LIFE SPRAY centre & LIFE Auto's SAHJA

LIFE SPRAY centre & LIFE Auto's SAHJA

آل پیسٹی سائیڈ پروڈکٹس
آل جینئن موبل آئل ورائٹی ۔
ٹریکٹر پارٹس* پیٹر انجن پارٹس* ہارڈ وئیر پروڈکٹس Pesticide Dealer�

19/09/2024

♦عظیم فتح♦
پاکستان، اسٹنڈرڈ چارٹرڈ بینک سے، ڈالر میں دنیا کی بلندترین شرح سود یعنی 11٪ پر قرضہ لینے میں کامیاب

19/09/2024

اپنا خواب پورا کرنےکا وقت آگیا
پنجاب کے 50ہزار اسکولوں میں سے 14ہزار فوری پرائیویٹ سیکٹر حوالے ہونگے؛ باقی اگلی قسط میں
♦مریم♦

13/09/2024

32لاکھ دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے میں ایف بی آر کی ناکامی
♦منی بجٹ کی تیاری شروع♦

13/09/2024

آمدنی بڑھانے کیلئے
ٹریکٹر، زرعی مشینری اور زراعت سے متعلق چیزوں پر سیلزٹیکس بڑھانے پر غور؛ اگلے منی بجٹ میں شامل کرنا ہے

11/09/2024

معاشی بحران کی وجہ سے پاکستانی کسان، ٹیوب ویلز کو سولر پینل پر شفٹ کرنے سے قاصر!

10/09/2024

حکمرانوں کو بدلنے کے دو ہی طریقے ہوسکتے؛ بندوق یا ووٹ کا پرامن طریقہ؛ ووٹ سے تبدیلی تبھی آسکتی جب لوگوں کو اسکی وجہ سمجھ آجائے

10/09/2024

پاکستان کا بیڑہ غرق کرنے کیلئے میاں منشا گروپ، اومنی گروپ، عسکری گروپ اور دیگران کے نجی بجلی گھر ہی کافی ہیں؛ انتظار فرمائیں ♥

09/09/2024

لوگ، بغیر سیاسی تفریق کے، اپنے مطالبات کیلئے نکلنا شروع ہوجائیں تو تبدیلی آسکتی ہے؛ لیکن ایسا ہونا ممکن نظر نہیں آتا

08/09/2024

پاکستان کو کوئی بھی پیداواری سماج نہیں بنانا چاہتا؛ اہم ذرائع آمدنی اثاثوں کی فروخت، فوجی خدمات اور تارکین وطن کی نفری ہیں

08/09/2024

حکومت جو ہرسال بینکوں سے کھربوں روپے قرضہ لیتی؛ بینک وہ رقم دراصل اسٹیٹ بینک سے لیکر پکڑاتے؛ اور اس دلالی کے اربوں روپے کمالیتے

08/09/2024

جتنا لوگ سولر بجلی پر آتے جائیں گے یا ڈیم بنیں گے، اتنا ہی بجلی گھروں کے کیپیسٹی چارجز بڑھتے جائیں گے
♦لوٹ مار کا خودکار نظام♦

07/09/2024

ماچس کی ڈبی سے لے کر کفن دفن تک ٹیکس دو۔ مگر سوال نہ کرو
ٹیکس ہمارا اور سہولیات صرف امراء کے لیے کیوں؟

05/09/2024

مہنگائی کے بڑھنے کی رفتار میں کمی ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ اشیاء سستی ہو گئی ہیں۔یہ مطلب ہے کہ لوگوں کی قوت خرید جواب دے چکی ہے ۔کارخانے بند ہو رہے ہیں

04/09/2024

Double Horse Motor Oil
No.1 quality Oil🛢️
All grades available👇
Tractor Oils👈
Motercyle Oil👈
Petar Engine Oil👈
LIFE SPRAY centre & LIFE Auto's SAHJA

04/09/2024

گوادر بندرگاہ 2007ء میں مکمل ہوئی تھی؛ بڑے بڑے دعووں باوجود آج تک فعال نہ ہوسکی؛ نہ کوئی غیرملکی انویسٹمنٹ آئی؛ وجہ=سرمچار

04/09/2024

لوگ نئے کپڑے خریدنے کے بجائے آٹا دال خرید رہے؛ کپڑے کی ملکی کھپت اور ایکسپورٹ، دونوں گرگئیں؛ ملیں بند ہورہیں، مزدور فارغ

25/08/2024

کچے کے ڈاکوؤں کا تعلق
9مئی سے ہوتا تو کب کے اٹھائے جاچکے ہوتے؛ ابھی بھی موقع ہے ☺

25/08/2024

پورے پاکستان میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کے مسلسل بند ہوتے جانے کی وجہ کاروبار کی حوصلہ شکنی کرنےوالی پالیسیاں ہیں

24/08/2024

Date #23-08-24
Su***de attempt

ہارون آباد کے معزز کاشتکار محمد عمران / یوسف کی وفات پر دکھ کا اظہار!
ان کی وفات کی ایف آئی آر محترم Maryam Nawaz Sharif پر ہونی چاہیے، کیونکہ ان کی پالیسیوں کی وجہ سے انکی جان گئی۔


اس نے 350ایکڑ ٹھیکہ پر زمین لی تھی لیکن اجناس کی قیمتوں میں کمی کے باعث اور ٹھیکہ اور زرعی اخراجات کی وجہ سے خود کشی کی پہلے سپرے پی لی پھر نوکر کو ساتھ لیا اور موٹر سائیکل پر اسکے پیچھے بیٹھ گیا اور اسے نہر پر لے گیا نہر پر پہنچ کر اس نے نہر میں چھلانگ لگا دی۔
Maryam Nawaz Sharif

24/08/2024

ہارون آباد کے ایک کاشتکار نے موجودہ حالات سے تنگ آ کر جان دے دی!
حالات کا مقابلہ مشکل وقت ٹل جائے گا۔
Maryam Nawaz Sharif

21/08/2024

سوڈاؤ 11.6٪ sc

پتہ لپیٹ سنڈی + بورر کے لیے مؤثر

21/08/2024

دیکھو اور ہوش کے ناخن لو! زراعت میں عدم استحکام کی وجہ کاروبار 60% تک ٹھپ گیا!

21/08/2024

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق پاکستانی کسان حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے شدید مشکلات سے گزر رہے ہیں

13/08/2024

پاکستان کی ٹوٹل زرعی ایکسپورٹ 3ارب$ ہے؛ جبکہ صرف کھانے کے تیل کی امپورٹ پر 3ارب60کروڑ$ خرچ ہوتے؛ زراعت ریڑھ کی ھڈی بتائی جاتی

20/06/2024

کپاس کی کاشت میں تقریبا 7 لاکھ 80 ہزار ایکڑز کی کمی !
CRS

19/06/2024

یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا؛ جب سب کچھ بک جائے گا تو؛
♦نہ بانس رہے گا اور نہ بانسری♦ (شہبازشریف)

19/06/2024

پاکستان کا سب سے بڑا کاروباری گروپ، شہیدوں کے نام پر بنی فلاحی تنظیموں کا ہے؛ جو سوال اٹھائےگا، دھر لیا جائےگا

19/06/2024

بغیر بجلی پیدا کئے
21کھرب روپے کیپیسٹی چارجز وصول کرنےوالے نجی بجلی گھروں کے مالکان کون ہیں؟
سب جانتے مگر لب نہیں کھول سکتے

15/06/2024

♥فرمان♥
صارفین سے 11کھرب روپے بجلی کی قیمت اور 21کھرب روپے بجلی نہ پیدا کرنےوالے نجی بجلی گھروں کو دینے کیلئے وصول کئے جائیں
♦IMF♦

15/06/2024

نیپرا نے
بجلی کی قیمت میں پونے6روپے فی یونٹ اضافہ کردیا؛ مزید اضافہ بجٹ منظوری کے بعد ہوگا؛ بتدریج 100روپے فی یونٹ ہوجائےگی

Want your business to be the top-listed Business in Khanpur Janubi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#چاول میں بورر کی بیماری #فیپرونل دانے دار یا لیکوڈ ضرور ڈالیں  چاولوں میں
#کپاس پر #تھرپس کا حملہ #کلورفینا پائر 200ml ڈیڈھ ایکڑ کے حساب سے سپرے کریں  Usman Ali Sandhu
#گاؤں #دی #خوبــــصــــورتی ❤️
#فیپرونل #8kg  #6kg  LIFE SPRAY centre & LIFE Auto's SAHJA
#گلائفوسیٹ #1000ml #StarsEverywhere

Category

Address


Sahja
Khanpur Janubi