Kohat Gallery

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kohat Gallery, Public Figure, Kohat kohat kohat, Kohat.

23/06/2024

کوہاٹ ۔ فاسٹ فوڈ کا سب سے بہترین پوائنٹ بتائیں؟ تجربہ دار کمنٹ کریں۔ اندازہ دار نہیں

23/06/2024

چلتا ھوا کاروبار/ دوکان برائے فروخت
ایم اے کلاتھ ہاوس (کوہاٹ )

میاں خیل بازار نزد ظفر پلازہ کوہاٹ
رابطہ ۔۔ 03337077354
سید احتشام حیدر

23/06/2024

دﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ🥛🚰
ﺷﮩﺪ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﺮﮦ🍺
ﮔﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻤﯿﮑﻞ🥃
ﻣﺮﻏﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮍﯾﺎﮞ🐓
ﮨﻠﺪﯼ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﻨﻮﻋﯽ ﺭﻧﮓ
ﺳﺮﺥ ﻣﺮﭺ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﻨﭩﻮﮞ ﮐﺎ ﺑُﻮﺭﺍ🍝
ﮐﺎﻟﯽ ﻣﺮﭺ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﮐﺎ ﺩﺍﻧﮧ اور پپیتے کے بیج🍱
ﺟﻮﺱ ﻣﯿﮟ ﺟﻌﻠﯽ ﺭﻧﮓ ﺍﻭﺭ ﻓﻠﯿﻮﺭﺯ🍯
چائے کی پتی میں چنے کے چھلکے
آٹے میں ریتی
چنے کے آٹے میں لکڑی کا بھوسہ🍞
پھلوں میں میٹھے انجکشن🍎🍊🍋
سبزیوں پر رنگ🥦🥒🥑🍆
پیٹرول میں گندہ تیل🛢
اسپغول میں سوجی
بچوں کی چیزوں میں زہر آلود میٹریل🍦🍩🍭🍬
ﺑﮑﺮﮮ🦌🐏 ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﺍﻧﺠﮑﺸﻦ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﻭﺯﻥ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺮﻧﺎ
بھینس کو دودھ بڑھانے کے ٹیکے لگانا🐄🐃
ﺷﻮﺍﺭﻣﮯ ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﺘﮯ🐕 ﺍﻭﺭ چوہے 🐭
ﺷﺎﺩﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﺮﻏﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖ🐓🐓 جھوٹ بول کر گدھے کا گوشت کھلایا جانا
ﻣﻨﺮﻝ ﻭﺍﭨﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﻠﮑﮯ🚰🚰 ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺟﻌﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﭘﯽ ﻓﻮﻥ📲📱
ﺟﻌﻠﯽ ﺻﺎﺑﻦ، ﺟﻌﻠﯽ ﺳﺮﻑ، ﺟﻌﻠﯽ ﺷﯿﻤﭙﻮ ﻣﮕﺮ ﺳﺐ ﺍﻭﺭﯾﺠﻨﻞ ﭨﯿﮕﺰ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ
ﺩﻭ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ💊💊 ﺍﺻﻠﯽ ﭘﯿﮑﻨﮓ ﻣﯿﮟ
ہسپتالوں میں جعلی ڈاکٹرز
بازاروں میں بدنگاہی 👀 اور جھگڑے👊🤛🤜
ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻧﻘﻞ
مسلمان لڑکیوں کے ہاتھ میں قرآن پاک کی جگہ فحش ڈائجسٹ 📖📘
ﻧﺎﭖ ﺗﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ⚖
ﺩﻭﺳﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﻏﺮﺿﯽ🗣
محبت میں دھوکہ
ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ👹
ﻧﻮﮐﺮﯼ ﻣﯿﮟ ناجائز ﺳﻔﺎﺭﺵ ﻭﺭﺷﻮﺕ🙏🏿
ﺑﺠﻠﯽ 💡💡ﻣﯿﮟ ﮨﯿﺮﺍ ﭘﮭﯿﺮﯼ
بے ریش چہرے👴🏻
بے نمازی پیشانیاں👴🏻
ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﮯ ﮐﺴﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﺍﻭﺭ ﻧﻨﮕﮯ ﻟﺒﺎﺱ
عبایوں میں فیشن
ﺷﺎﺩﯼ ﺑﯿﺎﮦ ﭘﺮ ﺷﺮﺍﺏ ﻧﻮﺷﯽ، ﻣﺠﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ
مرد و عورت کا اختلاط
مردہ عورتوں کیساتھ قبروں میں ریپ
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻣﯿﮟ ﻓﺤﺶ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﻭﻓﻠﻤﯿﮟ📲📱
ٹی وی پر ننگے ناچ
بھائی بہنوں میں نفرت
ماں باپ کی عزت میں عدم تکریم
رشتے داروں سے قطع تعلقی
پڑوسیوں سے بدسلوکی
استادوں سے بدتمیزی
بغیر عمل کا علم
مساجد ویران...سینما گھر آباد
میاں بیوی میں نفرت
بچوں پر سختی
غربت کی آزمائش میں چوری
امیری میں تکبر
اپنے علم پر غرور
روزی میں حرام کی آمیزش
ﺟﮭﻮﭦ ﻧﯿﮑﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﺑﻮﻟﻨﺎ
ﮈﮐﯿﺘﯽ، ﻓﺮﺍﮈ، ﺩﮬﻮﮐﺎ، ﺭﺍﮨﺰﻧﯽ
ﻋﺒﺎﺩﺕ ﻣﯿﮟ ﺭﯾﺎﮐﺎﺭﯼ

ایک بے سمت ہجوم...!!
ایک ایسا ریوڑ جو سات عشروں میں بھی اپنی درست سمت کا تعین نہ کرسکا.

ان تمام باتوں کے بعد حیرت زدہ و حیرت کدہ ہوں کہ ﮨﻢ صرف ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﻏﻠﻂ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
کیا آپ نے نہیں سنا کہ ظالم و جابر حکمران👨‍🎨🤴🧙🏿‍♂ کب اور کیوں مسلط ہوتے ہیں؟؟؟

کیا ایک پَل کو ذہن و دل نے یہ سوچا یا محسوس کیا کہ ہم خود کتنے نیک ہیں؟؟؟
پھر کہتے ھیں کہ دعائیں کیوں قبول نہیں ہوتیں۔۔۔؟؟

saqi

21/06/2024

ضرورت برائے سٹیبلازر ✅
اگر کوئی بھائی SERVO سٹیبلازر فروخت کرنا
چاہتا ہو جا میں 110/220 دونوں آپشن ہوں تو رابطہ کیجیے ۔۔
03215508046 رابطہ کیجیے!!!

18/06/2024

قصائی بڑی عید کا درزی ہوتا ھے
اور درزی چھوٹی عید کا قصائی
جبکہ نائی دونوں عیدوں پر قصائی ہی رہتا ھے..🥰

17/06/2024

🎈🎊🪅🪅🧨🎆🪅عید مبارک ،🎊🪅🎊🪅🎂🎈

کوہاٹ گیلری ٹیم کی جانب سے تمام فالوورز کو بڑی عید کی بڑی خوشیاں مبارک ہوں✅🌹❤️🎀

خوش رہیں آباد رہیں 🌹❤️ شاداب رہیں 🌹❤️

15/06/2024
13/06/2024

برائے فروخت GREE Inverter بریج
فل۔سائیز فریج
10 مہینہ استعمال ہوا ہے۔
9.5/10 کنڈیشن

033297 sold out
رابطہ۔کیجئے۔
لوکیشن کے ڈی اے کوہاٹ

Photos from Kohat Gallery's post 13/06/2024

Kia picanto automatic car 2024 model
For sale
Kmc driven 3241 km
Model 2024
Price 40lak
Contavt 03425297590
03369376051
New car one month used
Bumper to bumper new

12/06/2024

صبح بخیر 🌹

12/06/2024

پلاٹ کی ضرورت ہے۔
ارجنٹ KDA Sector (D3)
5 مرلہ
0332-9752325 رابطہ کیجیے!!!

Photos from Kohat Gallery's post 11/06/2024

Electric Oven
Nova company
Final price 12500
Contact 03061926323

Photos from Kohat Gallery's post 11/06/2024

ہونڈا 2019 ماڈل
کوہاٹ رجسٹریشن
لوکیشن کوہاٹ شہر
رابطہ کیجیے! 03355867504

Photos from Kohat Gallery's post 10/06/2024

ہونڈا 125 برائے فروخت
ماڈل 2021 👌👌👌
کوہاٹ رجسٹریشن (کوہاٹ نمبر)
ڈیمانڈ 175
رابطہ کیجیے ۔ 03355867504

Photos from Kohat Gallery's post 10/06/2024

Child electric car
Condition 10/10
Full box and accessories
Remote + manual drive
Front back Led Light
Mp3 music player
Weight capacity 50kg
Battery time UpTo 1 hr (depend on load)
Price 22000
Inbox for more details
03215508046

10/06/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹

کوہاٹ گیلری کے خوبصورت و بارونق پیج کو لائیک اور شئیر کجیئے۔پیج سے کوہاٹ کی عوام کو کافی فائدہ مل۔رہا ہے۔یوزرز اینڈ فالورز کے اچھے ریمارکس ہمارا معاوضہ ہے۔

پیج سے کسی قسم کے ذاتی فوائد مقصود نہیں۔ فقط عوام کو بیچنے اور خریدنے میں آسانی کے ساتھ موٹیویٹ کرنا ہمارا منشور و مقصود ہے۔

شکریہ و جزاکم اللہ خیرا ✍️

Photos from Kohat Gallery's post 09/06/2024

Oneplus8
8/128 Duel Sims
9.8/10 Condition
Location Main Bazar Kohat
Asking Price 50000
Contact # 03328313130
WA #03441956876

08/06/2024

22 مرلہ پلاٹ برائے فروخت
لوکیشن ۔ نوے کلے ہنگو روڈ کوہاٹ
مذید معلومات کے لئے 👇👇
رابطہ کیجیے 03331266247

07/06/2024

فنی پوسٹ۔
اس تصویر میں کیا ایسی بات ہے جو اپکو ہنسنے پہ مجبور کر دے۔۔۔۔
Today best photo 😀

Photos from Kohat Gallery's post 07/06/2024

برائے فروخت 🐱 CAT HOUSE
لوکیشن KDA کوہاٹ
قیمت 1500 فقط

رابطہ کیجیے 03369376051 / 03425297590

Photos from Kohat Gallery's post 07/06/2024

مائیکرو ویو اوون برائے فروخت
فقر سیل Microwave oven 👌
فقط 3 ماہ استعمال ہوا ہے۔
برانڈ / کمپنی Haire (مکمل پیکنگ کے ساتھ)
موجودہ قیمت 22 سے 24 ہزار
9 ماہ سے زیادہ وارنٹی باقی ہے۔
17500 فل اینڈ فائنل قیمت(مزید کم نہیں ہو گا)
لوکیشن بنو روڈ،
رابطہ نمبر 03215508046

Photos from Kohat Gallery's post 06/06/2024

مختلف قسم کے بڑے جانور (قربانی کے لیے)
لوکیشن استرزئی کوہاٹ✅

واٹس ایپ پہ فوٹو اور قیمت بتائی جا سکتی ہے۔
03128595412 واٹس ایپ/کال 🤙

05/06/2024

10 مرلہ پلاٹ برائے فروخت
واقع مین شاہ پور روڈ عباس آباد کوہاٹ
بہترین لوکیشن (20 فٹ کشادہ گلیاں)

ڈیمانڈ فی مرلہ 2 لاکھ پچاس ہزار
رابطہ کیجیے ۔ 03333585027 🤙

05/06/2024

مکان برائے فروخت
سنگل سٹوری
سٹی سکول بائی پاس پشاور روڈ
ڈیمانڈ 80 لاکھ ۔ گنجائش ہو سکتی ہے .
رابطہ کیجیے 03331266247 🤙

05/06/2024

ایپل۔فون برائے فروخت (12.Pro .Max)
انگلینڈ سے لایا گیا ۔
03189445366

12 PRO MAX
Battery service
Non pta (FU)
10 / 10 condition
Complete Box

Photos from Kohat Gallery's post 05/06/2024

ہونڈا 70.CD برائے فروخت
ماڈل 2024
10/10 کنڈیشن
قیمت 147

ارجنٹ ڈیل
03355867504 رابطہ کیجے !

Photos from Kohat Gallery's post 05/06/2024

ہونڈا 125 برائے فروخت
ماڈل 19 شیپ
لوکیشن کوہاٹ سٹی
03355867504 رابطہ کیجیے ۔

04/06/2024

Irani confirm breeder Pair for sale
Location KDA Kohat

03425297590

Photos from Kohat Gallery's post 04/06/2024

مویشی برائے فروخت
لوکیشن کیڈٹ کالج ۔ شین ڈنڈھ ۔ جواکی
130+130+130 قیمت
03449243211 رابطہ کیجیے ۔۔۔

Photos from Kohat Gallery's post 02/06/2024

Model : MacBook pro 2018
Processor : Core i7 2.2 GHz
RAM : 16gb
Ssd : 1tb
Graphic Card : 4gb graphics card Readon Pro 555X
Cycle Count : 67
Display : 15 inch
Touchbar : Yes
Touch id : Yes
Charger : Original 87w
Contact No
03164088055

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#Qurbaniقربانی #eid2024 #KPK #Pakistan #animals #Kohat
#مکان برائے فروخت سنگل سٹوری سٹی سکول بائی پاس پشاور روڈ ڈیمانڈ 80 لاکھ ۔ گنجائش ہو سکتی ہے .رابطہ کیجیے 03331266247 🤙
#Qurbaniقربانی #eid2024 #for #animals#Pakistan #KPK
#for #Pakistan #KPK #animals #mountains #Kohat #Qurbaniقربانی #eid2024
کوہاٹ گیلری کے خوبصورت و بارونق پیج کو لائیک اور شئیر کیجئے ۔۔۔ 👇 ڈھوڈا روڈ کوھاٹ 👇
#for #Pakistan #KPK #mountains #animals
#KPK #mountains #Kohat #Pakistan
#Qurbaniقربانی #eid2024 #KPK
#Pakistan #Qurbaniقربانی #eid2024 #mountains #KPK

Category

Website

Address


Kohat Kohat Kohat
Kohat
26000

Other Public Figures in Kohat (show all)
Abbas Afridi Official Abbas Afridi Official
Kohat

Social Worker and Voice of Pashtun People. My dream to bring a positive image of KPK and Pashtun People.

Mehdi Mehdi
Kohat, 66666

جانم فدای حیدری

Zakir khan Zakir khan
007
Kohat

kuch �zindag�kuch�HÚM�or�kuch �GHaM

Waqas Ali Waqas Ali
Kohat

- I Đøn'Ť Ćäŕè Abôűt "Løğ Kýã Kahěnge" - Phöțögrāpý Łõvêř � - Bullet, Beard,zipcy - Lovêř Mý ĽíFê,Mý Rùlès ��

Rozgar روزگار Rozgar روزگار
Kohat, 26120

ہر قسم کے روزگار کے پوسٹ اور ویڈیوز آپ کو اس پیج پہ ملیں گے۔روزگار کیجیے زندہ رہیے۔

Zakir Aleem Raza offecial Zakir Aleem Raza offecial
Kohat

essa khel kachai kohat

One Day One Day
Kohat, 05444

Your Welcome Here 😊 Follow Now Please support 🙏❤️

Hidayat Rasool Official Hidayat Rasool Official
Kohat, 26000

Social Worker Lawyer

Ahmad Orakzai Ahmad Orakzai
Kohat

hello friends welcome to Ahmad orakzai page please like and followe me Thanks

World Funny People's World Funny People's
Kohat
Kohat, 2600

Happy People's