Aghosh alkhidmat kohat

Orphan Care Center

21/02/2024

یتیم بچوں کی کفالت کے بارے آغوش الخدمت کوہاٹ کے ایڈمنسٹریٹر جناب عابد حماد کی خصوصی گفتگو۔
ویڈیوز لازمی شئیر کریں۔ ہوسکتا ہے اپکی وجہ سے ایک یتیم بچے کو بہتر مستقبل مل جائے۔

20/02/2024

🌹 🌹

#نوٹ ۔۔۔ ویڈیو بنانے کا مقصد کہ ہمارے کوہاٹ میں بھی سینکڑوں یتیم بچے زندگی گزار رہے ہیں۔ اور عوام کی توجہ چاہتے ہیں۔ ہر انسان اپنے بچوں کے بہتر مسقبل کے لئے انتک محنت کرتے ہیں لیکن یہ بھی کسی کے بچے ہیں۔ یہ باہمت بچے اپنے والدین کے بغیر زندگی گزار رہے ہیں۔

19/02/2024
17/02/2024

آغوش کے بچے حسب معمول عصر کے وقت کھیل کھود میں مصروف ہیں ۔

15/02/2024

آغوش کا ایک باہمت بچہ حسین احمد کی خوبصورت آواز میں نعتہ کلام سنیں۔

14/02/2024

یتیم بچوں کی کفالت کے لیے محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔

09/02/2024

پورہ صدئی جنگ وشو ۔۔۔۔۔

04/02/2024

صوبائی ڈپٹی جنرل سیکٹری الخدمت فاونڈیشن کوہاٹ ڈاکتر لقمان خان آغوش کے پیارے بچوں کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔

31/01/2024

Kohat KDA

30/01/2024

ماشاءاللہ سخت سردی ہلکی پھلکی بوندہ باندی ۔۔ اور اغوش کے ایڈمنسٹریٹر جناب عابد حماد اور RMO یوسف شاہ ڈونر کانفرنس کے لئے کمپین کر رہے ہیں۔
بتاتا چلو ڈونرز کانفرنس میں مخیر حضرات یتیم بچوں کے لئے سالانہ ڈونیشن کرتے ہیں۔

28/01/2024

اج کوہاٹ نامی گرامی گلوکار ندیم گل ، ماسٹر خان اور نسیم افغان نے اغوش الخدمت کوہاٹ سنٹر کا خصوصی دورہ کیا۔ اغوش وارڈن عبدا الرحمن نے ویزٹ کروایا ۔
ندیم گل کی جانب سے اسپیشل بچوں کو سپورٹس کے لئے بیٹ اور گیند گفٹ دئیے۔ ویڈیو بنانے اور شئیر کرنے کا مقصد عوام کو ترغیب ملیں اور ہمارے ادارے کو سپورٹ کریں۔ بتاتا چلو آغوش میں اس وقت 88 والدین کے سایہ سے محروم بچوں کی کفالت ہو رہی ہے۔

28/01/2024

آج کی شام آغوشین کے نام
آغوش الخدمت کوہاٹ میں بچوں کے لئے باربی کیو کا اہتمام کیا گیا جس کی مکمل تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔

26/01/2024

آغوش کوہاٹ میں بغیر والدین کے یتیم بچوں کی کفالت کسے ہو رہی ہے۔ویڈیو ملاحظہ کریں۔
براہ کرم ان یتیم بچوں کی خاطر ہماری پیج کو لائیک فالو کریں۔ تاکہ ہم اپکو ان بچوں کی تازہ ترین معلومات سے اگاہ کریں گے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

یتیم بچوں کی کفالت کے بارے آغوش الخدمت کوہاٹ کے ایڈمنسٹریٹر جناب عابد حماد کی خصوصی گفتگو۔ ویڈیوز لازمی شئیر کریں۔ ہوسکت...
🌹#اغوش_کے_بچےسب_سے_اچھے 🌹#نوٹ ۔۔۔ ویڈیو بنانے کا مقصد کہ ہمارے کوہاٹ میں بھی سینکڑوں یتیم بچے زندگی گزار رہے ہیں۔  اور ع...
آغوش کے بچے حسب معمول عصر کے وقت کھیل کھود میں مصروف ہیں ۔
آغوش کا ایک باہمت بچہ حسین احمد کی خوبصورت آواز میں نعتہ کلام سنیں۔
یتیم بچوں کی کفالت کے لیے محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔
پورہ صدئی جنگ وشو ۔۔۔۔۔
صوبائی ڈپٹی جنرل سیکٹری الخدمت فاونڈیشن کوہاٹ ڈاکتر لقمان خان آغوش کے پیارے بچوں کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔
Kohat KDA
اج کوہاٹ نامی گرامی گلوکار ندیم گل ، ماسٹر خان اور نسیم افغان نے اغوش الخدمت کوہاٹ سنٹر کا خصوصی دورہ کیا۔  اغوش وارڈن ع...
آج کی شام آغوشین کے نامآغوش الخدمت کوہاٹ میں بچوں کے لئے باربی کیو کا اہتمام کیا گیا جس کی مکمل تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ ک...

Telephone

Website

Address


Kohat

Other Social Media Agencies in Kohat (show all)
Voice of Lachi KT Voice of Lachi KT
Lachi Kohat
Kohat

Ahsan Jan Ahsan Jan
Kohat

السّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ میں جمعیت علمائے اسلام پاکستان کا ایک ادنیٰ سا ورکر ہوں

Jibran's Digimarket". Jibran's Digimarket".
Phase 2 Sector C3house 156 KDA KOHAT
Kohat, 26000

Digital marketer possessing expertise in social media account handling and page promotion.

What's Going on in Orakzai What's Going on in Orakzai
Kohat
Kohat, SADEEQAKBAR123

helping

Dastak News Kohat دستک نیوز کوہاٹ Dastak News Kohat دستک نیوز کوہاٹ
Kohat City
Kohat, 26000

Page is about the News, Health, Politics, Culture, Education, Technology, Fashion, General Knowledge.

IU Digital Marketing Agency IU Digital Marketing Agency
K0HAT
Kohat

we deal about marketing agency and Real state and social media agency & Medicen buisness

Typing online Works Typing online Works
Abdullah Colony Kohat Cantt
Kohat

Welcome To My Page i have a job for you at Home Real Work � No Scam �

Digital Marketing Academy Kohat Digital Marketing Academy Kohat
Kohat
Kohat

Digital Marketing Academy Kohat

Shahab Afridi official Shahab Afridi official
Kohat
Kohat, 1997

Hello, my video is for all of you. Please like and share my video. Thank you

SAQIB IBRAR SAQIB IBRAR
Kohat, 26000

روشن مستقبل کے لیے

Aesthetic_Faadi Aesthetic_Faadi
Kohat, 26050

میرے مخالفوں سے کہنا وتعز من تشاء وتذل من تشاء �