Saqib Bin Yasin
My Name is Saqib Bin Yasin. I make videos on street food .
#SaqibBinYasin
استغفر اللّٰہ ، ترکیے میں خوفناک صورت حال ۔ ایک گاڑی کے ڈیش بورڈ سے لی گئی وڈیو ۔
#ترکیه #ترکی
Poor man selling Sweet Corns at Punjab street @saqibbinyasin Poor man selling Sweet Corns at Punjab street. A poor man selling Sweet Corns in salt at Punjab street Pakistan.Background music Credit goes to Artist.Music:...
I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
سردی میں فالج اور ہارٹ اٹیک کی دو بڑی وجوہات ہیں
نمبر 1: لوگ سردی میں اکثر پانی نہیں پیتے جس سے جسم میں پانی کم ہوجاتا ہے اور خون جم جاتا ہے۔
نمبر2: سردی میں خون کی رگیں تنگ ہوجاتی ہے۔لہذا سردی کے موسم میں گرم مشروبات اور نیم گرم پانی زیادہ پئیں
⭐اپنے جسم کو گرم کپڑے،پاجامہ،جرابیں،ٹوپی،داستانے چادر کوٹ پہن کر گرم رکھیں۔بوڑھے افراد اور بچوں کا خصوصی خیال رکھیں۔شکریہ
خود بھی پڑھیں دوسروں کو بھی بتائیں.
Dr. Muhammad Affan Qaiser Saqib Bin Yasin Dr. Waqas A. Khan
I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one of you. 🙏🤗🎉
Biggest Contest PTI Kamalia vs PMLN
ہمیں جِینا نہیں آتا اِن کے بغیر
یا اِلٰہی' ہماری ماؤں کی عُمریں دراز کر ♥️ آمین ✨😢
#
♥️❤️♥️💯🎉💕
فٹبال ورلڈ کپ کا افتتاح کرنے والے کون ہیں؟
غانم المفتاح 5 مئی 2002 کو قطر میں پیدا ہوئے بچپن میں ہی وہ ایک ایسی بیماری کا شکار تھے جس میں ریڑھ کی ہڈی کا زیریں حصہ نشونما نہیں پا سکتا ابتدائی تعلیم کے لیے انکی والدہ نے جب انھیں سکول میں داخل کروانا چاہا تو بہت سے سکولوں نے انکار کر دیا اور جس آخر سکول میں وہ بالآخر داخلہ لینے میں کامیاب ہوئے وہاں معذوری کی وجہ سے بچے ان سے کھیلنے سے کتراتے تھے ۔
غانم المفتاح قطر کے معروف موٹیویشنل سپیکر ہیں اور نامی کمپنی کے بھی مالک ہیں جس کی قطر میں 6 شاخیں اور ساٹھ کے قریب ورکر کام کرتے ہیں۔
غانم نے اپنے خاندان کی سپورٹ سے ایک فلاحی تنظیم الغانم فاؤنڈیشن کی بنیاد بھی رکھی جو دنیا بھر میں معذور افراد کو وہیل چئیر کی فراہمی یقینی بناتی ہے۔
غانم المفتاح 2017 میں وہیل چئیر کے بغیر ہاتھوں کے بل عمرہ کی سعادت حاصل کر چکے ہیں وہ زمانہ طالبعلمی میں دستانے پہن کر فٹ بال کھیلا کرتے تھے فٹبال کے علاوہ وہ غوطہ خوری بھی کرتے ہیں اور سمندر میں 200 میٹر تک غوطہ خوری کے جوہر دکھا چکے ہیں
آج قاری غانم المفتاح کاس العالم یعنی "ورلڈکپ" کا افتتاح کرنے جا رہے ہیں جسے دنیا کے 500 بڑے چینلز پر دکھایا جائیگا اور تاریخ میں پہلی بار ناچ گانے کی بجائے قرآنی آیات کی تلاوت سے ورلڈکپ کا آغاذ ہو گا اس وقت جب یورپ کے اکثر لوگ ایل جی بی ٹی تحریک کی سرگرمیوں پر قطر میں پابندی عائد کیے جانے پر ان کے حقوق کی بات کی جارہی وہیں قطر نے ایک معذور قاری سے افتتاح کروا کر دنیا بھر کے معذور افراد کے حوصلے بلند کر کے اپنی ترجیحات کی وضاحت کر دی ہے۔
فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں
شرکت کرنے والے شائقین کو مشک
اورعود کی خوشبو کا تحفہ دیا گیا ہے ۔
PTI Kamalia Tariq Javaid PTI
قطر مسلسل حیران کر رہا ہے
کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ کو دعوت اسلام کا ذریعہ بنا دیا دنیا بھر سے سینکڑوں علمائے کرام اور سکالرز منگوائے گئے ہیں جو کہ مختلف زبانوں میں تبلیغ کا فریضہ سرانجام دیں گے ۔ دو ہزار مقامی علمائے کرام بھی فٹ ورلڈ کپ کی ڈیوٹی کریں گے ۔ ملک بھر کی مساجد کے مؤذن تبدیل کرکے دلکش آوازوں والے مؤذن مقرر کر دئیے گئے ہیں ۔ تمام مساجد کو اسلامی میوزیم طرز پر پیش کیا جائے گا جہاں کسی بھی وقت کوئی آکر معلومات لے سکے گا ۔ ملک بھر میں قرآنی آیات ۔ احادیث اور تاریخ اسلامی کو نمایاں کرکے فلیکس اور بل بورڈز لگائے گئے ہیں ۔ قرآن مجید کے تراجم ۔ مختلف زبانوں میں ۔ اسلامی تاریخ و سیرت کی کتب بانٹی جا رہی ہیں ۔ ہر اسٹیڈیم میں نماز کی نمایاں جگہ ہو گی ۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک سمیت عالمی مبلغین کو مدعو کیا گیا ہے ۔ جنکے لئے خصوصی سہولیات فراہم کیں گئیں ہیں ۔قطر نے کہا ہے کہ ایل جی بی ٹی کو ورلڈکپ میں پروموٹ نہیں کیا جائے گا ۔شراب پر بھی پابندی اور عورتوں کے چست لباس پر بھی پابندی عائد۔قطر کا کہنا ہے کہ ہم 28 دن کیلئے اپنا مذہب نہیں بدل سکتے۔دنیا کو ہماری روایات و اقدار کا پاس رکھنا ہوگا۔۔۔❣
منقول
Chane Naan Nashta in layyah City
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Kot Addu
34050
Kot Addu
Welcome to #Village Leaks, to visually experience the village life of Punjab villages. Our channel will bring interesting aspects of village life and rural life.
See My Real-time Location On Maps: Https://maps. App. Goo. Gl/GxGaGQ5frNJXmnd 38
Kot Addu, 1122F16C
Kot Addu
ASSALAM-O-ALIKUM!the viewers are wellcomed.here you have to watch all turkish and pakistani drama
Kot Addu
New videos will be uploaded on youtube every week.. subscribe my youtube chananel for the new vlogs of kot addu city and others