DHODA KOHAT

کوہاٹ کا خوبصورت ترین گاوں ڈھوڈہ شریف۔
جیسے اللہ تعالیٰ نے ہر خوبصورتی سے نوازا گیا ہے۔
ماشاءاللہ

25/04/2024
16/04/2024

ڈھوڈہ شریف کوہاٹ میں اج دو خاندانوں کی دشمنی دوستی میں بدل گئی۔محلے کے علماء کرام نے ان دو خاندانوں میں صلح کرائی 🌺

12/04/2024

ڈھوڈہ پارک کوہاٹ

Photos from DHODA KOHAT's post 07/04/2024

کوہاٹ لیاقت میموریل ہسپتال سے نومولود بچی کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی گئی.پولیس نے بروقت کارروائی میں ہسپتال سے نومولود بچی کے اغواء میں ملوث خاتون سمیت دو افراد کو موقع پر گرفتار کر لیانومولود کے اغواء کی اطلاع پر ایس ایچ او سٹی وقار آفریدی نے فی الفور موقع پر پہنچ کر اغواکاروں کو دھرلیامغوی نومولود بچی کو بحفاظت اپنے والدین کے حوالے کردیا گیا واقعے کا مقدمہ زیر حراست دونوں ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں مغوی بچی کے والد محمد خلیل ولد تعویز گل سکنہ نوے کلے کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے .پولیس نے نومولود کے اغوا واردات کی تمام پہلوؤں پر تفتیش شروع کردی ہے.ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ محمد عمر خان نے مقامی پولیس کو بروقت کاروائی پر شاباش دی اور انعامات دینے کا بھی اعلان کیا

07/04/2024

بریکنگ نیوز
کوہاٹ :لیاقت میموریل ہسپتال کے وارڈ سے ایک روزہ پچے کی اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔خاتون سمیت ایک شخص موقع پر گرفتار ہسپتال میں سیکورٹی پر معمور پولیس اہلکار اور ہسپتال سٹاف کے سیکورٹی اہلکار نے موقع پر اغواکاروں کو دھرلیا۔ایم ایس لیاقت ہسپتال ڈاکٹر سید ہاشم بخاری نے پولیس اہلکار اور ہسپتال سٹاف کے سیکورٹی اہلکار کے بروقت کاروائی کوسراہا اور انعام دینے کا بھی اعلان کردیا

30/03/2024

ڈھوڈہ شریف کوہاٹ
فطرانہ ادا کرنے کیلۓ آخری روزے کا انتظار کیوں؟ آج ہی ادا کریں.تاکہ ضرورت مند بھی اپنے بچوں کے لئے خوشیاں خرید سکیں۔

28/03/2024

28.3.2024

28/03/2024

انا لله وانا اليه راجعون محمد خان کے والد حکیم خان کا انتقال ہوگیا نمازِ جنازہ 11بجے توئ گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی سب دوستوں سے دعا کی درخواست اللہ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے 🤲🤲

27/03/2024

عورتوں کے کپڑے بیچنے والے تمام دکاندار حضراتوں سے گزارش ہے۔کہ سینہ بند ہو یا انڈر ویئر دکان کے باہر یا دوکان کے اندر سب کےسامنے رکھنے سے گریز کریں۔۔۔کیونکہ یہ بھی ایک غیر شرعی عمل میں اتا ہے۔۔

18/12/2022

صوابی میں ((افسوس ناک واقعہ
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کے قریب بارات کی دو گاڑیاں حادثے کا شکار ۔
دولہا سمیت ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق )حادثا تیز رفتاری کی وجہ سے ہوا ایک گاڑی بڑی پل سے نیچے جا گرا

15/12/2022

ڈھوڈہ شریف کا سرکاری ہسپتال سے فایدہ اٹھا۔۔ اور اردگرد جتنا بھی علاقہ ہے دوست محمد بانڈہ ۔۔موسم خان بانڈہ ۔۔میاں گھڑی ۔۔شادی خیل۔۔ کمال خیل داودخیل ۔۔سے گزارش ہے کہ یہاں سے علاج کرائیں اور اپنا قیمتی وقت بچائیں 💞۔۔۔۔

Photos from DHODA KOHAT's post 11/12/2022

ضروری اطلاع۔۔ڈھوڈا شریف
آج کل تقریباً ہر گھر میں میں شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں بازار سے ساؤنڈ سسٹم ڈیک وغیرہ کرائے پر لے جانا معمول بن گیا ہے ۔ لیکن اب پتہ چلا ہے کہ ساؤنڈ سسٹم میں بھی خفیہ کیمرے نصب کیے جاتے ھیں ۔اتنی مہارت اور صفائی سے لگائے جاتے ھیں کہ کسی کو بھی پتہ نہیں لگتا۔۔اور اندر سےUSB کارڈ لگا ہوتا ہے ۔اور جب سسٹم آن ہوتا ہے تو کیمرا اور ریکاڈنگ بھی آن ہونا شروع ہو جاتا ہے لہذا تمام دوستو سے گزارش ہے کہ شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے لئے جب بھی کرائے والا ساونڈ سسٹم لے جانے کی ضرورت ہو تو بہت احتیاط کریں ۔ایسا نہ ہو کہ کل پچھتانا پڑے ۔

Photos from DHODA KOHAT's post 10/12/2022

آج ڈھوڈہ شریف کوہاٹ میں کوہاٹ کی ایکٹیو تنظیم سن آف کوہاٹ کے کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے صدر فیصل بھائی اور ضلعی صدد اسد بھائی و ٹیم کی سن آف ڈھوڈہ کی تنظیم سی ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں سن آف کوہاٹ کے منشور کو اہل علاقہ کیساتھ شیئر کرتے ہوئی صدر اسد خان نے کہا کہ ہمارا مقصد کوہاٹ کی عوام۔کو ان کے حقوق دلوانا اور عوام۔کی خدمت کرنا ہے ۔جس کے لئیے سن اف ڈھوڈہ نے بھی بڑھنا ہوگا ۔
اہل علاقہ نے ساتھ دینے کا عزم کیا..

Photos from DHODA KOHAT's post 06/12/2022

الحمداللہ چیئرمین عابد خان کی کوششوں سے ڈھوڈا شریف کی بجلی 8 گھنٹے بعد بحال

25/11/2022

آج ڈھوڈا شریف میں میٹنگ کے بعد باقاعدہ صفائی کا آغاز ہو گیا ہے۔۔شکریہ عابد خان خان اور زمیندار کونسلر ظفر اقبال۔۔

Photos from DHODA KOHAT's post 25/11/2022

آج چیئر مین عابد خان کی زیر نگرانی کسان کونسلر ظفر اقبال کی کوششوں سے آج ڈھوڈا شریف میں باقاعدہ صفائی کا آغاز ہوگیا ہے لہذا کل سے سے ڈوھوڈا کے سارے زمیندار افراد کو پانی ملے گا شکریہ

Photos from DHODA KOHAT's post 25/11/2022

آج چیئر مین عابد خان کی زیر نگرانی کسان کونسلر ظفر اقبال اور کونسلر محمد یونس کے ہمراہ شوا مسجد میں زمیندار بھائیوں کے ساتھ میٹنگ ہوئی ۔جس میں ایک کمیٹی بنائی گئی ۔اور پانی کو ترتیب وار کر دیا گیا ۔شادی خیلا ویلا کے زمینداروں سے درخواست ہے ۔کہ وہ مہینے میں ایک بار پانی استعمال کریں گے ۔اور گرمیوں میں بلکل نہیں کریں گے ۔
نوٹ ۔اگر کسی نے خلاف ورزی کی اس کو مبلغ 10000 روپے جرمانہ اور پولیس کے حوالے کیا جائے گا ۔

21/11/2022

ڈھوڈا شریف کے تمام 🙋‍♂️
جرابیں پہننے والے نمازی حضرات سے گزارش ہے کہ براہ کرم مسجد میں داخل ہونے سے پہلے دیکھ لیں کہ جرابوں سے بدبو تو نہیں آرہی ہے اگر آرہی ہے
تو پیروں کی بدبو ختم کرکے مسجد میں داخل ہوں 😷 سردیوں میں مسجد پیک ہونے کی وجہ سے پوری مسجد میں ناگوار بدبو پھیل جاتی ہے اور جس قالین پر جراب لگ گئی وہاں سجدہ کرنا مشکل ہوجاتا ہے،شکریہ

12/10/2022

سب لوگ اسے غور سے دیکھو یہ صرف گھی نہیں .بلکہ.. اٹا چینی سب چیزو ں کا یہی حال ھے۔اللہ معاف کریں۔امین

10/10/2022

اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں۔

21/09/2022

آج ماہ صفر کی آخری بدھ چٌوری ڈے کے طور پر منائی جائے گی دیسی۔ گھی۔ والی۔ چوری۔ کھائیں لیکن اوپر۔ سے فوری پانی۔ نا پئیں۔ شکریہ۔🌺ڈھوڈا کوھاٹ

14/09/2022

انا للہ وانا الیہ راجعون افسوسناک خبرآ ج ڈھوڈا شریف ساجد دوکاندار کا بیٹا ۔
اور سابقہ ناظم فرید اللہ شاہ کا بھانجہ وفات پا چکا ہے جس کا جنازہ بعد نماز عصر ادا کیا جائے گا۔

13/09/2022

کوہاٹ کا خوبصورت ترین گاوں ڈھوڈہ شریف ۔۔۔
جیسے اللہ تعالیٰ نے ہر خوبصورتی سے نوازا گیا ہے ۔۔۔
ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔

13/09/2022

ڈھوڈا شریف میں ٹھنڈی بارش اور گرم چائے
ایک درد ہے جو ہم چپ چاپ چائے کے ساتھ پیتے ہیں۔۔

31/08/2022

گاؤں ڈھوڈہ اور پڑوسی بندہ جٹھ مولانا صاحبان، ویلج کونسل ممبران، علاقہ عمائدین اور علاقہ تھانہ کے ایس ایچ او صاحب کا خصوصی اجلاس مسجد شوا میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت مولانا عبدالصمد استاد نے کی جس کا واحد ایجنڈا صرف علاقے کے لوگوں کو آگاہ کرنا تھا کہ وہ وعدہ کریں، تعاون کریں اور اپنے آپ کو فائرنگ بند کرنے، میوزک شوز، ڈانس وغیرہ کے انتظامات کو روکنے یا ہمارے مذہب میں کسی بھی پروگرام کی سختی سے ممانعت، تاہم انتظامات کو اپنانا تھا۔ شادی کی سادہ تقریبات، بچے کی پیدائش اور دیگر سرگرمیاں اسلامی اصول و ضوابط کے مطابق کریں اور اللہ پاک کی رحمتوں کے حصول کے لیے لوگوں سے دعائیں لیں۔ تمام مولاناوں، کونسل ممبران اور علاقے کے عمائدین نے اتفاق کیا اور ان کے ساتھ سختی سے پیروی کرنے اور سوشل بائی کاٹ کرنے کی قرارداد منظور کی، ایریا کے ایس ایچ او عبدالرؤف نے محکمہ پولیس کی جانب سے مکمل تعاون کا اعلان کیا اور خصوصی دعاؤں کے ساتھ اجلاس کا اختتام ہوا۔

Want your business to be the top-listed Photography Service in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

ڈھوڈہ پارک کوہاٹ
28.3.2024
اج امریکہ کا سابق وزیراعظم ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر میں الیکشن جیت گیا تو میں وعدہ کرتا ہوں عمران خان کو جیل سے باہر ...
عورتوں کے کپڑے بیچنے والے تمام دکاندار حضراتوں سے گزارش ہے۔کہ  سینہ بند ہو یا انڈر ویئر دکان کے باہر یا دوکان کے اندر سب...

Category

Telephone

Address


Dhoda Road
Kohat
26111

Other Photographers in Kohat (show all)
Iconic Photography Iconic Photography
Kohat

�� Welcome To My Page ��

Pakistani beautiful people Pakistani beautiful people
Kohat

I am from Pakistan I will see beautiful beautiful places of Pakistan on Facebook and I will also show

Shakir Malak Photography Shakir Malak Photography
Kohat, 26000

photography is a love affair with life....🥰✨

Kohat Beauty Kohat Beauty
Kohat Kpk
Kohat, 26000

showing about Kohat beauty

Intertainment Intertainment
Kohat

I love mom 🌺 Tea lover☕️ Love you all fans🌸

Veer Bangash Veer Bangash
Dhoda Shareef
Kohat, KHANG

Editing KinG

143 ghreds 143 ghreds
Kohat

Awami Photostae and Photo Studio Awami Photostae and Photo Studio
Sharbat Khan Market Opposite Drive Waseem Bannu Road Tappi
Kohat

Photostate, Composing, Printing, Scanning, Binding, PVC Card, Plastic Cover

Yk photography Yk photography
Kohat

wellcome to haji clicks (photography)

Itx nadir blogger and gammer Itx nadir blogger and gammer
Kohat
Kohat

Support please

KOHAT VINES KUST UNI KOHAT VINES KUST UNI
Kohat

Danish khattak 101