Voice Of Kot Addu

Voice Of Kot Addu

Kot Addu ka wahid Page aor YouTube channel jis mein apko Taza Tareen news entertainment interviews

17/11/2023

لیہ کروڑ روڈ پر کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،کوئی جانی نقصان نہیں ھوا... شکر الحمد للہ... # #

14/11/2023

جام کمال ن لیگ میں شامل۔
نواز شریف کے چوکے چھکے جاری

13/11/2023

علیزے سحر کی ویڈیو لیک ہونے کے بعد اسکے والدین نے بیٹی کی شادی کر دی ، شادی کرنے والے شخص کو لوگ سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں ، نکاح نامے میں بھی عجیب و غریب شرائط

13/11/2023

پاکستانی کرکٹ ٹیم مکمل ڈھٹائی اور بغیر شرمندگی کیساتھ واپسی

13/11/2023

میاں نوازشریف کا مختلف پارٹیوں سے جوڑتوڑ جاری

13/11/2023

پاکستانی بالرز کوچ نے استعفیٰ دے دیا

13/11/2023

ملک کے اگلے وزیراعظم صرف بلاول بھٹو ہوںگے
مرادعلی شاہ

13/11/2023
Unbelievable Frisbee Showdown at High School kot addu kay Football Ground 13/11/2023

https://youtu.be/RPsircVHOjQ?si=907aSmGrDCvlUXtz

Unbelievable Frisbee Showdown at High School kot addu kay Football Ground Live covarge by voice of kot addu at govt high school kot The Secret Behind the Epic Frisbee Battle at High School...

11/11/2023

تھل جیب ریلی میں سلطان کی جیپ الٹ گئی

11/11/2023

پاکستانی ٹیم انڈیا کی سیروتفریح کے بعد پاکستان کل پہنچ جائے گی۔ کھیلنے جاتے تو جیت بھی جاتے🤑😭😷😤😞😡

11/11/2023

Pk v Eng
England # 337/9

11/11/2023

نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کو طبیعت خراب ہونے کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے

09/11/2023

مظفرگڑھ
دوموٹرسائیکلوں میں تصادم شاہ جمال کےعلاقہ مہرپور کارہائشی عبدالرشیدملانہ اور اسکی بیوی موقع پرجانبحق. . .

08/11/2023

گوجرانولہ، وزیرآباد، ننکانہ اور لاہور میں جمعرات سے چار چھٹیوں کا اعلان، باقی پنجاب میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو چھٹی

07/11/2023

تمام دوستوں سے ریکوسٹ ہے یہ WhatsApp پہ نیا چینل بنایا ہے Follow کریں اور انجوائے کریں اور Update رہیں اپنے شہر اور ملکی حالات سے۔شکریہ

whatsapp.com

07/11/2023

سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کو باغ صفا کلر کہار پر جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر سے روک دیا

07/11/2023

امیر جماعت اسلامی سراج الحق چار روزہ دورہ پر ایران پہنچ گئے، قیصر شریف

سراج الحق ایران کے سیاسی ومذہبی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے، قیصر شریف

سراج الحق ایران کے رہنماؤں سے مسئلہ فلسطین پر تبادلہ خیال کریں گے، قیصر شریف

امیر جماعت امت کے اتحاد سے متعلق پروگرامز میں شرکت اور خطاب کریں گے، قیصر شریف

نائب امیر کے پی صابر اعوان، ڈائریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی امیر جماعت کے ہمراہ ہیں، قیصر شریف

سراج الحق کی غیر موجودگی میں لیاقت بلوچ قائم مقام امیر جماعت ہوں گے، قیصر شریف

07/11/2023

کوٹ ادو ٹبی موچی والا پر بس کی گدھا ریڑھی کو ٹکر پانچ افراد جاں بحق تین زخمی

07/11/2023

بہت بڑی افسوس ناک خبر صبح سویرے بٹھے پر مزدور کام کرنے جا رہے تھے چھپری اڈا سناواں کے قریب بلوچ ٹائم کے موٹر سے حادثہ چار مزدور شہید چار پانچ کی حالت نازک انا للہ وانا الیہ راجعون

06/11/2023

غزہ میں وزیر تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ اب ہم نے نصابی سال 2023_2024 کے اختتام کا اعلان کردیا ہے کیونکہ تقریبا سب بچے شہید ہوچکے ہیں😭😭😭😭😭😭😭😭

05/11/2023

کوٹ ادو پھر نشانے پہ : ڈاکوؤں نے
آڑھتی سے گن پوائنٹ پر موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار

05/11/2023

انڈیا کی ٹیم حسب عادت پھر جیت گئی

05/11/2023

پولیس نے فواد چوہدری کا 5 روز کا ریمانڈ مانگ لیا

05/11/2023

اسموگ سیزن میں الرجی کی ادویات مارکیٹ میں نایاب، شہری پریشان۔ جیو پاکستانیو کوئی موقع نہ ہاتھ سے جانے دینا۔

05/11/2023

پی ٹی آئی ورکرز کنونشن کا این اوسی مسترد سٹیج اکھاڑ دیا گیا

05/11/2023

*ملک بھر کے تعلیمی بورڈز میں نمبرز ختم، گریڈ سسٹم رائج*

*پاکستان بھر میں 2024 سے یہ نظام رائج ہو گا*

*نئے گریڈنگ فارمولے کے تحت پاسنگ مارکس 40 فیصد ہوں گے*

*پہلے مرحلے میں کلاس نہم و انٹر پارٹ ون پر یہ طریقہ لاگو ہو گا*

*امیدواروں کو رزلٹ کارڈز پر گریڈز کے ساتھ سی جی پی اے دیا جائے گا*

*آئندہ سال سے امیدواروں کو رزلٹ کارڈز گریڈ سسٹم کے تحت جاری کئے جائیں گے*

05/11/2023

غیر قانونی مقیم افغانوں کی طور خم سے بے دخلی جاری

05/11/2023

فاتخہ خوانی جنازوں اور شادیوں میں شرکت کا آغاز ھو رہا ھے جو سات فروری 2024 تک جاری رھے گا ۔نوٹ فر ما لیں۔😹😜

05/11/2023

*لیہ:تھل جیپ ریلی، تھل میلہ ضلعی انتظامیہ نے پروگراموں کا شیڈول جاری کر دیا*

لیہ:شیڈول کے مطابق تحصیل چوبارہ کے مقام پر تھل میلہ کا آغاز 9 نومبر بروز جمعرات کو ہو گا

لیہ:پروگرام کے مطابق دن گیارہ بجے تھل میلے کا افتتاح کیا جائے گا

لیہ:افتتاحی تقریب کے بعد 12 بجے پرچم کشائی اور سٹیج پرفارمنس پیش کی جائے گی

لیہ:2 بجے دن جھومر پارٹی اپنے فن کا مظاہرہ کرے گی

لیہ:دوسرے روز 10 نومبر جمعہ کو 12 بجے پرچم کشائی ،سٹیج پرفارمنس ہو گی

لیہ:10 نومبر کو 2 بجے کیٹل شو ،3 بجے محفل مشاعرہ،6 بجے شام میوزیکل نائٹ کا انعقاد ہو گا

لیہ:تیسرے روز 11 نومبر کو 11 بج کر 40 منٹ پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد ہو گا

لیہ:12 بجے اونٹ ڈانس و نیزہ بازی،1 بجے سٹیج پرفارمنس، 2 بجے جھومر پارٹی ہو گی

لیہ:11 نومبر کو شام چھ بجے میوزیکل نائٹ جبکہ رات 9 بجے آتش بازی کا انعقاد ہوگا

لیہ:تھل میلہ کے چوتھے اور آخری روز 12 نومبر اتوار کو 12 بجے پرچم کشائی ہو گی

لیہ: ساڑھے 12 بجے سٹیج پرفارمنس ،2 بجے رسہ کشی ،3 بجے اختتامی تقریب منعقد ہو گی۔ضلعی انتظامیہ.

05/11/2023

کراچی میں آج 5 اضلاع کی مختلف نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات

05/11/2023
Want your business to be the top-listed Media Company in Kot Addu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#speech
#دعا #dua
اسلامیہ ہائی سکول کوٹ ادو میں منعقد سپورٹس میلہ اور قرآت کے مقابلہ جات کے اختتام پر دعا۔مکمل پروگرام ہمارے یو ٹیوب چینل ...
پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن کے تحت سپورٹس کے مکمل مقابلہ جات 100m race.Bori Race.Long Jump. ہمارے یوٹیوب چینل Voice of kot a...
پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن کے تحت سپورٹس کے مکمل مقابلہ جات 100m race.Bori Race.Long Jump. ہمارے یوٹیوب چینل Voice of kot a...
پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن کے تحت سپورٹس کے مکمل مقابلہ جات 100m race.Bori Race.Long Jump. ہمارے یوٹیوب چینل Voice of kot a...
پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن کے تحت سپورٹس کے مکمل مقابلہ جات 100m race.Bori Race.Long Jump. ہمارے یوٹیوب چینل Voice of kot a...
پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن کے تحت سپورٹس کے مکمل مقابلہ جات 100m race.Bori Race.Long Jump. ہمارے یوٹیوب چینل Voice of kot a...
پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن کے تحت سپورٹس کے مکمل مقابلہ جات 100m race.Bori Race.Long Jump. ہمارے یوٹیوب چینل Voice of kot a...

Telephone

Website

Address


Kot Addu
Kot Addu
34050