اورکزیٸ کول لیبر

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اورکزیٸ کول لیبر, Political Party, Shangla, Kohat.

Photos from ‎اورکزیٸ کول لیبر‎'s post 05/03/2023

شانگلہ سے تعلق رکھنے والہ ولد مائن میں دوران کام وفات پاگیا ۔ اللہ تعالیٰ مغفرت نصیب فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

#نوٹ. انتہائی افسوس کی بات ہے کہ ہمارے جوانوں کو کوئلہ کان میں 20 سالہ پورانا ریٹ پر کام کرنا پڑتا ہے۔
دہاڑی بنانے کےلئے سخت ترین جگہوں سے گزرنا پڑتا ہیں۔

پسماندہ ترین ضلع اور انتہائی غربت اور مہنگائی کی وجہ سے ہمارے لیبرز کو کوئلہ کان کی مزدوری کرنا مجبوری بن گئی ہے ۔
80فیصد کوئلہ کے مزدور ضلع شانگلہ کے ہیں یہاں ابھی تک نہ لیبرز سکول بن سکا اور نہ لیبر ہسپتال جو صوبائی حکومت کی نا اہلی کے برابر ہے ۔

اب کوئلہ کے فی ٹن 48000 پر فروخت ہوتے ہے لیکن ہمارے لیبرز جو موت کے منہ میں کام کرنے پر مجبور ہے ان کو صرف 700 روپیہ دے رہا ہے جو بلکل ظلم ہے ۔

کوئلہ کان کے لیبرز کو کم ازکم 5000 روپیہ فی ٹن دیا جائے پھر اس لیبرز کو کبھی بھی خطرناک جگہ جانے کی ضرورت نہ ہوگی ۔ اور اس سے مائن حادثے بھی ختم ہو جائے گی ۔

لیبرز کو ڈیت گرانٹ کم ازکم دی جائے اور حکومت نے ٹھیکداران پر صرف تین لاکھ رکھ لیا ہے جو سراسر زیادتی ہے ۔

26/01/2023

ٹھٹہ سیندھ جمپیر کول
کل رات کو زرنواز کول میں بارش کی جمع شدہ پانی کے وجہ سے کام کے دوران پانی ٹوٹ گیا دو بندے ماین میں اندر فوت ہو گیا جب ایک بندہ باہر نکالنے کے انتقال کر گٸٸ
تینوں کا تعلق سوات منگلور شینگری سے تھا

24/01/2023

افسوس ناک خبر۔۔۔۔۔۔
لعل محمدولد پیر محمود ساکن لیلونی کس اج خوروال دوستان کول کمپنی میں دوران کام اللہ کوپیارا ھوگیا۔۔۔لیبر زرایع۔۔۔
نمازے جنازہ ادا کرنے کے بعد لاش کو شانگلہ روانہ کیا جاے گا۔۔۔اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطإ فرما دیں۔۔۔۔۔۔

Photos from ‎اورکزیٸ کول لیبر‎'s post 31/12/2022

سه بل سبب ده کان ده مزدورانو چرته وکړي
رزق ګټل دلته کردګاره خودکشي ده
د نوي کال شپه نوے غم نوے درد افسوس افسوس شانګله پاره
ده غم خبر
ده ضلع شانګلي کانه سمي داموړي کيکوړ سره تعلق لرونکی دوه زوانان (رحمت ګل) او ( دالم ) نن ده کولی په کان کی شهيدان شو خپلو دعاګانو کی ياد ساتي الله دي ورلا جنت الفردوس کی اعلئ مقام ورکړی...
ده نوی کال شپه او په يو کور کی دوه غمونه
الله دي ده کويلی په ټولو مزدورانو خپل رحم وکړی

30/11/2022

اج اچانک کوئلہ کان مذدور کی موت کا خبر سن کر انتہائی افسوس ہوا۔
معلومات کے مطابق یہ سارہ غلطی ٹھیکدار اور مینجر کی ہیں۔
کیونکہ 700 فٹ مائین کے اندر بغیر کیسی سہولت کے مزدوروں کو کام کیلئے بھیجا گیا تھا۔حلانکہ مائین میں ہوائی کا کوئی بندوبست میسر نہیں تھا ۔جس وجہ سے یہ واقع رونما ہوا ہے۔یہ سراسر ٹھیکدار اور مینجر کی غلطی ہے۔
لھٰذا ہم صوبائی حکومت سے پر زور مطالبہ کرتے ہیں ۔کہ اس واقع کی شفاف انکوائری کی جائیں ۔تاکہ اصل حقائق منظر عام پر لایا جائے ۔اور ایندہ اس طرح حادثات نہ اۓ

27/11/2022

شیخان اورکزئ ضلع میں ماین کے اندر گیس برنے سے شانگلا کے بنجاڑ سے تعلق رکنے والا دو ادمی شھید ہوہ الله ان کو مغفرت نصیب فرما اور خاندان والوں کو صبر جمیل عطا کریں امین

27/11/2022

شانگلہ ایک بار پھر غم میں ڈوب گٸ

14/10/2022

افسوس ناک خبر
چواسیدن شاہ کوئلہ مائن می (گیس ایکسڈنٹ)معذور والد کا بیٹااور 4بہنوں کا اکلوتا بھائی چل بسا
مائن مزدور نازاللہ ولدقدرسید سکنہ بالو بنگلی الوچ پورن ضلع شانگلہ چواسیدن شاہ ضلع چکوال کے مائن نمبر 6میں دوران کام وفات پاگئے ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

10/10/2022

کوئٹه کوئله کان کى نن ده شانگلى يو بل ځوان چى نوم ئى ؤو، ده ډھيرئ کهو ماياروسر سره ئى تعلق لرو
شهيد شو۔ 😭😭

18/09/2022

ضلع شانگلہ پاندوڑیا سے تعلق رکھنے والے ایک اور نوجوان کوئلے کان میں جان کی بازی ہارگئے اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

۔۔ ضلع شانگلہ کی نصف سے زیادہ آبادی کوئلہ کانوں کے جان لیوا مشقت سے وابستہ ہے۔۔۔۔کوئلہ کان مالکان، ٹھیکیدار اور حکومتی لاپرواہی کیوجہ سے ان کیلئے نہ کوئی تربیتی یا حفاظتی انتظام ہے اور نہ انکے لئے قانون کے تحت کوئی سہولیات موجود ہے۔۔۔۔ ہم دیکھ رہے ہیں کہ روزانہ کی بنیاد پر کوئلہ کان میں حادثات رونما ہوتے ہیں، لاشیں شانگلہ پہنچائی جاتی ہے، اموات کی شرح میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، کانوں کے اندر گیس بھرنے اور دوسرے حادثات سے کئی قیمتی جانیں ضائع ہوجاتی ہیں کئی لوگ معذور ہوکر بستر مرگ پر انتظار کررہے ہیں بچے یتیم ہورہے ہیں، عورتیں بیوہ ہورہی ہیں، ماں باپ اپنے لخت جگر کو اپنے کندھوں پر اٹھا رہے ہیں۔ دو تین روز تک سوشل میڈیا میں ماتمی پوسٹ کئے جاتے ہیں پھر اگلے حادثہ تک خاموشی اختیار کی جاتی ہے اسکے لئے موثر قانون سازی کی ضرورت ہے اور جب تک قانون کے تحت حفاظتی اقدامات نہ ہو مزدوروں کیلئے ہیلتھ اور لائف انشورنس نہ ہو اسکے ساتھ دوسرے ضروری لوازمات جس میں حفاظتی سامان بھی شامل ہے نہ ہو تب تک کوئلہ کان کن کو مزدوری سے بائیکاٹ کرنا چاہیے۔ صوبہ خیبر پختونخوا میں کوئلہ کان سے وابستہ سرمایادار مزدور کے بغیر کچھ نہیں کرسکتے یہ لوگ مجبور ہوکر آپکے مطالبات تسلیم کرینگے، میں التجا کرتا ہوں کہ اپنے خاندانوں پر رحم کریں، آپ خود کیلئے فقط ایک بندہ ہو لیکن اپنے ماں باپ، بہن بھائیوں اور بیوی بچوں کیلئے آپ پوری دنیا ہو، اور جب تک آپ لوگ ایک کو دفناکر دوسرے کو بھیجتے ہو تو یہ سلسلہ ایسی طرح رواں دواں رہیگا، ادھر لاشیں دفنادی جائیگی دو تین روز ماتم ہوگا لیکن ان سرمایہ داروں پر کوئی فرق نہیں پڑیگا۔ اس سلسلے میں آگاہی اور قانون سازی کیلئے اور اپنے حق کیلئے آواز اٹھانے کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔

Photos from ‎اورکزیٸ کول لیبر‎'s post 30/08/2022

ہم اپنا خون کس کے ہاتھوں تلاش کریں
آج اورکزئی ماموزئی میں دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے غریب دو مزدوروں اور ایک پولیس اہلکار کی لاشیں 😥
اللہ تعالیٰ تینون کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین

26/08/2022

اعلان۔
تمام مائن سرداران مائن منیجران اور میٹان صاحبان کو مطلع کیا جاتاہے کہ شدید بارشوں کے پیش نظر اپنے مائنوں کے حفاظتی نالوں پر کھڑی نظر رکھیں ۔ اور بارش کے دوران ندی نالوں کنارے مائنوں میں کام سے گریز کرے۔دوران کام بارش کی آمد کی صورت میں مائن سے لیبر کو باھر نکالیں شکریہ ۔اس وقت پورا پاکستان سیلاب کے لپیٹ
میں ھے ۔لہذا احتیاط کیجیے۔۔۔بحکم سینیر انسپکٹر۔۔انسپکٹر اف ماین کوھاٹ

05/08/2022

کوئیلہ ماین مزدور حسین ولدعبدالمنان بعمر قریب 30/32سال ساکن لیلونی محلہ ناؤ بیاگلئ تحصیل الپوری شارگ بلوچستان میں بدوران کام کوئلہ مائن
میں جانبحق ھوا لاش بغرض تکفین و تدفین آبائی گاؤں لیلونی محلہ ناؤ بیاگلئ کو روانہ کیا گیا ہے

Photos from ‎اورکزیٸ کول لیبر‎'s post 29/07/2022
14/07/2022

ملگرو د کوئلہ کان وفات شوی کسانوں ، معزورہ ، یتیمان او کونڈوں لہ پارہ یو غیر سرکاری تنظیم د خوراک سخاک سہ پیکیج ورکئ ۔ تاسو مہربانی اوکئ چہ پہ خپل چم گاونڈ کئ داسی قسم کسان وی نو د ھغوی معلومات راته پہ وائٹس آپ راولیگی ۔
نوم ۔
پلار / خاوند نوم ۔
شناختی کارڈ نمبر ۔
رابطہ نمبر ۔
ویلج کونسل ۔

03009043107 ۔ وائٹس آپ نمبر

13/07/2022

ضروری اطلاع
پاکستان مائنز ورکرز فیڈریشن رجسٹرڈ تنظیم لطرفہ تمام متعلقہ لیبر تنظیمونوں کان کناں پہ کوئلہ کان کی کارکونکی رونڑہ وسوشل ورکرز رونڑہ صحافی حضرات سماجی تنظیمونوں ملگری مشران دہ سیاسی گوندونوں متحرک کارکنان اومشرانو ں تہ خواست دے اواعلان دے چی بروز بدھ بتاریخ 14جولائی2022 بمقام تحصیل ضلع ہیڈکواٹر الپوری کی بہ یو علامتی اواحتجاجی یادگیرنہ جلسہ کیگئ چی پہ ھغی کئ بہ دہ کوئلہ کان دہ مزدورانوں حقوقوں پہ ھغوئی کئ دخپل دہ حقوق شعور پیدا کولو دہ ھغوئی دہ صحت وصلامتی یقینی کولوں دہ پارہ دا مختصرا احتجاجی جرگہ او جلسہ بہ کیگی انشاءاللہ
تمام متعلقینو ں تہ خواست دے چی پہ دے احتجاجی جلسہ کی خپل شرکت یقینی کئ
وسلام

Want your organization to be the top-listed Government Service in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Shangla
Kohat
ASDFG123

Other Political Parties in Kohat (show all)
Kohat PTI Lover Kohat PTI Lover
Kohat
Kohat, 1234

PTI Lover

PML-N Kohat Division PML-N Kohat Division
Kohat, 26000

Official page Of PML(N) Kohat Division

Orakazai P.T.I SHER Orakazai P.T.I SHER
Kohat

I'm a student

Pakistan People's Party District Orakzai Pakistan People's Party District Orakzai
District Kalaya
Kohat, ORAKZAI

Take risk in your life,if you win you can lead,if you lose you can guide..

JTI Kohat JTI Kohat
Kohat
Kohat

https://youtube.com/@jamiyattulbaislamkohat?feature=share8

Dhoda pti official Dhoda pti official
Kohat
Kohat, 0092

HAMID KHAN PML-N HAMID KHAN PML-N
Kohat
Kohat

PTI SHADI KHEL KOHAT PTI SHADI KHEL KOHAT
Shadi Khel
Kohat, 26000

پاکستان تحریک انصاف شادی خیل کا افیشل پیج

PTI DARA ADAM KHEL PTI DARA ADAM KHEL
DARA ADAM KHEL
Kohat, 26000

IMRAN KHAN ZINDABAD

Pakistan Tahreek insaf Pakistan Tahreek insaf
Kohat. Sherkot
Kohat, 1234567890

social media Account

ANP Ziyarat KOHAT ANP Ziyarat KOHAT
Uc Ziyarat Kohat
Kohat, 0087

خدائی خدمتگار زیارت کوہاٹ