ANP Ziyarat KOHAT
خدائی خدمتگار زیارت کوہاٹ
گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کی ولی باغ چارسدہ میں صدر اے این پی پختونخوا ایمل ولی خان سے ملاقات، گورنر حاجی غلام علی نے اے این پی کی حمایت پر صوبائی صدر ایمل ولی خان کا شکریہ ادا کیا۔ صوبائی صدر ایمل ولی خان نے نومنتخب گورنر کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر اے این پی کے مرکزی سیکرٹری مالیات سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان، صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک، اراکین صوبائی اسمبلی شکیل بشیر خان عمرزئی اور سلطان محمد خان، رکن مرکزی کمیٹی سیدمعصوم شاہ اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔
|
عوامی نیشنل پارٹی زیارت شیخ اللہ داد اسرار خان ہجرہ
سینئر نائب صدر جنداد خان سیکٹری راہب نور تحصیل گمبٹ صدر یعقوب خان مشر عالم زیب خان بھی ساتھ موجود ہیں
امن مارچ
میمبر سازی مہم پستہ سنڈہ زیارت تھانہ چوک شادی پور سین تورستنہ خواجہ پائل مندونی زیڑہ خواڑ درشہ خیل خواجہ خیل
عوامی نیشنل پارٹی زیارت شیخ اللہ داد نئی میمبر سازی دسمبر 2022 شروع کریگی ورکران میمبران اپنا شناختی کارڈ اور موبائل نمبر نیچے دئے ہوئے نمبرز پربھیج دیں جو بھی ورکر اہدے سنھبال سکتا ہے وہ بھی اپنا اہدہ اور نام موبائل نمبر وٹسپ کریں
جنداد خان
03333769892
عاقب خان
03001308004
اوس بہ بالہ باغیان پیدا شی خولگ صبر اوکہ
دہ غلامی زنزیر مات شوے دے ذہ شور اوورمہ
دو نہیں ایک پاکستان کے نعرے لگوانے والے کس منہ سے منظور پشتین پر ایف آئی آر کرارہے ہیں؟ جو رویہ منظور پشتین اور علی وزیر کے ساتھ روا رکھا جارہا ہے کیا عمران نیازی، فواد چودھری، عمران ریاض کے ساتھ بھی ہوگا؟اسی وجہ سے ہم کہتے ہیں کہ مسئلہ ڈومیسائل کا ہے، دو نہیں ایک پاکستان کا مطالبہ ہمارا برحق ہے۔
ایمل ولی خان
صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا
قومی اسمبلی کا اجلاس۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر و رکن قومی اسمبلی امیرحیدرخان ہوتی نے وزیرخارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، وفاقی وزیرآبی وسائل سیدخورشیدشاہ، ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی اور نومنتخب ایم این اے سیدعلی موسی گیلانی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر امیرحیدرخان ہوتی نے نومنتخب سیدعلی موسی گیلانی کو انکی کامیابی پر مبارکباد دی۔
|
تہ سہ وائے چہ دا سڑئ دہ کلی نہ بہر کہ
پہ دہ خو ذہ دہ خپل زڑگئ ودان ساتمہ پیرہ
پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کوہاٹ یونیورسٹی کا آج گرینڈ میٹنگ فٹبال گراؤنڈ کے لان میں زیر صدارت زاہد عمر وزیر منعقد ہوا۔
جس میں سابقہ صدر عاصم پختون نیار اور سابقہ ارگنایزنگ کمیٹی چیرمئین امجد علی نے بھی شرکت کی۔
میٹنگ کا ایجنڈا ڈپٹی جنرل سیکریٹری شعیب اورکزائ نے پیش کیا۔میٹنگ میں مختلف ایشوز پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور یہ فیصلہ کیا گیا کہ یونیورسٹی انتظامیہ جلد سے جلد طلباء کے سارے مسائل حل کرے ورنہ پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کوہاٹ یونیورسٹی پچلی بار کی طرح احتجاج کا نا ختم ہونے والا سلسلہ شروع کرے گی۔
میٹنگ میں نئے کبینٹ کا اعلان کردیا گیا اور مختلف عہدوں پر نئے عہدیداروں کا اعلان بھی کیا گیا جس میں
جنرل سیکریٹری عاقب خٹک،
سینئر نایب صدر نجیب اورکزے
سٹیج سیکرٹری اسامہ بن صاحب،
انفارمیشن سیکریٹری جنید خٹک
فینانس سیکرٹری اویس خٹک
سپورٹس سیکٹری فہیم مروت
چیف ایڈوایزر ظہور جان وزیر
اور بلڈ سیکٹری اغزاز خان
شامل ہیں۔
آخر میں صدر زاہد عمر وزیر اور جنرل سیکریٹری عاقب خٹک نے نئے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی۔
انفارمیشن سیکٹری: جنيد خټک
میڈیا کوڈینٹر
عزیز اورکزائی
پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کوہاٹ۔
✌️❤️🚩
بختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کوہاٹ یونیورسٹی کی جانب سے بروز جمعرات فٹبال گراونڈ میں گرینڈ میٹنگ منعقد کی جائے گی.
میٹنگ میں سٹوڈنٹس کو درپیش مسائل اور تنظیمی امور پر تفصیلی مشاورت ہوگی.
تمام طلباء وطلبات سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے!
وقت۔ 1بجے
پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کوہاٹ یونیورسٹی
اتل ولی خان
تاریخ گواہ ہے کہ اساتذہ نے کھبی عوامی نیشنل پارٹی کو سپوٹ نہیں کیا لیکن عوامی نیشنل پارٹی نے ہر فورم پر اساتذہ کیلئے آواز اوٹھائ ہے استاذوں کے استاد سردار حسین بابک صاحب زندہ باد 🚩🚩🚩
2002 میں پی کے 37 کوہاٹ سے اے این پی کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے ممبر صوبائی اسمبلی شوکت حبیب طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے مرحوم کا جنازہ کل 7 اکتوبر 2022 کو دن کے 11 بجے توغبالا کوہاٹ میں ادا کیا جائے گا
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثما آمین
سینئر میمبران اے این پی کوہاٹ طاہر خان
جنداد خان زیارتوال زبیر بلور
Psf
کابل چہ ہسے یاد کڑم
زڑہ مے پڑک چوی جانانہ
ولی خان سے ایک بار ضیاالحق نے کہا کہ ولی خان میں پاکستان کو اسلام کا قلعہ بنانا چاہتا ہوں میں ایک پرہیز گار مسلمان ہوں ولی خان نے کہا صاحب ایک تضاد ہےآپ روس کے نظریے کے خلاف ہیں لیکن جب یہ نظریہ شمال کی طرف آتا آپ بندوق اٹھا کر اس کا مقابلہ کرتے ہیں لیکن جب یہی نظریہ چین کی طرف سے آتا ہے تو آپ دختران اسلام کو سڑکوں پر نچواتے ہیں اور گل فحاشییاں کرتے ہیں
صاحب سیدھی بات کیوں نہی کرتے کہ امریکہ کا دوشمن ہمارا دوشمن ہے اور دوست ہمارا دوست ہے
ANP ziyarat kohat
دہ اجمل پہ مرگ قیصہ تمامہ نشواہ
ستا نہ پس ہوم لا خٹکہ سرہ جھنڈہ دہ
إنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ (سیف اللہ شہید) جنکو الله نے شہادت نصیب کی... جو کے دلبر خان آفریدی کا بیٹاہے انکا نماز جنازہ کل بروز جمعہ 11 بجے پستہ چنڈہ مدرسہ میں ادا کیا جائے گا...عوامی نیشنل پارٹی زیارت تنظیم ان کے گھر والوں کے غم میں برابر شریک ہیں
سینئر نائب صدر جنداد خان سین
نائبصدر سابقہ اے وائی وا زیارت ملک عاقب خان سینڑ
اسرار خان سین
صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کوہاٹ ارگنائزنگ کمیٹی کو پیغام بھیجا ہے کہ جلد از جلد ہر تحصیل ہر یونین کونسل میں تنظیم سازی میمبر سازی شروع کرے کچھ وقت کے بعد تحصیل گمبٹ میں ایک شاندار شمولیتی پروگرام میں شرکت کرینگے
AnP ziyarat kohat
کوہاٹ گمبٹ کے علاقہ پستہ سنڈہ میں کانسٹیبل سیف اللہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈسٹرکٹ سیکیورٹی برانچ میں تعینات کانسٹیبل کو گھر جاتے ہوئے راستے میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا
واقعے کی اطلاع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ گنڈاپور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ فی الفور علاقے میں پہنچ گئے
واقعے میں ملوث ملزمان کی تلاش میں علاقے کی ناکہ بندی اور پولیس کا سرچ آپریشن جاری
شہید کانسٹیبل کی میت پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی گئی ہے
واقعے کی اصل محرکات معلوم کرنے کیلئے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کی جارہی ہیں
پی ٹی ائی موجودہ ایم پی اے اور وزیر قانون سلطان نے عوامئ نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے
اوس بہ حق پہ زور وڑی
پاسیدو دہ غر زمرے
پٹ شو دہ بدلون گیڈر
راغلو ہشنغر زمرے
کلی پہ کلی کور پہ کور دہ خپل اختیار چغہ دہ
پہ سلگو شوے دے خزان اوس دہ بہار چغہ دہ
پاسہ ایملہ پاسہ
اے این پی کوہاٹ سابقہ صوبائی وزیر ہاوسنگ امجد افریدی کے گھر پر دستی بم حملہ کوی جانی نقصان نہی ہوا
ANP ziyarat kohat
اس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں رہتی
ہو جس کی جوانوں کی خودی صورتِ فولاد۔
ANP ziyarat kohat
اللہ تعالی سارے پختون خواہ کو اپنے حفظ او امان میں رکھے
اے این پی سابقہ صوبائی وزیر ہاوسنگ امجد افریدی اور حاجی غلام بلور پشاور ملاقات
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Kohat
0087
District Kalaya
Kohat, ORAKZAI
Take risk in your life,if you win you can lead,if you lose you can guide..
Kohat
We are taking Imran Khan's mission, for Pakistan,under the Supreme Leadership of Imran Khan, PTI Zi