So contant on this under below.
Timing 6:00pm to 9:00 pm
Regards
Shaheen Academy Kasur
Contant : 03034301163
Alhumduillah
By the grace of Allah Almighty 2nd year Result
Muhammad Faizan 914
Arsal Ch 860
Mahmood Ahmad 698
Muammad Azam 650
Mamoon Rashid 659
Ahmad (F.A)700
ARDHAD 776
UMAIR 713
میرے قلب کو بھی نصیب ہوں تیری زات سے وہی نسبتیں..
وہ جو عظمتیں تھیں اویس کی ، وہ جو رابطے تھے بلال کے !
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم♥️
تمام امت مسلمہ کو جشنِ عید میلاد النبی بہت بہت مبارک ہو
❤️💐
کلاس دہم اور نہم کے رزلٹ میں کچھ مسائل ہونے کی وجہ سے رزلٹ تاخیر کا شکار ہو گیا ہے میٹرک پارٹ 2 اور میٹرک پارٹ 1 کا رزلٹ 31 اگست کی بجائے اب ستمبر کے دوسرے ہفتے نتائج کا اعلان کرنے پر غور،۔ تعلیمی بورڈز کے کنٹرولر کا اجلاس رواں ہفتے ہوگا۔ اور دہم اور نہم کا رزلٹ ایک ہی دن اناؤنس کیا جائیگا صبح 10 بجے دہم اور شام 5 بجے نہم کا رزلٹ اناؤنس کیا جائیگا بورڈ زرائع
سٹوڈنٹس الرٹ
نیا تعلیمی سال / سیشن یکم اگست 2022ء سے ہو رہا ہے اس لیے والدین یکم اگست سے بچوں کو باقاعدہ روزانہ کی بنیاد پر اکیڈمی بھیجیں تاکہ ان کا سلیبس بروقت مکمل ہو سکے.
شاھین اکیڈمی قصور 🍁
✨
🌹
Wishing everyone a healthy, safe and happy EID Ul Adha!! May ALLAH accept our good deeds, forgive transgressions and ease the suffering of all peoples around the globe.😇❤️
We wish a best of Luck to all our Students of Ist Year for the Board Exam. We are hopeful, You will rock.
Best of Luck👍
Our Students, Our Assets!
Best of Luck 2nd year student's 🥀❣️
English guess available 2nd year class
Regards: Shaheen Academy Kasur 📖
9th class guess paper English available
Regards: Shaheen Academy Kasur
Admission open 😍
*_محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم گرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا_ ☝🏻☝🏻*
لانگ مارچ کی وجہ سے پنجاب میں کل اسکولز بند کرنے کا فیصلہ۔ ذرائع محکمہ تعلیم
اسکول بند کرنے کا فیصلہ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر کیا جارہا ہے ، ذرائع محکمہ تعلیم
یونیورسٹیز کالجز بند کرنے پر بھی غور کر رہے ہیں،
ذرائع محکمہ ہائر ایجوکیشن
Aoa! Dear students it is inform that tomorrow paper of pak study has been postpone till further order. So be realx student's.
Regards: Shaheen Academy Kasur 📖
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the university
Telephone
Website
Address
Kasur
Near Kasi Bagh Muneer Shaheed Colony Kasur
Kasur
Al Mughees Science Academy kasur
Bhassar Pura Kasur
Kasur, 55050
This is a Brand Movie page. I provide best action movies clips
Mustafa Abad, Kasur Main Ferozpur Road
Kasur, 55110
Govt Hanifan Begum Degree College Mustafa abad, Kasur. 1. Intermediate: FA, FSc, ICS, I.Com 2. Associate Degree Program ADP 3. Graduation: BA/BSc debating society, character buil...