Voice Of ManiKhel

NEWS
SOCIAL ISSUES
RIGHTS
PROMOTION AoA
This is public figure page! Thank you!

for any NEWS, SOCIAL ISSUES, RIGHTS and PROMOTION you can direct contact me on whatsapp 03357004875.

09/02/2024

مبارک ہو قوم مانی خیل💐
افسوس ہم نے بدلے میں کیا دیا ہیں زرا اپنے ضمیر سے پوچھ لیجٸے ایک ہیرے جیسے لیڈر کو گنوا چکے ہو ایک ایسا ممبر جو اعلیٰ تعلیم یافتہ ،نرم مزاج اور ملنگ مزاج انسان جس میں نہ کوٸی فرقہ وریت تضاد موجود تھا اور بلکہ ہر خد تک کسی بھی مسلۓ کو فوری حل کرنے کا کوشش کرتا تھا۔ زیادہ تر اپنے خلقے پر نگرانی کے لیے ہر دم تیار اور زیادہ تر اپنے ہی رہائشگاہ یعنی اورکزٸی میں ہی موجود ہوتا تھا اور ممبر جیسا بلکل تھا ہی نہیں جو کہ صرف الیکشن کے وقت خلقے میں 24 گھنٹے موجود ہوتے ہیں اس ہی مقصد میں کہ کب کسی کی فوتگی ہوجاۓ تاکہ وہاں ہمدردی دیکھا سکے۔
غزن بھاٸی ہم اپ سے بہت شرمندہ ہے۔

08/02/2024

کوہاٹ(1) PK-91
سے افتاب عالم کامیاب

کوہاٹ(2) PK-92
سے شفیع جان کامیاب

08/02/2024

NA-35
کوہاٹ شہریار آفریدی کے نام
Total Vote; 80,000+
تیسری بار MNA منتخب

08/02/2024

سترسام پولنگ اسٹیشنNA-36
شعبان علی 262
جی جی جمال 122
یوسف خان 91

08/02/2024

سترسام پولنگ اسٹیشن PK-94
سید بشارت حسین 177
جواد حسین 169
اورنگزیب 68
غزن جمال 63

07/02/2024

افسوس صد افسوس
ہمارا قوم اتنا گر چکا ہیں یہ ہم نے سوچا بھی نہیں تھا۔
ایک ایسا بندہ جس کا نعارہ ہمیشہ ہمارے خلاف لگا آرہا ہے وہ ہر کانفرنس میں ہمارے اوپر لگی ہوٸی بھولی کی باتیں کرتا رہتا ہیں کہ ہم نے آج پلانے قوم کو اتنے پیسوں پر خرید لیا ہیں۔
افسوس چند ہزار دو ہزار کے لیے ہمارا ضمیر اس قدر بھک جاۓ گا ہم نے یہ تصور بھی نہیں کیا تھا۔ حلانکہ آج کل جانور بھی اتنے سستے نہیں بھک رہے جتنے ہمارے ضمیر سستے میں بھک رہے ہیں۔
میں عبدالہادی کو بھی یہ بتاتا چلوں کہ تمہارے لیے دن میں پانچ چھ کانفرنسز ریکارڈ ہوتی جاتی ہیں اگر اپ یہ سیٹ جیت بھی لے تو یہ یاد رکھنا کہ تم ایک نمبر ضمیر فروش ممبر ہوں گے یہ دولت تجھے سیٹ تک رساٸی تو دے سکتی ہے لیکن عوام کی دل تک نہیں۔
ہمیں مستقبل کے لیے سوچنا چاہٸے نہ کہ دو تین دنوں میں ختم ہونے والی چند نوٹوں کا۔
اپ سب کی پچھلے الیکشن میں غلط چناٶ کا سزا آج ہمیں بکتنا پڑھ رہا ہے اگر ان کے بجاۓ ایک تعلیم یافتہ اور نڈر نمائندہ ہمارا ہوتا تو آج اورکزٸی اپنی اکلوتی سیٹ سے محروم نہ ہوتا۔
جو فیصلہ بھی کرنا ہو جس کسی کا بھی چناٶ کرنا ہو تو حُدارا لالچ سے بالاتر کرو اپنی قیمت نہ گراٶ اور ایسے بندے کو اپنا قیمتی ووٹ دیں دینا جس کا منشور اورکزٸی کی ترقی،امن،اتحاد اور خوشحالی ہو نہ کہ ایک محسوس گروپ کی خوشنودی کا باعث ہو۔
#شکریہ اپ کا اور اپکے قوم کا خیر خواہ

07/02/2024

💢 💢

۔ ھنگو،اورکزٸی سے اب تک
کے قومی اسمبلی کے لیے سب سے مضبوط صرف دو اُمیدواراں قرار۔

#اورکزٸی سے آزاد اُمیدوار ڈاکٹر سید غازی گلاب جمال سابق وفاقی وزیر المعروف (جی جی جمال) سب سے مضبوط اور تگڑا اُمیدوار دیکھاٸی دیں رہا ہے۔
اور جبکہ #ھنگو سے جمعیت علمإ اسلام ( ف)کا مُفتی عُبید اللّٰہ سابق ضلعی ناظم ھنگو ایک مضبوط اُمیدوار کے طور پر سر فہرست ہے۔

02/02/2024

Thanks All Friends
our page has been reached to 2.7K followers we need your more support.
Thank you

Photos from Voice Of ManiKhel's post 02/02/2024

اورکزئی سے تعلق رکھنے والے معروف اور گدی نشین کے فرزندان کو سکول کی طرف سے جبکہ اور کو سکول کی جانب سے اور پر #انعامات اور سے نوازا گیا۔

02/02/2024

سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر جی جی جمال و آزاد اُمیدوار برائے قومی اسمبلی اور انکا صاحبزادہ غزن جمال سابقہ صوبائی وزیر و آزاد اُمیدوار براۓ صوباٸی اسمبلی #4فروری صبح #10بجے حُجرہ ملک محمد شعیب سترسام لوٸر اورکزٸی پر جلسہ کے لیے تشریف لارہے ہیں اپ سب سے شرکت کی استدعا کی جاتی ہے۔
#منجانب: ملک محمد شعیب اینڈ چٸیرمین زولفقار علی

30/01/2024

ُمیدوار_براۓ_صوبائی_اسمبلی


Syed Basharat hussain Syed Hassan Abbas Anwari Syed Zahid Hussain Mian Supporter's Club

30/01/2024
26/01/2024

پی کے 94 ضلع اورکزٸی سے کانٹے دار مقابلہ ہونے جارہا ہیں
اپر سے سید غزن جمال سابق MPA اور اورنگزیب خان سابق SENATOR اور جبکہ لوٸر سے مقبول ترین شخصيت جناب پیر سید بشارت حسین میاں سابق قومی و صوبائی اسمبلی امیدوار کامیاب اُمیدوار کی طور پر جانا جاتا ہے۔
Syed Ghazi Ghazan Jamal
Syed Basharat hussain
Aurakzai Brother's
Syed Hassan Abbas Anwari

19/01/2024

افسوس پچھلے الیکشن سے لے کر اب تک ہمارے پیشوا کا مزار نہیں کھولا گیا اور وعدے صرف ایوان تک محدود رہے۔

19/01/2024

Door Khan Orakzai Pti

14/01/2024

یقیناً لوٸر اورکزٸی سے کامیاب اور ٹکر کا اُمیدوار براۓ
صوبائی اسمبلی Pk 94 انتخابی نشان کیتلی پشتو میں چینک سید بشارت حسین کو مل گیا انشاللہ اورکزئی میں ووٹ صرف چینک کا ھو گا
Inshallah MPA Syed Basharat hussain

14/01/2024

سابق وفاقی وزیر غازی گلاب جمال
سابق صوبائی وزیر غازی غزن جمال

26/12/2023

#اورکزٸی سے #ٹکر کا #مقابلہ ہونے والا ہے.
سے جبکہ سے مضبوط اُمیدوار کے طور پر سر فہرست ہیں۔

Syed Ghazi Ghazan Jamal
Basharat hussain

18/10/2023

17/10/2023

انجنٸیر محمد علی مرزا کا اسرائيل و فلسطين جنگ کی موقف پر بہترین بیان۔ ویڈیو پورا دیکھیں۔

Photos from Muzamil Hussain Faseeh Tehsil Mayor Upper Kurram's post 15/10/2023
14/10/2023

Situations right now in plastine😭❗

😭افسوس غزہ میں انسانی خون اتنا سستا ہوسکتا ہے ہم نے یہ کھبی سوچا بھی نہ تھا۔ بہت ہی دل دہلا دینے والی ویڈیو💔
اللہ تعالی مظلوم فلیسطینیوں کا خامی و مددگار بنے آمین🙌

10/10/2023

Today's Photo 🌿🥰

•🔴

10/10/2023

🔻قال امام حسین ع🔻
اگر دنیا میں انقلاب لانا چاہتے ہو تو تہذیب نفس کا آغاز خود سے کرو دنیا خود بخود بدل جاٸیگی۔

جتنے دیر سے جاگو گے اتنے قربانیاں زیادہ دینے پڑیگی۔

دنیا میں جو چیز بھی ہے جس کا تعلق یہود سے ہے اس سے بلا ہم مستفید نہیں ہوسکتے کیونکہ ابھی پتہ چلا ایک دو پوسٹ پر تمہارے اکاؤنٹ کو خطرہ ہوسکتا ہے تو طاقت جمانے پر تمہارا خون بھی پی سکتے ہیں لہذا ابھی وقت ہے بیدار ہوجاۓ چاہے وہ #فلسطین پر ہو یا #کشمیر پر؟


#ایران

Today's Photo 🌿🥰

•🔴

Want your organization to be the top-listed Government Service in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

افسوس صد افسوس ہمارا قوم اتنا گر چکا ہیں یہ ہم نے سوچا بھی نہیں تھا۔ایک ایسا بندہ جس کا نعارہ ہمیشہ ہمارے خلاف لگا آرہا ...
انجنٸیر محمد علی مرزا کا اسرائيل و فلسطين جنگ کی موقف پر بہترین بیان۔ ویڈیو پورا دیکھیں۔#IsraelPalestineConflict #Israel...
Situations right now in #Gaza plastine😭❗😭افسوس غزہ میں انسانی خون اتنا سستا ہوسکتا ہے ہم نے یہ کھبی سوچا بھی نہ تھا۔ بہت...
پرویز خٹک اور لوٹا ویڈیو میں دیکھٸے!پاکستان تحریک انصاف پارلیمانٹیرینز کا قاٸد #پرویز_خٹک صاحب ، سابق وزیرعالیٰ محمود خا...
🚩رہبران پہ جہان ڈیر دی اے قمبرہؒ۔🚩میر انورؒ غوندے رہبر پہ جہان نیشتہ۔_______________________◾______________________ضلع ا...
🔻{اسلام علیکم}🔻پیارے دوستوں امید کرتا ہوں کہ اپ سب خیریت سے ہونگے ۔انشإاللہ کل ایک #اہم ویڈیو اس پیج سے Upload ہوگی جس م...
کوہاٹ چہلم جلوس واپسی Kohat chehlum jaloos 2023#kohat #chehlum #muharam #jaloos
کوہاٹ چہلم 2023 پارٹ 2Kohat chehlum 2023 part 2#kohat #chehlum #2023#shia #azadari
کوہاٹ چہلم 2023  پارٹ 1kohat chehlum 2023 part 1#kohatchehlum #kohat #chehlum2023#shia #azadari #kohatdivison
Kohat Chehlum 2023کوہاٹ چہلم 2023#kohat #chehlum #2023
Big shout out to my newest top fans! 💎 Pukhtoon Orakzay

Category

Website

Address

Kalaya
Kohat

Other Social Services in Kohat (show all)
Rehbar kohat Rehbar kohat
Kohat

i am a social worker I wish that I belong to the poor people can help and be a support Insha Allah

Kohat Blood Donors Society Kohat Blood Donors Society
Kohat

Yasir Hameed Bangash Coordinator (KBD)

Vomkachai Vomkachai
Kohat

اسلامک معلومات، مجالس اورعلاقائی خبروں کے لیے ہمارے پیج کو لائک کرے

Minorities Of Kohat Minorities Of Kohat
City Kohat KPK
Kohat, 26000

اس پیج پر مینارٹیس کو سپورٹ کیا جائے گا۔

Fawad Khan Fawad Khan
Kohat

Breaking News Kohat Breaking News Kohat
Kohat
Kohat, 2600

بریکنگ نیوز ۔کوہاٹ

GUL AG Official Typist GUL AG Official Typist
Kohat

‏ارے کون کہتا ہے محبت کافر بنا دیتی ہے�� مجھے سجدے می?

Farooq Afridi official Farooq Afridi official
Afridi Banda
Kohat, KOHAT

farooq Afridi

Marwat Students Society MSS, KUST Marwat Students Society MSS, KUST
Kohat University Of Science And Technology
Kohat

This Is The Official Page Of MSS (KUST). The Utmost Purpose Of The Page Is To Help The Students.

Ikram shah Ikram shah
Kohat

student

Lɘwʌŋ_tooɓ Lɘwʌŋ_tooɓ
Kohat

facebook.com/Lɘwʌŋ_tooɓ https://www.facebook.com/Lɘwʌŋ_tooɓ-107174451837621/ Subscribe Me On YouTube. https://youtube.com/channel/UCwPtTLF4cLZT-MemVDa7_qg

Son Of Togh Son Of Togh
Togh Bala Kohat
Kohat

Son of togh social welfare organization