Usman tv
ASSALAM-O-ALIKUM!the viewers are wellcomed.here you have to watch all turkish and pakistani drama
Kurulus Usman season 4 episode 117 Urdu subtitles
مکمل قسط کل صبح 6 بج کر 20 منٹ پر عثمان ٹی وی پر نشر کی جائے گی ✌️
Kurulus Usman season 4 episode 16 trailer Urdu subtitles.
کورولش عثمان قسط 116 کی تصویری جھلکیاں 💥💜
مکمل قسط جمعرات صبح 6 بجے عثمان ٹی وی پر 💘
الحمدللہ ❤️
میرا یہ اکاؤنٹ بلاک ہو گیا تھا جو ماشاءاللہ اب ریکور کر لیا گیا مگر پیج کی ریچ بہت کم ہو گئی ہے ۔دوستوں سے گزارش ہے زیادہ سے زیادہ کمینٹس کریں تاکہ اکاؤنٹ کی ریچ کو بحال کیا جا سکے ،
شکریہ تمام احباب کا🌹
سارے منگولوں کا قومی ترانہ۔۔۔۔۔۔😂
امیر محترم جناب شیخ جیرکوتائی صاحب کو نادرا نے شناختی کارڈ جاری کردیا 😂😂😂
کبھی ہنس بھی لیا کرو😂
Kurulus Usman season 4 episode 110 trailer Urdu subtitles 🔥
Kurulus Usman season 4 episode 9
Kurulus Usman season 4 episode 9
Kurulus Usman season 4 episode 109
Kurulus Usman season 4 episode 109 trailer Urdu subtitles
Kurulus Usman season 4 episode 109 trailer Urdu subtitles
Krulus Usman season 4 episode 105in Urdu subtitles
کل ہم نے " فاتح مارمراچک " کے حق میں ایک دو بول لکھیں جس کی وجہ سے حاسدین کو ٹائٹ والی مرچیں لگی صرف یہی نہیں بلکہ " فاتح مارمراچک المعروف سونے والی سرکار چاچا ٹھرکی بائیندر بے " آج فیس بک پہ ٹاپ ٹرینڈ میں چل رہیں ...!!🔥👑
آگ لگی ہے بستی میں گل خان اپنی مستی میں 😎🔥⚔️
۔😂😂😂
انشاء اللہ کرولس عثمان سیزن 4 کی قسط نمبر 106۔ عثمان ٹی وی Usman tv پر صبح 6۔7 بجے کے قریب اپلوڈ کر دی جائے گی شکریہ 🥀🥀🥀
تمام احباب سے گزارش ہے کہ پیج کو فالو کریں اور آنے والی ہر قسط کو شئیر کر دیا کریں ❣️❣️
باوثوق ذرائع (غیر سرکاری خبر) کے مطابق اداکار یغیت اوشان 'بوران' نے کورولش عثمان سیریز سے الیحدگی اختیار کرلی ہے اور بہت جلد بوران الپ کو شہید کردیا
جائے گا۔! 😓💔
نوٹ؛ یہ خبر آفیشلی کنفرم نہیں ہے۔🍁
🥀 🌸
Kurulus Usman season 4 episode 105 trailer
Kurulus Usman season 4 episode 6 trailer
Kurulus Usman season 4 episode 5 funny scenes 😂
کورولش عثمان قسط 104 کی تصویری جھلکیاں ⚔️🏹
مکمل قسط جمعرات صبح 6 بجے عثمان ٹی وی پر، ان شاءاللہ
*اعلان گمشدگی🙏*
*_کئی دنوں سے کوسس کورلس عثمان ڈرامے سے لاپتہ ہیں ذہنی توازن بھی ٹھیک نہیں بہت سے مصیبتوں سے گزرا ہیں آگر کسی کو اس کے بارے میں پتہ ہوں تو بوزداغ انکل کو بتانا 😅🤣👊_*
●▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬●
Krulus Usman season 4 episode 103 trailer 1
پلیز سب دوست فالو کریں 🙏
🔥کرولس عثمان سیزن 4 کی قسط نمبر 2 اس پیج پر اپلوڈ کر دی گئی ہے
شکریہ 🥀
*سلطان محمد فاتح کی وہ عالی شان تلوار جو* *قسطنطنیہ ( #استنبول) کو فتح کرتے وقت آپ کے* *پاس تھی* ،
*س کی لمبائی 1.25 میٹر اور وزن 7 کلوگرام ہے*
*یہ* *سٹیل ،لوہے اور گولڈ سے بنی ہوئی ہے*
*میوزیم( #استنبول* )
*بہت جلد اس کا سیزن 2 آئے گا انشاءاللہ*
لوگ تاج محل کو محبت کی علامت قرار دیتے ہیں مگر یقین کریں کہ #عثمانی دور میں مسجد #نبویﷺ کی تعمیر تعمیرات کی دنیا میں محبت اور عقیدت کی معراج ھے
ذرا پڑھیے اور اپنے دلوں کو عشق سے منور کریں۔
ترکوں نے جب مسجد نبوی کی تعمیر کاارادہ کیا تو انہوں نے اپنی وسیع عریض ریاست میں اعلان کیا کہ انھیں عمارت
سازی سے متعلق فنون کے ماہرین درکار ھیں، اعلان کرنے کی دیر تھی کہ ھر علم کے مانے ھوۓ لوگوں نے اپنی خدمات پیش کیں،
سلطان کے حکم سے استنبول کے باہر ایک شہر بسایا گیا جس میں اطراف عالم سے آنے والے ان ماہرین کو الگ الگ محلوں میں بسایا گیا اس کے بعد عقیدت اور حیرت کا ایسا باب شروع ھوا جس کی نظیر مشکل ھے.
خلیفۂ وقت جو دنیا کا سب سے بڑا فرمانروا تھا شہر میں آیا اور ھر شعبے کے ماہر کو تاکید کی کہ اپنے ذھین ترین بچے کو اپنا فن اس طرح سکھاۓ کہ اسے یکتا و بیمثال کر دے اس اثنا میں ترک حکومت اس بچے کو حافظ قرآن اور شہسوار بناۓ گی
دنیا کی تاریخ کا یہ عجیب و غریب منصوبہ کئی سال جاری رھا 25 سال بعد نوجوانوں کی ایسی جماعت تیار ہوئی جو نہ صرف اپنے شعبے میں یکتاۓ روزگار تھے بلکہ ہر شخص حافظ قرآن اور باعمل مسلمان بھی تھا یہ لگ بھگ 500 لوگ تھے اسی دوران ترکوں نے پتھروں کی نئی کانیں دریافت کیں، جنگلوں سے لکڑیاں کٹوایٔیں، تختے حاصل کئے گئے اور شیشے کا سامان بہم پہنچایا گیا،
یہ سارا سامان کے شہر پہنچایا گیا تو ادب کا یہ عالم تھا کہ اسے رکھنے کے لیۓ مدینہ سے دور ایک بستی بسائی گیٔ تا کہ شور سے مدینہ کا ماحول خراب نہ ھو،
#نبیﷺ کے ادب کی وجہ سے اگر کسی پتھر میں ترمیم کی ضرورت پڑتی تو اسے واپس اسی بستی بھیجا جاتا ماھرین کو حکم تھا کہ ھر شخص کام کے دوران #باوضو رھے اور درود شریف اور تلاوت قرآن میں مشغول رھے حجرہ مبارک کی جالیوں کو کپڑے سے لپیٹ دیا گیا کہ گرد غبار اندر روضہ پاک میں نہ جاۓ ستون لگاۓ گئے کہ ریاض الجنت اور روضہ پاک پر مٹی نہ گرے یہ کام #پندرہ سال تک چلتا رھا اور تاریخ عالم گواہ ھے ایسی محبت ایسی عقیدت سے کوئی تعمیر نہ کبھی پہلے ہوئی اور نہ کبھی بعد میں ھو گی.💞🌹🍀
ترکیہ کے ڈراموں کی ہفتہ وار ریٹنگ میں کورولش عثمان کا چوتھا نمبر جبکہ الپ ارسلان سیریز نے آٹھویں نمبر پر جگہ بنائی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kot Addu
Welcome to #Village Leaks, to visually experience the village life of Punjab villages. Our channel will bring interesting aspects of village life and rural life.
See My Real-time Location On Maps: Https://maps. App. Goo. Gl/GxGaGQ5frNJXmnd 38
Kot Addu, 1122F16C
Kot Addu
New videos will be uploaded on youtube every week.. subscribe my youtube chananel for the new vlogs of kot addu city and others
Kot Addu
Kot Addu, 34050
My Name is Saqib Bin Yasin. I make videos on street food . #SaqibBinYasin