GPS Lal Garhi

گورنمنٹ پرائمری سکول لال گڑھی کا منشور تعلیم سب کے لیے۔ تعلیم ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔

23/11/2023

گورنمنٹ پرائمری سکول لعل گڑھی بقابلہ گورنمنٹ پرائمری سکول بورکہ
سمی فائنل نمبر 1

23/11/2023

گورنمنٹ پرائمری سکول سلطان آباد بقابلہ گورنمنٹ پرائمری سکول شاہ پور

23/11/2023

سنٹرل اسلم آباد لیول ڈراز

22/11/2023

گورنمنٹ پرائمری سکولز سنٹرل اسلم آباد گروپ سٹیجز آبیات مقابلے

21/11/2023

گورنمنٹ پرائمری سکول لعل گڑھی میں کل مورخہ 22/10/2023 کو سنٹرل اسلم آباد کے ادبیات کے گروپ سٹیجز کے مقابلے گورنمنٹ پرائمری سکول لعل گڑھی میں گورنمنٹ پرائمری سکول فتح خان خیل،گورنمنٹ پرائمری سکول سور کمر اور گورنمنٹ پرائمری سکول لعل گڑھی کے درمیان ہونگے گورنمنٹ پرائمری سکول لعل گڑھی کے پیج سے لائیو دیکھائے جائے گے۔

21/11/2023

گورنمنٹ پرائمری سکولز گروپ سٹیجز میں گورنمنٹ پرائمری سکول لعل گڑھی نے فٹبال اور کرکٹ میں سنٹرل مقابلوں کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے ۔ گورنمنٹ پرائمری سکول لعل گڑھی کے تمام اساتذہ، طلباء کو اور ان کے والدین کو بہت بہت مبارکباد۔

21/11/2023

گورنمنٹ پرائمری سکول اسلم آباد بقابلہ گورنمنٹ پرائمری سکول شاہ پور

21/11/2023

گورنمنٹ پرائمری سکول لعل گڑھی بقابلہ گورنمنٹ پرائمری سکول سور کمر

21/11/2023
21/11/2023

گورنمنٹ پرائمری سکول اسلم آباد بقابلہ گورنمنٹ پرائمری سکول میرباش خیل

20/11/2023

گورنمنٹ پرائمری سکول میرباش خیل بقابلہ گورنمنٹ پرائمری سکول شاہ پور

20/11/2023

گورنمنٹ پرائمری سکول تاندہ بانڈہ بقابلہ گورنمنٹ پرائمری سکول شاہ پور

20/11/2023

گورنمنٹ پرائمری سکول میرباش خیال بقابلہ گورنمنٹ پرائمری سکول اسلم آباد

20/10/2023

جی پی ایس لعل گڑھی میں ہفتہ وار ختم القرآن تمام مسلمانوں کے لیے دعائیں

Photos from GPS Lal Garhi's post 19/10/2023

گورنمنٹ پرائمری سکول لعل گڑھی ششماہی امتحان 2023

Photos from GPS Lal Garhi's post 06/10/2023

جی پی ایس لال گڑھی جمعہ المبارک کے مبارک دن کا آغاز ھمیشہ کی طرح ختم القرآن کی تلاوت سے کیا گیا اللّٰہ پاک اپنے دربار میں قبول فرمائے آمین ثم آمین 🤲
#گورنمنٹ
Kohat, Pakistan

Photos from GPS Lal Garhi's post 04/10/2023

سینیئر ایٹی ٹیچر مولانا محمد خان صاحب اج گورنمنٹ پرائمری سکول لعل گڑھی میں ایز ا موٹیویشنل سپیکر انوائیٹ کیے گئے ہیں اور انھوں نے گورنمنٹ پرائمری سکول لعل گڑھی طلباء کو کافی موٹیویٹ کیا تعلیم کے بارے میں زندگی کی رہن سہن کے بارے میں اور زندگی بسر کرنے اور زندگی میں آگے بڑھنے کے طور طریقوں کے بارے میں باتیں بتائی ہیں اور تعلیم حاصل کرنے کے فوائد اور تعلیم حاصل کرنے کے طور طریقے بتائیں کہ کس طرح ایک معزز شہری اور ایک اچھے اخلاق کے ساتھ زندگی بسر کرنی چاہیے اور گورنمنٹ پرائمری سکول کے طلباء کو آنےوالے درپیش مسائل کے بارے میں سوالات کیے ہیں موٹیویشنل سپیکر مولانا محمد خان صاحب کے نے نہایت نرم مزاج تمام کے تمام سوالات کے جوابات دیے۔ اور انشاءاللہ ائندہ بھی گورنمنٹ پرائمری سکول لعل گڑھی اسی طرح اپنے سکول میں سماجی شخصیات یا معاشرے کے اچھے کردار اور اچھے اخلاق والے موٹیویشنل سپیکر اور شخصیات کو ایسے ہی مداح کرتے رہے گے تاکہ طلباء میں پڑھائی کے ساتھ ساتھ باقی جو زندگی بسر کرنے کے طور طریقے ہیں وہ سیکھنے میں مددگار ثابت ہو۔

گورنمنٹ پرائمری سکول لعل گڑھی کی اولین ترجیح معیاری تعلیم اور ایک اچھے معاشرے کی تکمیل ہے۔

30/09/2023

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گورنمنٹ پرائمری سکول لال گھڑی میں اکتوبر کے پہلے ہفتے سے ششماہی امتحان شروع ہو رہا ہے تو گورنمنٹ پرائمری سکول لال گھڑی کے تمام طلباء اور ان کے والدین سے گزارش کی جاتی ہے کے اپنے بچوں کو امتحان کے لئے بھرپور تیاری کروائی شکریہ ۔
منجانب گورنمنٹ پرائمری سکول لال گھڑی شاپور کوہاٹ


Kohat, Pakistan

30/09/2023

پیر 2 اکتوبر سے پرائمری سکولوں کی حاضری 8:30 جبکہ چھٹی 35: 1 پر ہوگی۔
جمعہ کے دن بریک اگر نہیں ہوتی تو چھٹی 11:50 اور اگر بریک ہوتی ہے تو 12:25 پر ہوگی۔

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا

22/09/2023

‏کیا میں تیرے بغیر جی لوں گا ؟
غور سے دیکھ ایک بار مجھے
"ماں"

Photos from GPS Lal Garhi's post 22/09/2023

جی پی ایس لال گڑھی جمعہ المبارک کے مبارک دن کا آغاز ھمیشہ کی طرح ختم القرآن کی تلاوت سے کیا گیا اللّٰہ پاک اپنے دربار میں قبول فرمائے آمین ثم آمین 🤲

23/08/2023

*برانڈڈ شوز اور تھری پیس یا ٹریک سوٹ کے بجائے سادہ پلاسٹک کے چپل پہن کر صوبے کے*
*سب سے بڑے ہاؤس (وزیر اعلیٰ ہاؤس) کے فرانٹ لائن میں بیٹھا سادگی کا مجسمہ اپنے کئے گئے کمال سے بے خبر یہ بچہ*
*کسی سرکاری سکول کا ایک غیر معمولی طور پر ہونہار طالب علم ہے*
*جو کل ہوئے جانے والے نتائج میں بیک وقت صوبے کے سینکڑوں ان پرائیویٹ سکولوں جو ہزاروں روپے فیس لیتے ہیں کو مات دیکر ٹاپ تھری پوزیشنز میں سے ایک پر قبضہ کر کے انعام لینے کیلئے بیٹھا ہوا ہے*

14/08/2023

آج 14 اگست یوم آزادی کے حوالے سے گورنمنٹ پرائمری سکول لعل گڑھی میں خصوصی پروگرام منعقد کیا گیا

07/08/2023

سب سے پہلے تو میں اپنے کوہاٹ کے تمام فٹبال پلیرز اور سب کوھاٹیوں کا بہت شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے اتنا پیار اور سپورٹ کیا اور ہر میچ سے پہلے مجھے یہ یقین دلایا کہ سب پاکستان اور کوہاٹ فٹبالرز مجھے اور میری ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں ۔
اب میں اپنے استادوں اور کوچز کا ذکر کرونگا جن کی بدولت میری گیم میں نکھار اور مجھے یہ پلیٹ فارم مہیا ہوا ۔ اگر آج سنز اف کوہاٹ اکیڈمی نہ ہوتی تو میں کبھی کوہاٹ کے شہر کے گراؤنڈ میں نہ آتا اور مجہے میرے قابل قدر اساتذہ فرحت االلّه آفریدی ۔ جاوید آفریدی اور جہانگیر عسکری جیسے کوچز سے کچھ سیکھنے کا موقع نہ ملتا اور میں تمام کوچز کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔
یہاں ضیاء آفریدی کپتان کا شکریہ ادا کرنگا جن کی ٹیم بن ہاشم اینڈ سنز کی وجہ سے مجہے نیشنل چیمپئن لیگ میں ڈیپارٹمنٹ کی ٹیمز کے خلاف موقع ملا اور اعتماد حاصل ہوا ۔
میرے کوچ ریحان کپتان کے لئے صرف اتنا کہونگا کے میں نے یا میرے والدین نے جب بھی دعا کے لئے ہاتھ اٹھاے تو ریحان کپتان کے لئے دل سے سب سے پہلے دعا نکلی ۔ باقی ان کے لئے کچھ نہیں کیونکہ الفاظ ہی کم پڑھ جاتے 🙄 الفاظ سے بھاری ان کی قدر و منزل ہے میرے دل میں ۔
ایک مرتبہ پھر سب کا بہت بہت شکریہ
Syed Rehan
Zia Afridi
Farhatullah Afridi
Jahangir Askari
Javed Afridi

15/07/2023

دو سالہ بی اے/بی ایس سی اور ایم اے /ایم ایس سی بحالی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری!!
یہ ہمارے دائرہ اختیار میں نہیں آتا,ریلیف کیلئے متعلقہ فورمز سے رجوع کریں!
وفاقی محتسب کورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

Want your school to be the top-listed School/college in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Kohat
26000

Other Schools in Kohat (show all)
Govt High School Sheikhan Kohat official Govt High School Sheikhan Kohat official
Sheikhan Kohat
Kohat, 26000

Govt High School Sheikhan Kohat is located in Sheikhan Kohat.

Govt High School Kamar Dhand Kohat Govt High School Kamar Dhand Kohat
Kohat

Govt High School Kamar Dhand Kohat is situated at north side in a small town Kamar Dhand.

GPS Chambai Kohat GPS Chambai Kohat
Chambai
Kohat, 26000

گورنمنٹ پرائمری سکول چمبئ کوہاٹ

Iqra Hadeeqa Tul Atfal school Iqra Hadeeqa Tul Atfal school
Babri Banda
Kohat

The Guardian School Kohat The Guardian School Kohat
Behind AlShifa Hospital, House #34, , Sector A1, , Phase II, KDA Kohat
Kohat

The Guardian School aims to create a welcoming and exciting learning environment for each student

Intellectuals school and college jhandi station kohat Intellectuals school and college jhandi station kohat
Kohat

the real name of quality education

GPS Spina Khawara Khadizai kohat GPS Spina Khawara Khadizai kohat
Spina Khawara
Kohat

GHSS SHADI KHEL _ Unofficial GHSS SHADI KHEL _ Unofficial
Shadi Khel
Kohat, 26000

The knowledge group of schools The knowledge group of schools
Kohat

A Name Of Success

G.P.S Dartappi G.P.S Dartappi
Kohat

GPS Dartappi is a education department.