Darra adam khel

Dara Adam khel
خبرونہ او مسائل د درہ آدم خیل پہ بارے کہ۔

22/08/2024

سنی خیل یوتھ کے صدر مسلم خان کو تھانہ جنگل خیل کے SHO نے آج کوھاٹ میں گرفتار کیا ھے ۔

یاد رھے کہ کوھاٹ انتظامیہ کی طرف سے کچھ عرصہ سے قوم سنی خیل کے خلاف یکطرفہ کاروائیاں عمل میں لائی جا رہی ھے اس سے پہلے بھی سنی خیل کے کیی نوجوانوں کو جعلی FIRs میں گرفتار کیے گئے تھے ۔
اگر سنی خیل یوتھ کے صدر مسلم خان کو 4:30 بجے تک رھا نہ کیا گیا تو 5 بجے انڈس ھائی وے کو مکمل طور پر بند کرینگے ۔۔

17/06/2024

Eid Mubarak ❤️

31/05/2024

Government ko tags karo 😭

18/05/2024

تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باوجود بھی درہ آدم خیل میں مسافر گاڑیوں کی کرایوں میں کمی نہیں ہورہی ہے🥹 # Dara

11/05/2024

پرانے بازی خیل کے دو خاندانوں کے درمیان شدید فائرنگ جس میں زخمی ہونے کی اطلاع بھی موصول ہو گئی ہے

09/05/2024

درہ آدم خیل کے 50 ہزار سے زائد والے آبادی کے علاقے کندی میری خیل کندی سنی خیل کندی زوڑکلے کندی شپلکی وال کندی مزیدخیل کندی شگیوال اور کندی کوہیوال سے منسلک یو فون ٹاور اور جاز ٹاور نیٹ سسٹم گزشتہ ایک مہینے بلکل صفر 0 ہے. لہذا دونوں ٹاور انتظامیہ سے اپیل ھے کہ اپنے نیٹ سسٹم درست کریں.
اسکے علاوہ مقامی عوام نے زونگ انتظامیہ سے اپیل کردی کہ درہ آدم خیل کے سب سے زیادہ آبادی والے اس علاقے میں اپنا ٹاور نصب کر کے اس مشکل سے نجات دیں..
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یو فون اور جاز انتظامیہ کے پسینے نکل جایئں
Darra adam khel Ufone 4G

Photos from Darra adam khel's post 03/03/2024

زرغن خیل کے معزز مشرانو کے نام مفتی صاحبان کو موصول ہو چکے ہیں✌️

02/03/2024

دُوسراحصہ
‎نوٹ۔۔۔ اس فیصلے کے بعد سنی خیل کا اتمان خیل وغیرہ کیساتھ بہت جھگڑے اور جانی مالی تاوان ھوئے نہ کوئی تاوان کیلئے آیا ھے اور نہ بدرگہ کیلئے بلکہ یہ سارے تاوان صرف اور صرف سنی خیل نے اکیلے اٹھائے ھیں۔

‎ نوٹ : شریعت کی فیصلے کی روشنی میں زرغن خیل کے 30 بندوں کیلئے قرآن اٹھانا پڑیگا اور سنی خیل کے ٹینک ایریا کے کھیتوں میں کھڑے ہوکر قرآن کریگا کہ ان کھیتوں سے لیکر بلندر تک کا علاقہ زرغن خیل اور سنی خیل کا مشترکہ ھیں تمام ساتھیوں سے استغفار کرنے کی درخواست ھے کیونکہ یہ کوئی چھوٹا مسلہ نہیں قرآن کا مسلہ ھیں اللہ معاف کریں۔ adam khel

02/03/2024

ملک صمند خان فیصلے کی وضاحت چشم دید مشران کے بیان کے مطابق۔

فیصلے سے پہلے ایک بات کی وضاحت ضروری ھے کہ یار علی نیکہ اور حسن علی نیکہ دونوں بھائی تھیں زرغن خیل (میری خیل،ملا خیل، محمد خیل، شپلکیوال) یار علی نیکہ کی اولاد ھے
جبکہ سنی خیل حسن علی نیکہ کی اولاد ھے
یہ وضاحت اسلئے ضروری تھا کہ شریعت کے مطابق دونوں بھائی (یار علی اور حسن علی) میراث میں یعنی سید علی نیکہ کی جائیداد و میراث میں برابر کے شریک ھیں
اب آتے ھیں فیصلے کی طرف یہ فیصلہ تقریباً سال 1955 میں زرغن خیل اور سنی خیل کے درمیان ایک تنازع میں ھوا تھا اسی تنازعہ کی تفصیل یہ ھے کہ سنی خیل نے بلندر پہاڑ کوچیان یعنی خانہ بدوش بھیڑ بکریوں والوں کو کرائے پر دی تھی اونٹ اور بکریوں کی چروانے کیلئے اور زرغن خیل اس کرائے میں پیسے مانگ رھے تھیں اسوقت زرغن خیل کی مشری غلام جان مرحوم میری خیل کر رھا تھا اس دوران سنی خیل میں اتفاقاً دو ،تین فوتگیاں ھوئی تھی اسی دوران زرغن خیل والے آئیں اور روایتی دعاؤوں کے دوران باتوں باتوں میں حاجی غلام جان مرحوم نے نازیبا الفاظ استعمال کئے اسکے جواب میں سنی خیل ملنگ خیل کے میر اکبر نیکہ نے سخت جواب بھی دی اور بندوق بھی تھان دی اور یہ جواب بھی دی کہ اس پہاڑ میں آپکا کوئی حصہ نہیں جو کرسکتے ھو کرلو تو زرغن خیل والے واپس چلے گئے اور زوڑکلی میں راستہ بند کردیا اور سنی خیل کے بندوں کی پکڑنے کی کوششیں بھی شروع کئے اسی دوران سنی خیل والوں نے 50 دن کم وبیش شیراکی والوں کا راستہ استعمال کیا
اب آتے ھیں ملک صمند کی طرف چونکہ بازار میں ملک صمند خان کے ساتھ میر اکبر سنی خیل کا بھائی ملک میرویس خان کے ساتھ تاوانی بھائی کے طور پر رہ رھا تھا تو ملک میرویس سنی خیل نے ملک صمند کو کہہ دیا کہ ملک صاحب یہ مسلہ حل کرنا ھے تو ملک صمند خان دونوں قوموں کے درمیان آگیا اور دونوں فریقین سے واک اختیار لیا اور یہ فیصلہ کرلیا کہ شہباز نیکہ تک تو ویسے بھی سنی خیل کی ملکیت ھے البتہ بلندر پر اگر زرغن خیل،سنی خیل والوں کیساتھ بدرگہ اور تاوان کریں تو بلندر میں شریک ھوگا اور اگر بدرگہ اور تاوان زرغن خیل والوں نے نہیں کی تو بلندر صرف سنی خیل کی ملکیت ھوگی اور وہ خود بدرگہ،تاوان اور اسکی حفاظت کریگی

باقی دوسرے حصے میں
جاری۔۔۔۔۔

15/01/2024

DA EO GORA DA ایم این اے سینٹر سہ چی تہ وزیر اعظم شی قوم لہ بہ سہ وکڑی او چی کم ایم این ایز سینٹرز او وزیر اعظم جوڑ شوی دی ھغوی قوم لہ سہ کڑی علاوہ د خپلو خواہشاتو د پورہ کولو د پارہ د ذاتی مفادات او انعامات د حصول
Darra adam khel

10/01/2024

اسلام آباد کے فیصل مسجد کے اندر تو ناچ گانا ہوتا اور لڑکیاں tik tok بناتے ان پر تو کچھ نہیں بولتے ۔اور ریونڈ کے ساتھ جو ہیرامنڈی اُن پر کیوں نہیں بولتے ۔پہلے اپنی سے جہاد start کرو۔
Darra adam khel

08/01/2024

درہ آدم خیل کی اس ویڈیو کو لے کر کوئی ایماندار ایسا نہیں رھا جس نے مذاق یا سنجیدہ طور پر ایمان تازہ نہ کیا ھو . مگر ان میں سے اکثر وہ لوگ ہیں جنھوں نے کھبی قبائلی زندگی کو قریب سے دیکھا بھی نہیں ھے .

درہ آدم خیل سے لے کر ھر قبائلی علاقے میں پڑوسیوں یا خاندان کا مہمانوں کو بٹھانے ، صلاح مشورے ، اٹھنے بیٹھنے کے لئے حجرے ھوتے ہیں ، جس کے ایک کونے میں مسجد ھوتی ھے ۔ اسی حجرے میں شادی بیاہ اور فوتگی وغیرہ کے مراسم بھی ھوتے ہیں اور نماز کے وقت اٹھ کر حجرے کے اسی مسجد میں نماز پڑھ لیتے ہیں ۔

اب جو لوگ اسے مسجد میں گانے بجانے کی محفل کہتے ہیں وہ ذرا ان علاقوں کی تاریخ اور طرزِ زندگی کا بھی مطالعہ کر لیں ۔ لکیر کے فقیر بن کر کاپی پیسٹ کرنے سے بہتر ھے کسی پروگریسیو پروفیسر کا لکچر سنیں ۔

نوٹ : میں کھبی بھی ٹرانس جینڈرز کے اس طرح ناچ گانے کی محفلوں کا حمایتی رھا ھوں اور نہ اب ھوں ۔ ثواب گناہ اپنی جگہ مگر یہ ٹرانس جینڈر نام کے ایک انسانی طبقے کی حد درجے تذلیل ھے ۔

08/01/2024

مسجد کیساتھ نزدیک ڈانس ہونے پر یہود کیساتھ تشبیہ دے رہے ہے اور مسجد کی اندر انسانوں سمیت قرآن مجیدوں کو بمو سے اڑانے پر خاموش تھے اس وقت نہ کوئی زلزلہ آیا اور نہ زمین پھٹ گئی نہ کوئی طوفان آیا اور نہ کوئی عذاب آیا
حالانکہ وہی علاقہ درہ آدم خیل ہی تھا جو آج کل ڈانس پر عذاب دینے کی پیشنگوئیاں ہورہی ہیں
🤔

08/01/2024

ستاسو په انټرنېټ کې ستونزه شته کنه.

05/01/2024

بریکنگ نیوز. آج پھر کوہاٹ پولیس نے کوتل پر درہ آدم خیل کے سیاحتی نوجوانوں کے گرفتاری کا ناکام کوشش کیا . ڈپٹی کمشنر کوہاٹ APA درہ آدم خیل سے اپیل ہے کہ کوہاٹ پولیس کو اسطرح ہتھکنڈوں سے باز رکھنے کی سخت ھدایت جاری کریں. کیونکہ اس طرح حالات سے مزید حالات کشیدہ ھو سکتا. کیونکہ ایک طرف پورا قوم درہ آدم خیل ھے اور دوسری طرف کوہاٹ پولیس کی ضد ھے.
یادرہے کوتل کے جس مقام پر درہ آدم خیل کے درجنوں نوجوان 4 بجے سیاحت کے طور پر بیٹھ کر گپ شپ لگاتے ہیں یہاں قریب آفریدی این ہوٹل بھی ھے جو درہ آدم خیل کی ملکیت ہے.
خدارہ کوہاٹ پولیس کو اسطرح حرکتوں سے باز رکھیں. کیونکہ درہ آدم خیل کے عوام روز اول سے نہ بلجبر فاٹا انضمام تسلیم کردیا ھے اور تسلیم کرنے کو تیار ہیں لہذا کوہاٹ پولیس کوہاٹ کے شہریوں کا خیال رکھیں. درہ آدم خیل کا اپنا خاصدار اور لیوی فورس ھے وہ خود اپنے علاقے کا کنٹرول قومی رواج کے مطابق کر سکتا ہے..
منجانب درہ آدم خیل تورجھنڈی تحریک
Darra adam khel

31/12/2023

Well done boy's🏴🏴🏴🏴🏴
مبارک مبارک
کوہاٹ انتظامیہ نے تمام گرفتار افراد کو رہا کردیا۔
جب ہم ایک ہونگے۔ تو پھر مخلاف کیلئےایٹم بم جیسے ثابت ہونگے
جسمیں شاہد آفریدی ، اویس آفریدی۔ شاہدبلال، ملک نائب خان اور دیگر سب کشران اور مشران کا بہت بہت شکریہ۔
درہ آدم خیل کی مٹی آپ پر فخر کرتی ہے۔
کامریڈز 🇦🇬

31/12/2023

Share this post✌
آج پھر درہ آدم خیل کے عوام اور کوہاٹ پولیس کے درمیان حالات کشیدہ. آب تک درہ آدم خیل کے 40 آفراد گرفتار ہو چکے ہیں اور 200 آفراد تک کوہاٹ پولیس نے گرفتاریوں کا ٹارگٹ دیا گیا ہے زرائع
اھم زرائع کے مطابق درہ آدم خیل کے عام عوام اور بلجبر فاٹا انضمام کے خلاف تمام تحریکیںوں کا روڈ کو نکلنے پر غور و فکر جاری ہے کوہاٹ انتظامیہ کے اعلی حکام سے اپیل ہے کہ کوہاٹ پولیس کی ناروا گرفتاری کا نوٹس لیکر حالات بہتر بنانے کا کوشش کریں. ورنہ درہ آدم خیل کے ہزاروں افراد کا روڈ پر نکلنے کا 100 فیصد امکان ھے. کیونکہ یہاں کے عوام کا بلجبر فاٹا انضمام اور پولیس نظام سے پہلے سے سخت نفرت ھے. جسکی وجہ یہاں عام عوام بھی اسطرح مسلے میں سب سے پہلے لبیک کر کے روڈوں پر نکلتا ہے.
Darra adam khel

31/12/2023

ّہ_آدم_خیل کے لوگ پکڑ رہے ہیں درّہ آدم خیل کے لوگوں سے آپیل ہیں کہ تمام عوام نکلے جتنے سرکاری گاڑیاں آتے ہیں انھیں درّہ آدم خیل سے گزرنے نہیں دینا پھر دیکھنا کیسے یہ عام لوگوں کو تنگ کرتے ہیں💪
🇦🇬✌🇦🇬❤ Darra adam khel

29/12/2023

دره آدم خیل کے تورو جهنډو تحریک خو نن بیا فولیس والا ډباولي دي🤣
الکه اغا وائرلس او ټوپک چاجرې واپس ویرکو ظالیمانو😹👊
Darra adam khel منظور پښتون
Manzoor Pashton
#بلوچستانی ゚ #بلوچستانتحفظمومینٹ #منظورپشتین

Photos from Darra adam khel's post 22/12/2023

😥 ملک سعید آفریدی نے این اے 35 سے آزاد الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔🤔اپنی مفادات کیلئے لڑانا اسے کہتے ہیں😥😥
تورو جھنڈیو کو استعمال کرنا
Shame shame
😣
Darra adam khel

Photos from Darra adam khel's post 09/12/2023

پی ٹی ایم کراچي ملګري Yar Mohmmad ده کراچي پولیس لخواه ګرفتار شوي دي موږ غوشتنه کوو چي یار محمد دي زر تر زره خوشي کړل شي
ېاده دې وې چې رياست د پې ټې اېم ځوانان په جېلونو کله هم د خپلي حبرې نه نشې پا شا کولې😥

09/12/2023

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Nawaz Khel Afridi, Zakria Khan, Abdul Haseeb Darra adam khel

04/12/2023

وینه مې تویېږي ښۀ ښکاره په هر زمان ربه
ماته به جنت کې جوړوې پښتونستان ربه

زۀ سلمان لتانه نور هیڅ نۀ غواړم خالقه خو
کور په کور پېدا کړه د منظور په شان ځوانان ربه


Darra adam khel

04/12/2023

منظور پشتین پر ریاستی مشینری کی سیدھی فائرنگ پختون قوم کو بنگال جیسے واقعات کی دعوت دینے کے مترادف ہے لیکن ایک بات ذہن نشین ہونی چاہیے کہ پھر یہ ردعمل بنگالیوں کے عمل سے کئی گنا بھاری ہوگا۔ بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔
Darra adam khel

29/11/2023

درہ آدم خیل میں بجلی کا نظام درہم برہم پوچنے والا کوئی بھی نہیں😥
انتظامیہ 👇👇👇
Darra adam khel

29/11/2023

منظور جانان دا قوم پہ نوم
Darra adam khel

28/11/2023

‏د پشتون ژغورنې غورځنګ خیبر ملګری حسین احمد اپريدي ،حنيف اپريدي ،حنان ،همايون ، اختر محمد ،عزيز اؤ عابد نن د ظالمانو د بند څخه راخوشی کړی شوی دی
غونډ پیاوړو کارکوونکو ته په پیاوړتیا اؤ میړانه افرین وایم .

Darra adam khel

27/11/2023

‏پنجاب میں پختونخوا سے جانیوالے افراد کاداخلہ ممنوع۔پنجاب جانے کیلئےپختونخوا سے تعلق رکھنے والے افراد کوتھانے سے فارم پر کرنا اور انٹری کرنا پڑیگا ۔
Gul 🐐 thubo dy

ارمان پختونستان❤😥
Darra adam khel

Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

The Super Over from Mohammad Amir goes for 18 🤯USA maximise the extras in a brilliant effort 💪#T20WorldCup #USAvPAK Paki...
Sari Khyber Pakhtunkhwa ma ag laga howa ha
• Today's the best video❤🌿🥰•🔴 Beautiful#moodchallengemoodchallenge#Swadhinnews#moodchallengechallenge#BestPhotographyCha...
سیاست کی وجہ سے علاقہ بڈھ بیر میں ایک اور گھر میں ماتم 😔😔 والد ANP سے بیٹا PTI سے بیٹے نے گھر پر PTI کا جھنڈا لگایا جس پ...
DA EO GORA DA ایم این اے سینٹر سہ چی تہ وزیر اعظم شی قوم لہ بہ سہ وکڑی او چی کم ایم این ایز سینٹرز او وزیر اعظم جوڑ شوی ...
اسلام آباد کے فیصل مسجد کے اندر تو ناچ گانا ہوتا اور لڑکیاں tik tok بناتے ان پر تو کچھ نہیں بولتے ۔اور ریونڈ کے ساتھ جو ...
درہ آدم خیل کی اس ویڈیو کو لے کر کوئی ایماندار ایسا نہیں رھا جس نے مذاق یا سنجیدہ طور پر ایمان تازہ نہ کیا ھو . مگر ان م...
بریکنگ نیوز. آج پھر کوہاٹ پولیس نے کوتل پر درہ آدم خیل کے سیاحتی نوجوانوں کے گرفتاری کا ناکام کوشش کیا . ڈپٹی کمشنر کوہا...
مشر ❤ #بلوچستانتحفظمومینٹ #reelsfb #fypシ゚ #منظورپشتین #PTMZindabad #ReleaseManzoorPashteen #napakarmi #بلوچستانی #fatacc...
مشر ❤ #بلوچستانتحفظمومینٹ #reelsfb #fypシ゚ #منظورپشتین #PTMZindabad #ReleaseManzoorPashteen #napakarmi #بلوچستانی #fatacc...

Category

Website

Address

Kohat
21000

Other Food & Grocery in Kohat (show all)
Darra weapon Darra weapon
Darra FR Kohat
Kohat, 26000

Weapon

Muhammad anas durani Muhammad anas durani
Kohat

honestly

Nizamia Shaheen Tea Nizamia Shaheen Tea
Nizamia Shaheen Tea
Kohat, 26000

We at Nizamia Shaheen Tea serves local brick and mortor business since 1970s we offers a varriety

Nasir Malak Nasir Malak
Kohat

Kohat Aseel Kohat Aseel
Hayat Shaheed Colony, Pindi Road Kohat
Kohat, 26000

contact infor : 03424643641 Contact or WhatsApp

Pubg lite gaming Pubg lite gaming
Kohat Kpk
Kohat, 2600

سب دوستوں سے ریکوسٹ ہے کہ پیج کو لائیک اور شئیر کجیئے ن?

Groceteriapk Groceteriapk
KUST
Kohat, 26000

We deliver groceries at your doorstep within 30 minutes right at your doorstep

AR ma Ni page AR ma Ni page
Kohat

ヾ(˙❥˙)ノ❤️❤️❤️❤️ヾ(˙❥˙)ノʕ´• ᴥ•̥`ʔ ,(^._.^)ノ(●__●)ƪ(‾.‾“)┐乁( . ര ʖ̯ ര . )ㄏ(┛✧Д✧))┛彡┻━┻(╯ರ ~ ರ)╯︵ ┻━┻༎ຶ‿༎

alkhair acadmy alkhair acadmy
Kohat
Kohat, 0092

online quran teacher

Hassan Aluminium & Glass Wark Hassan Aluminium & Glass Wark
Muhammed Nager Chuk Pandi Road
Kohat

ham merry ya har kesam ki emery sesy banyan jaty ha

Mamu Kiryana Store Mamu Kiryana Store
Seni Gumbat Bazar
Kohat

مخلوق کی خدمت اولین ترجیح

madni cartoon madni cartoon
Kpk Kohat Surgul
Kohat, 26000

we provide vidoes about madni cartoon