Islamia Public School New Darband
Education
Happy independence day From IPS Stars 🌟
Sports Week Day #2
مثل مشہور ہے کہ ایک صحت مند جسم میں صحت مند دماغ پایا جاتا ہے اور ایک کمزور جسم کمزور دماغ کا مالک ہوتا ہے۔صحت مند جسم کے لئے ورزش کی ضرورت ہوتی ہے۔بغیر ورزش اور کثرت کے ہمارا جسم کسل مندی ،سستی کاہلی اور کمزوری کا شکار ہوجاتا ہے۔تعلیم کا مقصد ایک ہمہ جہت شخصیت کی تیاری ہوتا ہے۔ تعلیم میں جسمانی تعلیم کی اہمیت ہر دور میں مسلمہ رہی ہے۔معیاری تعلیم کے لئے جسم اور دماغ کی نشوو نماکو لازمی تصور کیاگیا ہے۔جسمانی ورزش اور کھیل کود سے احتراز کی وجہ سے کئی جسمانی اور ذہنی عوارض جنم لینے لگتے ہیں۔ تعلیم کا مقصد صرف دانشمندی کا حصول نہیں ہے بلکہ زندگی کے مسائل کا سامنا کرنے کے لئے اچھی صحت اور تندرست جسم کی تیاری بھی مقصود ہے۔اسی لئے جسمانی تعلیم اور کھیل کود تعلیمی نصاب کا ایک جزو لاینفک قرار دیا گیا ہے۔جسمانی تعلیم (کھیل کود ) کے بغیر تعلیمی نصاب کو ادھورا کہاجاتا ہے۔
وہ عطر دان سا لہجہ مرے بزرگوں کا
رچی بسی ہوئی اردو زبان کی خوشبو.
26فروری بروزہفتہ دن دس بجے اسلامیہ پبلک سکول میں جشن ریختہ کے عنوان سے ایک تقریب منعقد کی جارہی ہے جس میں تمام اہلیان دربند کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
اہم اطلاع برائے والدین و طلبہ ___
سکول اور دیگر تعلیمی ادارے مؤرخہ 16 ستمبر 2021 بروز جمعرات سے کھل رہے ہیں...!
مہربانی فرما کر اپنے بچوں کو سکول لازمی بھیجیں...!
کورونا وائرس کی وباء ابھی ختم نہیں ہوئی اسی لیے بچوں کو ایس او پیز پر عملدرآمد کروائیں...!
بچوں کو ماسک پہنا کر سکول بھیجیں
پانی کی بوتل دے کر بھیجیں
شکریہ....
منجانب : سکول انتظامیہ
جشن آزادی.
ہم مہمان خصوصی،ممبر صوبائی اسمبلی جناب لائق محمّد خان صاحب اور معز زین علاقہ کے ممنون و مشکور ہیں کہ یوم آزادی کی پروقار تقریب میں شرکت کی اور قومی جوش و جذبے کے ساتھ حکم اقراء کو نشان منزل بنانے والے مجاہدوں کی کارکردگی کو سراہا اور ان کی حوصلہ افزائی کی ۔۔۔منجانب ۔۔۔انتظامیہ اسلامیہ پبلک سکول دربند
Urwa from class 4th delivering speech on Independence Day event held in our campus.
MD Sir Ibrahim R. Khan along with Chief Guest Safeer Ibrar, Sir Arif and Sir Rauf prensenting our specially designed Trophies for All Pakistan Darband Cricket Tournament Organized by Dolphin cricket club Darband
محترم والدین/سرپرست اسلام علکیم!
امید ہےکہ خیر و عافیت ہوگی۔ جیسا کہ آپ کے علم میں ہے ادارہ ہذاہ نے 1 اپریل کو موسم بہار کی 1 ہفتہ(7 اپریل تک) کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا جو کہ تعطیلات ختم ہوچکی۔ تو لہٰذا آپ سب حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بتاریخ 8-4-2021 بروز جمعرات سے ادارہ ہذاہ میں معمول کے مطابق پڑھائ شروع ہوگی۔
نوٹ: تمام بچے/بچیاں اپنی پوری یونیفارم میں اور ماسک لگا کر آئیں۔
شکریہ
اسلامیہ پبلک سکول نیو دربند ۔
Message for all parents.
Hazrat Ali (RA) said "Apnay bachoun kou unkay zamany ki tarbiat dou, naa kay apnay zamany ki, kiounkay woh tumhary zamany kay liye nahi banay"
I hope parents can understand that you have to let your son/daughter study whatever they want. Do not enforce your ideologies of 1970s on them.
عہد تجدید وفا
ہم معززین علاقہ کے ممنون و مشکور ہیں کہ یوم پاکستان کی پروقار تقریب میں شرکت کی اور قومی جوش و جذبے کے ساتھ حکم اقراء کو نشان منزل بنانے والے مجاہدوں کی کارکردگی کو سراہا اور ان کی حوصلہ افزائی کی ۔۔۔منجانب ۔۔۔انتظامیہ اسلامیہ پبلک سکول دربند
Ali from class 4th delivering speech at Pakistan resolution day event.
السلام عليكم!
23 مارچ یوم پاکستان کی تقریب موسم کی خرابی کی وجہ سے موخر کردی گئی ہے.
نئی تاریخ کا اعلان موسمی حالات کو دیکھ کر کیا جائے گا.
شکریہ!
انتظامیہ: اسلامیہ پبلک سکول نیو دربند.
Scientific model exhibition held at Islamia Public school.
We acknowledge efforts of TMO and his team for carrying out anti infectious and anti dengue spray in our campus.
Wish you a happy Eid! May Allah bless us all! Ameen!
Regards: Admin
Sadeed from class 8th and Anab from class 5th hosting 6th September Defence day event.
6th september-Defence Day event was organised at IPS.
اسلامیہ پبلک سکول کی ہونہار طالبہ لبنٸ نے میٹرک بورڈ امتخان 2019 میں 906 نمبر لے کر دربند میں نمایا پوزیشن حاصل کی۔
Islamians enjoyed their day at Eid milan party organised by school administration.
We offer Classes for preparation of Cadet Colleges Entrance test at 8th Class level. Major Subjects taught are English, Urdu, Mathematics, Science & Islamiat (based on Combined Test Pattern). We have specialized faculty members for Cadet colleges preparation.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Website
Address
Khyber Pakhtunkhwa
School Lar Manki (Swabi), Manki
Khyber Pakhtunkhwa
On this page u can see about all activities of the school.
Sheikh Maltoon Town Mardan, Shah Mardan
Khyber Pakhtunkhwa
1 month training course contact 03005735102 sheikh maltoon town mardan
Bedadi
Khyber Pakhtunkhwa
Muslim public school is a middle school based on the latest education techniques.
Khajamad, Mandan Sabu Khel
Khyber Pakhtunkhwa
we provide education, excellence because knowledge is power #al #ibad# islamic #school #bannu
Khyber Pakhtunkhwa
Govt: Primary School Gureen is A Government School in Gureen Shishi koh Tehsil Drosh District Lower C
Shang
Khyber Pakhtunkhwa
This is the only official page of GHSS Olandar and a FB ID https://www.facebook.com/ghss.olandar.7 i
Gud Malang Aka Khil Bara Khyber, Bara
Khyber Pakhtunkhwa
we provide Quality education . we built Nation builders ( Nothings is impossible)
Seri Mela Kasha, Shahu Khel
Khyber Pakhtunkhwa
description about our school