Leading Public School, Seni Gumbat

A unique schooling system with prime focus on eliminating Ratta system from Pakistan

01/05/2024

𝗝𝗼𝗯 𝗢𝗽𝗽𝗼𝗿𝘁𝘂𝗻𝗶𝘁𝘆: 𝗙𝗲𝗺𝗮𝗹𝗲 𝗧𝗲𝗮𝗰𝗵𝗲𝗿𝘀 𝗥𝗲𝗾𝘂𝗶𝗿𝗲𝗱

𝗪𝗲 𝗮𝗿𝗲 𝘀𝗲𝗲𝗸𝗶𝗻𝗴 𝘁𝘄𝗼 𝗱𝗲𝗱𝗶𝗰𝗮𝘁𝗲𝗱 𝗮𝗻𝗱 𝗽𝗮𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻𝗮𝘁𝗲 𝗙𝗲𝗺𝗮𝗹𝗲 𝗧𝗲𝗮𝗰𝗵𝗲𝗿𝘀 𝘁𝗼 𝗷𝗼𝗶𝗻 𝗼𝘂𝗿 𝘁𝗲𝗮𝗺!

𝗥𝗲𝗾𝘂𝗶𝗿𝗲𝗺𝗲𝗻𝘁𝘀:

- 𝗕𝗦 𝗛𝗼𝗻𝘀 𝗶𝗻 𝗘𝗻𝗴𝗹𝗶𝘀𝗵, 𝗠𝗮𝘁𝗵, 𝗣𝗵𝘆𝘀𝗶𝗰𝘀, 𝗣𝘀𝘆𝗰𝗵𝗼𝗹𝗼𝗴𝘆, 𝗼𝗿 𝗛&𝗣𝗘
- 𝗕.𝗘𝗱 𝗽𝗿𝗲𝗳𝗲𝗿𝗿𝗲𝗱
- F.Sc 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝗖𝗧/𝗣𝗧𝗖

𝗪𝗵𝗮𝘁 𝗪𝗲 𝗢𝗳𝗳𝗲𝗿:

- 𝗖𝗼𝗺𝗽𝗲𝘁𝗶𝘁𝗶𝘃𝗲 𝘀𝗮𝗹𝗮𝗿𝘆 𝗽𝗮𝗰𝗸𝗮𝗴𝗲 𝗲𝗾𝘂𝗶𝘃𝗮𝗹𝗲𝗻𝘁 𝘁𝗼 𝗼𝗿 𝗲𝘅𝗰𝗲𝗲𝗱𝗶𝗻𝗴 𝗴𝗼𝘃𝗲𝗿𝗻𝗺𝗲𝗻𝘁 𝘀𝗲𝗰𝗼𝗻𝗱𝗮𝗿𝘆 𝗹𝗲𝘃𝗲𝗹 𝘁𝗲𝗮𝗰𝗵𝗲𝗿𝘀 𝗵𝗶𝗿𝗲𝗱 𝗼𝗻 𝗮𝗻 𝗮𝗱-𝗵𝗼𝗰 𝗯𝗮𝘀𝗶𝘀
- 𝗦𝘂𝗽𝗽𝗼𝗿𝘁𝗶𝘃𝗲 𝘀𝘂𝗽𝗲𝗿𝘃𝗶𝘀𝗶𝗼𝗻 𝗳𝗼𝗿 𝗽𝗿𝗼𝗳𝗲𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹 𝗮𝗻𝗱 𝗽𝗲𝗿𝘀𝗼𝗻𝗮𝗹 𝗴𝗿𝗼𝘄𝘁𝗵
- 𝗦𝘁𝘂𝗱𝘆 𝘀𝘂𝗽𝗽𝗼𝗿𝘁 𝗳𝗼𝗿 𝘁𝗲𝗮𝗰𝗵𝗲𝗿𝘀 𝗽𝘂𝗿𝘀𝘂𝗶𝗻𝗴 𝗳𝘂𝗿𝘁𝗵𝗲𝗿 𝗲𝗱𝘂𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻, 𝗶𝗻𝗰𝗹𝘂𝗱𝗶𝗻𝗴 𝗮𝗰𝗮𝗱𝗲𝗺𝗶𝗰 𝗮𝗻𝗱 𝘁𝗶𝗺𝗲 𝗿𝗲𝗹𝗮𝘅𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗮𝘀𝘀𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻𝗰𝗲
- 𝗛𝗮𝗻𝗱𝘀𝗼𝗺𝗲 𝗮𝗻𝗻𝘂𝗮𝗹 𝗶𝗻𝗰𝗿𝗲𝗺𝗲𝗻𝘁𝘀

𝗜𝗳 𝘆𝗼𝘂'𝗿𝗲 𝗮 𝗺𝗼𝘁𝗶𝘃𝗮𝘁𝗲𝗱 𝗮𝗻𝗱 𝗲𝗻𝘁𝗵𝘂𝘀𝗶𝗮𝘀𝘁𝗶𝗰 𝘁𝗲𝗮𝗰𝗵𝗲𝗿, 𝗮𝗽𝗽𝗹𝘆 𝗻𝗼𝘄 𝘁𝗼 𝗷𝗼𝗶𝗻 𝗼𝘂𝗿 𝗱𝘆𝗻𝗮𝗺𝗶𝗰 𝘁𝗲𝗮𝗺!

23/03/2024
19/04/2023

آج کی دُعا

ایک ہوں مسلم، حرم کی پاسبانی کیلئے
نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کاشغر
(محمد اقبال رحمہ اللّٰہ)

17/02/2023

Please pray for . Our brave police jawaans and rangers are defending an attack on Karachi. 2 casualties on our side have been reported so far, including 1 police jawaan and a class 4 employee of .

31/01/2023

Do you know??

26/01/2023

4 days to go! Hurry up & send a message to register NOW!

24/01/2023

سویڈن میں قرآنِ کریم کی بے حرمتی کی مذمت کی جاتی ہے۔ اور اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ امت مسلمہ کو ایک ایسا رہنما عطا کر دے، جو کہ حضرت عمر فاروق رض اور صلاح الدین ایوبی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ان گستاخوں کو ایسا سبق سکھا سکے کہ ایسا عمل کرنے کے بارے میں سوچتے ہوئے بھی ان کی روح تک کانپے۔

اس ضمن میں یہ بات والدین اور تمام تعلیمی اداروں کے فرائض میں شامل ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اپنے مذہب سے دور نہ ہونے دیں اور اسلام کے سنہری دور کے بارے میں اپنے بچوں کو اس حد تک آگاہی دیں کہ وہ جعلی اور پردے کے اوپر بنے ہیروز کو رول ماڈل سمجھ کر ان کی نقل کرنے کی بجائے اُن جیسی عظیم ہستیوں کی نقل کریں، جن کی قیادت میں مسلمان ایک قوم ہو کر ابھرے تھے۔ اسی سلسلے میں کچھ ہدایات جو بہت کار آمد ہو سکتی ہیں، مندرجہ ذیل ہیں۔
1۔ بچوں کو علماء و صلحاء کی محفل میں اپنے ساتھ لے جانا اور وہاں پر دنیوی گپ شپ کی بجائے نبی پاک ص اور صحابۂ کرام کی زندگی کے واقعات کا تذکرہ کرتے رہنا۔
2۔ موبائل فون، کارٹونوں اور خصوصی طور پر ارطغرل جیسے ڈراموں سے اپنے بچوں کو دور رکھنا۔
3۔ ان کیلئے بہترین تعلیمی ادارے کا انتخاب کرنا، جہاں پر تعلیم کے ساتھ ساتھ جسمانی صحت کا بھی خیال رکھا جاتا ہو، اور ان کو چوبیس گھنٹے رٹے لگانے کے کام پر نہ لگایا گیا ہو کیونکہ اس سے دماغی صحت خراب ہو جاتی ہے۔
4۔ اپنے بچوں کو یہ احساس دلاتے رہنا کہ ہم اس دنیا میں عارضی طور پر آئے ہیں اور ہمارا اس دنیا میں آنے کا مقصد اللّٰہ کو راضی کرنا ہے اور خاتم النبیین ص کے اس دنیا سے جانے کے بعد یہ ہر مسلمان کی ذمّہ داری ہے کہ وہ دین کا پیغام دنیا کے کونے کونے تک پہنچائے۔

آپ یقین کریں کہ یہ ہی ان شیطانوں کی سب سے بڑی شکست ہوگی۔ اور ان شاءاللّٰہ بہت جلد اسی نسل میں سے ایک نہیں، لاکھوں صلاح الدین ایوبی تیار ہوں گے۔

~ پرنسپل

15/01/2023

Staff Required!

Leading Public School requires services of a Graphic Designer.

Interested people may send their resumes along with samples of their work through Whatsapp on

wa.me

14/01/2023

Admissions Schedule for Session 2023-24

Admission to PG, Nur: Commencing today

Admission to Prep & onwards: Admission Tests on every Mon, Tue & Wed till Mar 31st, 2023

All parents are advised to call before their visit.

Please note that students admitted in the month of Jan 23 will be entitled to flat 23% discount on admission fee & tuition fee until the end of year 2023.

10/01/2023

This education system is so good for the mental health of students.

06/01/2023

بسم اللہ الرحمن الرحیم

ایک ضروری اعلان

سکول میں چھٹی، ساتویں اور آٹھویں جماعت میں پڑھنے والے طلبہ کیلئے ایک خصوصی کلاس کا آغاز کیا جا رہا ہے، جس میں محدود سیٹس پر داخلے جاری ہیں۔ اس طرز کی کلاس ایسے والدین کے اصرار پر شروع کی گئی ہے، جن کے بچوں کی بنیاد نام نہاد تعلیمی اداروں میں خراب کی گئی ہے اور ان کے والدین چاہتے ہیں کہ ان کے بچے دسویں جماعت تک کسی نہ کسی حد تک بنیادی پڑھائی کر لیں اور رٹّہ سسٹم سے وہ عاجز آ چکے ہیں۔ اگر آپ بھی اپنے بچے کے مستقبل کو محفوظ بنانا چاہتے ہیں تو آج ہی اپنے بچے کو داخلہ دلوائیں اور انگریزی، ریاضی اور اردو کی بنیادی تعلیم کے ساتھ ساتھ اپنے بچے کو بہترین ماحول بھی فراہم کریں، جہاں پر ہم آپ سے کچھ وعدے کرینگے۔
1۔ آپ کا بچہ اخلاقی گراوٹ کا شکار نہیں ہوگا۔
2۔ تعلیمی لحاظ سے آپ کا بچہ رٹّہ سسٹم سے نکل کر ایک ایسے تعلیمی نظام کا حصہ بن جائیگا، جہاں پر آپ کے بچے میں مطالعہ خود کرنے اور خود ہی سیکھنے کا شوق پیدا کرکے اس کو عملی میدان کیلئے تیار کیا جائیگا۔
3۔ آپ کے بچے کو عصر کے وقت بھی سکول میں کھیل کود کیلئے بلایا جائیگا، جہاں پر وہ باہر کے غیر تسلی بخش ماحول سے بچ کر سکول میں ہی پرنسپل کی زیرِ نگرانی تمام صحتمندانہ جسمانی ورزشوں کا حصہ بنیں گے۔

لہٰذا ایک دن ضائع کئیے بغیر آج ہی داخلہ کروائیں اور سالانہ امتحان کا انتظار کر کے اپنے بچوں کا قیمتی وقت مزید ضائع ہونے سے بچائیں۔

شکریہ،
پرنسپل

03/01/2023

Good news coming soon...

Follow our page to receive updates about what we have to offer for your child's future.

It's all about the future!

24/12/2022

Winter vacations have started today.

Make sure that during the vacations, your child;
1. Prays 5 times/day
2. Never goes outside the house alone unnecessarily
3. Follows the timetable suggested by school
4. Does their homework properly
5. Plays sports inside home or in ground only if an elder from home can supervise them there
6. Doesn't get any pocket money from home

Parents may contact us at 0346-1625552 for guidance related to children's activities or complaints

Happy vacations!!
Principal

10/12/2022

Student Evaluation Chart is filled and calculated by the students themselves.

10/12/2022

Students of class Prep, I and II visited Post Office Gumbat, where they posted a letter and were briefed about the postal services by the staff present.

This was planned after students were taught about different professions. They came to know about the duties of a postman and the way the postal system works. They also bought and stamped their tickets and sent a letter.

Visit to government hospital and police station are also planned for the next week.

School administration is very grateful to the post office staff especially Mr. Abdul Wahhab for their cooperation.

20/11/2022

"The fight is won or lost far away from the witnesses, behind the lines, in the gym and out there on the road, long before I dance under those lights." -

20/11/2022

یقینِ محکم، عملِ پیہم، محبّت فاتح عالم
جہادِ زندگانی میں یہ ہیں مردوں کی شمشیریں
(علّامہ اقبال)

20/11/2022

Wishing a Happy World Children’s Day to every kid in the world!

May the innocence in their smiles and the purity of their hearts stay forever.

12/11/2022

Admissions Open in Play Group.

Avail special discounts on admission and tuition fee on registration till Nov 16th, 2022.

24/08/2022

School is stressful and you don’t want your child to be a part of it.

School is so overcrowded that your child may not get the attention they need.

Leading Public School is an alternative to the traditional school system that provides a personalized education for your child by setting a limit of 20 students per class.

16/08/2022

لیڈنگ پبلک سکول چھوٹے کلاس سائز، انفرادی توجہ اور ہر بچے کی ضروریات کے مطابق نصاب کے ساتھ تعلیم کے لیے ایک منفرد اور متبادل نظام تعلیم پیش کر رہا ہے، جو کہ روایتی طور پر رائج نظام سے یکسر مختالف ہے.

16/08/2022

Imagine a school that is small enough to know your child and small enough to give your child the best education.

Leading Public School offers an alternative approach to education with small class sizes, individualized attention, and a curriculum that is tailored to each child's needs.

Photos from Leading Public School, Seni Gumbat's post 13/08/2022

امریکہ بمقابلہ پاکستان

سکول لیول امتحان میں مختلف اسباق میں پاس ہونے والے طلبہ کی شرح

انگریزی
امریکہ 60.1٪
پاکستان 98٪

کیمیا
امریکہ 56٪
پاکستان 98٪

طبعیات
امریکہ 52٪
پاکستان 98٪

امریکہ اس لئیے ترقی یافتہ ہے کہ وہ نہ تو خود کو دھوکہ دیتے ہیں، اور نہ ہی کسی سے دھوکہ کھانے کیلئے تیار ہوتے ہیں.

آپ کا بچہ جب سکول سے دھوکہ دینا سیکھے گا، تو کیا آپ اس سے یہ امید رکھ سکیں گے کہ کل وہ ایک دیانتدار آدمی بنے گا؟ کبھی نہیں

یہ کرپٹ نظام جہاں پر سکول مالکان بچوں کو رٹے کا عادی کروا کر اور صفر کارکردگی کے باوجود پاس کر اور پھر بورڈ امتحانات کیلئے چندے ڈال اور امتحانی عملے کو کھلا کر بذات خود امتحانی مراکز میں پہنچ کر اپنے طلبہ کو نقل مہیا کرتے ہیں، اور عوام کو بیوقوف بناتے ہیں، اس نظام کے بخئیے اگر آج نہیں اکھاڑے گئے، تو ہماری آنے والی نسل ہمیں معاف نہیں کرے گی.

بڑے نامی گرامی سکولوں سے جن بچوں نے اچھے نمبر لئیے ہیں، ان سے آپ وہی امتحان دوبارہ لیں گھر پر، اور کسی دیانتدار آدمی سے اسکو چیک کروائیں. آپ کو پتہ چل جائیگا کہ آپ کتنے بڑے دھوکے میں پڑے ہوئے ہیں.

دھوکہ نہ کھائیں اور کسے ایسے سکول کا انتخاب کریں، جہاں پر آپ کا بچہ واقعی کچھ سیکھے اور کل آرمی، سی ایس ایس اور باقی مقابلے کے امتحانات کو با آسانی پاس کرنے کے قابل بنے. دیکھ بال کر سکول کا انتخاب کریں.

13/08/2022

آپ کے بچے کے تابناک مستقبل کی طرف آپ کا پہلا قدم

کیا آپ کا بچہ اعتماد کی بھرپور کمی کا شکار ہے؟

کیا آپ اپنے بچے کے خراب روئیے سے پریشان ہیں؟

کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا بچہ اتنی فیسیں سکولوں کو ادا کرنے باوجود نہ تو اچھے اخلاق کا مظاہرہ کر رہا ہے اور نہ ہی اس کی سوچ مثبت ہے؟

کیا آپ کو یہ فکر لاحق ہے کہ آپ کا بچہ پورا دن سکول میں گزار کر واپسی پر ویسا ہی خالی الذہن آتا ہے، جیسا کہ وہ صبح جاتے ہوئے تھا؟

کیا آپ کے بچے کے اخلاق مسلسل زوال کا شکار ہیں؟

کیا آپ اس بات سے پریشان ہیں کہ آپ کا بچہ مستقبل کے بارے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا ہے؟

کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے بچے کے سکول کا واحد مقصد پیسا بٹورنا ہے؟

کیا آپ کے بچے کے سکول جا کر جب آپ ان سے بات کرتے ہیں تو آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے ساتھ ایک گاہک کی طرح سے برتاؤ رکھا جاتا ہے اور تعلیمی ادارہ ایک دکان کا منظر پیش کر رہا ہوتا ہے؟

کیا آپ کے بچے کو انگریزی تو کیا، ٹھیک سے اردو بولنی اور پڑھنی بھی نہیں آتی ہے؟

کیا آپ کے بچے کی کلاس کو بھیڑ بکریوں کی طرح بچوں سے بھرا گیا ہے؟

کیا آپ کو اپنے بچے کا مستقبل تاریک نظر آ رہا ہے؟

کیا یہ خیالات آپ کو مسلسل ذہنی دباؤ میں رکھ رہے ہیں؟

اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ:

آپ کے بچے کی ذہنی، جسمانی، اخلاقی و دینی نشو نما کیلئے ایک ادارہ بہت جلد آ رہا ہے، جس کی ترجیحات اور لائحۂ عمل مندرجہ ذیل نکات پر مشتمل ہے.

سب سے پہلے بچوں کی کردار سازی پر مکمل توجہ دی جائیگی.

بچوں کی عادات پر مکمل کنٹرول اور والدین کو اس بات کا پابند بنایا جائیگا کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر سکول کو رپورٹ کریں.

رٹہ سسٹم کا مکمل خاتمہ کرکے اس بات کو یقینی بنایا جائیگا کہ آپ کا بچہ سبق رٹنے کی بجائے تحقیق کی طرف مائل ہو، اور وہ اس قابل بنے کہ سکول میں سیکھا ہوا سبق دوسروں کو بھی پڑھا سکے. جس کیلئے پرنسپل، جرار احمد شاہ، مسلسل کوشاں رہیں گے.

پرنسپل، جرار احمد شاہ، کی طرف سے تمام سکول سٹاف کی بہترین تربیت اور کڑی نگرانی کی جائیگی

کیرئیر کاؤنسلنگ کے نام پر دھوکہ دینے کی بجائے اصل کیرئیر کاؤنسلنگ کے ذریعے بچوں کی اچھے مستقبل کی طرف رہنمائی کی جائیگی

سب سے بڑا قدم یہ کہ ایک کلاس میں زیادہ سے زیادہ تعداد بیس بچوں کی رکھی گئی ہے، جس کے ذریعے اساتذہ کو ہر بچے پر خصوصی نگاہ رکھنے میں آسانی ہوگی. (اگر یہ تعداد بیس سے زیادہ رکھی جائے تو اسکا مطلب ہوگا کہ یہ ادارہ آپ کے بچے کے مستقبل کے اوپر اپنے مالی مفادات کو ترجیح دے رہا ہے)

کیونکہ ہم اسے کاروبار نہیں، عبادت سمجھتے ہیں.

ہم آپ سے صرف ایک جنبش دور ہیں.

تو کیوں نہ آپ ابھی نیچے واٹس ایپ کے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں اور صرف ایک لمحے میں اپنے بچے کے محفوظ اور اچھے مستقبل کی طرف پہلا قدم لیں.

نوٹ، پلے گروپ، نرسری اور پریپ کلاسز میں داخلے جاری ہیں.

10/08/2022

FB #001-22

بسم اللّٰہِ الرَّحمٰن الرَّحیم۔

ADMISSIONS OPEN in Play Group, Nursery and Prep classes

Why Leading Public School?

1. Character building of students covering all aspects including but not limited to; religious values, social values, patriotism, ambitious approach towards life, physical health, hygiene, and manners
2. Individual focus on all students and follow-up with parents on the progress of every student. Maximum limit of students per class set to 20
3. Ending the RATTA system and encouraging an innovative and creative approach to make the students learn and get a chance to implement practically (wherever possible) whatever is taught to them
4. Syllabi and curriculum set in line with the international and national standards
5. Students enrolled in school will get huge discounts on joining evening school which is specially meant to keep your children from the bad environment outside
6. Free counseling for parents on the good upbringing of children at home
7. Proven great track record of the school in terms of yielding the best of doctors, engineers, military officers and successful people serving the country

Want your school to be the top-listed School/college in Khyber Pakhtunkhwa?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Rohan having fun #Picnic #Peshawar #ArmyStadium  #PakArmy #student
پاکستان کیلئے، اپنے وطن عزیز کیلئے!

Category

Telephone

Website

Address


Khadarkhel Road, Gumbat, Gumbat
Khyber Pakhtunkhwa

Opening Hours

Monday 07:00 - 12:00
16:30 - 20:00
Tuesday 07:00 - 12:00
16:30 - 20:00
Wednesday 07:00 - 12:00
16:30 - 20:00
Thursday 07:00 - 12:00
16:30 - 20:00
Friday 07:00 - 11:00
16:30 - 20:00
Saturday 07:00 - 12:00
16:30 - 20:00

Other Schools in Khyber Pakhtunkhwa (show all)
Govt. Higher Secondary School Manki - Swabi Govt. Higher Secondary School Manki - Swabi
School Lar Manki (Swabi), Manki
Khyber Pakhtunkhwa

On this page u can see about all activities of the school.

Rehman motor driving school Rehman motor driving school
Sheikh Maltoon Town Mardan, Shah Mardan
Khyber Pakhtunkhwa

1 month training course contact 03005735102 sheikh maltoon town mardan

Students Students
Shalpin, Shalpin
Khyber Pakhtunkhwa

Education for all.

MPS Bedadi MPS Bedadi
Bedadi
Khyber Pakhtunkhwa

Muslim public school is a middle school based on the latest education techniques.

Al-Ibad Islamic School System Al-Ibad Islamic School System
Khajamad, Mandan Sabu Khel
Khyber Pakhtunkhwa

we provide education, excellence because knowledge is power #al #ibad# islamic #school #bannu

Government primary School Dobandi Sheikhan Government primary School Dobandi Sheikhan
Orak
Khyber Pakhtunkhwa

School events

گورنمنٹ پراٸمری سکول گورین شیشی کوہ گورنمنٹ پراٸمری سکول گورین شیشی کوہ
Khyber Pakhtunkhwa

Govt: Primary School Gureen is A Government School in Gureen Shishi koh Tehsil Drosh District Lower C

GHSS Olandar Shangla GHSS Olandar Shangla
Shang
Khyber Pakhtunkhwa

This is the only official page of GHSS Olandar and a FB ID https://www.facebook.com/ghss.olandar.7 i

GPS Nimkalay Puran GPS Nimkalay Puran
Aloch
Khyber Pakhtunkhwa

The Rokhana Stoorey Academy The Rokhana Stoorey Academy
Peshawar Khyber Pakhtunkhwa
Khyber Pakhtunkhwa

Free education

Pak Islamic Model School Aka Khil Bara Khyber Pak Islamic Model School Aka Khil Bara Khyber
Gud Malang Aka Khil Bara Khyber, Bara
Khyber Pakhtunkhwa

we provide Quality education . we built Nation builders ( Nothings is impossible)

GPS Seri Mela District Orakzai GPS Seri Mela District Orakzai
Seri Mela Kasha, Shahu Khel
Khyber Pakhtunkhwa

description about our school