Pmln kohat

PMLN Kohat

29/10/2023

Mian sb ❤️

08/10/2023

موت سے زیادہ تکلیف دینے والا لمحہ قرض اور محتاجی ھے خدا مجھ سمیت سبکو کسی کا بھی مقروض اور محتاج نہ کرے.
آمین 🤲

08/10/2023

❤️❤️

08/10/2023

نواز شریف کے استقبال کے لیے تیاریاں مکمل
امید سے یقین تک 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
پاک سرزمین تک،🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Photos from Senator  Abbas khan Afridi's post 08/10/2023

Next MNA Inshallah ❤️💕

08/10/2023

‏إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ°
2024 سے 2029 تک ایک بار پھر نواز شریف ہوگا
انشاءاللّٰہ✌🏻🐅

08/10/2023

نواز شریف کی وطن واپسی
یعنی خوشحالی کی واپسی
صرف 👈13دن باقی
استقبال کی تیاریاں روز بروز زور و شور سے جاری ھیں ♥
Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif PMLN
Shahbaz Sharif
Marriyum Aurangzeb
Abbas Khan Afridi

Send a message to learn more

Photos from Senator  Abbas khan Afridi's post 08/10/2023
08/10/2023

ان شاءاللہ🥀
21 اکتوبر کو لاہور مینار
پاکستان پر تاریخ کا سب
سے بڑا جلسہ ہوگا۔👑✌️

08/10/2023

Only two Halqa ❤️💕
صرف دو حلقے کا کنونشن ۔
یہ ہے نواز کے چاہنے والے ۔
ویلکم نواز شریف ❤️💕
#نوازشریف
#نواز
Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif
Marriyum Aurangzeb

08/10/2023

ایک اما جی نواز شریف کے ساتھ محبت 💕💯❗
Nawaz Sharif
Marriyum Aurangzeb
Maryam Nawaz Sharif

04/10/2023

چلو چلو لاہور چلو 🚘
21 اکتوبر بروز ہفتہ قائد محترم میاں محمد نوازشریف صاحب کی وطن واپسی پر تاریخی استقبال کیلئے فخر کوہاٹ سینیٹر عباس خان آفریدی کی قیادت میں جنوبی اضلاع سے عظیم الشان قافلہ صبح 8:00 بجے لاہور کیطرف روانہ ہوگا
Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif
Abbas Khan Afridi ❤️

03/10/2023
03/10/2023

مزدوروں کی آواز غریبوں کا سہارا شیر ہمارا
غریب کی آواز صرف نواز.




Abbas Khan Afridi
Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif

28/09/2023

21 اکتوبر نواز شریف کی آمد سے قبل لاہور کی سڑکوں پر ہوگی شیر کی دھاڑ ۔
انشاءاللہ ۔
Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif PMLN

28/09/2023

جنہوں نے کہا کہ نواز شریف کو ہم نے حتم کر دیا
نواز شریف بار بار ایا ۔
انشاءاللہ نواز شریف 2024 میں پھر سے وزیر اعظم ھوگا ۔



Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif

26/09/2023

زرا ملاحظہ فرمائیں🤌
پاکستان میں 162 یونیورسٹیز ہیں 132 نوازشریف کے دور میں بنیں
پاکستان میں 14 ہزار کالج نوازشریف دور میں بنے
پاکستان میں 28 ہزار ہائی سکول نوازشریف دور میں بنے،‏پاکستان میں لگ بھگ 1100 بڑے ہاسپٹلز ہیں 476 نوازشریف دور میں بنے
پاکستان میں 18 موٹرویز ہیں سب کی سب نوازشریف دور میں بنیں
غازی بروتھا ڈیم نوازشریف نے بنایا داسو کی تعمیر‏نوازشریف نے شروع کی تربیلا فیز 3 اورفیز4 کی توسیع نوازشریف نے کی منگلا کی توسیع نواز شریف نے کی ،
لیبیا ایٹم بم بناکر دھماکے نہ کر سکا اقوام متحدہ نے اس کے ایٹمی پلانٹ اٹھا لیے پاکستان نے ایٹم بنایا تو دھماکے کرنے کی ہمت نوازشریف نے کی‏گروتھ ریٹ 2.3 سے 5.8پر نوازشریف لیکر گیا ،
1 لاکھ جاب کی شرح نوازشریف نے پیدا کی
پاکستان کے بڑے 6 ایئرپورٹ نواز شریف نے بناۓ
، 8 ہزار اسکولز کا دانش پبلک سکول سسٹم نوازشریف نے شروع کیا ،
کچی کنال لوہر کنا کوہاٹ ٹنل نوازشریف نے بناۓ‏پاکستان میں 3G اور 4G نوازشریف لایا ، پاکستان میں 4000 ہزار IT لیبارٹریز نواز شریف نے بنائیں
کارڈیالوجی یورالوجی ہسپیٹل نواز نے بناۓ،
بھاشا ڈیم کی زمین خریدی
سی پیک گیم چینجر نواز شريف کے دور میں۔
یہ ہوتی ہے تبدیلی۔

26/09/2023

"نواز شریف کی حکومت 2013-2018: معیشت، بے روزگاری، اور معاشرتی مسائل کے حل"

Introduction:
آج ہم آپ کو پیش کر رہے ہیں ایک ویڈیو جس میں 2013-2018 کی حکومتِ نواز شریف پر بات ہوگی، اور ان کی کوشیشوں کو پاکستان کی معیشت کو بہتر بنانے کی راہ میں جوانمراد کرنے کی کوشیشوں کو زیرِ جائزہ لیں گے۔

معیشت کی بحالی
- نواز شریف کی حکومت کی آمدنی کی تیزی سے بڑھتی ترقی
- معیشت کو مستحکم کرنے کے اقدامات
- انفلیشن کو کنٹرول کرنے کی کوشیشیں

بے روزگاری کا مسئلہ
- نواز شریف کی حکومت کی بے روزگاری کے خلاف اقدامات
- روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی کوشیشیں
- مختلف معاشرتی پروجیکٹس کے ذریعے بے روزگاری کم کرنے کی کوشیش

معاشرتی مسائل کے حل

- پاکستان کی معاشرتی سیکورٹی کے اقدامات
- تعلیم کی فروغ اور صحت کی معاونت
- اجتماعی امور میں بہتری کے لئے نواز شریف کی کوشیشیں

نواز شریف کی حکومت 2013-2018 میں معیشت، بے روزگاری، اور معاشرتی مسائل کے حل کی راہ میں کئی اہم کوشیشیں کی گئیں۔ ان کے اقدامات نے پاکستان کی ترقی کے راستے کو مستحکم بنایا اور معاشرتی معیارات کو بہتر کیا۔ یہ ویڈیو نواز شریف کی حکومت کی معیشت، بے روزگاری، اور معاشرتی مسائل کے حل کے لئے کی گئی کوشیشوں کو اجاگر کرتی ہے اور ان کی کامیابیوں کی تعریف کرتی ہے۔

26/09/2023

"نواز شریف کا مستقبل کے لئے محنت: پاکستان کو مستحکم بنانا"

آج کی ویڈیو میں ہم بات کریں گے ایک شخصیت پر، جو پاکستان کے مستقبل کے لئے اپنی محنت اور کوشیشوں کا علمبردار ہے۔ وہ شخص نواز شریف ہیں، جنہوں نے پاکستان کو مستحکم بنانے کے لئے کی کوشیشیں کی ہیں۔

نواز شریف کی محنت
- نواز شریف کی زندگی کی شروعات
- ان کی سیاستی کریر کی محنت اور کامیابیاں
- پاکستان کی ترقی میں ان کی محنت کا کردار

نواز شریف کی حکومتوں میں کوشیشیں

- نواز شریف کی حکومتوں کے دوران کی کامیابیاں اور کوشیشیں
- پاکستان کی ترقی اور معیشت میں ان کی تجاویز
- ان کے کاموں کا اثر پاکستان کی تاریخ میں

پاکستان کے مستقبل کے لئے نواز شریف کی کوشیشیں

- نواز شریف کی وفاقی حکومت میں کوشیشیں
- پاکستان کو مستقبل میں مستحکم بنانے کی کوشیشیں
- وہ کام جو پاکستان کے مستقبل کو بناتے جارہے ہیں

نواز شریف کی محنت اور کوشیشیں پاکستان کے مستقبل کی طرف ایک قدم ہونے کی راہ میں اہم قدمیں ہیں۔ ان کی کوشیشوں سے ہمارے ملک کی ترقی میں اہم ترقیاں حاصل ہو رہی ہیں۔ یہ ویڈیو نواز شریف کے محنت اور کام کو ستائش کا موقع فراہم کرتی ہے اور ہمیں پاکستان کے مستقبل کی روشنی میں امید کی طرف بڑھنے کی پرہیزگاری دیتی ہے۔
Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif
Marriyum Aurangzeb
Abbas Khan Afridi

26/09/2023

Nawaz Sharif ❣️
Love From Kohat Kpk

26/09/2023

Only MNS Hope❣️🥀

Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif
Marriyum Aurangzeb
Maryam Nawaz Sharif PMLN
Shahbaz Sharif

Send a message to learn more

Photos from Pmln kohat's post 26/09/2023

لندن
سینیٹر عباس خان آفریدی کی اپنے فرزند زرخان آفریدی کے ہمراہ میاں نواز شریف اور مریم نواز سے لندن میں اہم ملاقات۔ میاں صاحب 21 اکتوبر کو وطنِ عزیز پاکستان کی سرزمین پر قدم رکھیں گے۔



Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif
Marriyum Aurangzeb
Maryam Nawaz Sharif PMLN
Abbas Khan Afridi

25/09/2023

صدر مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف: کا بیان

قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف طے شدہ پروگرام کے مطابق 21 اکتوبر بروز ہفتہ پاکستان تشریف لا رہے ہیں۔ انشااللہ پوری قوم ان کا فقیدالمثال استقبال کرے گی۔
تمام پارٹی رہنماؤں کیلئے ہدایت ہے کہ 21 اکتوبر سے قبل بیرون ملک سفر نہ کریں۔ اپنی تمام تر توجہ عوامی موبلائیزیشن پر دیں۔

قائد مسلم لیگ ن سے لندن میں ملاقات کیلئے تشریف لانے والے پارٹی رہنما بھی اپنے پروگرام کینسل کریں اور قائد مسلم لیگ ن کے عظیم الشان استقبال کیلئے اپنے حلقوں میں وقت دیں۔

25/09/2023

27 days to go

October 21

The Lion Returns 🦁❤️
Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif

Maryam Nawaz Sharif PMLN
Marriyum Aurangzeb

21/09/2023

Inshallah next MNA Kohat Abbas Khan Afridi ❤️

21/09/2023

‏عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے کرائے جائیں گے،الیکشن کمیشن کا اعلان.

20/09/2023

پٹواریوں کے لئے بُری خبر
سعودی ولی عہد اور قطری امیر نے مسلسل دباؤ ڈال کر اسٹیبلشمنٹ کو اس بات پر آمادہ کر لیا کہ اکتوبر میں عمران خان کو جیل سے نکال کر دوبارہ وزیر اعظم بنایا جائے
اسی تناظر میں پرسوں رات ایک طاقتور شخصیت نے اٹک جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اور کہا کہ آپ تحریری طور پر اپنا معاشی پلان دے دیں
ذرائع کے مطابق خان نے کہا کہ موجود معاشی ابتری کا حل بہت آسان ہے
سوئٹزرلینڈ کے بنکوں میں پاکستان کا جو 200 ارب ڈالر پڑا ہے وہ واپس منگواؤں گا
"حلپ" اٹھاتے ہی 125 ارب ڈالر آئی ایم ایف کے منہ پہ ماروں گا اور باقی 75 ارب ڈالر سے کے پی میں 350 ڈیمز بناؤں گا
اسٹیبلشمنٹ نے جب خان کا یہ معاشی پلان سعودی ولی عہد اور قطری امیر سے شئیر کیا تو انہوں نے پیغام بھیجا کہ اس نشئی کو اٹک جیل کے بجائے بلوچستان کی مچھ جیل میں منتقل کیا جائے😂

Want your organization to be the top-listed Government Service in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Only two Halqa ❤️💕صرف دو حلقے کا کنونشن ۔یہ ہے نواز کے چاہنے والے ۔ویلکم نواز شریف ❤️💕#نوازشریف #نواز Nawaz Sharif Marya...
ایک اما جی نواز شریف کے ساتھ محبت 💕💯❗Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb Maryam Nawaz Sharif #21October #PMLNkpk #PMLN #pmln...
#Allahuakbar  #Allah
#Election2024 #PMLN #pmln_org #Kohat #PMLNkpk #king #welcomeback #21October #Pakistan
21 اکتوبر نواز شریف کی آمد سے قبل لاہور کی سڑکوں پر ہوگی شیر کی دھاڑ ۔انشاءاللہ ۔Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Maryam...
"نواز شریف کی حکومت 2013-2018: معیشت، بے روزگاری، اور معاشرتی مسائل کے حل"Introduction:آج ہم آپ کو پیش کر رہے ہیں ایک وی...
"نواز شریف کا مستقبل کے لئے محنت: پاکستان کو مستحکم بنانا"آج کی ویڈیو میں ہم بات کریں گے ایک شخصیت پر، جو پاکستان کے مست...
پاکستان کا خیر خواہ وہ ھے جس کا کام بتا تے ہے یہ پاکستان کے عوام ساتھ کتنا مخلص ہے ۔❣️ #Election2024 #pmln_org #welcomeb...
Nawaz Sharif ❣️Love From Kohat Kpk
لندنسینیٹر عباس خان آفریدی کی اپنے فرزند زرخان آفریدی کے ہمراہ میاں نواز شریف اور مریم نواز سے لندن میں اہم ملاقات۔ میاں...
کچھ نادان کہتے ہیں سبز پرچم نہیں لہرائیں گےہم تو یہ سبز حلالی پرچم پوری دنیا میں لہرائیں گے ان شاءاللہ 🇵🇰 #میری_پہچان_پا...

Telephone

Address


Kohat
26000

Other Political Organizations in Kohat (show all)
KUST ISF KUST ISF
Kohat

Dhoda pti official Dhoda pti official
Kohat
Kohat, 0092

Orakzai Revolutionary Guard's Orakzai Revolutionary Guard's
Kohat, 26000

Orakzai Revolution Guards is an organization who promote education, equality,non_violence,secularism, provincial autonomy, Basic human rights,youth politics and harmony,peace and c...

Jamiat Tulaba Islam Kohat University Jamiat Tulaba Islam Kohat University
Kohat University Of Science And Technology Kohat
Kohat

Aim:-"To build individual and social life under the leadership of Ulema Haq according to the injectio

GPGC Jti official  Kohat GPGC Jti official Kohat
Kohat

Jamiyat taluba e Islam GPGC kohat...

PTI Pakistan PTI Pakistan
Kohat

PK 80 PMLN Bahadar Kot Kohat PK 80 PMLN Bahadar Kot Kohat
Bahadar Kot Kohat
Kohat

Al Jamiat Media Al Jamiat Media
Kohat
Kohat, 26000

الجمیعت میڈیا

Ikram ullah Ikram ullah
Kohat
Kohat

���pti lover���

ANP Ziyarat KOHAT ANP Ziyarat KOHAT
KOHAT
Kohat, 1111

خدائی خدمت گار

مولانامحمدعامر آفیشل مولانامحمدعامر آفیشل
Koteeri
Kohat

islamic scolar

JUI JTI Social Media Team Kohat JUI JTI Social Media Team Kohat
Kohat
Kohat, 26000

Jamiat Ullama E Islam/Jamiat Tullaba E Islam Media Team (Kohat distric) KP