Govt Primary School Thakot.
The first and an oldest government education institute of Battagram....
سکول ہزا میں داخلے شروع ہیں ۔۔۔
آج ہی اپنے بچوں کا سکول ہزا میں داخلہ کرائیں ۔۔۔
خیبرپختونخوا کے سکولز میں نئے تعلیمی سال 25-2024ء کے تعلیمی سرگرمیوں کا آج پہلا دن۔
اللّٰہ کرے نیا تعلیمی سال اساتذہ و بچوں کیلئے بابرکت ہو اؤر سب کیلئے خوشیوں کی نوید لائے۔ آمین
الحمداللہ سکول ہزا کےجماعت پنجم کےطلباءنے اپنی بہترین کارکردگی کاسلسلہ برقرار رکھتے ہوۓ اس سال بھی سرکل میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنےمیں کامیاب ہوئیں ۔۔۔
جس میں پرناز بی بی نے 494/800 نمبرات حاصل کر کے پورے سرکل میں 1stپوزیشن اپنی نام کردی۔۔۔
لایئبہ بی بی نے 436/800 نمبرات حاصل کر کے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔۔
اور نازش بی بی نے 426/800 نمبرات حاصل کر کے تیسری پوزیشن اپنی نام کردی ہے ۔۔
سکول لیڈر اور اے۔ ایس ۔ڈی-ای ۔او۔صاحب کی طرف سے سکول ہزاکے جملہ سٹاف کو مبارک باد اور بہترین کاگردگی کو سراہا۔
غم کی خبر!
سکول ہذا کا ہیڈ ٹیچر جناب فضل ہادی صاحب کا والدہ ماجدہ وفات پاگئ ہے جس کی نماز جنازہ آج دس بجے (10:00) تھاکوٹ میں ادا کی جائے گی ۔۔۔
اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔۔۔
Watch this video till end
یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیئے اور تدابیر پر عمل کریں
شکریہ
Pakistan Martyr's day 25th May 2023
Pakistan Martyr's day 25th May
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Zahoor Akhoon, Hayat Muhammad Khan
تعطیلات ختم۔۔۔۔۔
عید الفطر کی تعطیلات کے بعد ان شاء اللہ کل مورخہ 26 اپریل 2023 سے سکول ہذا کھل رہا ہے۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو صاف ستھرا اور یونیفارم کے ساتھ وقت پر سکول بھیجنے کی کوشش کریں۔
سکول ٹائمنگ مندرجہ ذیل ہے
پرائمری سکولز 7:30 تا 12:35
نیز سکول ہذا میں داخلے بھی جاری ہیں
شکریہ۔۔۔۔۔۔منجانب ٹیچنگ اسٹاف سکول ہذا
پریس ریلیز
یہ مطلع کیا جاتا ہے کہ کل 21 اپریل 2023 سے 25 اپریل 2023 تک سکول ہذا عید الفطر کے چھٹیوں کی وجہ سے بند رہے گی
شکریہ ۔۔۔
Enrollment compaign walk for academic session 2023-24
سکول ہذا میں داخلے جاری ہیں
"سکول داخلہ مہم 2023" کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے ۔ آپ سب والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو آج ہی سرکاری سکولوں میں داخل کرائیں۔
نتائج کا اعلان ۔۔۔
گورنمنٹ پرائمری سکول تھاکوٹ کے طلباء وطالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بتاریخ 31 مارچ 2023 کو سکول ھذا میں سالانہ نتائج کا انعقاد کیا جائے گا ۔۔
لہزا تمام طلباء وطالبات اپنی حاضری 100% یقینی بنائیں۔۔۔
شکریہ
بحکمِ ھیڈ ٹیچر سکول ہذا ۔۔۔۔
تعطیلات موسم سرما ۔۔۔
حالیہ شدید سرد لہر کی وجہ سے گورنمنٹ پرائمری سکول تھاکوٹ کل 25 دسمبر 2022 سے یکم جنوری 2023 تک بند رہےگا
شکریہ
Mid term examination (Day-1)
Tariq Jameel student of class 5th presenting his speech in Urdu
طارق جمیل جماعت پنجم کے سٹوڈنٹ اردو میں تقریر پیش کرتے ہوئے
Monthly Bazm e Adab program
Whole items saved...
Pakistan Deworming Initiative
Deworming day 2nd....
Shahid Nawaz and Ammar bin Ijaz sharing their feelings after feeding them with deworming medicine
The Students of Class 5th (A)
Presenting their project work (Flowers Model's)
By using Low Cost or No cost materials.
Class teacher # Mr.Sami UL Haq Pst
Pakistan Deworming Initiative
Today on 14th of November 2k22 the Students of GPS Thakot fed with deworming drugs/medicines.No adverse effect were observed Alhamdulillah
You may watch the feelings of students after feeding them with medicines..
Pakistan Deworming Initiative
طلباء وطالبات کی والدین کے نام۔۔۔۔۔۔
حکومت خیبر پختونخوا نے بچوں کی بہترین صحت کو یقینی بنانے کے لیے مقررہ تاریخ 07/112022 پر پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی سالانہ مہم کا انعقاد کیا ہے۔اس حوالے سے سکول میں تربیت یافتہ اساتذہ پیٹ کے کیڑوں کی مفت اور محفوظ دوا(Mebendazole 500mg) کھلائیں گے۔گزارش ہے کہ اس مہم سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں اور اپنے 5سے14سال کے تمام بچوں کو دوائی کھلانے کے لیے سکول ضرور بھیجیں ۔
اور اگر آپکا بچہ کسی پیشگی بیماری کا شکار ہے ،کسی قسم کی دوا پہلے سے لے رہا ہے یا پھر آپ اسے پیٹ کے کیڑوں کی دوا پہلے سے کھلا چکے ہیں ،سکول میں متعلقہ استاد کو مطلع کریں۔مزید معلومات کے لیے سکول سے رابطہ کریں۔شکریہ
پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کے ہفتہ کی تاریخ 14سے 18 نومبر 2022 ہے
منجانب: سکول انتظامیہ ۔۔۔۔
ایک چھوٹی بچی فدیلہ کلیم ماہانہ بزم ادب جلسے کے دوران انگریزی میِں تقریر پیش کرتے ہوے.
31.10.2022
Monthly Bazm e Adab
Morning Assembly GPS Thakot Scout Anthem
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Khyber Pakhtunkhwa
0997
Opening Hours
Monday | 08:30 - 13:35 |
Tuesday | 08:30 - 13:35 |
Wednesday | 08:30 - 13:35 |
Thursday | 08:30 - 13:35 |
Friday | 08:30 - 12:00 |
Saturday | 08:30 - 13:35 |
Nakband
Khyber Pakhtunkhwa, 26001
GPS No.1 Nakband, seni Gumbat, Kohat, Center Nakband, School is located in village Nakband, also a c
Jijal
Khyber Pakhtunkhwa
Educational institutions
Durshkhela
Khyber Pakhtunkhwa
We provide online English language courses. Learn English with us to build up your career.
Bar Nawagai
Khyber Pakhtunkhwa
we want to deliver services in your door step
Kaladag
Khyber Pakhtunkhwa
Bloom English Language Academy is the name of our English language Academy where you can improve you
Bannu Kpk
Khyber Pakhtunkhwa, 708288
Aslam o Alekum to All friends ...like the page to see mathematics word .
Shang
Khyber Pakhtunkhwa
This is the only official page of GHSS Olandar and a FB ID https://www.facebook.com/ghss.olandar.7 i
Chuprial
Khyber Pakhtunkhwa
knowledge is power
Institute Of Cultural Heritage, Tourism And Hospitality Management, Sangota Campus University Of Swat, Sangota
Khyber Pakhtunkhwa
The Institute of Cultural Heritage Tourism and Hospitality Management (unofficial) was established i