Way to Mehdi
Imam Zaman Aj related contents
and Islamic Videos
آزادی فلسطین مارچ
بمقام کچہ پکہ کوہاٹ
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
انشاء اللہ کل بروز جمعرات , بمطابق 20 صفر 1445ھ مرکزی اربعین جلوس کوہاٹ میں دستہ عُشّاقُ الوِلایہ کچئی کے جوان اپنے مخصوص انداز میں امام زمانہ کو پُرسہ پیش کرینگے۔
بعد از نماز ظہرین | 7 ستمبر 2023
تحصیل گیٹ کوہاٹ سے دستے کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔
تمام اراکین , انتظامیہ و عزادار بھر وقت تحصیل گیٹ کوہاٹ پہنچ جائیں۔
دستہ عُشّاقُ الوِلایہ کچئی
بمقام : عیسیٰ خیل کچئی
انشاء اللہ اربعین حسینی (چہلم) کیلئے دستہ عُشّاقُ الوِلایہ کچئی کے اراکین میں توسیع کی جارہی ہے۔ جس میں پورے کچئی سے خواہشمند نوجوانان اور جوانان شرکت کر سکتے ہیں۔۔۔
Zakir Zain Muhammadi New Noha Album 2023_24 Coming soon
Promo
آج سے ھتا اسلامی مرکز میں دستہ عشاق الولایہ کے اراکین کیلئے غنچہ زنی پریکٹس کا با قاعدہ آغاز کر دیا گیا۔
ُشَّاقَ_الوِلایہ
انشاء اللہ آج سے دستہ عُشّاقُ الولایہ کے اراکین کےغنچہ زنی پریکٹس کا آغاز ہوگا۔ دستہ کے اراکین و شمولیت کے خواہشمند طلباء آج ہی اپنی شرکت یقینی بنائیں۔ ٹائم: سہ پہر 05 بجے | بمقام: ھتا اسلامی مرکز
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِی جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِینَ بِوِلاَیَةِ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ وَ الْأَئِمَّةِ عَلَیْهِمُ السَّلاَمُ
عید سعيد غدیر و عید ولایت امیرالمومنین علی بن ابي طالب علیه السلام کی مناسبت تبریک و تهنیت عرض کرتا ہوں.
جشن عید سعید غدیر خم
انشاء گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی عید غدیر کے موقع پر عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا ہے۔ تمام مومنین اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
18 ذی الحجہ | بروز جمعہ | بوقت صبح 08 بجے | بمقام: ھتا اسلامی مرکز(کچئی)
الداعیان الی الخیر: ھتا اسلامی مرکز
Wishing you a happy and blessed Eid filled with love, peace, and harmony. May Allah's blessings be with you and your family always.
EID MUBARIK ♥️
𝙍𝙚𝙜𝙖𝙧𝙙𝙨: Voice Of Kachai
نمازِ عید الاضحیٰ صبح 30 : 8 بجے مرکزی جامع مسجد جماران کچئی میں ادا کی جائے گی ۔
نمازِ عید الاضحیٰ صبح 8 : 30 بجے مرکزی جامع مسجد جماران کچئی میں ادا کی جائے گی ۔
انشاء اللہ بروز بدھ کو مسجد جماران کچئی میں اجتماعی دعاۓ عرفہ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ تمام مومنین دن 12 بجے تک مسجد جماران پہنچ جائیں۔ نماز ظہرین باجماعت ادا کیا جائیگا نماز کے فوراََ بعد طعام ، دعائے عرفہ اور اختتام پر مجلس امام حسین کا اہتمام ہوگا۔
ھتا اسلامی مرکز
جمعہ مبارک ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Kachai
Kohat
26000
Kohat
Aslamoalakom everyone Ya Ali a,s madad... Please like our page and share our posts with your friends as well
Darbar-e-Alia Ghamkol Sharif
Kohat, 26080
The Darbar Aaliya Ghamkol Sharif International page which entails the work carried out by Darbar Gha
Kohat
Darbar Aaliya Ghamkol Sharif an International Sufi organisation established by his eminence the Ghawth, Hadhrat Khawaja Zinda Pir Sahib رحمتہ اللہ علیہ in 1952 by the order of The ...