DarulFalah Islamic Center دارالفلاح اسلامک ایجوكیشن اینڈ ریسرچ سینٹر
Nearby universities
<<NOT-APPLICABLE>>
Mayo International Higher Secondary School
Mayo University
Waqarsali@facebook. com
College Road
Ferozepur Road
Noor Mehal Cinema Mor
55050
You may also like
Darul Falah is Dawah based foundation to spread authenticate Islamic knowledge. Our community of Ulma
Darulfalah kasur
Executive director - Irfan Hussain 00923219410034
https://www.facebook.com/irfan.hussain.5477
Click here to claim your Sponsored Listing.
Our Story
دارالفلاح کا مقصد تمام قسم کی فرقہ واریت سے بالاتر ہو کر لوگوں تک خالص قرآن و سنت کی کا علم پہنچانا اور لوگوں کی اصلاح کرنا ہے۔
یہ ادارہ اس وقت تک متعدد پروگرامز کروا چکا ہے جس میں پاکستان بھر سے عظیم اسکالرز کو مدعو کیا جاتا ہے تاکہ ان کی گفتگو سے فیضیاب ہوا جا سکے۔ اور ان عظیم سکالرز کے لیکچرز کی ریکارڈنگ دارلفلاح کے یوٹیوب چینل اور فیس بک پر حاصل کی جا سکتی ہے۔
علاوہ ازیں دارالفلاح کے زیر اہتمام *Whatsaap* پر مرد و خواتین کےلئے الگ الگ آن لائن مسائل گروپس بھی موجود ہیں جس میں لوگوں کے مسائل کا جواب قرآن و سنت کی روشنی میں علماء کرام کی رہنمائی میں دیے جاتے ہیں۔
*دارالفلاح کے تعلیمی منصوبے:*
🔹 دارالفلاح لائبریری
🔹دار الفلاح اسلامک ریسرچ سنٹر
🔹ناظرہ اور تحفیظ القرآن کے لیے جدید سہولیات سے آراستہ مدرسہ کا قیام
🔹دعوتی پروگرامز، سیمینارز اور ورکشاپس کے لیے آڈیٹوریم کا قیام
🔹جدید طرز کا اسلامک سکول
🔹شریعت کے اصولوں کے مطابق جدید تعلیم کے لئے کالج کا قیام
🔹منفرد مسجد کا قیام
Videos (show all)
Category
Contact the university
Telephone
Website
Address
Khara Road
Kasur
55050
Near Kasi Bagh Muneer Shaheed Colony Kasur
Kasur
Al Mughees Science Academy kasur
Bhassar Pura Kasur
Kasur, 55050
This is a Brand Movie page. I provide best action movies clips
Mustafa Abad, Kasur Main Ferozpur Road
Kasur, 55110
Govt Hanifan Begum Degree College Mustafa abad, Kasur. 1. Intermediate: FA, FSc, ICS, I.Com 2. Associate Degree Program ADP 3. Graduation: BA/BSc debating society, character buil...