Faiza Corner

this page is all about fun
vist here to ease Your stress
increase Your happy Harmon's

03/05/2022

Anyone want to join Oriflame and become my team member
Only females required
Dm me if interested

30/04/2022
30/04/2022

Female workers needed
No education
No age limits
No investment
Free registration
Free training
Starting earning 10000
Dm me who are interested to work
work #

Photos from Faiza Corner's post 21/04/2022

*SAPPHIRE MAN*
Self Textured Cotton in semi stiff finish
Lose yourself in our eye-catching and breathtaking summer variety cotton with an astonishing aspect of easy-care finishing. The fabric is crafted with extra efforts to keep our patrons more comfortable and give an aesthetic feel.
Available in special colors
Type: Un-stitched
Cutting/Length: 4.5 Meters
Width/Arz: 55" 56" Inches
Shling/Shrink: Required
For Summer

Guarantee of fabric, color-fade, and 100% return policy.

Price: Rs: 3990/- (4.5 Mtr)
Discounted Price: Rs: 1950/-

Note: Due to various types of lightings and flash used while photo shoot, or maybe due to the difference in electronic digital device capturing effects and screen resolutions, the design color shade of the product may slightly vary. The brightest shade seen is the closest color to the product.

Photos from Faiza Corner's post 21/04/2022

*SUMMER / KHAADI DIGITAL PRINTED LAWN WITH STAMP VOLUME 2022*

*Product* | 3Pc Suit
*Brand* | Khaadi
*Fabric:* | Airjet Digital Printed Lawn

*Product Detail*
🔹Digital Printed Shirt
🔹Sleeves Digital print
🔹Digital Print Lawn Dupatta
🔹Dyed Trouser
*Premium Digital Lawn A+ Quality With Khaadi Stamp & Bag Like Original*

*Wholesale Price Rs. 2100/-*
Excluded Delivery

Photos from Faiza Corner's post 21/04/2022

*REPEAT ALERT*

*SUMMER / EMBROIDERED LAWN COLLECTION 2022*

*Product* | 2Pc Suit
*Brand* | Ethnic
*Fabric:* | Airjet Lawn 90/70

*Product Detail*
🔹Front Full Thread Embroiderey
🔹Sleeves Emb.
🔹Plain Back.
🔹Trouser Embroidery
*Premium Quality Same As Original*

*Wholesale Price Rs. 1800/-*
Excluded Delivery

Photos from Faiza Corner's post 20/04/2022

*SUMMER / PRINTED LAWN NECKLINE COLLECTION 2022*
Order to Faiza Corner https://www.facebook.com/profile.php?id=100080190340606
*Product* | 3Pc Suit
*Brand* | Alkaram/Bin Saeed
*Code:* | 428/488
*Fabric:* | Airjet Lawn 90/70

*Product Detail*
🔹Neckline/Front Embroiderey
🔹Lawn Dupatta
🔹Dyed Trouser
*Premium Quality Same As Original*

*Wholesale Price Rs. 1850/-*
Excluded Delivery

20/04/2022

Faiza Corner

09/02/2022


طاقتیں تمہاری ہیں : اور خدا ہمارا ہے 🌹
عکس پر نا اترائو : آئینہ ہمارا ہے ❣️

عمر بھر تو کوئی بھی : جنگ لڑ نہیں سکتا 🌹
تم بھی ٹوٹ جائو گے : تجربہ ہمارا ہے ❣️

آپ کی غلامی کا : بوجھ ہم ڈہوئیں گے 🌹
آبرو سے مرنے کا : فیصلہ ہمارا ہے۔

پاک وہند کی اپنا جسم اپنی مرضی کے نعرہ پر بنات حوا کو بے لباس کرنے والی تمام لبرلز موم بتی آنٹیاں سرزمین حضرت نانوتوی رح ، حضرت شیخ الہند رح و حضرت مدنی رح کی اس مجاہدہ بھن کی جوتیوں پر قربان ✌️

سلام کوم داسے غیرتی خوایندو تہ چے دا خپل عزت دا پارہ خپل سر او مال تہ تایورے دی۔

گمنام سپاہی
گمنام طالب
Islamic clips Salam Muslim ISLAM MusliMedia.com Museum of Islamic Art (MIA) Bangladesh Islami Chhatrashibir

09/02/2022

25/01/2022

💔💔💔

08/01/2022

✨⭕ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ⭕✨

✨⭕ جــو تھک گیـــا دل تمہـــارا
بتـــاؤ اســے ڪہ اللّٰـــہ ہـــے نــا ⭕✨

جــو چکنـــا چـــور ہـــے روح تمہـــاری
بتـــاؤ اســـے ڪہ نمـــازیں ہیـــں نــا ⭕✨

ڪہــے جــو ڪوئی نصیب میــں نہیــں
بتـــاؤ اســـے ڪہ دعــائیـــں ہیـــں نــا ⭕✨

جـــو زہـن بـــے سڪون ہـــے تمہــارا
بتـــاؤ اســـے ڪہ قـــرآن ہـــے نــا ⭕✨

جــو ڪہــے ڪوئی ممڪن نہیــں یـــہ
بتـــاؤ اســـے ڪہ تہجـــد ہــے نــا ⭕✨

جو دل ڪہــے درد ڪی انتہـــا ہـــے اب
بتـــاؤ اســـے ڪہ صبـــر ہـــے نـــا ⭕✨

جــو دل ڪہــے ٹوٹ گیـــا ہــوں
بتــاؤ اســے ڪہ اللّٰـــہ ڪی رحمت ہـــے نـا ⭕✨
─━━━═•✵⊰✿⊱✵•═━━─

25/12/2021

. *ماں* وہ 9 مہینے ایک عذاب سے گزرتی ھے ،گرتی ھے تو پیٹ کے بل نہیں گرتی
پہلو کے بل گر کر ھڈی تڑوا لیتی ھے تجھے بچا لیتی ھے ،

سارے رشتے پیدا ھونے کے بعد بنتے ہیں ،، اس زمین پر ایک واحد ایسا رشتہ ھے
جو ھمارے پیدا ھونے سے نو ماہ پہلے بن جاتا ھے ،،
وہ بس وھی کھاتی ھے جس سے ہمیں نقصان نہ ھو ،، وہ بڑے سے بڑے درد میں بھی عذاب بھگت لیتی ھے مگر درد مارنے کی دوا نہیں کھاتی کہ کہیں وہ دوا ھم کو نہ مار دے ،، ھم اس کی پسند کے کھانے چھڑا دیتے ھیں ،،ھم اس پر نیند حرام کر دیتے ھیں ،، وہ کسی ایک طرف ھو کر چین سے سو نہیں سکتی ، وہ سوتے میں بھی جاگتی رھتی ھے ، 9 مہینے ایک عذاب سے گزرتی ھے ،گرتی ھے تو پیٹ کے بل نہیں گرتی پہلو کے بل گر کر ھڈی تڑوا لیتی ھے تجھے بچا لیتی ھے ،
اس نے ابھی تیری شکل نہیں دیکھی ،، لوگ شکل دیکھ کر پیار کرتے ھیں وہ غائبانہ پیار کرتی ھے ،، لوگ تصویر مانگ کر سلیکٹ کرتے ھیں ،،، دنیا کا کوئی رشتہ اس خلوص کی مثال پیش نہیں کر سکتا ،، خدا کو اس پر اتنا اعتبار ھے کہ اس کو اپنی محبت کا پیمانہ بنا لیا ،، اور جنتی ھے تو قیامت سے گزر کر جنتی ھے اور ھوش آتا ھے تو پہلا سوال تیری خیریت کا ہی ھوتا ھے ،،،
خدا کے بعد وہ واحد ہستی ھے جو عیب چھپا چھپا کر رکھتی ھے ، تیری حمایت میں وہ عذر تراشتی ھے کہ تیرے باپ کو مطمئن اور تجھے حیران کر دیتی ھے ،، باپ کھانا بند کرے تو وہ اپنے حصے کا کھلا دیتی ھے ، باپ گھر سے نکال دے تو وہ دروازہ چوری سے کھول دیتی ھے،،
خدا کے سوا کوئی تیرا اتنا خیال نہیں رکھتا جتنا ماں رکھتی ھے ،،، خدا نے بھی جنت اٹھا کر اس ماں کے قدموں میں رکھ دی ،،

*کیا آج آپنے درودِ پاک پڑھا؟*
*صلی اللہ علیہ والہ وسلم*

*رات سوتے وقت والدین کے*
*قدم بُوسہ کی ترکیب فرماٸیں*

24/12/2021

زندگی کا وہ رشتہ جس نے آپکو بہت تکلیف دی ہو..😥

24/12/2021

🕋 Jumma Mubarak - جمعہ مبارک 📿

🌿💛 ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 💛🌿
🌿💛 صـبـــــــــــــح بـــــخــــیــــــــر 💛🌿

🌿💛 دنیـــا میــــں کـــوئی لمحـــــہ ایســـا نہیـں گـــزرتا
جـــس میــں ہـــزاروں مسجــدوں کــے منــــاروں سـے
اللّٰــہ کی وحدانیتــــ کی شہادتــــ کــے ســاتھ
حضـــور اکــرم ﷺ کـے نــبی ہــونــے کی شہادتــــ
ہر وقتــــ نہ دی جاتی ہـــو
اور لاکھــوں کـروڑوں مسلمــان حضرت اکرم ﷺ پر درود نہ بھیجتـــے ہـــوں۔ 💛🌿

🌿💛 غرضــیکہ اللّٰـہ تعــالیٰ کـے بعــد سبـــــ ســے زیـــادہ حضـــور اکـرم ﷺ کا نام نامـی اســں دنیـا میں لکھــا بولا پڑھـــا اور سنـا جـــاتا ہــے۔ 💛🌿️

🌿💛 اے شہنشـــاہ مـــدینہ اَلصَّلٰــوةُ وَالسَّـــلَامُ 💛🍃
🌿💛 زینتِـــــ عــرش مُــعلہ اَلصَّلٰـــوةُ وَالسَّـــلَامُ 💛🍃

🌿💛 صـــــلی اللّٰــــہ عـــــلیہ وآلـــــہ وسلـــــم 💛🌿

ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
📿صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب !
🌹صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
:✳ اَللَّهُــــــــــــــــــــــــــــــــــــمَّ صَــــــلِّ عَلَى 🌹 مُحَمَّــــــــدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّــــــــدٍ 🌹 كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى 🌹 إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيْمَ 🌹 إِنَّكَ ﺣَﻤِﻴدٌ ﻣَّﺠِﻴْﺪٌ :✳: اَللَّهُــــــــــــــــمَّ بَارِكْ عَلَى 🌹 مُحَمَّــــــــدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّــــــــدٍ 🌹 كَمَا بَارَكْتَ عَلَى 🌹 إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيْمَ 🌹 إِنَّكَ ﺣَﻤِﻴٍﺪٌﻣَﺠِﻴْﺪٌ:
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں

💕💕

23/12/2021

• 👈 *انسان کی لالچ* 👉

ایک گاؤں میں ایک اجنبی شخص آیا اور اس نے اعلان کروایا کہ
وہ گاؤں والوں سے ایک بندر دس روپے میں خریدے گا ۔اس گاؤں کے اردگرد بہت زیادہ بندر تھے دیہاتی بہت خوش ہوئے اور انہوں نے بندر پکڑنا شروع کردیئے،اس آدمی نے ایک ہزار بندر دس،دس روپے کے بدلے میں خریدے اب گاؤں میں بندروں کی تعداد کافی کم ہو چکی تھی۔چند ایک بندر باقی تھے جنہیں پکڑنا دشوار ہو گیا تھا اس وقت تاجر نے اعلان کیا کہ اب وہ بندر بیس روپے میں خریدے گا ۔اس سے دیہاتیوں میں نیا جذبہ پیدا ہو گیااور ایک دفعہ پھر انہوں نے پوری طاقت سے بندر پکڑنا شروع کئے چند دن بعد بندر اکا دکا ہی نظر آتے اور اس نئے آئے ہوئے تاجر کے ایک بڑے پنجرے میں تقریبا تیرا سو بندر جمع ہو چکے تھے، جب تاجر نے بندروں کی خریداری میں سستی دیکھیتو اس نے فی بندر پچیس روپے مقرر کیے اور اگلے دن قیمت پچاس روپے کر دی۔اس قیمت میں اس نے صرف نو بندر خریدے۔اب جو بندر بھی نگاہ انسان کی زد میں آتا،داخل زندان کر دیا جاتا۔اس کے بعد وہ کام کے سلسلے میں کسی دوسرے شہر چلا گیااور اس کا اسسٹنٹ کام سنبھالنے لگا:اس کی غیر موجودگی میں اس کے اسسٹنٹ نے دیہاتیوں کو جمع کر کے کہا :اس بڑے پنجرے میں تقریبا چودا سو پچاس جانور ہیں جو استاد نے جمع کیے ہیں میں ایسا کرتا ہوں کہ تم سب کو سارے بندر 35 روپے فی بندر کے حساب سے بیچ دیتا ہوں : جب استاد آئے تو تم اسے پچاس روپے میں بیچ دینا ! دیہاتی بہت خوش ہوئے اور انہوں نے ساری جمع پونجی خرچ کر کے بندر خرید لیےلیکن اگلے دن کچھ ایسا ہوا کہ: انہوں نے نہ کہیں تاجر کو دیکھا نہ ہی اس کے اسسٹنٹ کو،بس ہر جگہ بندر ہی بندر تھے۔وہ کہتے ہیں نا کہ: جب تک لالچی موجود ہیں ٹھگ کبھی نہیں مرتے!انسان کی لالچ کا پیالہ کبھی نہیں بھرتا کیونکہ اس میں ناشکری کے سوراخ موجود ہوتے ہیں جواس کو کبھی بھرنے نہیں دیتے!

_سب دوست ایک بار درودشریف پڑھ لیں_
_ایک بار درودشریف پڑھنے سے_
_ﷲ تعالیٰ دس مرتبہ رحمت فرماتے ہے_

*کیا آج آپنے درودِ پاک پڑھا؟*
*صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم*

23/12/2021

یہ حقیقت ہے کہ بہت سے حادثات سے گزرنے کے بعد انسان صبر کرنا سیکھ جاتا ہے بظاہر بہت مضبوط بھی ہو جاتا ہے
ہر دکھ کو ہنس کے سہنے کے ہنر سے بھی واقف ہو جاتا ہے
مگر ایک بات ہےدل اندر ہی اندر بہت کمزور ہوتا جاتا ہے کبھی کبھی یہ کیفیت ہو جاتی ہے کہ کوئی اونچی آواز سے نام بھی لے دے تو دل دہل سا جاتا ہے راتیں ڈرانے لگتی ہیں ہلکی سی آہٹ بھی دل ہلا کے رکھ دیتی اور یہ سب تب ہوتا ہے جب دل کمزور ہو جائیں ہارٹ اٹیک جیسی بیماریاں بھی شاید تبھی اثر انداز ہونے لگتی ہیں...

23/12/2021

( ) 25 دسمبر کی حقیقت

اهم سوالات ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ --------------------------------------

1 - میری کرسمس کہنا کیسا هے؟
2 - اس کا کیا مطلب ہے ...... ؟
3 - کیا ہم کسی عیسائی کو میری کرسمس کہہ سکتے ہیں ...... ؟

__________________
🔬 جواب 🔬
----------------------------
میری کرسمس کا مطلب ہے .....
اللہ کے بیٹا ہوا ہے، مبارک ہو.😱

الله کی پناہ، نعوذبااللہ من ذلك

ایسا عقیدہ رکھنا کفر ہے جو مسلمان سے ایمان ختم کر دیتا ہے.
_____ ×××××× _____
اللہ تعالی قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے _____

(قل هو الله أحد الله الصمد لم يلد ولم يولد ولم يكن له كفوا احد)
( سورة إخلاص. جزء 30)

ترجمہ ------ اے پیارے نبی! آپ کہہ دیجئے، اللہ ایک ہے. وہ کسی کا محتاج نہیں ہے. نہ اس نے کسی بیٹے کو جنا. اور نہ اس کو کسی نے جنا ہے .اور نہ کوئی اس جیسا ہو سکتا ہے

ہم مسلمان ہیں .....
نہ تو ہمیں میری کرسمس کہنا چاہئے، ❌
اور نہ ہی ہیپی نیو ایئر.❌

عیسی عليه الصلاة والسلام. کو عیسائی اللہ کا بیٹا مانتے ہیں
اور ان کی پیدائش کی خوشی میں کرسمس ڈے مناتے ہیں.

تو برائے کرم .....
مسلمان ہونے کے ناتے کبھی .....
❌ میری کرسمس نہ کہنا.❌

پچیس 25 سے پہلے پہلے ہر مسلمان بھائی تک پہنچانے کی کوشش کیجئے اس پر آپ کو اجر ملےگا

22/12/2021

رشتوں کو وقت دو
تاج محل دنیا نے دیکھا ہے
ممتاز نے نہیں 💯✌

21/12/2021

میری ڈائری سے بہت ہی عمدہ تحریر 😥
"رات"💔
رات ڈھلتی تھی تو تمہارے میسج کا انتظار کرنا شروع کرتا تھا لیکن تم مصروف رہتی تھی، بہت مصروف۔۔
موبائل ہاتھ میں رکھے تمہارا انتظار کرتا تھا کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہارا میسج آئے اور مجھے پتہ ہی نہ چلے۔ بار بار تمہارا لاسٹ سین دیکھتا رہتا تھا کبھی تو ایسا بھی ہوتا تھا کہ تمہارا کوئی میسج نہیں آتا تھا اور میں تمہاری چیٹ کھول کر بیٹھا رہتا تھا۔
اور کبھی جب آدھی رات کو ڈھائی بجے تمہارا میسج آتا اور میں فورا جواب دیتا تو تم پوچھتی تھی؛
ابھی تک جاگ رہے ہو؟؟ سوئے کیوں نہیں؟
اس وقت میں تمہاری محبت میں تم سے جھوٹ بولتا تھا کہ سویا ہوا تھا تمہارے میسج سے موبائل وائبریٹ ہوا تو میری آنکھ کھل گئی۔۔!!
اور تم کہتی تھی؛ چلو پھر سے سو جاو۔۔!!
ان آنکھوں میں نیند کہاں تھی صرف تمہارا انتظار ہوتا تھا۔
تب میں تم سے کہتا تھا ؛ اب آنکھ کھل ہی گئی ہے چلو بات ہی کر لیتے ہیں۔۔!!
اور پھر ہم بات کرتے تھے، پتا ہے کتنے منٹ؟
سات آٹھ منٹ بس۔۔
تم میسج کرتے کرتے نیند کی وادی میں چلی جاتی تھی مجھے نہ ختم ہونے والا انتظار دے کر، میں فجر تک تمہارا انتظار کرتا تھا اور فجر پڑھے بغیر ہی سو جاتا تھا۔۔
تم مجھے کہتی تھی نا؛ وقت بدل گیا ہے اور میں بھی۔۔!!
ہاں شاید سب کچھ بدل گیا ہے، نہیں بدلی تو بس ایک میری محبت نہیں بدلی۔۔!!
اب میں فجر تک جاگتا نہیں، فجر کے ٹائم اٹھتا ہوں۔۔
تمہارا انتظار نہیں کرتا، فجر کی نماز کے بعد صرف تمہارے لیے دعا کرتا ہوں..

20/12/2021

پنجاب سے کوئی بھی دو لوگ جو ہیلی کاپٹر رائیڈ کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہوں، آج ہی رابطہ کریں۔۔۔
ہم چار لوگ ہیں جبکہ ٹوٹل 6 لوگ سفر کر سکتے ہیں، لہذا باقی دو کی تلاش ہے۔۔۔*
پروگرام 21دسمبر صبح سویرے روانگی ۔۔۔
کالام میں ناشتہ اور قریبی مقامات کا وزٹ،
پھر گبین جبہ سے ہو کر اپر دیر پہنچیں گے۔
کمراٹ میں لنچ کیا جائے گا اور واپسی شام کے وقت متوقع ہے۔۔۔
نوٹ۔۔۔
جو دو لوگ شامل ہونا چاہتے ہیں، ان میں سے کسی ایک کے پاس ہیلی کاپٹر ہونا لازم ہے بصورتِ دیگر پروگرام کینسل کر دیا جائے گا😎

20/12/2021

🌺اَلسَّــلاَمُ عَلَيـكُــم🌺

🌺صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم🌺

🌺صبح بخیر زندگی🌺

آپ ﷺ نے دعا کے لیے اپنے دونوں
ہاتھوں کو بلند کیا __ اور کہا__ اے میرے اللّہ !میری امت، میری امت ، اور آپ ﷺ دعا میں روئے__ اللّہ تعالیٰ نے حضرت جبرئیل علیہ السلام کو فرمایا__ کہ محمد ﷺ کے پاس جاوٴ؛__ اگر چہ تمہارا رب سب خوب جانتا ہے؛__ مگر پھر بھی تم جا کر ہماری طرف سے پوچھو__ کہ، ان کے رونے کا سبب کیا ہے ؟__ پس جبرئیل علیہ السلام آپ ﷺ کے پاس آ ئے__ اور آپ ﷺ
سے پو چھا__ آپ نے جبرئیل علیہ السلام کو وہ بتلا دیا __جو اللّہ تعالیٰ سے عرض کیا تھا__ یعنی اس وقت میرے رونے کا سبب امت کی فکر ہے__ جبرئیل نے جاکر اللّہ تعالیٰ سے عرض کیا__ تو اللّہ تعالیٰ نے جبرئیل علیہ السلام سے فرمایا __کہ محمد ﷺ کے پاس جاوٴ __اور ان کو ہماری طرف سے کہو__ کہ تمہاری امت کے بارے میں ہم تمہیں راضی اور خوش کر دیں گے__اور تمہیں رنجیدہ اور غمگین نہیں کریں گے.
اللّہ تعالیٰ سب جانتا تھا __لیکن پھر بھی حال پوچھا__ سبب پوچھا __اپنے پیارے حبیب ﷺ سے__ اور سبب سن کر تسلی دی خوشخبری دی.
ہم جان کر بھی انجان بن جاتے__ اور کسی کا حال نہیں پوچھتے
اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلاَّ اللہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ ؕ __
کسی کے غم کا سبب نہیں پوچھتے__ کہ، کیوں اتنے اداس ہو__ کیوں روتے ہو__ کیوں پریشان ہو. ؟
کسی کو تسلی کے دو بول نہیں بولتے.
نہ اللّہ کی سنت ہم میں،
نہ ہی نبی پاکﷺ کی سنت ہم میں ،
کہ، اپنے پیاروں کے لیے دعا کریں،
ان کے لیے فکر مند ہوں،
پھر بھی ہم کلمہ طیبہ پڑهتے،
لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّہ
پھر بھی ہم شہادت دیتے،
اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلاَّ اللہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ
ؕ
اللّہ ہم سب کو عمل کی توفیق اور ہدایت دے
🤲آمین 🤲

🌺اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں🌺

19/12/2021

*لڑکیوں پرپابندیاں لگانے کی وجہ*

ایک بار ایک لڑکی نے مولاناصاحب سے کہاکہ ایک بات پوچھوں؟؟😐😐

مولانا صاحب نےفرمایا؛ بولو بیٹی کیا بات ھے؟؟😊😊

لڑکی نے کہا ہمارے سماج میں لڑکوں کو ہر طرح کی آزادی ہوتی ہے !! وہ کچھ بھی کریں؛ کہیں بھی جائیں، اس پر کوئی خاص روک ٹوک نہیں ہوتی!👍👍

اس کے بر عکس لڑکیوں کو بات بات پر روکا جاتا ہے۔ یہ مت کرو! یہاں مت جاو! گھر جلدی آجاؤ !!..٠٠😐😐
یہ سن کر مولانا صاحب مسکرائے اور فرمایا !!..

بیٹی آپ نے کبھی لوہے کی دکان کے باہر لوہے کے گودام میں لوہے کی چیزیں پڑیں دیکھیں ہیں ؟ یہ گودام میں سردی ٠گرمی ٠ برسات ٠رات٠ دن٠ اسی طرح پڑی رہتی ہیں ٠٠ اس کے باوجود ان کا کچھ نہیں بگڑتا اور ان کی قیمت پر بھی کوئی اثر نہیں پڑتا٠٠😇😇

لڑکوں کی کچھ اس طرح کی حیثیت ہے سماج میں!👍👍

اب آپ چلو ایک سنار کی دکان میں۔ ایک بڑی تجوری اس میں ایک چھوٹی تجوری اس میں رکھی چھوٹی سُندر سی ڈبی میں ریشم پر نزاکت سے رکھا چمکتا ہیرا٠۔۔☺☺
کیو نکہ جوہری جانتا ہے کی اگر ہیرے میں ذرا بھی خراش آ گئی تو اس کی کوئی قیمت نہیں رہے گی۔۔😑😑

اسلام میں بیٹیوں کی اہمیت بھی کچھ اسی طرح کی ھے🌹🌹🌹
۔ پورے گھر کو روشن کرتی جھلملاتے ہیرے کی طرح ذرا سی خراش سے اس کے اور اس کے گھر والوں کے پاس کچھ نہیں بچتا 😓😓

بس یہی فرق ہے لڑکیوں اور لڑکوں میں ٠😊

پوری مجلس میں خاموشی چھا گئ اس بیٹی کے ساتھ پوری مجلس کی آنکھوں میں چھائی نمی صاف صاف بتا رہی تھی لوہے اور ہیرے میں فرق ٠٠ 😇😇😇

*آپ سے التجا ہے کہ یہ پیغام*
*اپنی بیٹیوں بہنوں کو ضرور*
*سنائیں، دکھائیں اور پڑھائیں*

*جزاک اللہ خیرا کثیرا*

💕💕💕

19/12/2021

‎عباسی خلیفہ ھارون الرشید نے فرانس کے بادشاہ شارلمان کو ایک گھڑی تحفہ بھیج دی.

‎یہ گھڑی 4 میٹر اونچی خالص پیتل سے بنی تھی اور پانی کے زور پر چلتی تھی.
‎گھنٹہ ہونے پر گھڑی کے اندر سے 1 گیند نکلتی،2 گھنٹے پر 2 گیندیں اور 3 گھنٹے پر 3 گیندیں اس طرح ہر گھنٹے کے ساتھ ایک گیند کا اضافہ ہوتا تھا.
‎گیند کے نکلنے کے ساتھ ایک خوبصورت سریلی آواز کے ساتھ گیند کے پیچھے پیچھے ایک گھڑ سوار نکلتا وہ گھڑی کے گرد چکر کاٹ کر واپس داخل ہوتا جب 12 بج جاتے تو بارہ گھڑ سوار نکلتے چکر کاٹ کر واپس جاتے.
‎‏‏گھڑی کی یہ حرکتیں دیکھ کر بادشاہ شارلمان کافی پریشان ہوا اس نے پادریوں اور نجومیوں کو محل میں بلایا،سب نے دیکھ کر کہا اس گھڑی کے اندر ضرور شیطان ہے.
‎سب رات کے وقت گھڑی کے پاس آئے کہ اس وقت شیطان سویا ہوگا چنانچہ انہوں نے گھڑی کھول لی تو آلات کے سوا کچھ نہیں ملا،لیکن گھڑی خراب ہوچکی تھی.
‎پورے فرانس میں گھڑی کو ٹھیک کرنے کے لئے کوئی کاریگر نہیں تھا شرمندگی کی وجہ سے ھارون الرشید سے بھی نہیں کہہ سکتے تھے کہ کوئی مسلمان کاریگر بھیج دیں.
‎جب سائنس پر مسلمانوں کی اجارہ داری تھی اس وقت یورپ سائنس کو جادو سمجھتا تھا.
افسوس کہ آج مسلمان سائنس اور تحقیق کے میدان میں دور دور تک نظر نہیں آتے۔ سارے کے سارے پارٹی بازی اور تفرقہ بازیوں میں مصروف ہیں۔
*السلام وعلیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ*
*صبح بخیر*

18/12/2021

17/12/2021

کسی کا برتن خالی ہو تو یہ مت سمجھنا کہ مانگنے چلا آیا ہے.
ہو سکتا ہے وہ سب بانٹ کر آ رہا ہو....

15/12/2021

نا محرم مرد عورت کا کسی بھی قسم کا تعلق سچا پاکیزہ سب حرام ہے 🙏
اور یہ محبت بھی حرام جو پاکیزہ بھی ہو ان کے درمیان 🔥🔥🙏
یہ سب محبت کا کھیل رچا کر جنسی درندگی کا باعث بنتے ہیں
🙏🙏

12/12/2021

کنوارے دوست نے شادی شدہ دوست سے پوچھا
یار تم نے اپنی بیوی کو کس طرح اپنا فرماںبردار بنایا ہوا ہے –" دوست نے جواب دیا –" میں سگریٹ نہیں پیتا تھا ، لیکن شادی کی پہلی رات میں سگریٹ سلگا کر بیٹھ گیا –" نئی نویلی دلہن کچھ دیر برداشت کرتی رہی پھر کہنے لگی

"- سنیے کیا آپ سگریٹ پینا نہیں چھوڑ سکتے –" میں نے کہا "نہیں" کہنے لگی –" پلیز میری خاطر چھوڑ دیں –" میں نے کہا –" یہ لو آج سے تمہاری خاطر سگریٹ پینا ختم –" اس بات کا اس نے اتنا اثر لیا کہ میری فرمانبردار بن گئی – کنوارے دوست نے اس کی بات ذہن میں بٹھالی اور اپنی شادی کی پہلی رات سگریٹ سلگا کر بیٹھ گیا –" نئی نویلی دلہن تھوڑی دیر برادشت کرتی رہی ، جب برداشت سے باہر ہوگیا تو بولی –" سنیے! اگر گولڈ لیف ہے تو ایک سگریٹ مجھے بھی دیجیے گا-"😂😅❣️
#💔🤛. ....

11/12/2021

دا سہ وایی تاسو پی پویگی 😆😆😉
ملگرو سرا یی شیئر کی
Follow me

11/12/2021

•° اس سے بڑھ کر اور _________ 💕
کتنا تُجھے قریب لاؤں.....❤

•° تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی _______💕
میرا دل نہیں بھرتا.................❤

🌹 ❤️❤

11/12/2021

ﭘُﺨﺘﮧ ﻋُﻤﺮ ﮐﮯ ﺍِﺱ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ
ﺩﻝ ﺍُﺳﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ 💞

Want your business to be the top-listed Shop in Kiamari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Website

Address


Kiamari

Other Kiamari shops (show all)
Whole sale items Whole sale items
Street# 9
Kiamari, 74700

WholeSaler�

Hafiz osama ali diapers and other Hafiz osama ali diapers and other
Riaz Uddin Ahmed Road
Kiamari, 74600

beat shop for diapers and very cheap rate

Warda Fabrics Store Warda Fabrics Store
Kiamari

all brands suits avilabe free home delivery

Rayan designer dresses Rayan designer dresses
Kiamari, 75400

I made hand work dresses un stitch and stitched party wear or bridel collection

A.A Rehman Woman's Wear A.A Rehman Woman's Wear
Kiamari

A.A Rehman Women's wear availibe kurti and stolers in low price on all over pakistan

Big Online Bazaar Big Online Bazaar
Kiamari

Online Bazar

اچانک نیوز اچانک نیوز
Kiamari

آپ کو پیج پر خوش آمدید کہتے ہیں اور امید ہے آپ ایک مہذب مسلمان اور سچا پاکستانی ہونے کا ثبوت دئنگے امید ہے آپ پیج کو بھر پور انجوائے کریں گے

Service.amazon Service.amazon
Kiamari

mens kurta available at affordable price.

Legend X Afzaal Legend X Afzaal
Karachi Nazimabad
Kiamari

please subscribe my YouTube channel and SUPPORT

Excuseme PK Excuseme PK
Karachi
Kiamari

Excuseme pk

Funny and rumantic vedios Funny and rumantic vedios
Ls/17 St/13 Block 4 Metroville
Kiamari

My page is just for fun enjoy and like my videos and also share my videos.Do follow my page to get l

Shaheen House Holds Shaheen House Holds
Kiamari, 021

We have all types of crockery item contact me on WhatsApp 03414888014!thanku