GHSS Sakhra
Public page of Government Higher Secondary School Sakhra Swat.
جماعت نہم کے طلباء محترم محمد خان (ایس ایس ٹی) کیساتھ الوداعی پروگرام کے موقع پر۔
الوداعی پروگرام:
محترم محمد خان (ایس ایس ٹی) کیلئے ڈیوٹی کے آخری دن الوداعی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ آپ دوران تعطیلات محکمہ تعلیم سے ریٹائرڈ ہونگے۔الوداعی دن کے مناسبت سے محترم پرنسپل صاحب نے اعزازی شیلیڈ پیش کیا، اور اساتذہ نے تحائف سے نوازا۔
دعا ہے کہ اللہ تعالی اس کے کاوشوں کو قبول فرمائے۔ اور بابرکت و خوشحال زندگی سے نوازے۔ آمین
22۔12۔2023
الوداعی دورہ جماعت دہم 2023:
طلبہ کیلئے یک روزہ دورہ برائے تاریخی مقامات سوات کا اہتمام کیا گیا۔ جسمیں طلبہ کو
🔷️ بازیرہ کھنڈرات بریکوٹ سوات
🔷️بدھا مجسمہ غالیگے سوات
🔷️شنگردار سٹوپا سوات
🔷️محمود غزنوی مسجد 🕌اوڈیگرام سوات اور
🔷️ راجہ گیرا قلعہ اوڈیگرام سوات
کا سیر کرایا گیا۔
محترم اساتذہ کرام احسان اللہ اور اسرار احمد بھی موجود تھے۔
11/12/2023
الوداعی دورہ جماعت دہم 2023:
اوڈیگرام سوات: راجہ گیرہ قلعہ + محمود غزنوی مسجد
سر احسان اللہ نے طلبہ کو تاریخی مقامات کے بارے میں بریفنگ دی۔ محترم اسرار احمد نے طلبہ کو بہترین کارگردگی پر اعزازی اسناد پیش کئ۔
11/12/2023
5/12/2023
جماعت ہشتم کے طلبہ کیلئے محترم عطااللہ (ایس سی ٹی) کیطرف سے پکنک کی تصویری جھلکیاں۔
Happy Children's Day
استاد کا ادب💓
ترقی کا سبب ہے💓
استاد کی عظمت کو کل بھی سلام تھا آج بھی ہے اور آٸندہ بھی سلام💓
استاد بادشاہ نہیں ہوتا...
مگر بادشاہ بنا دیتا ہے...
اپنے اساتذہ کی عزت کرنا سیکھو...
کیونکہ آج تم اسکی بدولت یہ عبارت پڑھنے کے قابل ہوئے ہو...✍️✍️✍️
Happy Teachers Day
استاد کی عظمت کو ترازو میں نہ تولو
استاد تو ہر دور میں انمول رہا ہے
World teacher's Day.
Pictoral Glances of First Term Exam 2023
at GHSS Sakhra Swat.
Date Sheet Mid Term Exam 2023.
نوٹس برائے داخلہ کلاس فرسٹ ائیر 2023۔
قوم کی دعائیں رنگ لے آئیں۔
بٹ گرام چیئرلفٹ میں پھنسے ہوئی تمام طلبہ کو مقامی نوجوانوں نے بحفاظت ریسکو کردی۔ الحمدللہ
اپنے جانوں پر کھیل کر بچوں کو بچانے والے ا ن نوجوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
سوات بورڈ کے سالانہ امتحانات برائے سال 2023ء میں سکول ہذا کے ہونہار طلبہ۔
والدین اور اہل علاقہ کو دلی مبارکباد۔
بٹ گرام چیرلفٹ واقعہ: گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول سخرہ جماعت دہم کے طلبہ چیرلفٹ میں پھنسے طلبہ و اساتذہ کے حفاظت کیلئے دعا کررہے ہیں۔
یاالہی، بٹ گرام چیرلفٹ میں پھنسے طلبہ و اساتذہ کی حفاظت فرما۔
آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Khyber Pakhtunkhwa
Opening Hours
Monday | 07:30 - 14:00 |
Tuesday | 07:30 - 14:00 |
Wednesday | 07:30 - 14:00 |
Thursday | 07:30 - 14:00 |
Friday | 07:30 - 23:00 |
Saturday | 07:30 - 14:00 |
Nakband
Khyber Pakhtunkhwa, 26001
GPS No.1 Nakband, seni Gumbat, Kohat, Center Nakband, School is located in village Nakband, also a c
Jijal
Khyber Pakhtunkhwa
Educational institutions
Durshkhela
Khyber Pakhtunkhwa
We provide online English language courses. Learn English with us to build up your career.
Bar Nawagai
Khyber Pakhtunkhwa
we want to deliver services in your door step
Kaladag
Khyber Pakhtunkhwa
Bloom English Language Academy is the name of our English language Academy where you can improve you
Bannu Kpk
Khyber Pakhtunkhwa, 708288
Aslam o Alekum to All friends ...like the page to see mathematics word .
Shang
Khyber Pakhtunkhwa
This is the only official page of GHSS Olandar and a FB ID https://www.facebook.com/ghss.olandar.7 i
Chuprial
Khyber Pakhtunkhwa
knowledge is power
Institute Of Cultural Heritage, Tourism And Hospitality Management, Sangota Campus University Of Swat, Sangota
Khyber Pakhtunkhwa
The Institute of Cultural Heritage Tourism and Hospitality Management (unofficial) was established i