PMLN-Youth Wing U/c76 PP292

میاں تیرے جاں نثار بے شمار بے شمار

05/10/2023

میری ان دوستوں سے گزارش ہے مشرف کے بعد کسی اور نے بھی حکومت کی تھی
ذرا نہیں پورا سوچیں

05/10/2023
05/10/2023

إِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ
*بےشک اللّٰہ توکل کرنے والوں سے محبت فرماتا ہے*

05/10/2023

ڈیرہ غازی خان سخی سرور سے اہم شخصیات پاکستان مسلم لیگ نون سردار اویس خان لغاری گروپ میں شمولیت کا اعلان کرے گی اج
روک سکو تو روک لو

05/10/2023

ماشاءاللہ محفل عید میلاد النبی کانفرنس مزاری چوک
کے شاندار مناظر
یونین کونسل خانپور جنوبی

05/10/2023

سیالکوٹ میں تحریک انصاف
مکمل وفات پاگٸی
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
😂😂😂

05/10/2023

پرویز الٰہی کے دور میں جو ڈرامے کئے گئے تھے کہ جامپور کو ضلع بنوایا جا رہا ہے اور آخری کابینہ کی میٹنگ میں اس کی منظوری ہو گئی ہے۔۔۔

آج اس شرمناک جھوٹ کا جنازہ نکل گیا۔ کون حساب دے گا اس غفلت کا؟ ہم میپکو کی ڈویژن 1 سال میں بنا گئے۔ یہ 3 سالوں میں ضلع کی بنیاد نہ رکھ سکے۔۔۔
افسوسناک

05/10/2023

سنا ہے عثمان ڈار نے کپتان اور اسکے چاہنے والوں کی منجی چوک میں رکھدی ہے؟

02/10/2023

Rose is beautiful1997 ❤️😍💙

02/10/2023

عمران خان کا کیس مزید نہیں لڑ سکتا
لطیف کھوسہ
پہلے کیس لڑ کے کونسا عمران خان کیلئے جیلیں تڑوا دیں تم نے؟
بشریٰ بی بی 🤣

02/10/2023

‏پہاڑو کے اوپر اس سڑک سے نواز شریف کی گاڑی نہیں بلکہ 24 کروڑ عوام کی گاڑیاں گزرتی ہے 🥰
باقی آپ سمجھدار ہو 😉

Photos from PMLN-Youth Wing U/c76 PP292's post 02/10/2023

شاہدرہ 🤎💫

02/10/2023

‏یوتھئے نوٹ فرمالیں!
👇
فتنے کی نمبر پلیٹ بدل دی گئ اب قیدی نمبر 804 نہیں 943 ہے
😆

Photos from PMLN-Youth Wing U/c76 PP292's post 02/10/2023

سردار عمار احمد خان لغاری نے
این اے 187 یونین کونسل رکھ عظمت والا میں محمد اعظم خان رند کے نماز جنازہ میں شرکت کی دعا ہے اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

06/07/2023

بڑا انکشاف 😳😳
جنرل عاصم منیر نے عمران خان سے کہا تمہارا ذاتی ملازم نہیں ملک کیلئے کام کرتا ہوں ، علیم خان

06/07/2023

جام پور مشرقی بائی پاس
عید کے بعد پھر سے ٹریفک رواں دواں
شکریہ سردار صاحب

شکریہ محسن لغاری

06/07/2023

‏1960
میں پہلی مرسڈیز لاہور میں رجسٹرڈ ہوئی جس کا مالک نواز شریف تھا
تب نیازی کا باپ سائیکل چوری میں پکڑا گیا تھا

06/07/2023

شکریہ محسن لغاری

02/05/2023

اے اللہ جی !!!اگر آپ ایسے ہی راضی ہیں ۔؟؟۔۔
تو میں بھی اپنی اذیتوں پر قربان جاؤں ۔۔۔۔
اَلْحَمْدُ للهِ عَلٰی كُلِّ حَالٍ۔۔۔۔۔۔♥️♥️

02/05/2023

اس نے روتے بھی مجھ کو دیکھا تھا
اس نے پھر بھی کہا خدا حافظ

02/05/2023

جن کو علماء کے سر کی پگڑی بری لگتی تھی
اللہ نے ان کے سر پر کوڑے والی بالٹی رکھوا دی 💯👏

02/05/2023

تخت پر بیٹھو تو اچھے کام کیا کرو تاکہ بعد میں سر پر 🪣بالٹی نہ رکھنی پڑے 😀
اخے میں انکو رولائوں گا 😂

02/04/2023

بہت بُرا وقت تھا
ڈالر 98 سونا 45000 ، چینی 45 پٹرول 65 ، عمره 48 ہزار پھر ایک قوم ناچتی ہوئی آئی اور حال سب کے سامنے ہے،

23/03/2023

پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی آمد پر مبارک باد۔ ماہِ صیام رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے، دُعا ہے کہ یہ مہینہ مُلک میں سلامتی، استحکام اور خوشحالی لے کر آئے آمین

22/03/2023

اھل اسلام کو رمضان المبارک کا مہینہ مبارک ہو

21/03/2023

ابھی میں سوشل میڈیا دیکھ
رہا تھا کہ ایک بزرگ آٹا لینے آتا ہے
اور وہ لین میں فوت ہوجاتا ہے
میری حکمرانوں سے التجإ ہے
تزلیل نہ کریں زیادہ سے زیادہ
سنٹرز قاٸیم کریں

21/03/2023

فورٹ منرو ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو ختم کرنے والے زرتاج گل اور احمد دریشک کو حساب دینا ہوگا
جنہوں نے فورٹ منرو کا تاریخی منصوبہ ختم کیا

21/03/2023

‏مک گیا تیرا شو نیازی
آ رہا تیرا پیو نیازی.

Photos from PMLN-Youth Wing U/c76 PP292's post 21/03/2023

سید مظہر حسین شاہ ۔صاحب۔پی۔پی۔292۔کے سردار اویس احمد خان اور سردار علی یوسف خان کے کاغزات کی جانچ پڑتال کے بعد آر ۔او کو منظور ہونے کے بعد جمع کراتے۔ہوے۔

Photos from PMLN-Youth Wing U/c76 PP292's post 21/03/2023

یہ وہ لیٹر ہے شاہین فاونڈیشن کے زیر اہتمام کھر فورٹ منرو ہسپتال کو ختم کرنے کے لئے پی ٹی آئی پرویز الٰہی نے ایک لیٹر جاری کیا لیٹر سے سب واضع ہے پی ٹی آئی نے ہسپتال کو ختم کرنے کے لئے جاتے جاتے کام تمام کر گئے تھے ان کا خمیازہ اب عوام ہسپتال پنجاب ہیلتھ کے حوالے کر کے بھگتے گی ظالموں نے علاقے پر ایک بہت بڑا ظلم کیا یہ کوئی چھوٹا سا مسئلہ نہیں ہے ،،تمام بھائیوں دوستوں سے گزارش ہے اپنی پارٹیوں سے بالاتر تھر ہوکر چائے پاکستان کے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق رکھتے ہوں سب مل کر آواز بلند کریں ،

20/03/2023

اب پٹرول کی قیمت میں 50 نہیں بلکہ پورے 100روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ

20/03/2023

بریکنگ نیوز
یوتھیوں نے سستاپٹرول اور مفت آٹا لینے سے انکار کردیا اور مطالبہ کیا کہ چیزیں مہنگی کرکے ہمارے لیے ناچنے کے مواقع پیدا کیے جاۓ
😂😂😂😂

20/03/2023

حنیف خان پتافی ٹکٹ کے حصول کیلئے زمان پارک سے باہر ٹینٹ میں سوئے ہوۓ ہیں

20/03/2023

‏جب لیڈر پلستر والا ہو تو چیف آف اسٹاف کا وہیل چئیر پر ڈرامہ کرنا بنتا ہے 😜

Want your organization to be the top-listed Government Service in Khanpur Janubi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

‏یاسمین راشد اور بریگیڈیئر اعجاز شاہ کی آڈیو لیک جس میں میں یاسمین راشد صاحبہ عمران خان کا پیغام دے رہی ہیں کہ سارے map’...

Website

Address


Khanpur Janubi

Other Political Parties in Khanpur Janubi (show all)
Abdul Hadi PSf khanpur district raheem yar khan Abdul Hadi PSf khanpur district raheem yar khan
Khanpur Janubi

Psf worker khanpur district raheem yar Khan���

PPPP Khanpur Na-170 Pp-258 PPPP Khanpur Na-170 Pp-258
Khanpur
Khanpur Janubi, 64100