GPGC Jti official Kohat
Jamiyat taluba e Islam GPGC kohat...
#کوھاٹ
کل ہونے والا عظیم الشان میں
کے قائدین بھی شریک تھے❤
ماشاءاللہ ایسے نوجوان پر ہم فخر کرتے ہے
پیج لائک کریں.
habib
اگر حقیقت ہو تو قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کی سرزمین کرک پر ایک اور مہربانی ہوگی...
السلام علیکم ۔۔۔۔
محترم پرنسپل صاحب کی ہدایت پرکل بروز بدھ ساڑھے دس بجے مین ہال میں "شان رمضان سیمینار" کا اہتمام کیا جا رہا ہے،،، تمام صدور شعبہ جات سے گزارش ہے کہ اپنے شعبہ کے اساتذہ کرام اور کم از کم کسی ایک سمسٹر کے طلبہ کو اس بابرکت پروگرام میں شریک کروا کر ثواب دارین حاصل کریں۔
محبت بھی علماء سے❤️
وفا بھی علماء سے💕
نصیب لکھا ہو تو قربان بھی علماء پر✌️💪💪الحمداللہ آج محترم پیر طریقت شیخ الخدیث حضرت مولانا شمس العارفین عزیزی صاحب اپنی بیش بہا مصروفیت کے باوجود مختصر وقت کے لۓ کالج تشریف لاۓ تھے۔۔ سٹوڈنٹس نےپیر صاحب کاوالہانہ استقبال کیا اور پیر صاحب نے ہاسٹل طلباء سے مختصر خطاب کیا۔۔۔
میڈیا رپورٹر۔۔شمس خٹک۔۔
Pakistan block in only 10 minutes.. #
یہ ہے پگڑی والے کا زور #
#جمعیت
❣️❣️❣️❣️جمعیت طلباء اسلام یونٹ ڈاکٹر سرفراز احمد رحمہ اللہ جی پی جی سی کوہاٹ کا اجلاس آج مورخہ 1""2 ""2022 شاہد آیازکے سرپرستی میں منعقد ہوا۔۔اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔۔۔اجلاس کا ایجنڈا جنرل سیکٹری محمد احسان نے پیش کیا ۔اور باہمی مشاورت کے یونٹ کی کابینہ تشکیل دیا ۔۔۔❣️سینئر نائب صدر عارف اللہ Bs English ۔۔۔۔ نائب صدر منصور علی خان۔ ڈپٹی جنرل سیکٹری شمس خٹک ۔۔ فنانس سیکٹری ناصر جنید ۔۔۔۔۔۔۔ڈپٹی فنانس زاہد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیکٹری اطلاعات انضمام ۔۔۔ڈپٹی سیکٹری اطلاعات محمد حنیف ۔❣️❣️❣️💪💪💪
امیدوار برائے تحصیل مئیر قاری شیرزمان صاحب کا
ہمارے یونٹ جمعیت علمائے اسلام حیات ٹاؤن و کالج کوہاٹ
کارنر میٹنگ میں آمد
الحمدللہ جمعیت علمائے اسلام کے ساتھیوں کی محنت اور انتخابی نشان کتاب کی برکت سے میٹنگ جلسہ دکھائی دیا.........
فیصلہ.1...کل بروز پیر بھائی سمیع کوہاٹی کے حجرے میں 3بجے جلسہ منعقد ہوگا
فیصلہ. 2..بروز بدھ بعد نماز مغرب حاجی نبی گل کے حجرے میں بڑا جلسہ منعقد ہوگا.... انشاءاللہ
secretary shams ktk JTI GPGC KOHAT.
GPGC Jti official Kohat
ماشاءاللہ آج عرفان اللہ فانی صاحب کا کریڈھنڈ میں ڈور ٹو ڈور کمپین۔انشاءاللہ جیت کتاب کی ہی ھوگی۔۔۔۔
ullah kalikhel
shams ktk
Abdus Salam Khattak
جمعیت امیدوار میئر گل راوف کی کامیابی کے لئے ورکرز کنونشن کی تیاریاں جاری ہیں۔ پنڈال میں پچاس ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ھوگی۔ سینئر لیڈر شپ کی آمد متوقع۔
بمقام حجرہ حاجی منصور 12 دسمبر 2021 بروز اتوار صبح 09:30
پریس سیکرٹری شمس خٹک جے ٹی آئی جی پی جی سی کوہاٹ۔
مولانا آگیا ہے مولانا چھا گیا ہے ۔
آج بعد از نماز عصر گمبٹ بازار سلیم اللہ خان مارکیٹ میں جمعیت علماء اسلام تحصیل گمبٹ کے زیر اہتمام فقید المثال ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا تھا جسمں تمام کارکنان نے بھر پور شرکت کی ۔
کنونشن کے مہمان خاص جے یو آئی کے تحصیل مئیر امیدوار حضرت مولانا محمد رفیق صاحب تھے۔
چیف آرگنائزر ۔ حافظ ذبیح اللہ عزیز ترجمان جے یو آئی کوہاٹ
از محمد راشد خادم طلباء
پریس سیکرٹری شمس خٹک جے ٹی آئی جی پی جی سی کوہاٹ۔
Sheikh Zayed
Safi Ullah
Hafeez Ktk
Naeem Haqqani
Muhammad Rashid
Mashallah hamary hero ka style to check karu...💟💟💯💢💥
میں بحیثیت پریس سیکرٹری جے ٹی آئی جی پی جی سی کوہاٹ /جمیعت طلباء اسلام کوہاٹ سٹوڈنٹ کنونشن کے کامیاب پروگرام پر دل کے گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہے
#پریس #سیکرٹری #شمس #خٹک
لکی مروت: جمیعت علماء اسلام کی جانب سے چلڈرن پارک میں تحفظ ناموس رسالت کانفرنس شروع،سینیٹر مولانا عطاء الرحمان سٹیج پر پہنچ گئے،کارکنوں کا پرتپاک استقبال،مقامی قائدین کی تقاریر کا سلسلہ جاری۔
#جمعیت طلباء اسلام جی پی جی سی کوہاٹ@@
آج J T I کے #صدر عارف اللہ صاحب اور سیکرٹری #اعزاز خٹک صاحب کے زیر نگرانی میں اجلاس ھوا .
جس میں ممبر ز کو مختلف عہدے سونپے گئے ۔۔۔۔۔
#پریس سیکرٹری #شمس خٹک
Welcome to all new followers...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Website
Address
Kohat, 26000
Orakzai Revolution Guards is an organization who promote education, equality,non_violence,secularism, provincial autonomy, Basic human rights,youth politics and harmony,peace and c...
Kohat
Kohat, 26000
Jamiat Ullama E Islam/Jamiat Tullaba E Islam Media Team (Kohat distric) KP