Kohat Beauty
showing about Kohat beauty
5نمازیں 5سورتیں5انعام ✓
کُن فـَیکُونْ
اور مجھے اسکے کـن کی اُمید تھکنے نہیں دیتی 🖤
اپ کا من پسند ملک ( country )کون سا ہے.
بیشک ترقی آگے جانے سے نہیں
بلکہ 1400سال پیچھے جاکر محمدؐ کی سنت پر چلنے سے ہوگی..
جمعۃ المبارک، ہمارے اعمال اللہ کی محبت، نور اور برکت کو راغب کرے. امین
کوہاٹ میں سردیوں کی بارش شروع ہو گئی ہے
ایک اور شیڈول آگیا
کوہاٹ کے مختلف علاقوں میں مختلف تاریخوں پر صبح 7 سے دوپہر 2 بجے تک لوڈشیڈنگ ہوگی
بسم اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
شروع اللہ تعالی کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
آؤ ایمان تـازہ کریں...!!💝
لَا٘ اِلٰهَ اِلَّا الله مُحَمَّدُ الرَّسُو٘ل الله 🌼✨💞
معلومات فراہم کرنے والے 10 ہزار نقد انعام دیا جائے گا
زیر تصاویر میں موٹر سائیکل سوار اشخاص چوری کی واردات میں ملوث ہیں جوکوہاٹ پولیس کو مطلوب ہیں
اگر انکے بارے میں کسی کو کوئی معلومات ہو تو وہ نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
+92 334 8251101
یہ انسان جو اس وقت پوسٹ کو پڑھ رہا ہے
اللہ کرے اس کی ساری جائز حاجت اور دعائیں قبول ہوں۔ آمین
نومبر سے پٹرول مزید سستا ہونے کا امکان ہے کیا اشیائے خوردنوش بھی سستی ہو جائیں گی🤔
💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💥
یا اللّہ پاک تمام مسلمانوں سے مصیبتیں پریشانی بیماری دور فرما دے آمین ثم آمین 🙏
یا اللّہ پاک رزق حلال برکت والا نصیب فرما, آمین
" اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَد ۔ "
اے اللہ پاک ! مسجد اقصی کی حفاظت فرما اور فلسطین کے مسلمانوں کی نصرت فرما۔ جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘
Best photo of the day 😘
Follow Viral Facts
صبح بخیر
اے اللہ, اج کی صبح ہمارے لیے برکتوں اور بھلائیوں کا باعث بنی.
بریکنگ نیوز
کوہاٹ میں سی این جی سٹیشن کھول دیے گئے ہیں, پرانا ریٹ 234 روپے فی کلو ہے.
کوہاٹ میں گیس لوڈ شیڈنگ, سی این جی بند, گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان, ٹرانسپورٹ مالکان اور گھریلو صارفین پریشان. ゚viralシ ゚viral
کوہاٹ میں اج بھی سی این جی بند ہے سی این جی کا ریٹ 450 روپے ہونے کا امکان,
سی این جی بند ہونے کے باعث آج کوہاٹ کے سڑکوں پر رش معمول سے کم تھا.
چرسی جانا نہ. وکیل عمران خان شیر افضل مروت کا مختصر انٹرویو. ゚viralシ ゚viral
یہ کوہاٹ میں کون سی جگہ ہے سب کمنٹ میں بتائیں. ゚viral ゚viralシ
Birds of paradise🥺🇵🇸❤️
بارش کے بعد ہلکی پھلکی دھوپ کے ساتھ پشاور چوک کا خوبصورت منظر. ゚viralシ ゚viral
کوھاٹ میں سردیوں کا آغاز ھو گیا بارش جم کے برس رھی ھے
یااللّٰہ پاک فلسطینی مسلمانوں کی غیبی مدد فرما
آمین🤲🏻 ゚viralシ ゚viral
کوھاٹ سٹی میں سردیوں کا آغاز ھو گیا بارش جم کے برس رھی ھے
اے ابابیلوں کے ذریعے کعبہ کی حفاظت کرنے والے میرے اللّه فلسطینیوں کی مدد فرما.. 🙏
جو اپنی حفاظت خود نہیں کر سکا وہ تمہاری کیا کرے گا۔بیشک اللّٰہ تعالیٰ کے سِوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ♥️ ゚viral
اس سال بھی گیس کی لوڈشیڈنگ ہوگی۔
نگران وزیر توانائی🤔😔
proud to be kohat. ゚viral
میری اَمی عائشہؓ دنیا کی واحد خاتون ہیں جنکی پاک دامنی کی گواہی خود رب العالمین نے دی ہے.
Morning view of KDA kohat. ゚viral
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Kohat
26000
Kohat
I am from Pakistan I will see beautiful beautiful places of Pakistan on Facebook and I will also show
Sharbat Khan Market Opposite Drive Waseem Bannu Road Tappi
Kohat
Photostate, Composing, Printing, Scanning, Binding, PVC Card, Plastic Cover