Pak PRO News

Pak PRO News providing entertainment and news to the people of beloved country Pakistan.

12/10/2023

بزرگ اساتذہ و دیگر سرکاری ملازمین پر معاشی خود کش حملے کے خلاف اور سرکاری ملازمین کے حقوق کی جنگ لڑنے والے معماران قوم و قائدین ریاستی جبر کا شکار....

12/10/2023

یااللّٰہ پاک فلسطینی مسلمانوں کی غیبی مدد فرما
آمین🤲🏻

12/10/2023

ملتان نشتر انتطامیہ سے ایک اپیل ہے ملتان نشتر کے باہر اایک بزرگ جو کہ بہت بری حالت میں موجود ہے مہربانی کریں اسکا وارث کوئی نہیں تو کیا ہوا پر اللہ نےپاک نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہم ایک خون اور آدم کی اولاد ہیں یہ مکھیوں جراثیم میں پڑا محتاج لاچار شخص آپکی مدد کا منتظر ہے مہربانی کر کے اسکو ہسپتال میں داخل کریں اسکا علاج کریں شکریہ
منجانب سوشل ورکر مبشر حسین

12/10/2023
12/10/2023
Photos from Pak PRO News's post 12/10/2023

میانوالی/افسوسناک خبر
معروف گلوکار شرافت تری خیلوی کی گاڑی پکہ گھنجیرہ کے قریب نہر میں گر گئ۔شرافت تری خیلوی سمیت سات افراد جانبحق۔
شرافت تری خیلوی اور انکے ساتھی موسیقی پروگرام سے واپس گھر جارہے تھے کہ حادثہ پیش آگیا۔ریسکیو ذرائع
اللّہ پاک سب کو جنت الفردوس میں اعَلی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبرو جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

10/10/2023

Pak Vs Netherland worldcup 2023 live 06/10/2023

Watch live Pak Vs Netherlands world up 2023

Pak Vs Netherland worldcup 2023 live Pak Vs Netherland worldcup 2023 live

02/10/2023

❤️Today's the best Photo ❤️

01/10/2023

بریکینگ نیوز ۔۔۔

آج رات 12 بجے کے بعد پٹرولیم مصنوعات میں ....see more

Photos from Pak PRO News's post 28/09/2023

نوجوان محمد بن مرسل سعودی عرب کے شہر نجران کے رہنے والے تھے معمولی سی تلخی کے باعث ان کے ہاتھ سے ان کے ایک کزن کا قتل ہوا ،ان کو جیل ہوگئی ،جیل میں کچھ عرصہ گزارنے کے بعد عدالت نے قصاص میں انکی گردن اڑانے کا حکم سنا دیا،البتہ شرعی طور پر مقتول کے ورثاء کے پاس دیت لینے یا فی سبیل اللہ معاف کرنے کا اختیار بھی تھا،محمد مرسل کے قبیلے آل رزق کے بچوں ،بزرگوں اور نوجوانوں نے یہ فیصلہ کیا کہ مقتول کے قبیلہ آل صنیج کے سامنے معافی کی درخواست رکھی جائے وہ چاہیں تو دیت لیں وہ چاہیں تو معاف کریں یہ درخواست رکھنے کا جو انداز تھا یہ اتنا منفرد تھا،یہ اتنی عاجزی اور فریاد لیے تھا کہ پورے عرب میڈیا کا یہ موضوع بن گیا،محمد بن مرسل کے قبیلے کے چھوٹے بڑے بزرگ بچے سب مقتول کے دروازے پر پہنچ گیے،مقتول کے ورثاء کو بلایا گیا،ان کے سامنے قبیلے کے سرداروں اور شیخوں نے جوانوں اور بچوں نے اپنی عقالیں،چادریں،لمبے جبے اتار کر مقتول کے ورثاء کے قدموں میں رکھے،عزت اور فخر سمجھی جانے والی چیزیں اور اشیاء اتار کر مقتول کی چوکھٹ میں رکھ دیے ،اپنی چادروں سے گھٹنوں کو باندھ کر زمین پر لیٹ گئے،اپنے سروں پر مٹی ڈالا،شاعروں نے معافی پر قصیدے پڑھے، مقتول کے ننھے بچے نے یوں معافی کی استدعا کی کہ جگر کٹ جاۓ، جو اور جتنی چاہیے دیت کی پیش کش کی گئی،پورا سعودی عرب بول پڑا کہ معاف کیا جانا چاہئے،شریعت نے دیت اور معافی کا آپشن بھی تو رکھا ہے، لیکن مقتول کے ورثاء نے نہ تو معاف کیا اور نہ دیت پر راضی ہوئے۔ چنانچہ پانچ دن پہلے بیس ستمبر کو نوجوان محمد بن مرسل کی گردن قصاص میں اڑا دی گئی، لوگ ہمدردی کا اظہار کر رہے ہیں، لیکن دوسری طرف قانون اپنی جگہ،اتنا مضبوط ہے کہ سب کچھ کے باوجود نافذ ہوا -

28/09/2023

Aap Kia khtee haine ??

27/09/2023

Aj Kal Multan ma tiens waly Jo chok Kumara pso pump ka sath ha ya health care or Tiens name sa office run kr rhy ha ya froud ha 5 day training ka 1000 la ga us ka bad membership card bnvana pry ga us ka pasey la ga 7k sa 10k tak phr apka kam ya ho ga logo ko add krna mean jasey ek online refer work hota ha wasey ya office ma kam kr rhy isko marketing bolty ha ya is ka ilva ek greatway natural company be ha gulgast wali side pa dono same kam krti ha yad rkhy ya apny AP ko health department be btaty ha total fake ha ya don't go kud be bcho dosto ko bchyo and share my post ur all friends kisi ka nuqsan na ho ok

27/09/2023

Our little problems 🙈

Sevra Chowk Multan

27/09/2023

صحافی عمران ریاض خان کی 4 ماہ کے بعد بازیاب ہونے کے بعد کی پہلی تصویر

25/09/2023

بریکنگ: پاکستان کے ممتاز صحافی عمران ریاض خان 4 ماہ بعد بحفاظت گھر پہنچ گئے

Source

24/09/2023

نشتر اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ سے جعلی ڈاکٹر پکڑا گیا جعلی اسٹیمپ بھی برآمد ہوئی
19-09-2023
نشتر اسپتال میں جعلی ڈاکٹر کی انٹری،، احسان نامی شخص ڈاکٹر کا روپ دھار کر ایمرجنسی وارڈ میں داخل ہوا۔۔ انتظامیہ کی جانب سے پوچھ گچھ پر ڈاکٹر ہونے کی شناخت ظاہر نا کر سکا ملزم نے جعلی اسٹیمپ بھی برآمد ہوئی۔۔ ملزم کو پولیس تھانہ کینٹ کے حوالے کر دیا گیا...

23/09/2023

🔺 #بارشوں کا نیا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو چکا جو کل/پرسوں ملک کے #وسطی علاقوں کو بھی اپنی لپیٹ میں کے گا۔

🔺 اس دوران #ملتان کل شام/رات سے پیر کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ #بارش متوقع۔ کچھ علاقوں میں #تیز بارش بھی ہو سکتی۔ بارش کے زیادہ امکان اتوار/پیر کے روز ہونگے۔ ☔🌧️⚡

🔺 ستمبر کے آخر سے #گرمی کا زور ٹوٹ جاۓ گا۔ اس دوران رات کے درجہ حرارت میں بتدریج #کمی آنا شروع ہو جاۓ گی۔

23/09/2023

صنم جاوید اور دوسری خواتین سمیت دیگر 9 ملزمان کی ضمانتیں منظور
❤️

23/09/2023

خانیوال ۔ ریلوے کی لائنیوں سے بھرا ٹرک ریلوے پولیس نے تحویل میں لے لیا

خانیوال ۔ سریا لے جانے کی آڑ میں لاکھوں روپے مالیت کی ریلوے لائنیں غبن کرنے کی کوشش ناکام

خانیوال ۔ تھکیدار نے نیلامی میں سریا کا سکریب خریدہ تھا

خانیوال ۔ ٹھکیدار نے بعض ریلوے اہلکاروں کی مبینہ طور پر ملی بھگت سے ریلوے کی لائنیں بھی ٹرک پر لوڈ کر لیں

خانیوال ۔ ریلوے سکریب افغانستان لے کر جارہا ہوں۔ ٹھیکدار

Photos from Pak PRO News's post 22/09/2023

یہ جوان 6چک پٹھانوالہ کے قریب بے ہوشی کی حالت میں پڑا ہے اسکے جیب سے یہ بل حاصل ہوا ہے اگر کوئی اسے جانتا ہے اسکے گھر والوں کو اطلاع دے دے

Share plz

22/09/2023

یا اہل القبور الباکستانیہ پیٹرولیہ سمریہ 30روپیہ مزیدن امکانیہ۔ وزیر خزانیہ
🙄👎

22/09/2023

مفاد عامہ کا پیغام
منجانب ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی
پاکستان میں آشوب چشم (Adenoviral conjunctivitis) کی وبا میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے

ملک کے مختلف اضلاع میں ہر عمر کے افراد آنکھوں کی بیماری کا شکار ہو رہے ہیں، آنکھوں کا یہ مرض ایک سے دوسرے فرد میں پھیلتا یے۔
اس بیماری کی عام علامات میں آنکھوں سے پانی آنا، درد سرخ ہونا اور خارش ہونا شامل ہیں جب کہ چشمہ لگانے سے مرض کے پھیلاؤ کو کچھ حد تک کم کر سکتا ہے۔
🟣 احتیاطی تدابیر ۔
🟡 آنکھوں سے نکلنے والی رطوبت اچھی طرح صاف کرنا لازمی ہے
🟡 متاثرہ فرد ٹشو یا صاف و نرم کپڑے سے آنکھیں صاف کرے۔
🟡 متاثرہ فرد اپنا تولیہ، صابن اور تکیہ الگ رکھے سن گلاسس لگا کے رکھے۔

22/09/2023

جھوٹ نہیں بولنا
ایمانداری کے ساتھ حاضری لگوائیں
کس کے ساتھ ایسا ہوا
وہ عظیم ہستیاں سامنے آئے۔۔

22/09/2023

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی کو8 ہزار 163 میٹر بلند مناسلو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بننے پر مبارکباد
غیر متزلزل عزم لیے پُر خطر راستوں کو چیرتے ہوئے چوٹیوں کو سر کرنا ہمت کا کام ہے۔ پاکستان کی بیٹیاں ہمارافخر ہیں انکا ٹیلنٹ کسی سے کم نہیں باقاعدہ ٹریننگ مناسب سہولتیں فراہم کرکے انکے ٹیلنٹ کومزید نِکھارا جا سکتا ہے

22/09/2023

Is this true ??
Anyone knows?

22/09/2023

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 10 پیسے سستا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 293 روپے سے بھی نیچے آگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 293.88 روپے سے گر 292.78 روپے پر بند ہوا۔انٹر بینک میں ڈالر 307.10 روپے کی بلند سطح سے اب تک 14 روپے 32 پیسے سستا ہوچکا ہے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر میں کمی سے درآمدی لاگت میں کمی ہوگی۔ڈالر سستا ہونے سے مہنگائی کی بڑھتی رفتار کم ہوجائے گی۔

22/09/2023

جب میں اپنے برگر دوستوں کیساتھ شاپنگ مال چلا جاؤں لے فیر میری سیلفیاں😍

22/09/2023

عید میلاد النبیؐ کی عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
حکومت کا عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 29 ستمبر جمعۃ المبارک کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

21/09/2023

Dedicated to all my tagged teachers
جو لوگ استاد کے پیچھے باتیں کرتے ہیں۔
پہلے یہ پڑھ لیں پھر فیصلہ کریں۔
1. کسی استاد کا بحریہ ٹاؤن میں گھر نہیں ھے۔
2. کسی استاد کا نیب میں کیس نہیں ھے۔
3. کسی استاد کے غیر ملکی چھپے اثاثے نہیں ھیں۔
4. ریٹائرمنٹ پر حج کرنے کی حسرت ھر استاد کے دل میں ھے جو بعض پوری کرنے سے پہلے مر جاتے ہیں۔ بچوں کی شادی اور ایک چھوٹا سا گھر بنا لینے پر استاد پھولے نہیں سماتا۔ ساری کیمونٹی مبارک دینے آ رھی ھوتی ھے۔
5. 90 فیصد اساتذہ کے گھر 5 یا دس مرلے کے ہیں۔ یا کرائے کے مکان میں رہتے ہیں۔
6. صبح سویرے سب سکول کالج پورے ٹائم پر کھلتے ہیں۔ کوئی سکول لیٹ نہیں کھلتا۔ پورے وقت پر آپ کے بچوں کو باحفاظت اپنے والدین کے حوالے کرتے ہیں۔
7. آپ کے شرارتی بچوں کو جن سے خود والدین پریشان ھوتے ہیں اساتذہ محبت اور شفقت سے کام کا بنانے والے استاد ہیں۔
8. کسی اچھا نہ پڑھانے والے استاد کے پاس لوگ منت نہیں کرتے کہ ھمارے بچے کو ایکسٹرا ٹائم دے دیں۔ ھمیشہ لائق ٹیچر کے پیچھے دنیا بھاگ رھی ھوتی ھے کہ ایکسٹرا ٹائم دے دیں۔ ٹیوشن پڑھا دیں۔ پھر وہ استاد اپنے گھر اور بچوں کے ٹائم میں سے اپنا ٹائم بچوں کو ایکسٹرا دیتا ھے۔
9. عزت دار لوگ اپنے اساتذہ کی عزت کرتے ہیں۔
10. اساتذہ کی لسٹ نکلوائیں سعودی عرب کے علاوہ ان لوگوں نے کوئی فارن ٹرپ نہیں لگایا۔ یہ ساری زندگی سائیکل سے بائک اور بائک سے ایک گاڑی تک مشکل سے پہنچتے ہیں۔
11. حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے قول کا مفہوم ھے کہ جس نے مجھے ایک لفظ پڑھایا وہ میرا آقا ٹھہرا ۔
اساتذہ کرام کی عزت کریں، یہ معاشرے کے پھول ہیں، معاشرے کو بنانے والے ہیں۔ اپنی زندگی جیسے ہی گزرے دوسروں کی زندگیوں کو بناتے ہیں۔
جو بھی معاشرہ اساتذہ کا احترام کرتے ہیں وہ کامیاب ہوتے ہیں💫👨‍🏫

21/09/2023

باگڑ سرگانہ سے :
فوجی محمد ارشد کمہار مرحوم پلاٹ پریاں والہ (باگڑ سرگانہ) کا بیٹا جواد ارشد جو نویں کلاس کا سٹوڈنٹ ھے صبح سے گھر والوں سے ناراض ھو کے غائب ھوا مل نہیں رھا کسی کو پتہ ھو یا آج کسی نے دیکھا ھو تو رابطہ کرے اس کے گھر والے بہت پریشان ہیں
0334-7022713





Copied

NMTS.PK - Informations, Education & Jobs NMTS.PK 21/12/2022

Summer Internship Program 2023 of World Bank Fully Funded

Apply Now: https://bit.ly/3v8XkoU

NMTS.PK - Informations, Education & Jobs NMTS.PK Informations, Education & Jobs

Want your business to be the top-listed Media Company in Kot Addu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Kot Addu

Other News & Media Websites in Kot Addu (show all)
Sariki Wasib Sariki Wasib
Kot Addu, BHUTTA

District Kot Addu District Kot Addu
Kot Addu, 34100

In this page you will get all about district kot addu.

Junaid Baloch Junaid Baloch
Pakistan Punjab Province Tehsil Kot Addu District Muzaffargarh
Kot Addu, 34050

Voice Of Kot Addu Voice Of Kot Addu
Kot Addu
Kot Addu, 34050

Kot Addu ka wahid Page aor YouTube channel jis mein apko Taza Tareen news entertainment interviews

Ausaf Digital Kot Adu Ausaf Digital Kot Adu
Kot Adu
Kot Addu, 34050

بدلے گا پاکستان غریب بنے گا حکمران

Thal Voice Pakistan Thal Voice Pakistan
Kot Addu, 34050

Thal Voice is reliable Source of News, information & media sharing for Thal in Pakistan

𝐏𝐀𝐘𝐀𝐌-𝐄-𝐊𝐎𝐓 𝐀𝐃𝐃𝐔 𝐏𝐀𝐘𝐀𝐌-𝐄-𝐊𝐎𝐓 𝐀𝐃𝐃𝐔
Kot Addu

This page provides News analysis and entertainment

Justice For Special Persons Justice For Special Persons
Kot Addu, 004050

Official Media Cell Of Persons With Disabilities

بلال دواخانہ بلال دواخانہ
Kot Addu, 34050

The News International - latest news and breaking news about Pakistan, world, sports, cricket, busin

Muhammad Nadeem Muhammad Nadeem
Basti Huji Pur Kaheeri Sinawan Kot Addu
Kot Addu, 34050

It is very good website