GHS malik surat khan baka khel
Nearby schools & colleges
Abuloma Road, Rajshahi Division
Casablanca
District
Utter Pradesh, Rajshahi Division
Main Degree Science College Road Malir Sabir Colony, Rajshahi Division
govt high school malik surat khan s,d,w bannu
جی ۔ایچ۔ایس صورت خان کے تمام طلباء کو بزریعہ پوسٹ اطلاع دی جاتی ہیں۔کہ کل بروز منگل 28/05/2024کو یوم تکبیر کے سلسلے میں عام چھٹی ہوگی۔۔لہزا سکول آنے کی تکلیف نہ کریں۔اور 29/05/2024 کو سکول معمول کے مطابق کھولا رہے گا۔۔لہزا اپنے حاضری کو یقینی بنائیں۔۔
دوستوں اسلام علیکم ۔
دوستوں کل گورنمنٹ ہائی سکول صورت خان بکاخیل میں جو تنازع پیدا ہوا تھا اس حوالے سے آپ لوگوں کے ساتھ مکمل معلومات شیئر کرنا چاہتا ہوں ۔
دوستوں سکول میں 1اپریل سے کلاسسز شروع ہوئی لیکن 1اپریل سے لیکر آج تک پرنسپل صاحب نے کلاسسز کیلئے صرف ٹائم ٹیبل نہیں بنایا اور 1 اپریل سے لیکر آج تک ٹیچرز نے سٹوڈنٹس کو ایک کلاس بھی نہیں لیا ہے سٹوڈنٹس باربار پرنسپل سے اپیل کرتے کہ پلیز خدارا ہمارے لیے ٹیچرز کی بندوبست کریں ہمارا وقت بہت قیمتی ہے پلیز اس سے ضائع مت کروں لیکن آج تک پرنسپل صاحب سٹوڈنٹس کی ایک بات پر بھی عمل نہیں کی اور سٹوڈنٹس کی وقت ضائع ہوتا جارہا تھا پھر سٹوڈنٹس نے اپنے گھر میں والدین کو بتایا کہ سکول میں ٹیچرز نہیں ہے آج کے بعد ہم سکول نہیں جائینگے پھر سٹوڈنٹس کے والدین پی ٹی سی چیئرمین کے پاس آیا اور شکایت فرمایا کہ ہمارے بچے کہہ رہا ہے کہ سکول میں ٹیچرز نہیں ہے کلاسز نہیں ہیں ہم سکول نہیں جائینگے اگر ایسا ہے تو ہم پھر اپنے بچے کسی اور سکول میں داخل کروائیں گے پھر پی ٹی سی چیئرمین پرنسپل صاحب کے پاس تشریف فرمائیں اور پوچھا کہ یہ کیا ہو رہا ہے سکول میں والدین کی طرف سے شکایت موصول ہوئی ہے کہ سکول میں ٹیچرز نہیں ہے یہ سچ ہے پرنسپل صاحب نے جواب میں کہا کہ پانچ سٹوڈنٹس کیلئے میں ٹیچرز نہیں بلا سکتا ہے اور یہ میری مرضی ہے کہ میں ٹیچرز بلالو یا نہیں پی ٹی سی چیئرمین نے کہا کہ نہیں آپ ایک سٹوڈنٹس کیلئے بھی اور 20 سٹوڈنٹس کیلئے بھی ٹیچر فراہم کرینگے کیونکہ گورنمنٹ اس کو تنخواہوں دیتا ہے ایک پر بھی اور 20 سٹوڈنٹس پر بھی لیکن پرنسپل صاحب اس بات کو ماننے کے لیے تیار نہیں تھا پھر یہ تنازع پیدا ہوا ۔
باقی تفصیل ویڈیو میں دیکھیں
Sk Khawrey
"توجہ فرمائیں۔ " گورنمنٹ ہائی سکول ملک صورت خان کے جماعت ششم سے لیکر جماعت دہم تک تمام طلباء کرام کو پوسٹ کے زریعے اطلاع دی جاتی ہیں کہ کل بروز جعمہ 10/05/2024 سے سکول ھذا میں پڑھائی کا باقاعدہ آغاز ہوگا ۔۔لہزا تمام طلباء اپنے ساتھ پرانے کتابیں لاکر وقت پر اسکول میں خاضری لگائیں ۔غیر حاضر ہونے کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ( بخکم مولاداد خان پی۔ای۔ٹی۔جی ۔ایچ ۔ایس۔صورت خان)
السلام علیکم۔جی۔ایچ ۔ایس صورت خان کے نہم اور دھم کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتاہے۔کہ کل سموار کے دن سکول میں حاضری یقینی بنائیں۔۔اور اپنے رولنمبر سکول انتظامیہ سے وصول کریں۔۔شکریہ۔
03339741084
ماشاءاللہ ایک بار پھر گورنمٹ ھایی سکول ملک صورت خان سکول نے میدان مار لیا
Manzoor rahman -----528 out of 600
Baz muhammad ------ 531 out of 600
Asim khan -----517 out of 600
Misbah ullah -----514 out of 600
Saeed muhammad----515 out of 600
Sakhi rahman ----506 out of 600
Muhammad farooq ----- 528 out of 600
Mauladad Mauladad
السلام علیکم!جی۔ایچ۔ایس صورت خان کے تمام کرکٹ پلیئر کو بزریعہ پوسٹ اطلاع دی جاتی ہیں۔کہ کرکٹ فائنل میچ یونس خان کرکٹ سٹیڈیم کی بجائے میراخیل کرکٹ گراؤنڈ تاجی کلہ پر بروز ہفتہ 02/12/2023 کو کھیلا جائے گا ۔۔انشاءاللہ۔
Mauladad Mauladad
ا! محترم والدین اور عزیزطلبہ کرام!السلام علیکم !جیسا کہ أپ سب کو معلوم ہیں ۔کہ تمام سرکاری سکولوں کے گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہونے والے ہیں۔انشاءاللہ اگر زندگی نے ساتھ دیا۔تو 01/09/2023 سے کلاسوں کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔اسلۓ تمام والدین کی خدمت میں یہ گزارش ہیں ۔کہ اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں۔۔خاص کر سکول ڈسپلن کا خیال رکھیں۔۔ یعنی جوتے۔کپڑا۔ٹوپی۔بیگ وغیرہ کا بھی بر وقت بندوبست کریں۔۔۔۔ . . . . . . . . . . . شکریہ۔۔
منجانب ۔۔گورنمنٹ ہائی سکول صورت خان بکاخیل
انتظامیہ ۔۔موبایل نمبر۔03339741084
Mauladad Mauladad
اشاء اللَّه ایک بار پھر گورنمنٹ ہائی سکول ملک صورت خان جونائی بکاخیل کے طلباء نے میدان مار کر علاقائی سطح پر بلکہ پورے تحصیل بکاخیل میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے اپنے سکول کا نام روشن کردیا اللّٰہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائیں آمین 🤲
(1) Saqib ullah 1034 10th class
(2) Zakir ullah 510 9th class
Specially congratulations to GHS SURAT KHAN and all his staff.
All credit goes to CHIEF MD
MR: Mauladad Mauladad
Ghs surat khan junai 9th class result
خوشخبری خوشخبری ۔۔
انشاءاللہ اگر اللہ نے چاہا تو 20 جولائی یعنی جمعرات کے دن (جی ایچ ایس صورت خان ہائی سکول بکاحیل ) میں کمپیوٹر کے کلاس کا اغاز ہوگا ۔ جتنے بھی سٹوڈنٹس ہیں وہ اس کلاس کو لینے کے لیے آ سکتے ہیں ۔ اور وہ ربطہ بھی کر سکتے ہیں ۔
Class starting time: 10:15 AM
0336:9292165 Mauladad Mauladad
گورنمنٹ ہائی سکول صورت خان بکاخیل کے جماعت نہم کے تمام طلباء کو اطلاع دی جاتی ھیں ۔کہ کل مورخہ 12جون 2023 کو سکول ضرور آئیں تاکہ بورڈ انرولمنٹ یعنی( رجسٹریشن )کا کام مکمل کیا جائے۔
بحکم ہیڈماسٹر GHS صورت خان بکاخیل۔
03339741084
نہیں ہو نا امید اپنی کشتی ویراں سے اے اقبال
ذرہ نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی ✌️🌹✍️📚📙
بنوں یا منڈی جانے کی بالکل ضرورت نہیں بلکہ اب اپنی علاقہ بکاخیل میں ایک بہترین سٹاف کے زیر نگرانی باقاعدہ کلاسیز کا آغاز ہو نے والا ہے ۔۔۔ ⭐⭐🌟✨
admission open from 16 june 2023
Four Star ✨✨ coaching academy
Address,, GHS surat khan Junai SDW bannu
Mauladad Mauladad
Noorshah Muhammad
Faiz Ullah Khan maths+physics
Mauladad Mauladad
گورنمنٹ ھائی سکول ملک صورت خان کے جتنے بھی طلباء ہیں۔سکول کو بروز بدھ 24/5/2023 سے باقاعدہ سٹرٹ ہوگا۔لہزا اپنا خاضری یقینی بنائیں.غیر حاضر طلباء کے خلاف قانونی کاروائی کی جائیں گی۔
From.Mauladad khan PET ghs surat khan.
9th&10th practical examination date sheet. Mauladad Mauladad
Reviewsed time table of ssc exam 15-Bio 10th 16-Bio 9th 17-Ps 10th 18-Ps 9th 19-Maths 10th 20-Maths 9th 22-Chem10th 23-Chem9th
السلام علیکم۔۔!
جی۔ایچ۔ایس صورت خان بکاخیل کے نہم اور دھم کے تمام طلباء کو اطلاع دی جاتی ہیں۔کہ 28 اپریل سے شروع ہونے والے امتحان کے لۓ اپنے اپنے رولنمبر ادارہ ھذا سے دفتری اوقات 8:00بجےسے لیکر 11:30 بجےتک وصول کرسکتےہیں۔۔تاکہ اگر رولنمبر میں کوئ غلطی ہو۔تو وقت پر اس کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
. . . . . . . . . . ۔۔۔شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔موبائل نمبر۔03339741084
خوشخبری !
گورنمنٹ ہائی سکول صورت خان بکاخیل میں یکم اپریل 2023سے دا خلے جاری ہیں۔۔أئیں اپنے بچوں کو سکول ھذا میں داخل کرائیں۔اور مستقبل بڑھاۓ۔۔
مفت کتابیں اور اعلیٰ تعلیمی یافتہ سٹاف کی زیرنگرانی میں۔۔۔ Mauladad Mauladad
Bannu board nay exam k date sheet show kardya
Mauladad Mauladad
بنوں تبلیغ اجتماع کیلئے *تحصیل بکاخیل* کے تمام تعلیمی اداروں میں 23 تا 25 فروری چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
نہیں ہو نا امید اپنی کشتی ویراں سے اے اقبال🌹❣️
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی🌹❤️
گورنمنٹ ہائی سکول ملک صورت خان جونائی بکاخیل سب ڈویژن وزیر بنوں کے دو ہونہار طلباء کیلئے رخمت العالمین سکالرشپ منظور ہوگئ ہے ۔۔۔
(1) Tahir Ullah s/o
GUL SHALI KHAN
Ist position in school and 13th position in bannu board
(2) Abdul Qadir s/o awray khan
2nd position in school and 17th position in bannu board
Tnx a lot of all teachers and our parents specially chief MD mr MAULADAD khan Mauladad Mauladad
نہیں ہو نا امید اپنی کشتی ویراں سے اے اقبال🌹❣️
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی🌹❤️
Mauladad Mauladad
GHS malik surat khan school may funny drama 😆🤣🤣
Mauladad Mauladad
اسلام وعلیکم
گورنمنٹ ھایی سکول ملک صورت حان بکاخیل کے تمام سٹوڈنٹ کو مطالع کیا جاتا ھے کے کل سے سکول میں خاضری یقینی بنایی
شکریہ'
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Website
Address
Baka Khel
Khyber Pakhtunkhwa
School Lar Manki (Swabi), Manki
Khyber Pakhtunkhwa
On this page u can see about all activities of the school.
Sheikh Maltoon Town Mardan, Shah Mardan
Khyber Pakhtunkhwa
1 month training course contact 03005735102 sheikh maltoon town mardan
Bedadi
Khyber Pakhtunkhwa
Muslim public school is a middle school based on the latest education techniques.
Khajamad, Mandan Sabu Khel
Khyber Pakhtunkhwa
we provide education, excellence because knowledge is power #al #ibad# islamic #school #bannu
Khyber Pakhtunkhwa
Govt: Primary School Gureen is A Government School in Gureen Shishi koh Tehsil Drosh District Lower C
Shang
Khyber Pakhtunkhwa
This is the only official page of GHSS Olandar and a FB ID https://www.facebook.com/ghss.olandar.7 i
Gud Malang Aka Khil Bara Khyber, Bara
Khyber Pakhtunkhwa
we provide Quality education . we built Nation builders ( Nothings is impossible)
Seri Mela Kasha, Shahu Khel
Khyber Pakhtunkhwa
description about our school