GMS Adil Sipra D I Khan, Khyber Pakhtunkhwa Videos

Videos by GMS Adil Sipra D I Khan in Khyber Pakhtunkhwa. علم روشنی ھے

𝑯𝒊𝒔 𝒍𝒆𝒈𝒂𝒄𝒚 𝒍𝒊𝒗𝒆𝒔 𝒐𝒏 🇵🇰

Remembering the Father of the Nation, Quaid-e-Azam Mohammad Ali Jinnah on his birth anniversary 🤲

#YehHaiKarachi | #KarachiKings

Other GMS Adil Sipra D I Khan videos

𝑯𝒊𝒔 𝒍𝒆𝒈𝒂𝒄𝒚 𝒍𝒊𝒗𝒆𝒔 𝒐𝒏 🇵🇰 Remembering the Father of the Nation, Quaid-e-Azam Mohammad Ali Jinnah on his birth anniversary 🤲 #YehHaiKarachi | #KarachiKings

*کھڑے تھے ہم بھی قسمت کے دروازے پر* *لوگ دولت پر گرے اور ہم نے وطن مانگ لیا Independence Day* پاکستان ذندہ باد 😍😍😍😍😍😍

ہم زندہ قوم ہیں پائندہ قوم ہیں..🇵🇰 ہم سب کی ہے پہچان..🇵🇰 ہمارا_پاکستان 🇵🇰 🔥14 𝑨𝒖𝒈𝒖𝒔𝒕🔥 جشن آزادی مبارک 🇵🇰 اہل وطن کو جشنِ آزادی بہت بہت مبارک ہو. دعاگو ہیں کہ اللّٰہ تبارک و تعالیٰ ہمارے پیارے ملک کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنائے اور ہمیشہ شاد و آباد رکھے آمین🤲. بیشک آزادی بہت بڑی نعمت ہے. پاکستان زندہ باد. ♥️..𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚 𝒊𝒏𝒅𝒆𝒑𝒆𝒏𝒅𝒆𝒏𝒄𝒆 𝒅𝒂𝒚. گورنمنٹ مڈل سکول عادل سپراء ڈیرہ اسماعیل خان

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ گورنمنٹ مڈل سکول عادل سپراء ڈیرہ اسماعیل خان کے تمام اسٹاف اور طلباء کی طرف سے تمام عالم اسلام اور عادل سپراء کے باسیوں (لوگوں) کو عید الاضحی مبارک ہو.

گورنمنٹ مڈل سکول عادل سپراء ڈی آئی خان کی سالانہ شاندار تقریب (نتائج) کے خوبصورت مناظر