حکیم ابراہیم

مردانہ کمزوری کامستقل علاج کروائیں Online physician for your Treatment.You can get Medicines at your Door step. Regards Hakeem Ibrahim.

Photos from ‎حکیم ابراہیم‎'s post 02/11/2024

شنگرف زعفرانی کیپسول: #شنگرف #زعفرانی #کیپسول

ھوالشافی :
جائفل 1 تولہ
جلوتری 1 تولہ
اذراقی مدبر۔ 1 تولہ
لونگ 1 تولہ
عقرقرعا 1 تولہ
زعفران 1 تولہ
بچھناک مدبر۔ 1 تولہ
جند بیدستر 1 تولہ
تریاق خالص 1 تولہ
تخم بھنگ 1 تولہ
بزرالبنج 1 تولہ
دارچینی 1 تولہ
شنگرف مکلسہ در لہسن 1 تولہ
کشتہ نقرہ در کھٹکل بوٹی 6 ماشہ
ترکیب وترتیب
سب اجزاء کا الگ الگ سفوف بناکر مکس کرکے 500 ملی گرام کے کیپسول بھرلیں ۔
فوائد
یہ نسخہ خاص مولد خون، ،مقوی اعضاۓ ریئسہ شہوت انگیز اور ممسک خاص هے. جسکے چند دن کے استعمال سے بدن میں جوانی کی لہریں موجزن ھوجاتی ھیں .مدتوں سے چلی آرهی نقاهت کمزوری کا قلع قمع کر کے جسم میں طاقت و قوت خاص کا طوفان پیدا کرتا هےضعفِ باہ کے پرانے مریضوں کے لیے آب حیات کا کام دیتا هے ۔مردانہ کمزوری کی اکسیر الااثر دوا جس سے جوهر حیات بکثرت پیدا هوتا هے .رقت منی کو ختم کرکےلمحات خاص کو دیر تک طولانی کر کے حقیقی شباب سے همکنار کرتا هے۔ایک کیپسول بوقت ضرورت ھمراہ دودھ استعال کر کے وہ فائدہ حاصل کرین جس کا آپ نے تصّور بھی نہ کیا ھو گا۔۔۔ اس کا ھر گز یہ مطلب نہیں کہ یہ صرف وقتی امساک کے لیۓ ھے یہ سرعتِ انزال ،زکاوتِ حس کے ساتھ ساتھ شوگر زیابیطیس اور کثرتِ ج**ع کے نتیجہ میں ھونیوالی جسمانی و اعصابی اور مردانہ کمزوری کا مکمل علاج ھے ۔30 دن استعمال براۓ مستقل علاج ایک کیپسول روزانہ ھمراہ دودھ ۔ انتشار تناؤ شہوت زبردست ۔۔امساک اعلیٰ ۔۔ قوّتِ بَاہ کا بادشاہ نسخہ ھے ۔۔
Rs:2500
Whats app 03144467665

01/11/2024

( چکن نہاری )

اجزاء۔۔۔۔۔۔

چکن ہڈی والا 500گرام
کھانے کا تیل آدھا کپ
پیاز آدھا پیاز
ہری مرچ دو عدد
ثابت زیرہ ایک چائے کا چمچ
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
دہی آدھا کپ
لال مرچ پسی ہوئی 1/2 کھانے کا چمچ
لال مرچ کُٹی ہوئی 1 چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
زیرہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
ادرک پاؤڈر (سونٹھ) 1/4 چائے کا چمچ
گرم پانی ڈیڑھ گلاس
بُھونا ہوا آٹانیم گرم پانی میں آدھا کپ
سونف پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچ
لیموں ایک عدد
گارنش (ادرک، سبزمرچ، دھنیا)

ترکیب۔۔۔۔۔۔

ایک برتن میں کھانے کا تیل لیں اور اس میں پیاز ،ہری مرچ اور ثابت زیرہ ڈال کر لائیٹ براؤن ہونے تک فرائی کریں ۔
اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ،چکن ،نمک ،دہی ،لال مرچ پسی ہوئی ،لال مرچ کُٹی ہوئی ،دھنیا پاؤڈر اور زیرہ پاؤڈر ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکائیں ۔اب اس میں ادرک پاؤڈر (سونٹھ)اور گرم پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر آٹھ سے دس منٹ تک دم دیں۔اب نیم گرم پانی میں بُھونا ہوا آٹاملا کر ڈالیں اور 3 سے 5 منٹ تک پکائیں ۔۔
سونف اور لیموں ڈال کر ہلا لیں ۔۔
گارنش کریں ۔۔۔
آپکی مزیدار چکن نہاری تیار ہے ۔
#

31/10/2024

سفوف مغلظ،مولّدِ منی :
برباد ہوئی طاقت جوانی واپس لوٹ آئے گی سختی انتشار ٹائمنگ جراثیم مردانہ کمزوری سرعت انزال ذکاوت حس قطروں کا نکلنا اور پٹھوں کی کمزوری کے لئے انمول تحفہ ہے.
بے اولادی کے مسئلے کو ختم کر دیتا ہے
یہ نسخہ لائف ٹائم کام کرتا ہے۔
نسخہ کے فائدے۔
یہ نسخہ ہر موسم میں استعمال کیا جاسکتا ہے
اس نسخہ کو 18 سال سے لے کر 90 سال کا مرد استعمال کر سکتا ہے
ہر قسم کی کمزوری کو جڑ سے ختم کر دیتا ہے
بالوں کوقبل از وقت سفید ہونے سے بچاتا ہے۔
شوگر کے ایسے مریض جو مایوس ہو چکے ہیں وہ ایک بار لازمی استعمال کریں۔
دماغٰ کی کمزوری کو دور کرتا ہے۔
سفوف گولڈکے استعمال سے ج**ع ہمبستری مباشرت کرنے کے بعد کمزوری نہیں ہوتی۔
سفوف گولڈ بے اولاد جوڑوں کے لیئے تحفہ ہے۔
سپرمز کی پیدائش کو بڑھاتا ہے۔
عزو خاص میں حد درجہ سختی پیدہ کرتا ہے۔
ہائی بلڈ پریشر اور شوگر کے مریض بھی استعمال کر سکتے ہیں شوکر کے مریضوں کے لئے نایاب تحفہ ہے۔
نسخہ کی تیاری کا طریقہ:

ھوالشافی
موصلی سفید 10 گرام
موصلی سیاہ 10 گرام
شقاقل مصری 10 گرام
سبز الائچی کے دانے 10 گرام
گوندببول10گرام
بہمن سفید10 گرام
ثعلب پنجہ10 گرام
بہمن سرخ 10 گرام
گوندکتیرا 10 گرام
لاجونتی10 گرام
کمرکس 10 گرام
سنگھاڑا 10 گرام
سمندرسوکھ 10 گرام
ستاور10 گرام
جلوتری10 گرام
تالمکھانہ 10 گرام
تودری سفید 10 گرام
اسگندھ 10 گرام
تودری سرخ 10گرام
چھلکااسپغول150 گرام
مصری کوزہ 100 گرام
سب ادویہ کو پیس کر مثل غباربنالیں اور اچھی طرح مکس کریں
سفوف گولڈن تیار ھے۔۔جس کی قیمت 4000 روپیہ ہے

مفت مشورہ:
تمام بیماریوں کے علاج کیلئے ۔مزید تفصیل مزید اچھی اور معلوماتی اور بیوٹی ٹپس اینڈ ہیلتھ ٹپس کے لیے ہمارے پیج کو ضرور لائک کریں اور پوسٹ کو لائک اینڈ شیئر ضرور کریں. شکریہ
0314 4467665

31/10/2024

آہستہ پکا ہوا بیف ٹپس: شئر لازمی کیجیے ۔

✅ اجزاء:

2 پونڈ بیف ٹپس (چک یا سرلوئن)
1 پیاز، کٹا ہوا۔
3 لونگ لہسن، کٹا ہوا۔
2 کپ گائے کے گوشت کا شوربہ
1 کپ گاجر، کٹی ہوئی۔
1 کپ مشروم، کٹے ہوئے۔
2 کھانے کے چمچ سویا ساس
1 کھانے کا چمچ ورسیسٹر شائر ساس
1 چائے کا چمچ خشک تھائم

نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ
براؤننگ کے لیے زیتون کا تیل
گارنش کے لیے تازہ اجمودا (اختیاری)

✅ہدایات:

1. براؤن دی بیف:
ایک بڑے پین میں، درمیانی اونچی آنچ پر تھوڑا سا زیتون کا تیل گرم کریں۔ بیف ٹپس کو بیچوں میں شامل کریں اور ہر طرف براؤن کریں۔ یہ قدم ذائقہ میں اضافہ کرتا ہے، لہذا اسے مت چھوڑیں!

2. سبزیاں بھونیں:
اسی پین میں، اگر ضرورت ہو تو تھوڑا سا مزید تیل ڈالیں اور پیاز اور لہسن کو نرم ہونے تک بھونیں۔

3. اجزاء کو یکجا کریں:
بھورے ہوئے گائے کے گوشت اور ابلی ہوئی سبزیوں کو سست ککر میں منتقل کریں۔ گاجر، مشروم، گائے کے گوشت کا شوربہ، سویا ساس، ورسیسٹر شائر ساس، تھائم، نمک اور کالی مرچ شامل کریں۔

4. کھانا پکانا:
ڈھک کر ہلکی آنچ پر 6-8 گھنٹے یا اونچے پر 3-4 گھنٹے تک پکائیں، جب تک کہ گائے کا گوشت نرم نہ ہو۔

5. سرو کریں:
ایک بار ہو جانے کے بعد، اگر ضروری ہو تو ذائقہ چکھو اور ایڈجسٹ کریں. اگر چاہیں تو تازہ اجمودا سے گارنش کریں۔ ہلکے اور اطمینان بخش کھانے کے لیے guacamole اور chickpea rice کے ساتھ پیش کریں۔

لطف اٹھائیں

30/10/2024

تبخیر معدہ :
تبخیر معدہ سے مراد پیٹ کی انتڑیوں کا سست ہو جانا بھوک نہ لگنا،زبردستی کھانا ،کھانے کے بعد پیٹ میں دباؤ،گیس کا بننا اور دماغ کیطرف دباؤ بڑھنا دل کی دھڑکن کا تیز ہو جانا۔قبض کا ہونا ،پیٹ میں گڑ گڑ کی آوازیں آنا ،پاخانہ کھل نہ آنا ہر وقت بے چینی اور موت کا خوف ،رونے کا دل کرنا ،کھانا ہضم نہ ہونا ،بھوک نہ لگنا،معدے میں سوزش ،معدے میں حرارت کی کمی ،عجیب سی کیفیت کا محسوس ہونا، یہ تبخیر معدہ کی علامات ہیں ۔۔۔۔۔نوٹ ابھی جو علاج لکھ رہا ہوں وہ صرف خشک گرم مزاج میں جو تبخیر معدہ کے مریض ہیں وہی لینگے وگرنہ دوسرے مزاج کے مریضوں کو یہ دوا نقصان دیگی ۔۔۔۔
دوا نوٹ کر لیں ۔۔۔صرف خشک گرم مزاج کے مریض دوسرے ہیں
نسخہ 👇

ملین پانچ ۔۔۔۔
1.....کالی مرچ ۔۔۔۔۔۔10 گرام
2...نوشادر ٹھیکری۔۔۔۔۔10 گرام
3..سونٹھ۔۔۔۔۔۔۔۔40 گرام
4...ریوند چینی۔۔۔۔130گرام
سفوف بنا کر پانی کی مدد سے چنے برابر نخودی گولیاں بنا لیں ۔۔۔صبح کھانے کے بیس منٹ بعد ایک گولی ہمراہ پانی اور ایک گولی رات کو سوتے وقت ہمراہ پانی ساتھ یہ ہاضم پانچ کا نسخہ دیں ۔۔۔۔
ہاضم 5 ....👇

ھوالشافی ۔۔۔🌷
👈سنڈھ ۔۔۔۔۔۔۔10 گرام
👈کالی مرچ ۔۔۔۔۔10 گرام
👈نوشادر۔۔۔۔۔۔۔10 گرام
👈فلفل دراز۔۔۔۔۔10 گرام
👈میٹھا سوڈا۔۔۔۔20 گرام
👈پودینہ خشک۔۔۔۔۔40 گرام
👈گندھک آملہ سار ۔۔۔40 گرام
👈ریوند خطائی ۔۔۔۔۔40 گرام
👈نمک سیاہ۔۔۔۔۔۔ 40 گرام
تمام اشیاء اسی مقدار میں لیکر سفوف بنا لیں۔۔
نوٹ👈 اسکے ساتھ سفوف شیریں کا نسخہ مکس کر کے دینا ہے ہضم پانچ کیساتھ جو ابھی اوپر لکھا ہے

🌷سفوف شیریں 🌷

ھوالشافی ۔۔۔۔۔👇
👈انیسوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔50 گرام
👈سونف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔50 گرام
👈پودینہ خشک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔50 گرام
👈مصطگی رومی ایک نمبر ۔۔۔۔۔۔۔50 گرام
👈فلفل سیاہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔30 گرام
👈الائچی سبز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔30 گرام
👈چینی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کلو
تمام اشیاء کا سفوف بنا کر باریک کپڑ چھان کر لیں ۔۔۔۔۔
ہاضم پانچ کو مکمل سفوف شیریں میں مکس کر کے صبح و شام ایک ایک چمچ ہمراہ پانی ملین پانچ کے ساتھ دیں ۔۔

انشاء ﷲ تبخیر معدہ کی اس سے بہتر دوا میں نے کبھی نہیں دیکھی جنکی قبض ٹھیک نہیں ہوتی وہ یہ ادویات جو لکھی ہیں استعمال کریں اور دوائیں دیں اور اوپر جتنی بھی علامات بتائی ہیں انکا آخری علاج ہے جو لکھا ہے نہ کس طبیب نے آج تک سفوف شیریں کا نسخہ شئیر کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ نوٹ نوٹ 👈۔۔۔۔ یہ نسخہ صرف خشک گرم مزاج کے لوگوں کیلئے ہے ۔۔۔۔ باقی مزاجوں پہ پھر لکھوں گا ۔۔۔جزاک ﷲ ۔۔۔تیار شدہ دوا بھی مل جاۓ گی ۔۔۔
وٹس ایپ 03144467665
#تبخیرِ_معدہ

30/10/2024

كسان كى بيوى نے جو مكهن كسان كو تيار كر كے ديا تها وه اسے ليكر فروخت كرنے كيلئے اپنے گاؤں سے شہر كى طرف روانہ ہو گيا،
یہ مكهن گول پيڑوں كى شكل ميں بنا ہوا تها اور ہر پيڑے كا وزن ايک كلو تها۔
شہر ميں كسان نے اس مكهن كو حسب معمول ايک دوكاندار كے ہاتھوں فروخت كيا
اور دوكاندار سے چائے كى پتى، چينى، تيل اور صابن وغيره خريد كر واپس اپنے گاؤں كى طرف روانہ ہو گيا.
كسان كے جانے بعد…… دوكاندار نے مكهن كو فريزر ميں ركهنا شروع كيا….
اسے خيال گزرا كيوں نہ ايک پيڑے كا وزن كيا جائے.
وزن كرنے پر پيڑا 900 گرام كا نكلا، حيرت و صدمے سے دوكاندار نے سارے پيڑے ايک ايک كر كے تول ڈالے
مگر كسان كے لائے ہوئے سب پيڑوں كا وزن ايک جيسا اور 900 – 900 گرام ہى تها۔
اگلے ہفتے كسان حسب سابق مكهن ليكر جيسے ہى دوكان كے تهڑے پر چڑها،
دوكاندار نے كسان كو چلاتے ہوئے كہا کہ وه دفع ہو جائے، كسى بے ايمان اور دهوكے باز شخص سے كاروبار كرنا اسكا دستور نہيں ہے. 900
گرام مكهن كو پورا ایک كلو گرام كہہ كر بيچنے والے شخص كى وه شكل ديكهنا بهى گوارا نہيں كرتا.
كسان نے ياسيت اور افسردگى سے دوكاندار سے كہا:
“ميرے بهائى مجھ سے بد ظن نہ ہو ہم تو غريب اور بے چارے لوگ ہيں،
ہمارے پاس تولنے كيلئے باٹ خريدنے كى استطاعت كہاں.
آپ سے جو ايک كيلو چينى ليكر جاتا ہوں اسے ترازو كے ايک پلڑے ميں رکھ كر دوسرے پلڑے ميں اتنے وزن كا مكهن تول كر لے آتا ہوں.🥀🌹🍁🍁

30/10/2024

چارپائی توڑ مردانہ ٹائمنگ کیپسول:
فائدے یہ ہیں :👇
1.....یہ دیسی کیپسول ہیں خالص اور قیمتی جڑی بوٹیوں سے تیار کیےجاتے ہیں جن کا کوئی نقصان نہیں۔
2...... یہ کیپسول
اُن مریضوں کیلیےانتہائی مفیدہیں جو مردانہ کمزوری،سرعت انزال کے لیےذیادہ عرصہ دوائی نہیں کھا سکتےاورنہ ہی ان کےپاس اتنالمبا عرصہ علاج کروانےکا ٹائم ھوتاہے۔
ھرطرح کےنقصان دہ اثرات سے محفوظ کیپسول جوھرعمرکے افرادکےلیےیکساں مفید ھیں
جوش توانائی سے بھرپور وقت گزارنا ھو تو صرف ہمارے یہی کیپسول کھائیں اور اپنے آپ کو محسوس کریں جوان۔
قیمت درجن کیپسول2500
حکیم صاحب سے ڈائریکٹ بات کرنےکےلیےاس لنک پہ کِلک کریں 👇
https://wa.me/923144467665
#چارپائی #توڑمردانہ #ٹائمنگ #کیپسول

30/10/2024

سیب کا سیزن ہے تو سیب کا مربہ ضرور بنوائے اور دل کو مضبوط کیجیے۔
اجزاء:
- سیب: 1 کلو (درمیانے سائز کے)
- چینی: 1 کلو
- پانی: 2 کپ
- لیموں کا رس: 2 کھانے کے چمچ
- دار چینی کی چھڑی: 1 عدد (اختیاری)
- الائچی: 4-5 دانے (اختیاری)

ترکیب:

1. سیب کی تیاری:
- سیب کو اچھی طرح دھو کر خشک کر لیں۔
- سیب کا چھلکا اُتار لیں۔
- سیب کو پانی میں ڈال دیں تاکہ وہ کالا نہ ہوں۔

2. چاشنی تیار کریں
- ایک پتیلے میں پانی اور چینی ڈال کر چولہے پر رکھ دیں۔
- چینی کو پانی میں اچھی طرح حل کریں اور ہلکی آنچ پر پکائیں تاکہ چاشنی تیار ہو جائے۔
- چاشنی کو اس وقت تک پکائیں جب تک وہ گاڑھی نہ ہو جائے۔

3. سیب کو چاشنی میں پکائیں:
- سیب کو پانی سے نکال کر چاشنی میں ڈال دیں۔
- چاشنی میں دار چینی کی چھڑی اور الائچی بھی ڈال دیں (اگر آپ استعمال کرنا چاہیں)۔
- سیب کو چاشنی میں ہلکی آنچ پر پکائیں جب تک وہ نرم ہو جائیں لیکن بالکل نہ ٹوٹیں۔
- یہ عمل تقریباً 20-25 منٹ لے سکتا ہے۔

4. لیموں کا رس شامل کریں:
- جب سیب نرم ہو جائیں تو لیموں کا رس چاشنی میں ڈال دیں۔
- لیموں کا رس چاشنی کو شفاف بناتا ہے اور اس میں خوشبو بھی شامل کرتا ہے۔

5. مربہ کو محفوظ کریں:
- جب چاشنی اچھی طرح گاڑھی ہو جائے اور سیب بھی مکمل طور پر پک جائیں، تو چولہا بند کر دیں۔
- مربہ کو ٹھنڈا ہونے دیں۔
- مربہ کو صاف اور خشک شیشے کے جار میں بھر دیں اور جار کو اچھی طرح بند کر دیں۔

- سیب کا مزیدار مربہ تیار ہے۔
یہ سیب کا مربہ انتہائی ذائقے دار ہوتا ہے اور اسے آپ کافی عرصے تک محفوظ رکھ سکتے ہیں۔


#سیب

28/10/2024

آؤ آج تمہیں بیکری والا بناتا ہوں 😋
پڑھ کر لازمی شئر بھی کردیا کرو بھائی ۔پیج پر نیؤ ہو تو فالو لازمی کرتے جانا۔
اجزا:
میدہ۔ڈیڑھ کپ
پسی ہوئ چینی ۔1/2 کپ
پگھلا ہوا گھی۔3/4۔کپ
بیسن۔1 کھانے کا چمچہ
سوجی۔1کھانےکا چمچہ
بیکنگ پاوڈر۔1ٹی سپنوں
الائچی پاؤڈر ۔1/2 ٹی سپون
بیکنگ سوڈا 1/4ٹی سپون
انڈے کی زردی ایک عدد
بادام۔گارنش کے لیے
ترکیب۔سب۔سے پہلے اپنا اوون یا پتیلی جس میں آپ نے بیک کرنا ہے پری ہیٹ کرلیں اس کو 10 منٹ قبل ان کرلیں ۔
سب سے پہلے میدہ گھی مکس کریں پھر سب اشیاء کو ڈالتی جایئ ۔انڈے کی زردی اس امیزے میں نہیں ڈالنئ۔اگر بادام زیادہ پسند ہی تو اندر ڈال لیں ورنہ ایک ایک بادام گارنش کر لیں آٹے کی طرح آپ کی ڈو تیار ہوگی۔آپ نے گول گول چھوٹی نان خطائان بنانی ہیں اور گریس کئے ہوے ٹرے میں لگانی ہیں۔انڈے کی زردی برش کی مدد سے لگائیں اور بادام لگا دین۔اوون میں 180 ڈگری پر 20 سے 25 منٹ میں تیار ہوتی ہیں اور پتیلی کی آنچ دم والی سے اوپر رکھیں ۔30 منٹ میں تیار۔ اگر کوئ بات سمجھ نہیں اے سوال کرلیں اور بتائیں جس جس نے ٹرائ کی 6۔اس امیزے سے 12 یا 13 ماں خطائیان تیار ہوتی ہیں اور کا وزن 500 یا تھوڑا زیادہ ہو گا۔یعنی آدھا کلو نان خطائ تیار ہوں گی

28/10/2024

قد میں3 سے 5 انچ تک اضافہ کریں
کیلشیم اور وٹامن ڈی سے بھرپور
ہڈیوں کو مضبوط بنائیں
ہر عمر کے مرد اور خواتین کے لئے یکساں مفید
قد بڑھنے سے خود اعتمادی میں اضافہ
جسم کی کمزوری سے نجات
40 یوم کا مکمل کورس
پیور دیسی جڑی بوٹیوں سے تیارکردہ
منی بیک گارنٹی کے ساتھ۔
ابھی واٹس یپ پہ آرڈر کیجیے،قیمت 5000 ہے۔
What's app 03144467665

28/10/2024

السلام علیکم،دوستو شوگر کی وجہ سے پیروں میں جھٹکے لگتے ہیں ان جھٹکوں کا علاج ہمارے پاس موجود ہے،آزمودہ نسخہ ہے، آپ کو پتا ہے کہ شوگر ایک مہلک مرض ہے،ابھی تک اس کا مستقل علاج نہیں آیا،بازار میں جتنی بھی شوگر کی میڈیسن موجود ہیں سب کی سب شوگر کنٹرولر ہیں نہ کہ علاج،لیکن ان دوائیوں کا لازمی جسم کے کسی نہ کسی حصے پر سائیڈ افیکٹ ہوجاتا ہے،جیسا کہ گردے پر،یا آنکھوں پر،یا دماغ پر،یا دل پر یا پھر معدے پر یا پاؤں گلنا سڑنا شروع ہوجاتے ہیں ۔
لیکن بعض مریضوں کو پیروں میں جھٹکے لگتے ہیں جس سے انتہاء درجے کی بےچینی ہوتی ہے،راتوں کو نیند نہیں آتی،اب پریشان ہونے کی بات نہیں کیونکہ ہمارے پاس ان کا علاج موجود ہے،یہ جھٹکے مستقل طور پر ختم ہوں گے ۔

روزانہ ایک کیپسول ناشتے کے بعد یا رات سوتے وقت یا جب جھٹکے لگتے ہوں تبھی لیا جاسکتا یے۔مسلسل ایک ماہ کے استعمال سے یہ جھٹکے ختم ہوجاتے ہیں ۔
قیمت کیپسولز 3500 روپیہ
گھر بیٹھے منگوانے کے لیے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں یا یہیں میسنجر پر میسج کیجیے۔شکریہ

یہ پوسٹ ثواب کی نیت سے شئر بھی کردیں ہو سکتا یے کسی پریشان حال کی مدد ہوجائے۔

پیج کو فالو بھی کیجیے۔شکریہ
ہمارا واٹس ایپ نمبر 03144467665

27/10/2024

اسلام عليكم دوستو!
ایک پاکستانی حکیم ہونے کے بعد میرا فرض بنتا ہے کہ میں ایک حقیقت سے پردہ اٹھادوں۔یہ حقیقت پڑھ کر شئر لازمی کرنا۔شکریہ ۔

پاکستان میں سرعام بکنے والا انڈین ویگرا نوجوانوں کی موت کا سبب بننے لگا.

آئے روز ہم دیکھتے ہیں.
ہمارے گلی محلے میں نوجوان موت کی وادی میں جا رہے ہیں.
وجہ ہارٹ اٹیک بن رہا ہے.
جہاں ہارٹ اٹیک کی اور بے شمار وجوہات ہیں وہیں پر میرے اپنے مشاہدے اور ریسرچ میں یہ بات آئی ہے کہ اکثر نوجوان خفیہ طور پہ ایسی جنسی ادویات کا استعمال کرتے رہے ہیں.
اور اپنا باقاعدہ مستند معالج سے علاج نہیں کرواتے.

پہلی بات تو یہ کہ اکثر نوجوانوں کو جنسی ادویات کے استعمال کی ضرورت ہی نہیں ہوتی ہے.

اگر آپ روزانہ تین کلومیٹڑ واک کر لیتے ہیں.

اور آپکی خوراک اچھی ہے.

تو یہ سمجھ لیں آپ کمزور نہیں ہیں.

دوسری بات گھر میں بیٹھی اپنی

بہنوں
بیٹیوں

سے کہوں گا کہ فقط اپنے شوہر کو نیچا دکھانے کے لئے مت جھوٹ بولیں.
کہ آپ کا خاوند آپ کی جنسی خواہشات کو پورا نہیں کر سکتا ہے.

آپ کا یہ عمل اسے مارکیٹ میں بکنے والی موت کی گولیاں خریدنے پر مجبور کر دے گا.

اور پھر یوں شاید ساری زندگی آپ کو اس جرم کی سزا بھگتنی پڑے جو آپ کی نظر میں جرم بھی نہیں تھا.

پاکستان میں بکنے والی انڈین ویگرا اصل میں بلڈ پریشر کو بڑھا دیتی ہے.جسکی وجہ سے نفس میں عارضی حرکت آجاتی ہے۔

انسان گرمی محسوس کرتا ہے.

سر سے پاوں تک ہلچل محسوس کرتا ہے.

تو سمجھتا ہے کہ وہ جنسی جانور بن چکا ہے.

سر گھومنے لگتا ہے، سر درد ہونے لگتا ہے۔

مگر ایسا نہیں ہوتا کچھ افراد تو پہلی گولی ہی کھانے سے بیمار ہوجاتے ہیں.

مگر کچھ افراد آٹھ سے دس گولیاں کھانے کے بعد یقینی طور پر مر رہے ہیں.

بحثیت آپکا (معالج) حکیم میری آپ سے درخواست ہے.

زندگی سے پیار کیجئیے اپنے بچوں کا خیال رکھیں.

جن پیسوں کی ویاگر خرید رہے ہیں.

وہی بیگم اور بچوں کو تحفہ دے دیں وہ خوش ہو جائیں گے.

مگر اپنے حال پر رحم کریں اور انڈین ویاگر اور کوئی بھی ایسی گولی مت خریدیں یہ موت کی گولی ہے.

اگر آپ کو جنسی کمزوری ہے.

تو باقاعدہ طور پر آپ اسکا کسی بھی کوالیفائیڈ حکیم سے اپنا علاج کروائیں.

اپنے اعصاب کو طاقت دینے کے لیے بھترین غزائیں اور ۔۔۔۔۔
طاقت والی معجون کھائو۔

اگر منی پتلی ہے تو ۔۔۔۔۔
منی گاڑھی کے لیے اچھا درجہ اول کا مغلظ کھائو۔۔۔

نفس کمزور ہے تو اچھے قابل حکیم سے مشورہ کر کے طلا استعمال کریں۔۔۔جو اپ کے نفس کی رگیں مضبوط کر دے گا۔۔۔نفس کو موٹا اور سخت کر دے

اور اگر اپکا معدہ صحیح کام نہیں کر رہا۔تو معدہ کا مکمل علاج کروائیں۔۔اچھی سی جوارش یا پھکی کا استعمال کریں۔جو اپکی خوراک کو ہضم کر کے طاقت جگر کو دے۔۔۔۔

لیکن خدا را شارٹ کٹ مت اپنائیں.

ویگرا یا ایسی ادویات کھانے کے نقصانات
آپ بلڈ پریشر اور شوگر کے مریض بن جائیں گے.

اسکے ساتھ آپ دل کے مریض بن جائیں گئے.

یہ دل کی شریانوں کو کمزور کرتی ہے.

اسکے بعد دل کی شریانوں کو سکیڑ دیتی ہے.

دل کی شریانوں میں بلاکج اور خشکی پیدا کرتی ہے.

دل کو کمزور کرتی ہے.

شریانوں میں خون میں کلاٹ پیدا کرتی ہے.

جس کے باعث انسان کو ہارٹ اٹیک ہو جاتا ہے.

جو جو ویگرا استعمال کرتے ہیں.

وہ ان بیماریوں میں مبتلا ضرور ہیں.

کسی کا سانس پھول رہا ہوگا تو کوئی ویسے اپنے آپ کو جسمانی طور پہ کمزور سمجھ رہا ہوگا.

ویگرا سمیت ایسی تمام ادویات سلو پوائزن ہیں.

خدا را ایسی ادویات استعمال کرنے والے تمام انسان اپنے حال پہ اور فیملی پہ ترس کھائیں اور یہ زہر کبھی بھی استعمال نہ کریں.

اللہ کریم ہم سب کو اپنے امان میں رکھے. آمین ثم آمین۔

نوٹ:
اگر آپ اپنے کسی بھی دوست کو جانتے ہیں کہ ویاگرا استعمال کررہا ہے یا پھر آپ خود استعمال کرنے پہ مجبور ہو چکے ہیں، عادت بن گئی ہے، تب خدا کے لیے رُک جائیں، اپنا مستقل علاج کروائیں ۔
ہم ان تمام بیماریوں کا مکمل علاج کرتے ہیں ۔گھر بیٹھے مکمل رازداری سے میڈیسن منگوا سکتے ہیں ۔اپنے پوشیدہ مسائل واٹس ایپ پہ ڈسکس کریں ۔

یہ پوسٹ لازمی لازمی شئر کریں ۔
خدا کے لیے ۔۔۔🙏

ہمارا واٹس ایپ نمبر یہ ہے ۔
03144467665
پلیز شئر بھی کیجیے ۔شکریہ۔
نوٹ :
اس گولی کے بدلے ہمارے دیسی کیپسول استعمال کیجیے، نہ سر درد ہوگا نہ ہی بلڈ ہائی ہوگا اور نہ ہی اعصابی کمزوری پیدا ہوگی نہ ہی صبح کی سُستی ہوگی ۔یہ کیپسول ساتھ ساتھ جسم کو طاقت بھی فراہم کرتے ہیں ۔
قیمت درجن کیپسول 1580 روپیہ پہنچ۔
حکیم صاحب سے ڈائریکٹ بات کرنےکےلیےاس لنک پہ کِلک کریں 👇
https://wa.me/923144467665

Photos from ‎حکیم ابراہیم‎'s post 27/10/2024
27/10/2024

Bazari creams daikh kr lgaya karo bhai. 🚨🚨Be Alerts

27/10/2024

بھائی بنّا کاٹنے سے کیا مِلتا ہے دیہات کے لوگوں کو؟
دیہات کے رہنے والے جانتے ہیں کہ گاؤں کے کھیتی باڑی کرنے والوں میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں
جو دوسرے کی میڑ کاٹ کر اپنے اناج کے ذخیرے میں خوب اضافہ کرتے ہیں
ان کو لگتا ہے کہ اگر کھیت میں 50 کوئنٹل اناج پیدا ہو رہا ہے تو اس میں 49 تو اسی میڑ پر ہی ہوگا۔
اسی لئے وہ ہمیشہ اسی فکر میں رہتے ہیں کہ کسی طرح سے دوسرے کے کھیت میں سے کچھ حصہ میڑ کاٹ کر اپنے میں شامل کر لیں
اور اسی کے چلتے جھگڑے،مار پیٹ اور کئی بار تھانہ پولس کی نوبت آجاتی ہے۔
کچھ انہیں چکروں میں جیل میں ہیں اور کچھ مٹی کے نیچے۔
دوسرے کی پراپرٹی پر اس طرح کا قبضہ شرعاً بھی جائز نہیں ہے۔
لیکن کچھ ناسمجھ لوگ کسی کے سمجھانے سے نہیں مانتے اور آخرکار انجام بھگتتے ہیں۔

26/10/2024

بہت سے دوستوں نے چاہا تھا کہ مورنگا پلانٹ کو پولٹری فارم کے لیے کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے،لہذا یہ پوسٹ انہی کو ڈیڈیکیٹ کی جارہی ہے۔پڑھ کر شئر لازمی کیجیے گا اور ہمارا یہ پیج لازمی فالو کیجیے۔شکریہ۔

*مورنگا پلانٹ کے استعمال اور اسے پولٹری فارمنگ میں استعمال کرنے کا طریقہ*
✔️ مورنگا کا پودا جسے ڈرم اسٹک ٹری بھی کہا جاتا ہے، ایک انتہائی غذائیت سے بھرپور پودا ہے جسے پولٹری فارمنگ میں مختلف طریقوں سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس کے کچھ استعمال اور اس کے استعمال کے طریقے درج ذیل ہیں:
✔️ فیڈ سپلیمنٹ: مورنگا کے پتے ضروری غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتے ہیں، بشمول پروٹین، وٹامنز اور معدنیات، جو پولٹری کی صحت اور پیداواری صلاحیت کے لیے فائدہ مند ہیں۔ آپ پتوں کو خشک کر کے ایک پاؤڈر میں پیس سکتے ہیں، جسے پھر آپ کے پولٹری فیڈ میں شامل کیا جا سکتا ہے تاکہ ان کی غذائیت کو پورا کیا جا سکے۔
✔️ قوت مدافعت بڑھانے والا: مورنگا کے پتوں میں قدرتی اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں، جو پولٹری پرندوں کے مدافعتی نظام کو بڑھانے میں مدد کرتے ہیں، جس سے وہ بیماریوں اور انفیکشن کے خلاف زیادہ مزاحم ہوتے ہیں۔
✔️ اینٹی بیکٹیریل ایجنٹ: مورنگا کے پتوں میں اینٹی بیکٹیریل مرکبات ہوتے ہیں جو پولٹری میں بیکٹیریل انفیکشن کو روکنے اور کنٹرول کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ فیڈ میں مورنگا پاؤڈر شامل کرنے سے کوکسیڈیوسس اور سالمونیلوسس جیسی بیماریوں کے واقعات کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔
✔️ترقی کو فروغ دینے والا: مورنگا کے پتوں میں نمو کو فروغ دینے والے مرکبات بھی ہوتے ہیں، جو مرغی کے پرندوں کی شرح نمو اور وزن بڑھانے میں مدد کر سکتے ہیں، جس سے وہ زیادہ قابل فروخت بن سکتے ہیں۔
پولٹری فارمنگ میں مورنگا استعمال کرنے کے لیے، آپ ان اقدامات پر عمل کر سکتے ہیں:
✔️ مورنگا کے تازہ پتے کاٹ لیں اور انہیں اچھی طرح دھو لیں۔
✔️پتے کو سایہ میں خشک کریں جب تک کہ وہ خشک اور کرکرا نہ ہو جائیں۔
✔️سوکھے پتوں کو مارٹر اور پیسٹل یا گرائنڈر کا استعمال کرتے ہوئے باریک پاؤڈر میں پیس لیں۔
✔️پرندوں کی عمر اور وزن کے لحاظ سے، کل فیڈ کے 2-5% کے تناسب سے اپنی پولٹری فیڈ میں مورنگا پاؤڈر ملا دیں۔
✔️ مورنگا پاؤڈر کو سورج کی روشنی سے دور کسی ٹھنڈی، خشک جگہ پر ایئر ٹائٹ کنٹینر میں محفوظ کریں۔

26/10/2024

کمزورجسم کوموٹا کیجیےعورت مرد دونوں کے لیے یکساں مفید ہے،جدید فارمولیشن کیساتھ۔
کمزور جسم، پچکےگال حضرات کے لیئے یہ بہت ہی اعلی دوا ہے ،بے ضرر ہے کوئی نقصان نہیں، یہ دوا اعصابی کمزوری , دماغی کمزوری , نظر کی کمزوری اور جسم کے تمام پٹھوں کو طاقت دیتی ہے اور اس کے مسلسل استعمال سے سوکھا سڑا انسان موٹا تازہ ہو جاتا ہے ..خشک گرم اور گرم خشک مزاج والوں کے لیئے زبردست رزلٹ کی حامل ہے
مزید یہ کہ جریان اح**ام میں بےحد مفید ثابت ہوئی ہے۔

*عورتوں کے لیئے اس کے فوائد*
گرم مزاج کی وجہ سے ہونے والا لیکوریا کا خاتمہ ہو جاتا ہے سوکھی سڑی لڑکیاں موٹی تازی ہو جاتی ہیں سر چکرانا کمزوری ،یا جسمانی کمزوری ختم ہو جاتی ہے۔ اور جن عورتوں کودودھ کی کمی ہو دودھ نہ اُترتا ہو تو انہیں دودھ اُترنا شروع ہو جاتا ہے۔ یہ زبردست اورفوڈ سپلیمنٹ صحت کا ٹانک ہے۔
گھر بیٹھے منگوا سکتے ہیں ۔
رزلٹ سوفیصد %100...لائف ٹائم کےلیے ایک کیپسول کی ڈبی کافی ہے۔بار بار دوائی کھانے کی ضرورت نہیں پڑتی ۔

یہ خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار شدہ کیپسول کی ڈبی ہے، ہم سے منگوا سکتے ہیں ۔

*طریقہ استعمال:*
رات سوتے وقت ایک کیپسول پانی سے لینا ہے فقط ۔

قیمت 2000 روپیہ ہے فائنل ۔

*نوٹ:*
یہ وہ عام چیز نہیں جو کہ عارضی ہوتی ہے، یہ مستقل جسم کو موٹا کرتا ہے جو کہ ایک کورس 40 دن کا لائف ٹائم کے لیے کافی رہتا ہے ۔اس لیے یہ فوڈ سپلیمنٹ منگوالیں، ان شاءاللہ نااُمیدی نہیں ہوگی، کمزور سے کمزور جسم بھی طاقت ور و توانا اور صحت مند نظر آنے لگے گا ، لائف ٹائم کے لیے ۔سوفیصد گارنٹی دیں گے ان شاءاللہ ۔لیکن آزمائش شرط ہے۔
منگوانے کے لیے مکمل ایڈریس InboX کردیں یا پھر واٹس ایپ 03144467665

*حکیم صاحب سے ڈائریکٹ بات کرنےکےلیےاس لنک پہ کِلک کریں* 👇
https://wa.me/923144467665

یہ پوسٹ لازمی لائیک اور شئیر کیجیے ۔شکریہ ۔

Want your practice to be the top-listed Clinic in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

One glass only for your health #foryoupageシforyou #trendingreelsvideo #viral #drinks
New fish recipe in pk food #fish #recipe #pakistanifood #newrecipe #realpost #viralvideochallenge #fypシ゚viralシfypシ゚ #fyp...
Power full 💪 Energy with one glass 🍷🍷 #reelsfacebook
Jawani course Rs:5000
Banana 🍌🍌 Recipe Nuskha #banana #recipe #fbreal #real #viral
انڈا ریسپی کی انوکھی مردانہ کمزوری کےلیے پاور لیجیے۔#انڈاپاورمردانہ_کمزوری_کاعلاج
پتھری کا دیسی علاج،ٹوٹکا #دیسی #نسخہ #ٹوٹکا #پتھری #کاعلاج #Pathri_Ka_Ilaj #fbreal #real #viral #fyp
Chips 🍟🍟🍟recipe in urdu tutorial pk food #chips #recipe #food #urdupakwan #urdurecipe #fbreal #viralreal #foryoutrendinr...
Grapes Recipe in pk #grapes #recipe
This is sexualized powerful 💪 Nuskha #powerful #nuskha
New Fish Recipe for winter season ,#fish #recipe #newway #cooking #fishfry #fishing #fishcooking #fisherman #fisher حکیم...
Zakawat e hiss #ذکاوت #حس

Category

Telephone

Website

Address


Kohat
1210

Other Medical & Health in Kohat (show all)
Ibrahim Medical Complex Ibrahim Medical Complex
Bannu Bazar Chowk Near Shelton Bakers
Kohat, 26000

A class private hospital with latest machinery DIGITAL COLOUR XRAY PHARMACY ULTRASOUND ECO LATEST DIGITAL LAB PRIVATE ROOMS OPERATION THETORS LIFT FACILITY BASEMENT PARKING AND TO...

RR Enterprise kohat RR Enterprise kohat
Kohat, 26000

Irfan eye center Irfan eye center
Near Behram Medicle Center
Kohat

irfan eye center kohat

Homoeo Dr javid khan Homoeo Dr javid khan
Muslimabad Kohat
Kohat

ھو میوپیتھک ادویات کے ساتھ ہر مرض بیماری کا علاج انشاءاللہ ۔

Abaseen Family Hospital اباسین فیملی ہاسپتال Abaseen Family Hospital اباسین فیملی ہاسپتال
نزد اباسین سائنس اکیڈمی سینی گمبٹ کوہاٹ
Kohat

Women and Children

Azaan Health Care Azaan Health Care
Azaan Health Care Mohammad Nagar Chowk Pindi Road Old Police Check Post Kohat
Kohat, 26000

Azaan Health Care Where your life matters. We provide Laboratory service, Pharmacy service and Health consultation. We also provide Home services and Online Service

Medical Notes Medical Notes
Kohat

handwritten notes available

Health Care Center 321 Health Care Center 321
Kohat, KOHAT

please follow my Page for healthy tips and tricks in pashto

KOHAT Hijama Centre KOHAT Hijama Centre
Kohat

کوھاٹ حجامہ سینٹر میں خوش آمدید

Bilal jani Bilal jani
Kohat

jani

nasrat gull nasrat gull
Kohat
Kohat, NASRAT

love pakhtoon