Pmln Kohat

سیاسی پیج ہیں کوہاٹ میں جماعت کی سرگرمیاں وقتا فوقتا آگاہ کریں گے

27/06/2023

24/06/2023

احتساب عدالت نے نواز شریف کو بری کر دیا

24/06/2023

بہترین شہباز شریف شریف صاحب۔

24/06/2023

بریکنگ نیوز
وزیراعظم شہبازشریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی کوششیں رنگ لے آئیں. پاکستان اور IMF ڈیل کے قریب پہنچ گئے، آج ہی کچھ دیر بعد معاہدہ فائنل ہوجائے گا، ڈرافت کو حتمی شکل دے دہ گئی

24/06/2023

‏میں اب مستقل بیرون ملک شفٹ ہوچکا نیب میں پیش نہیں ہوسکتا:زلفی بخاری

میں اب قانونی طور پر برطانیہ کا رہائشی ہوں،نیب میں پیش نہیں ہوسکتا:شہزاد اکبر

یادرہے یہ دونوں عمران کابینہ کا حصہ تھے اور نیب انکے خلاف القادر ٹرسٹ کی انکوائری کررہا ہے۔

23/06/2023

نواز شریف انتخابی مہم کیلئے نہیں انتخابی تحریک کیلئے آ رہے ہیں، جاوید لطیف

22/06/2023
22/06/2023

میں فوجی عدالتوں میں ٹرائل کی سماعت کرنے والےبنچ کو "بنچ" تصور نہیں کرتا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
میں کیس سننے سے معذرت نہیں کر رہا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
اس سے پہلے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ والے کیس کا فیصلہ آنا چاہئے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

22/06/2023

ایک زرداری سب پہ بھاری🚨

❗پیپلز پارٹی بلیک میلنگ پہ اتر آئی❗
❗ییپلز پارٹی اپنے مفاد کی سیاست پہ اتر آئی❗

موجودہ پی ڈی ایم حکومت خاص طور پہ شہباز شریف اور ڈار دن رات ایک کر کہ ملک کو معاشی بحرانوں سے نکالنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے۔
لیکن دوسری طرف پیپلز پارٹی اپنے مفاد پورے کرنے کے چکر میں شہباز حکومت کو بلیک میل کرنے میں بھی کوئی کسر نہیں چھوڑ رہی۔

✅پی پی پی نے باغ الیکشن میں دھاندلی کی لیکن ن لیگ خاموش رہی وجہ صرف ملک میں سیاسی بحران کو ختم کرنا۔

✅ بجٹ کہ اوپر اپنے مفاد حاصل۔کرنے کے لئیے بیان بازی کی بلیک میلنگ کی شہباز حکومت کو ملک کی خاطر وہ بھی قبول کرنا پڑا۔

✅ چیئرمین پی سی بی کے معملے میں پی پی پی نے اپنا بندہ لگوانا تھا شہباز شریف نے نجم سیٹھی کی جگہ ان کا بندہ زکاء اشرف نیا چئیرمین پی سی بی نامزد کر دیا، وجہ صرف اور صرف اس نازک موڑ پہ معاشی مسائل کے ساتھ سیاسی بحران کو کم کرنا۔
اتنا کچھ کرنے کے باوجود پی پی پی نے اب اپنے نئے مفاد کی خاطر ایک ایماندار ، دلیر بہادر پولیس افیسر جو کہ موجودہ آئی جی پنجاب ہیں جناب ڈاکٹر عثمان انور کی ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
میری زاتی رائے میں شہباز شریف کو کم از کم اس مطلبے کو جوتی کی نوک پہ رکھنا ہو گا۔
شہباز شریف کو پی پی پی کا یہ مطالبہ ہر گز نہیں ماننا چاہئیے۔
پیپلز پارٹی پنجاب میں اپنا آدمی اعلیٰ عہدے پہ لگوانا چاہتی ہے تا کہ پنجاب کا حال بھی سندھ جیسا کر دیا جائے لوٹ مار قتل و غارت اور کرائم کی ریشو بڑھانے کہ چکر میں موجودہ ائی جی پنجاب کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا گیا ہے

21/06/2023

ویژن 2035
ن لیگ جب بھی حکومت میں آتی ہے تو اُس کے پاس ایک پلان ہوتا ہے جیسے 2013میں سی پیک ویژن تھا لیکن بدقسمتی سے باجوہ کپتان ثاقب نثار نے کیک بہت جلدی بن جانے کی وجہ سے لالچ میں آگئے اور پورا کیک ہی کھانے کے چکر میں مُلک تباہ کردیا لیکن اس وقت خوش قسمتی سے ایک نیا آرمی چیف اور نیا چیف جسٹس ن لیگ کو ویژن 2035 پر پوری طرح سپورٹ کرنے کے لیے میدان میں اترے ہیں تو بس اب آپ دعا کریں کہ چائنہ بلاک اور ن لیگ اس دفعہ کسی بیرونی ساز کا شکار نا ہوں اور ویژن 2035 ایک مظبوط پاکستان اپنی منزل پر پہنچ جائے

21/06/2023

پرویزالہی کے خلاف منی لانڈرنگ کا کیس بنا ہے مگر جج صاحب نے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی کمال بات ہے جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا گیا تاکہ ضمانت آسانی سے ہو جائے۔یہ عدلیہ میں بیٹھے سہولتکار کُچھ نہیں ہونے دینگے

21/06/2023

صدر عارف علوی نے نئے چیف جسٹس کی منظوری دے دی 17 ستمبر سے قاضی فائز عیسیٰ فیصلے کریں گے اللّٰہ سے دعا ہے حق پر چلنے کا توفیق عطا فرمائے آمین یارب

Want your organization to be the top-listed Government Service in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

بہترین شہباز شریف شریف صاحب۔#یہ_گھر_نہیں_سپریم_کورٹ_ہے #PMLN #pmlnsupporters #pmlnkhyberpakhtunkhwa #PMLNGovernment  #PM...

Telephone

Website

Address

Jamia Mohammadia Jarma
Kohat
26000

Other Kohat government services (show all)
Kohat PTI Lover Kohat PTI Lover
Kohat
Kohat, 1234

PTI Lover

PML-N Kohat Division PML-N Kohat Division
Kohat, 26000

Official page Of PML(N) Kohat Division

Orakazai P.T.I SHER Orakazai P.T.I SHER
Kohat

I'm a student

Pmln kohat Pmln kohat
Kohat, 26000

PMLN Kohat

KUST ISF KUST ISF
Kohat

Pakistan People's Party District Orakzai Pakistan People's Party District Orakzai
District Kalaya
Kohat, ORAKZAI

Take risk in your life,if you win you can lead,if you lose you can guide..

JTI Kohat JTI Kohat
Kohat
Kohat

https://youtube.com/@jamiyattulbaislamkohat?feature=share8

Dhoda pti official Dhoda pti official
Kohat
Kohat, 0092

Orakzai Revolutionary Guard's Orakzai Revolutionary Guard's
Kohat, 26000

Orakzai Revolution Guards is an organization who promote education, equality,non_violence,secularism, provincial autonomy, Basic human rights,youth politics and harmony,peace and c...

Jamiat Tulaba Islam Kohat University Jamiat Tulaba Islam Kohat University
Kohat University Of Science And Technology Kohat
Kohat

Aim:-"To build individual and social life under the leadership of Ulema Haq according to the injectio