ISHAQ

SANGAT

22/04/2024

Beautiful 💯❤️

10/03/2024

💔😭

06/01/2024

🥀💯

27/12/2023

🇲🇱✌️

30/11/2023

💔🥀💯💔

23/11/2023

🤣🤣

13/11/2023

🤣😜🤣😜

01/11/2023

ماشاءاللّٰه‎ ❤️

24/10/2023

کہاں ملتا ہے کوئی _____، سمجھنے والا __!

جو بھی ملتا ہے ____، سمجھا کے چلا جاتا ہے __!
(😢)
🙊💞🍒
Everyone

23/10/2023

❤️

22/10/2023

راستے میں سینکڑوں ماؤں بہنوں اور معصوم بچے بچیوں کا آپنے محبوب قائد کا استقبال،*🇲🇱🇲🇱🇲🇱🇲🇱🇲🇱

19/10/2023

Palestine ❤️

17/10/2023

کیا یہ بات صحیح ہے ????????

27/09/2023

‏میری ہمت کو پرکھنے کی گستاخی نہ کر

پہلے بھی کئ طوفانوں کا رُخ موڑ چکا ہوں

جسے طوفاں سے الجھنے کی ہو عادت محسن

ایسی کشتی کو سمندر بھی دعا دیتا ہے

11/08/2023

‏گزشتہ نسلوں کے پاؤں ننگے اور امیدیں بلند تھیں، آج کی نسل کے جوتے مہنگے اور دماغ خالی ہیں ۔
نہ نسلوں پے توجہ نہ غيرت کی فکر نہ عزت کا معيار...

01/08/2023

SANGAT. Hub

21/07/2023

*کراچی ٹو کوئٹہ کے رستے سونارو اریا میں لیویز والوں نے گاڑی والوں سے بتہ خوری اور بلا وجہ گاڑی والو کو تنگ کر کے کمیشن 1000 1500 سو فی گاڑی سے لیتےجو مزدا گاڑی لوڈ پیاز یا ٹماٹر بوسہ لوڈ ہے تو اُن کو تنگ کر کے ٹیکس لیتا ہے کیا ڈی سی صاحب کا آرڈر ہے کیا اپیل کرتے ہے خضدار ڈی سی صاحب سے اس کا نوٹس لے*

19/07/2023

وڈھ// بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کا سلسلہ جاری عوام میں شدید خوف ہراس وڈھ سٹی میں اس وقت زور دار دھماکوں کی آوازیں آرہی ہیں😭😭😭😭🤲

16/07/2023

#دشمنی انسان کا سکون چھین لیتی ھے،
شوق سے بندوق اٹھانے والو جب یہ پکا کندوں کا بوجھ بن جاتی ھے گلے پڑ جاتی ھے پھر انسان بھاگتا ھے یہ بوجھ برداشت نہیں ہوتا پھر قسمت والے ہی اس سے بچتے ہیں
یہ جان لے کر یا جان دے کر ساتھ چھوڑتی ھے
یہ دکھ کسی دشمنی والے سے پوچھیں،
بات بات پہ پستول تان لینے والے چھوٹی باتوں کو بڑھا دینے والے زندگی کی قیمت قبرستان والوں اور آزادی کی قیمت جیل والوں سے پوچھو کیسے دن رات جیل کی سلاخیں دیکھ دیکھ کہ کیسے جیتے ہیں
آزادی کی قیمت قیدی سے پوچھیں......
زندگی جینے کا نام ھے۔ اللہ پاک ہمارے دوستوں رشتہ داروں اور تمام مسلمانوں کو دشمنی کی زندگی سے بچائے آمین۔
خود بھی جیو دوسروں کو بھی جینے دو ۔۔۔۔۔
محبتیں بانٹو، نفرتیں تو پہلے ھی بہت ھیں۔

22/06/2023

جاوید مینگل نے شفیق الرحمان کو خبردار کر دیا جاوید مینگل نے کہا ہے کہ اس بار شفیق الرحمان آپنے موت کو خود دعوت دے رہا ہے اور جاوید مینگل نے کہا ہے کہ میرا اور اخترجان کا سیاسی راستہ بالکل الگ ہے اختلافات مزید رکھ سکتے ہو لیکن اخترجان میرا بھائی ہے بھائی ہونے کے لئے ہم کچھ کر سکتے ہیں مجھ سے جتنا ہوسکتا ہے ہم کرکے دیکھا دینگے شفیق الرحمان کا آخری دیدار آپ لوگ کو نصیب ہوے گا یا نہیں۔۔🇲🇱🇨🇬

18/06/2023

Today's best photo ❤❤❤❤❤❤
Follow me
❤❤❤❤❤❤❤❤

Want your business to be the top-listed Grocery Store in Khuzdar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#جیۓ سردار اختر جان 🇲🇱❤️
ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ شکریہ
❤️✌️
میری۔پیاری۔بیٹئ❤️ ماشاءاللّٰه‎ ❤️
❤️
# BNP Tik tok group Munawar Baloch ISHAQ Imran Khan Anam Khan Mohammad Tahroon Afzal Brohi @followers
#سرداراختر جان💯🥀❤️
چھوٹے بھائ۔جان۔محمداسماعیل❤️💯
سکون⛈️🥀💯❤️
💔😭
❤️❤️
#

Category

Telephone

Address


Khuzdar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00

Other Food & Grocery in Khuzdar (show all)
ijaz baloch ijaz baloch
Balochistan
Khuzdar, 1122

Ijaz

Quetta Balochastan view Quetta Balochastan view
Zahreen Khattan Khuzdar
Khuzdar, PAGE12

beautiful view

Asif M Hassni Asif M Hassni
Khuzdar
Khuzdar

� وتَعِزُ مَن تَشاُ.��� وَتَزِلُ مَن تَشاُء���

The Fools The Fools
Khuzdar
Khuzdar, 89100

baloch pushtoon personality baloch pushtoon personality
Khuzdar
Khuzdar

Talhashad bulders Talhashad bulders
Chandni Chok
Khuzdar, 2010

ہمارے یہاں دکان مکان پلاٹ خرید وفروخت کیلئے ربطہ کر 03337992822 ،

Mehkash Write's Mehkash Write's
Khuzdar

Editer

Khz BUY Online Khz BUY Online
Chandni Chouk 2 Talwar Khuzdar
Khuzdar, 89100

CONTACT FOR A FREE ORDER NOW

sumalani false ceiling sumalani false ceiling
Khuzdar
Khuzdar, 12345

Hussain Ahmed

Ladla baloch53 Ladla baloch53
Khattan Khuzdar
Khuzdar

rat G*i bat g*i

Faiza Faiza
Khuzdar

Aseer

khuzdar pigeons khuzdar pigeons
Khuzdar
Khuzdar, 0848