GMS Adil Sipra D I Khan

علم روشنی ھے

Photos from GMS Adil Sipra D I Khan's post 25/12/2023

25 ᴅᴇᴄᴇᴍʙᴇʀ
Qᴜᴀɪᴅ ᴇ ᴀᴢᴀᴍ ᴅᴀʏ 🌸✨
ᴍᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅᴀʟɪᴊɪɴɴᴀʜ💞🌼

یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران۔۔
اے قائد اعظم تیرا احسان ہے تیرا احسان🍂

اللہ پاک آپ کی قبر انوار پر لاکھوں کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے۔

آمــیــن_یا_ربّـــــﷻالعالمیــــــن🤲🏻

23/12/2023

گورنمنٹ مڈل سکول عادل سپراء ڈیرہ اسماعیل خان (میدانی علاقہ)
سرکاری سکولوں کو 23 دسمبر بروز ھفتہ سے 31 دسمبر بروز اتوار تک خیبر پختونخوا کے تمام میدانی علاقوں میں سردیوں کی چھٹیاں ھیں۔۔تمام والدین سے گزارش کی جاتی ھے کہ سردی سے احتیاط کے ساتھ ساتھ روزانہ کی بنیاد پر بچوں کی کتابوں کی پڑھائی اور لکھائی پر توجہ دیں۔۔۔اور بچوں کے ساتھ خوشگوار وقت گزاریں۔۔
میدانی علاقوں کے تمام سرکاری سکول انشاء اللہ 1 جنوری 2024 بروز سوموار کو دوبارہ کھلیں گے۔۔۔ھیڈ ماسٹر جی ایم ایس عادل سپراء و سکول اسٹاف ، بہت شکریہ
سب سلامت رہیں ❤️❤️♥️♥️♥️🙂

Photos from GMS Adil Sipra D I Khan's post 22/12/2023

Some Clicks Of MID TERM Exam December 2023 Government Middle school Adil sipra..... Good luck for All students 🙂🙂🙂⭐⭐♥️♥️♥️✍️✍️📝📝📝🖋️🖋️📗📚

30/11/2023
21/11/2023

*بچے کو گالی سے کیسے روکیں* ❓
♾️♾️♾️🔺♾️♾️♾️

بچے گالیاں نہیں دیتے، *گالی تو آپ لوگ دیتے ہیں اور بچہ تو صرف آپ کا بولا گیا لفظ سن کر اسے اپنی زبان سے ادا کرتا ہے*۔ تو گالی دینے پر بچے کو مارنے یا اس پر غصہ کرنے کی بجائے خود کو درست سمت دیجیے۔
بچہ گالی دینے لگے تو اسے نظر انداز کر دیں، کسی اور جانب متوجہ کر لیں کیوں کہ اگر اسے پتا لگ گیا کہ وہ گالی دے رہا ہے اور آپ اس پر ری ایکٹ کرتے ہیں تو وہ جب جب فرسٹریٹڈ ہوگا وہ ایسا ہی کرے گا۔۔

بھتیجے نے گالی دی تو میں نے مسکراتے ہوئے نظر انداز کر دیا جبکہ بھائی اس پر غصہ کرنے لگا۔ *میں نے کہا اسے کیا پتا یہ گالی ہے؟* وہ تو ارد گرد استعمال ہونے والے الفاظ پکڑ رہا ہے۔
یہ تو ہم پر ہے کہ ہمارے الفاظ کیسے ہیں؟

🏵️بھائی نے کہا تیرے اپنے ہی فلسفے ہیں یار۔۔۔ میں نے کہا اچھا کچھ دیر انتظار کرو۔۔ کچھ دیر بعد بھتیجے نے کہا" کتا" ۔۔۔۔
میں نے کہا۔۔
کہاں ہے؟
وہ کچھ دیر خاموش رہا اور پھر جواب دیا
" چاچو باہر گلی میں کتا ہے بڑے والا بھاؤ" ❤️
ری ایکٹ کرنے سے کچھ نہیں ہوتا صرف سمت بدل دیں۔
*کسی اور جانب متوجہ کر دیں یہی ایک حل ہے۔۔*
سلامت رہیں خوش رہیں خوشیاں بانٹنے۔۔

Photos from GMS Adil Sipra D I Khan's post 11/11/2023

Masha Allah Students Of GMS Adil Sipra In Happy Mood 😊😊⭐⭐⭐📚📗🖋️🖊️✍️🌠

Photos from Vocabineer's post 26/10/2023
24/10/2023

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ صبح بخیر زندگی
♥️♥️♥️♥️♥️

Photos from GMS Adil Sipra D I Khan's post 12/10/2023

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کے احکامات کی روشنی میں آج 11 اکتوبر 2023 کو گورنمنٹ مڈل سکول عادل سپرا میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلہ میں ایک محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ نے تلاوتِ ، حمد و نعت پیش کیں اور اساتذہ کرام نے سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی اس بابرکت محفل کا اختتام اجتماعی دعا اور تقسیم لنگر پرہوا۔۔۔
♥️♥️♥️♥️♥️🌟🌟🌟🌟🌟✍️✍️✍️✍️✍️✍️

16/09/2023

قدرتی جگوں کی انگلش سیکھیں اس مکمل سبق کی پی ڈی ایف کتاب نیچے دیے گئے لنک سے حاصل کریں
https://www.grammareer.com/natural-places-on-earth-vocabulary

Photos from AQ English's post 16/09/2023
16/09/2023

موسم کی صورتحال
بارشوں کا اگلا طویل سلسلہ 15 ستمبر سے 21 ستمبر کے دوران ملک میں داخل ہو گا. محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی!

Photos from GMS Adil Sipra D I Khan's post 16/09/2023

درخواستیں اور خطوط لکھنے کا خوبصورت طریقہ۔

Photos from GMS Adil Sipra D I Khan's post 06/09/2023

استاد بلال سیال صاحب کو گورنمنٹ مڈل سکول عادل سپراء میں تبادلے پر مبارک باد۔
خوش آمدید سر۔ آپ کی آمد نیک شگون۔
بہت بہت شکریہ۔
چیئرمین ملک یاسین سیال
ملک عمر سیال
استاد اقبال
استاد ظفر
ابوبکر عادل سیال
عجب گل سیال۔
دعاگو
ملک شکیل سپراء۔
امید کرتے ہیں کہ انشاءاللہ ہمارے گاؤں کی جتنے بھی تعلیم کی محرومیاں ہیں وہ انشاءاللہ دور ہوں گی..
Welcome to GMS Adil sipra school
💞💜🙂🙂

06/09/2023

ڈاکٹر عبدالکلام کہتے ہیں:
میں نے 22 سال تک پڑھایا۔
1. میں نے کبھی حاضری نہیں لی کیونکہ کلاس اتنی دلچسپ ہوتی تھی کہ طلباء کو خود ہی آنا پڑتا تھا۔
2. میں نے کبھی بھی کلاس روم میں خوف پیدا کرنے کی کوشش نہیں کی، کیونکہ کلاس روم طلباء کا دوسرا گھر ہوتا ہے۔
3. کوئی بھی طالب علم جو دیر سے آیا، میں نے شرکت کی اجازت دی، چاہے وہ کلاس ختم ہونے سے دس منٹ پہلے ہی کیوں نہ ہو، اس کا مطلب ہے ذمہ داری کا احساس۔
4. میں نے کبھی بھی لفظ کو دو بار سے زیادہ نہیں دہرایا، کیونکہ میں جانتا تھا کہ ہر کوئی اتنی گہرائی سے سن رہا ہے کہ اسے دہرانے کی ضرورت ہی نہیں ۔
5. میں نے کبھی بھی مکمل 90 منٹ تک نہیں پڑھایا، کیونکہ میں جانتا تھا کہ اچھے، اوسط اور کمزور طلبہ کی حوصلہ افزائی مختلف ہوتی ہے۔
6. میں نے کبھی نقد جرمانہ نہیں کیا، کیونکہ میں جانتا تھا کہ کلاس میں کوئی یتیم یا غریب بچہ ہوگا۔
7. میں نے اپنے طالب علموں کو کبھی اپنے دروازے کے پیچھے انتظار کرنے نہیں چھوڑا، کیونکہ میں جانتا تھا کہ دروازے کے پیچھے کھڑا ہونا عزت نفس کو ختم کر دے گا۔
8. میں نے ہمیشہ اجتماعی سزا کو انفرادی سزا سے بہترسمجھا ، کیونکہ میں جانتا تھا کہ گروہ ناقابل فراموش تفریح ​​ہے، لیکن فرد دل دہلا دینے والا ہے۔
9. میں نے ہمیشہ طالب علم کو بورڈ پر بلایا اور اس سے وہ پوچھتا جو کچھ وہ جانتا تھا ۔

05/09/2023

شعور وقت سے ہم آہنگ کرتا ہے۔

05/09/2023

حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قاتل صرف 4 لوگ تھے مگر غرق پوری قوم ہوئی تھی کیونکہ باقیوں کا جرم خاموش رہنا تھا،

05/09/2023

ترقی اجتماعی عمل ہے اسی لیے سب کو ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیے۔

04/09/2023

علم سکھانے کی کوئی اُجرت نہیں ہے ماسواے شکریہ کہنے کے۔

Photos from GMS Adil Sipra D I Khan's post 04/09/2023

Learn English 😊

03/09/2023

اگر آپ حالات ٹھیک نہیں کریں گے تو وہ خودبخود خراب سے خراب تر ہوتے چلے جائیں گے۔

31/08/2023

""""""" صوبہ بھر کے تمام گرمائی اضلاع میں جمعہ یکم ستمبر سے تمام پرائیویٹ اور سرکاری سکولز کھل جائیں گے
حاضری ٹائمنگ
پرائمری=7:30 تا 12:35
مڈل/ہائی/ہائیر=7:30 تا 1:20

31/08/2023

اطلاع برائے والدین
السلام علیکم!
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان شاءاللہ یکم ستمبر 2023 بروز جمعہ شریف کو تمام تعلیمی ادارے کھل رھے ہیں لہذا اپنے بچوں کو صاف ستھرا اور باوردی سکول بھیجیں۔
کافی لمبی تعطیلات کے بعد بچوں کے بستہ میں موجود کتب اور کاپیاں وغیرہ کو ضرور چیک کریں۔ اور بچوں کی تمام ضروریات کو مد نظر رکھ کر وقت پہ سکول بھیجنے کی کوشش کریں۔ بچوں کی غیر حاضری کی روک تھام میں اساتذہ کرام کا ساتھ دیں۔
بچوں کے قیمتی وقت کو ضائع ھو نے سے بچائیں۔ یہ بچے آ پ کا مستقبل ہیں ۔ لہذا اپنے مستقبل کو روشن بنائیں۔ یہی بچے آ پ کی زندگی کا سرمایہ ہیں۔
بچوں کو وقت پر سکول بھیجیں۔
ﷲ آپ کا حامی و ناصر ہو۔

Photos from GMS Adil Sipra D I Khan's post 31/08/2023

گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول نمبر 4 , اجلاس
آل مڈل سکولز ڈسٹرکٹ ڈیرہ اسماعیل خان،
زیر صدارت جناب ڈاکٹر عاصم سعید صاحب ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان
Muhammad Yaqub Babar

31/08/2023

*تمام پرنسپلز/ ھیڈ ماسٹرز/ ھیڈ ٹیچرز صاحبان السلام عیکم* ۔۔۔ *گرمیوں کی چھٹیاں اختتام پذیر ھونے کو ھیں۔ آپ جناب کو ھدایت کی جاتی ھے۔ کہ آج اور کل تمام سکول کی مکمل صفائ کروا لیں۔* *جہاں ممکن ھو۔ فرش واش کریں۔ کلاس رومز میں مکمل صفائ اور زیادہ روشنی کا انتظام کریں۔* *تاکہ کلاس رومز روشن لگے۔ تمام چارٹس تر تیب سے ھو۔ اور سکول میں مناسب جگہ خاص طور پر کلاس رومز اور اسمبلی گراونڈ میں ڈسٹ بن لازمی ھو۔* *بچوں کو جگہ جگہ فالتو ریپرز پھینکنے سے منع کریں۔ تمام درختوں کے تنوں پر وائٹ چونا اور اوپر میرون کلر مناسب سائز میں کریں۔ تاکہ درخت زیادہ ماحول کو خوشنما کریں۔* *مناسب جگہ پر سکول رزلٹ کو پینا فلیکس پر نمایاں کریں۔ اور سکول کا جھنڈا اگر پرانا ھے یا رنگ ہلکے ھو گۓ ھیں۔ تو فوری تبدیل کریں* شکریہ
*DEO (M) DIKhan*
august 30, 2023

Photos from GMS Adil Sipra D I Khan's post 14/08/2023

جشن آزادی مبارک 💕🌸🍁💐⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦

جسے تم "عشق"لکھتے ہو⁦
اسے ہم "پاکستان" کہتے ہیں⁦🇵🇰



⁩‏بغیر اس کے کہاں ممکن تھی شناخت میری
میرا ملک ھے میرے شجرہ نصب کی طرح⁦🇵🇰⁩


ہم تو مٹ جائیں گے اے ارضِ وطن لیکن
تم کو زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک⁦🇵🇰⁩



ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت

یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا🇵🇰

جشن آزادی مبارک
جی ایم ایس عادل سپراء ڈی آئی خان


🇵🇰 🇵🇰
Long Live Pakistan

14/08/2023

جشن آزادی مبارک
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو

گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں
کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو

خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن
اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو

ہر ایک خود ہو تہذیب و فن کا اوجِ کمال
کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو

خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

12/08/2023

STATIONERY & OFFICES SUPPLIES NAMES

Want your school to be the top-listed School/college in Khyber Pakhtunkhwa?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

𝑯𝒊𝒔 𝒍𝒆𝒈𝒂𝒄𝒚 𝒍𝒊𝒗𝒆𝒔 𝒐𝒏 🇵🇰Remembering the Father of the Nation, Quaid-e-Azam Mohammad Ali Jinnah on his birth anniversary 🤲#...
*کھڑے تھے ہم بھی قسمت کے دروازے پر**لوگ دولت پر گرے اور ہم نے وطن مانگ لیا Independence Day*پاکستان ذندہ باد 😍😍😍😍😍😍
ہم  زندہ قوم ہیں پائندہ  قوم ہیں..🇵🇰ہم سب کی ہے پہچان..🇵🇰                     ہمارا_پاکستان 🇵🇰🔥14 𝑨𝒖𝒈𝒖𝒔𝒕🔥  جشن آزادی مبا...
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہگورنمنٹ مڈل سکول عادل سپراء ڈیرہ اسماعیل خان کے تمام اسٹاف اور طلباء کی طرف سے تمام عا...
گورنمنٹ مڈل سکول عادل سپراء ڈی آئی خان کی سالانہ شاندار تقریب (نتائج) کے خوبصورت مناظر

Telephone

Website

Address

Adil Sipra Khurd
Khyber Pakhtunkhwa

Other Education Websites in Khyber Pakhtunkhwa (show all)
GPS Seri Mela District Orakzai GPS Seri Mela District Orakzai
Seri Mela Kasha, Shahu Khel
Khyber Pakhtunkhwa

description about our school

Kalam  Bibi International Women Institute, Bannu Kalam Bibi International Women Institute, Bannu
Bannu Township Bannu
Khyber Pakhtunkhwa

Kalam Bibi International Women Institute is Federally Chareaed Public Sector Institute for female.

Ghs budal easy and clear maths Ghs budal easy and clear maths
Ashar Bunair
Khyber Pakhtunkhwa

maths

Css/Pms Test Preparation Css/Pms Test Preparation
Shah Zaman Qilla Shergarh, Shergarh
Khyber Pakhtunkhwa

🎓 Expert CSS/PMS Prep Hub! 🏆💪 #ExamSuccess 📚🚀 #CSSPreparation #PMSTestPrep 🏆

Siraji media Swat Siraji media Swat
Gharai, Chuprial
Khyber Pakhtunkhwa

Admissions Open

knowledge city with Junaid ali knowledge city with Junaid ali
Malakand
Khyber Pakhtunkhwa, 23100

This page is dedicated to spreading knowledge.

Shahbaz azmat khel beauty Shahbaz azmat khel beauty
Shahbaz Azmat Khel
Khyber Pakhtunkhwa

�SHEHZADA MURGHAII �

M***i Voice M***i Voice
Khyber Pakhtunkhwa
Khyber Pakhtunkhwa, 19290

یہ ایک اسلامی پیج ہے ہر قسم اسلامی ویڈیوز، ضروری مسائل، اقوال زریں اور اسلامی واقعات نشر کی جارہی ہے۔

Its nawab_67 Its nawab_67
New City, Sadar Garhi
Khyber Pakhtunkhwa, 18800

earning tips and tricks

Parviz janii Official Parviz janii Official
Chakesar
Khyber Pakhtunkhwa

I am Please Follow My Page

NUK Education NUK Education
Nimkalay, Aloch
Khyber Pakhtunkhwa, ALOCH,SWAT19150

Ihave gone out to spread knowledge.This is my main goal.

Anwar Official 786 Tor Ghar Kpk Anwar Official 786 Tor Ghar Kpk
Darband
Khyber Pakhtunkhwa

Personal blog