ETEA information
ہر قسم انفارمیشن کے لئے ہمارے فیس بک پیج کو فالو کریں شکریہ!
👇
مفید باتیں اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کیجئے 👇
#پولیس #ایف سی آرمی اور دیگر اسامیوں میں #فزیکل ٹیسٹ پاس کرنے کیلئے ۔۔۔۔۔
دوڑ کے حوالے سے کچھ "مفید" مشورے آپ کے گوش گزار کرتے چلیں جن سے آپ کو کافی مدد حاصل ہوگی۔انشااللہ
#1دوڑ کا آغاز ہمیشہ آرام سے کریں, اور آہستہ آہستہ اپنی رفتار بڑھائیں
دوڑ اپنے اوپر والے جسم بالخصوص بازو اور کندھے ڈھیلے چھوڑ دیں, ان کو اکڑا کر نہ چلیں..
کو سینے کے برابر لا کر دوڑنے سے سانس چڑھتا ہے.
وقت اپنے سر کو نیچے کی طرف جھکا کر پاؤں کو دیکھیں اور اپنا سینہ آگے کو جھکائیں.
100/200 میٹر دوڑ کے بعد سانس تیزی سے چڑھتا ہے, جب سانس بہت زیادہ چڑھ جائے تو ناک سی لمبا سانس اندر کھینچیں اور منہ سے باہر نکالیں. اس کو 3,4 بار دہرانے سے سانس نارمل ہو جائے گا.
وقت اونچا نعرہ لگانے سے یا ذکر کرنے سے پھیپھڑوں کو تازہ ہوا ملتی ہے جس سے جسم کو تھکاوٹ محسوس نہیں ہوتی, لہذا نعرے جوش اور ولولے سے لگائیں.
سے پہلے اور فوری بعد پانی یا مشروب نہ پئیں.
رات کو ٹھنڈا پانی پینے سے گریز کریں کیونکہ یہ جوڑوں کے درد کا باعث بنتا ہے.
یا 2,3 دن بعد اپنے پاؤں کے دونوں تلووں کی 3,3 منٹ تک سرسوں کے تیل سے مالش کریں, یہ مالش جسم کے تمام اعضاء کو تقویت پہنچاتی ہے.
جسمانی طور پر نہیں, بلکہ ذہنی طور پر تھکتے ہیں, لہذا اپنے ذہن کو تھکنے کا حکم نہ دیں.
احتیاط سے دوڑیں۔
یاد رکھیں،،آپ نے گھبرانا بلکل بھی نہیں ہے،،
Running ki Practice krty raho 🥰
phir 100% pass ho 🙏
Document Submission 👇
for more New updates 👇
for more New updates 👇
career opportunities 👇
for more New updates 👇
https://etea.edu.pk/applicants
for more New updates 👇
کوہاٹ میں ایٹا کے زیر اہتمام پولیس کانسٹیبل کی بھرتی کے مناظر، امیدواروں کے تحریری و جسمانی امتحانات کا انعقاد شفاف انداز میں کیا گیا👇👇
خصوصی اطلاع!
کوہاٹ پولیس میں بھرتی کے خواہشمند امیدوار نوٹ کریں,
for more New updates 👇
doha Qatar
handsome salary
for more New updates 👇
for more New updates 👇
most important question
what is the correct answer 👇👇
for more important mcqs related to paper!
نگران وزیر اعلیٰ کا خصوصی افراد کے لئے بڑا ریلیف!
ایٹا کے تحت ہر قسم کے ٹیسٹ میں حصہ لینے والے معذور امیدواروں کے لئے ٹیسٹ فیس معاف کرنے کا فیصلہ، اب ایٹا کے تحت کسی بھی ٹیسٹ میں حصہ لینے والے معذور امیدوار ٹیسٹ فیس جمع کرانے سے مستثنٰی ہونگے۔
follow 👉 ETEA information
KMU MBBS/BDS Admissions 2023-24
Link 👇
https://cas.kmu.edu.pk
for more New updates 👇
Quality check [phase-II]
police Constable [bps-07]
for more New updates 👇
KMU MDCAT Test Top 20 Positions Holders.👇👇👇👇👇
like and share with you r friends
for more New updates 👇
career opportunities 👇👇
share with you r friends
for more New updates 👇👇
kmu MDCAT answer keys 2023
for more New updates 👇
online apply
Recruite Course Exam 👇👇
for more New updates 👇
B1 RESULT FOR UPLOAD 2023 HELD ON (28-10-2023 ) [SWAT CENTER ONLY]
RESULT DATE: 10/NOV/2023
Enter CNIC Number
Note: Please enter only CNIC Number without dashes and do not enter any special characters
for more New updates ☝️
1 علامہ اقبال کب پیدا ہوئے
جواب 9نومبر 1877
2 علامہ اقبال کب فوت ہوئے تاریخ
جواب 21 اپریل 1938
3 علامہ کے دو یورپی اساتزہ کے نام لکھیے
جواب 1اے بی براون 2سر ٹامس آرنلڈ
4 اقبال کی پہلی بیوی کا نام کیا تھا
جوب کریم بی بی
5 جاوید نامہ کا سال اشاعت کیا ہے
جواب 1932
6 بانگ درا کب شائع ہوئی
جواب 1924
7 بانگ درا کی پہلی نظم کا عنوان کیا ہے
جواب ہمالہ
8 علامہ اقبال کس ہندوستانی ریاست میں بغرض علاج گئے تھے
جواب دہلی
9اقبال کس ریاست کے جج بننا چاہتے تھے
جواب حیدرآباد
10 اقبال کس ریاست کے مشیر تھے
جواب بہاولپور
11 کس مضمون میں ماسٹر کیا
جواب فلسفہ
12 علم الاقتصاد کب شائع ہوئی
جواب 1903
13 زبور عجم کب شائع ہوئی
جواب 1927
14 لیجیسلیٹو کونسل کی ممبر کب بنے
جواب 1926
15 ضرب کلیم کب شائع ہوئی
جواب 1936
16 اسرار خودی کب شائع ہوئی
جواب 1915
17 پیام مشرق کب شائع ہوئی کس زبان میں ہے
جواب 1922 فارسی
18 رموز بے خودی کب شائع ہوئی
جواب 1918
19 بال جبریل کب شائع ہوئی کس زبان میں ہے
جواب 1935 اردو
20 ارمغان حجاز کب شائع ہوئی
جواب 1938
21 اقبال کے والد کا نام کیا تھا
جواب شیخ نور محمد
22 اقبال نے کس ہونیورسٹی سے phd کی ڈگری لی
جواب میونخ یونیورسٹی
23 اقبال فلسطین کس وجہ سے گئے تھے
جواب موتمر عالم اسلامی کے اجلاس میں شرکت کے لیے
24 اقبال کے خطبات کس نام سے شائع ہوئے
جواب reconstruction of religious thoughts in iislam
25 زندہ رود کس کی کتاب ہے
جواب جاوید اقبال
26 نظم طلوع اسلام کس مجموعے میں شامل ہے
جواب بانگ درا
27 اقبال نے پیام مشرق کو کس کے نام کیا
جواب امیر امان اللہ فرمانروا افغانستان
28 اقبال کے دادا کا نام کیا تھا
جواب شیخ محمد رفیق
29 اقبال کی والدہ کا نام کیا تھا
جواب امام بی بی
30 اقبال کی آخری نظم کون سی تھی
جواب حضرت انسان
31 ان پڑھ فلسفی کسے کہا جاتا تھا
جواب شیخ نور محمد
32 اقبال اور فیض کے مشترک استاد کون تھے
جواب میر حسن
33 شاعری میں اقبال کے استاد کون تھے
جواب مرزا داغ دہلوی
34 اقبال کو سر عبدالقادرنے کس شاعر کا دوسرا جنم قرار دیا
جواب غالب
35 اقبال لندن کتنی مرتبہ تشریف لے گئے تھے
جواب 2
36 اقبال نے ہسپانیہ میں کون سی طویل نظم لکھی تھی
جواب مسجد قرطبہ
37 اقبال کے بڑے بیٹے کا نام کیا تھا
جواب آفتاب اقبال
38 یورپ جانے سے پہلے کس بزرگ کے دربار پر حاضری دی
جواب نظام الدین اولیا
39 کس بزرگ شاعر کو اقبالنے تنقید کا نشانہ بنایا
جواب حافظ شیرازی
40 اقبال نے کس کو مجذوب فرنگی کہا
جواب نطشے
41 بانگ درا میں اقبال نے کس صحابی کا زکرکیا
جواب حضرت ابو بکر صدیق
42 اقبال نے کس مغل بادشاہ کو اسلامی ترکش کا آخری تیر کہا
جواب بہادر شاہ ظفر
43 اقبال کامرشد کون تھا
جواب مولانا رومی
44 ,اقبال نے کس کتاب کو ڈیوئن کامیڈی کہا
جواب جاوید نامہ
45 اقبال کو حکیم حیات کا لقب کس نے دیا
جواب گوئٹے
46 مثنوی مسافر کس سفر کی یادگار ہے
جواب افغانستان
47 اقبال نے کس بادشاہ کی اقتدا میں نماز پڑھی
جواب امیر امان اللہ خان
48 نظم طلوع اسلام کس اسلامی ملک کی جنگی فتوحات کے پس منظر میں لکھی گئی
جواب ترک عثمانیہ
49 مسجد قرطبہ کس دریا کے کنارے واقع ہے
جواب دریائے کبیر
50 اقبال نے مسجد قرطبہ میں کون سی نظم لکھی
جواب دعا
اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کیجئے!
اسلام علیکم، جس نے ریچکینگ کے لئے اپلائی کیا تھا،کیا کسی کو نمبر مل گئے ہے۔یا نہیں
district police Constabl BPS7 kpk 👇
retotling result chk ETEA website.
Test Announcement 👇
for more New updates 👇
ماشاءاللہ کے پی پولیس
اور پیج کو فالوں کرنا مت بھولیں 👇
کٹوتی سے ماہانہ 8 ارب روپے کی بچت ہوگی، سرکاری ملازمین کے الاؤنسز ختم کرنے کی بھی تجویز زیر غور ہے: ذرائع
☀️ Attention Swat center candidate only👇
👈👈بریکنگ نیوز 👉👉👇👇👇👇
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں ٹیچنگ کیڈر کے 12 ہزار سے زائد خالی آسامیوں کی ETEA کے ذریعے اشتہار کے پیشِ نظر لسٹ جاری۔
for more New updates 👇
👈بریکنگ نیوز 👉
انتظار کی گھڑیاں ختم!
محکمہ تعلیم نے تمام اضلاع کے مختلف کیڈرز خالی آسامیوں کی تفصیلات جاری کردیئے..
یہ کل 13 ہزار آسامیاں بہت جلد ایٹا کے ذریعے مشتہر ہونگی..
for more New updates
free course for fata candidate.
for more New updates 👇
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
K. P. K
Kohat
page will have study mater #Ex.Razmian 🪖 #MBBS at AMC📚 #Motivation 😎 study materials+memes
Secter 8, Street 3, House #84 Near Madni Masjid KDA Kohat
Kohat
awareness programme for the pre medical students of kohat
Kohat
Govt High School Kamar Dhand Kohat is situated at north side in a small town Kamar Dhand.
Kohat
This facebk page is concerned with my YouTube channel Awimath. You can learn more about Mathematics