Nighat uzma

We are taking Imran Khan's mission, for Pakistan,under the Supreme Leadership of Imran Khan, PTI ..General Secretary women wing pti Kohat

17/06/2024

تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں 🥀

Photos from Nighat uzma's post 03/06/2024

الحمدللہ سائفر کیس میں عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ، سزائیں معطل

Photos from Nighat uzma's post 21/05/2024

وفا کا پیکر ۔۔
الحمدللہ چودھری پرویز الٰہی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا ، پرویز الہی صاحب اپنے گھر پہنچ گئے

21/05/2024

مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر نامعلوم افراد کی طرف سے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہوں. پاکستان میں ظلم کا نظام اب مزید قابلِ برداشت نہیں.

نگہت عظمیٰ
جنرل سیکرٹری خواتین ونگ کوہاٹ

Photos from Nighat uzma's post 20/05/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
😭ہم صدر ابراہیم رئیسی اور وزیرِ خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر معززین کی ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں المناک اموات کے بارے میں جان کر نہایت رنجیدہ ہیں۔ انہوں نے مظلوم اہلِ فلسطین کی ٹھوس حمایت کے عمل میں اپنے ملک کی (بھرپور) قیادت کی۔

ہم اسلامی جمہوریۂ ایران کی قیادت اور عوام سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں کیونکہ سوگ اور آزمائش کی ان گھڑیوں میں ہم ان کے ساتھ ہیں۔

16/05/2024

ماشاءاللہ - پاکستان کی جان - پاکستان کی آن - پاکستان کے عمران خان

وہ تصویر جس کا 285 دن سے سب کو انتظار تھا

15/05/2024

آپ نے گھبرانا نہیں ہے!

09/05/2024

"مت سمجھو ہم نے بھلا دیا"

وہ تکلیف دہ منظر جب قوم کے محبوب قائد کو گریبان سے پکڑ کر احاطہ عدالت سے اغواء کر کے لے جایا گیا تھا۔

08/05/2024

*09 مئی 2024، کوہاٹ احتجاجی مظاہرہ، بمقام یونیورسٹی چوک کوہاٹ۔*

بانی چئیرمین عمران خان کی ہدایت پر 9 مئی 2024 بروز جمعرات 4:30 بجے یونیورسٹی چوک کوہاٹ میں قائد عمران خان کی غیرقانونی گرفتاری و انکی رہائی کیلئے اور مینڈیٹ چوری کے خلاف پُرامن احتجاجی مظاہرہ ہوگا اور 9 مئی کے شہداء کے لیے خصوصی دعا کی جائے گی۔ تمام لوگوں کو خصوصی دعوت۔
اب میں شرکت کو یقینی بنائیں ۔

Photos from Nighat uzma's post 08/05/2024

آج کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کوہاٹ میں 8 مئی بین الاقوامی تھلیسیمیا اگاہی کے دن کے موقع پر دی بلڈ ہیروز سوسائٹی کے طرف سے ایک آگاہی سِمینار منعقد کیا تھا جس میں رُکن صوبائی اسمبلی خیبر پختون خواہ شفیع جان اور سیکرٹری جنرل ویمن وینگ کوہاٹ نگہت عُظمٰی نے بطورِمہمانِ خصوصی شرکت .

Photos from Nighat uzma's post 02/05/2024

“پاکستان میں ریاستی نظم کا شیرازہ پوری طرح بکھر چکا ہے اور ”جنگل کا بادشاہ“ یہاں قانون کی حکمرانی کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے پوری ڈھٹائی سے اپنے ایجنڈے کی تکمیل میں مصروف ہے۔ستم ظریفی تو یہ ہے کہ اعلیٰ عدلیہ بظاہرکسی ساز باز کے نتیجے میں اس لاقانونیّت میں ملوّث ہے یا اس کے خلاف اقدام کرنے سے بے حد خوفزدہ اور عاجز ہے۔”
- عمران خان


01/05/2024

یومِ مزدور
1 مئی محنت کشوں کا عالمی دن
تمام محنت کشوں کو سلام پیش کرتی ہے.
جنرل سیکرٹری نگہت عظمی خواتین ونگ کوہاٹ

25/04/2024

نکلو عمران خان کے خاطر

Photos from PTI Khyber Pakhtunkhwa's post 25/04/2024
Photos from Nighat uzma's post 24/04/2024

کوھاٹ یونیورسٹی کسٹ میں کلچر امن فیسٹول میں شرکت
اس موقع پر آئی ایس ایف کوھاٹ صدر فرہاد اور سابقہ صدر انصاف یوتھ ونگ تحصیل کوھاٹ
حزیفہ خان بھی ھمراہ تھے
کوھاٹ یونیورسٹی کے مختلف کلچر اور ھر قوم کے ثقافت پر طلباء وطالبات سے تفصیلی گفتگو
مرشد عمران خان کی رہائی کیلئے یوتھ کو متحرک رھنے کا پیغام دیا۔
جنرل سیکرٹری نگہت عظمی خواتین ونگ کوہاٹ

23/04/2024
22/04/2024

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ !!!
إنشاءاللّٰه بہت جلد خان ہمارے ساتھ ہوں گے !

Photos from Nighat uzma's post 21/04/2024

شکریہ کوہاٹ، شکریہ اہلیان پی کے 91۔ ن کی

پاکستان تحریک انصاف کے داؤد آفریدی حلقہ پی کے 91 سے ممبر صوبائی اسمبلی منتخب۔

Photos from Nighat uzma's post 21/04/2024

پی کے 91 الیکشن کوہاٹ ۔۔
پولنگ ڈے وزٹس ۔۔۔۔
شکر درہ
مندری
جرما ۔ ڈیری بانڈا ۔

Photos from Nighat uzma's post 20/04/2024

الیکشن کوہاٹ پی کے 91 ۔۔۔
الحمدللہ تمام تیاریاں مکمل انشاءاللہ کل جیت حق کی ہوگی سچ کی ہوگی ۔

Photos from Nighat uzma's post 19/04/2024

کوہاٹ الیکشن پی کے 91 ۔۔
جیت حق اور سچ کی نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر ۔۔

Photos from Nighat uzma's post 18/04/2024

کوہاٹ الیکشن پی کے 91
ڈور ٹو ڈور کمپین

Photos from Nighat uzma's post 18/04/2024

کوہاٹ الیکشن پی کے 91 ۔۔۔
ڈو ٹور کمپین اربن
#نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر

Photos from Nighat uzma's post 17/04/2024

کواٹ الیکشن pk 91
مندوری میں الیکشن کے حوالے سے میٹنگ
۔جس میں تمام علاقہ کے لوگوں کو الیکشن کے حوالے سے بریفنگ اور پولنگ ایجنٹس کے حوالے سے اگاہی پروگرام کیا گیا ہے

Photos from Nighat uzma's post 17/04/2024

urban 6 door to door campaign ۔.

16/04/2024

میں اپنی پارٹی کی تہ دل سے شکر گزار ہوں کہ ایک بار پھر انہوں نے مجھ پہ اعتماد کر کے ضمنی الیکشن میں مجھے ذمہ داری سونپی ۔۔

Photos from Nighat uzma's post 16/04/2024

کوہاٹ pk 91
ڈور ٹو ڈور کمپین ۔۔۔
انشاءاللہ جیت حق کی

Photos from Nighat uzma's post 16/04/2024

کوہاٹ 91 pk۔ ۔۔۔
الیکشن ڈور ٹو ڈور کمپین ۔۔

Photos from Nighat uzma's post 16/04/2024

کوہاٹ 91 pk۔ ۔۔۔
ڈور ٹو ڈور کمپین ۔۔
ساڈا پلڑا بھاری ہے۔۔۔

Want your organization to be the top-listed Government Service in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Imran Khan to appear in Supreme Court via Video Link today at 11:30am - it will be historic InshaAllah!
ووٹ اپ کی امانت ہے نکلو خان کی خاطر ۔نکلو پاکستان کی خاطر گھوڑے کے نشان کو یاد رکھنا ہے ۔انشاءاللہ جیت حق  اور سچ کی ۔
الیکشن کمپین الحمدللہ خان کا پیغام گھر گھر ۔۔ہمیشہ خان کا جھنڈا سر بلند رہے گا ۔
پشاور ۔۔۔مینڈیٹ چوری نہ منظور
الیکشن میں کامیابی کی خوشی پہ شفیع جان ٹیم کیطرف سے  آتش بازی...
اٹھ فروری الیکشن نہیں جہاد کا دن ہے ۔نکلو اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے نکلو پاکستان کے لیے #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
8 فروری حق ادا کرنے کا دن ہے۔  #عمران_خان_تو_آئے_گا #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
ایاک نعبد و ایاک نستعین ۔یہ الفاظ ہی منافقین کے لیے سزا ہے ۔۸ فروری کو آپ نے غلامی اور آزادی کے درمیان تفریق کا دن ہے۔۔!...
شیر افضل مروت کی گرفتاری کے مناظر، وکلا کو کہتے رہے آپ مجھے چھوڑ دیں۔۔!! شیر افضل مروت صاحب کی گرفتاری پر  بھرپور مذمت ک...
نکلو پاکستان کی خاطر #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
موجودہ حالات ۔۔pdm کے  منفی پروپیگنڈا کا  منہ توڑ جواب ۔انشاءاللہ اگلی بار عمران خان پھر سے وزیراعظم۔   وقت دور نہیں جب ...
عمران خان کا ویڈیو پیغام

Website

Address

Kohat

Other Political Parties in Kohat (show all)
Kohat PTI Lover Kohat PTI Lover
Kohat
Kohat, 1234

PTI Lover

PML-N Kohat Division PML-N Kohat Division
Kohat, 26000

Official page Of PML(N) Kohat Division

Orakazai P.T.I SHER Orakazai P.T.I SHER
Kohat

I'm a student

Pakistan People's Party District Orakzai Pakistan People's Party District Orakzai
District Kalaya
Kohat, ORAKZAI

Take risk in your life,if you win you can lead,if you lose you can guide..

JTI Kohat JTI Kohat
Kohat
Kohat

https://youtube.com/@jamiyattulbaislamkohat?feature=share8

Dhoda pti official Dhoda pti official
Kohat
Kohat, 0092

HAMID KHAN PML-N HAMID KHAN PML-N
Kohat
Kohat

PTI SHADI KHEL KOHAT PTI SHADI KHEL KOHAT
Shadi Khel
Kohat, 26000

پاکستان تحریک انصاف شادی خیل کا افیشل پیج

PTI DARA ADAM KHEL PTI DARA ADAM KHEL
DARA ADAM KHEL
Kohat, 26000

IMRAN KHAN ZINDABAD

Pakistan Tahreek insaf Pakistan Tahreek insaf
Kohat. Sherkot
Kohat, 1234567890

social media Account

ANP Ziyarat KOHAT ANP Ziyarat KOHAT
Uc Ziyarat Kohat
Kohat, 0087

خدائی خدمتگار زیارت کوہاٹ