THQ Hospital Kot Addu

Committed to Serve the humanity in limited Resources
website 👇
https://thqkotaddu.punjab.gov.pk/

15/09/2024

۱۲ ربیع الاول جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم
کے سلسلے میں کی جانے والی چراغاں کا منظر

08/09/2024

ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹ ادو کا تفصیلی دورہ

سید منور عباس بخاری 'ڈپٹی کمشنر' نے ایمرجنسی، وارڈز اور فارمیسی کا معائنہ کیا طبی سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لیا. مریضوں سے خیریت دریافت کی اور سٹاف کی حاضری چیک کی.

ڈاکٹر محمد رضا 'ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر' کوٹ ادو اور ڈاکٹر مہر عمران اور ڈاکٹر نعیم پتافی نے ہسپتال میں جاری سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کیا.

08/09/2024

Deputy Commissioner inaugurated the Polio vaccination campaign at

Mr. Munawar Hussain Bukhari (DC) along with Dr. Muhammad Raza (DDHO) and Dr. Mehr. Imran (Consultant/DMS) and Dr. Naeem Pitafi administered drops to children 👦🏻👧🏻 at to inaugurate the national campaign starting from 🗓 9 September 2024.

The Govt of Punjab is responding, but we all must act.

08/09/2024

ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو سید منور عباس بخاری کا اتوار کے روز ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ ادو کا سرپرائز وزٹ

ڈپٹی کمشنر نے ایمرجنسی وارڈ کا دورہ کیا اور سٹاف کی حاضری بھی چیک کی

ڈپٹی کمشنر نے جنرل وارڈ میں مریضوں سے عیادت کی اور مریضوں کے ساتھ موجود لواحقین سے ہسپتال کے عملے اور سہولیات کے بارے دریافت کیا

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ محکمہ صحت انسان کی بنیادی ضرورت ہے اس میں کمی کوتاہی کی کوئی گنجائش نہیں اور انسانی زندگی ہر چیز سے زیادہ قیمتی ہے

ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کی انتظامیہ سے مزید کہا کہ آدھی رات کو بھی آ سکتا ہوں ڈیوٹی میں غفلت اور غیر حاضری پر ہرگز معافی نہیں ملے گی

Photos from Primary & Secondary Healthcare Department's post 05/09/2024
29/08/2024

Director General Health - South Punjab paid a visit to

Dr. Mahar Muhammad Iqbal (DG) along with Dr. Zia Anjam (DHO) and Dr. Kamran Akbar (MS) visited the OPDs, emergency and IPDs in detail to ensure the quality of services delivery as per the vision of Govt of Punjab. Worthy Dignitary also interact with the public & patients to get feedback on the services offered to them.

Director General along with District Health Officer and Medical Suprintendent also addressed to the ongoing refresher training on 'Maternal and Childcare Health', in which Gynecologists, Pediatricians, WMOs, Nurses and other paramedical staff are participating.

20/08/2024

Cheif Executive Officer, District Health Authority / paid a visit to

Dr. Rao Zafar Abbas (CEO) along with Dr. Syed Haider Ali (DHO) visited the emergency and IPDs in detail to ensure the quality of services delivery as per the vision of Govt of Punjab. Worthy Dignitary also interact with the public & patients to get feedback on the services offered to them.

Dr. Kamran Akbar (MS) along with Dr. Muhammad Shahram (AMS), Dr. Waseem Shahzad (AMS), Mr. Nasir Shah (Admin), Mr. Zaheer Ul Din (ITO) and other officials also accompanied during the visit and briefed about the ongoing activities.

19/08/2024

Assistant Commissioner paid a visit to

Mr. Asghar Leghari (AC) along with Dr. Kamran Akbar (MS) visited the emergency and IPDs in detail to ensure the quality of services delivery as per the vision of Govt of Punjab. Assistant Commissioner & Medical Suprintendent also interact with the public & patients to get feedback on the services offered to them.

Dr. Muhammad Shehram (AMS) along with other officials also accompanied during the visit and briefed about the ongoing activities.

Photos from THQ Hospital Kot Addu's post 17/08/2024

.
A proud moment for THQ Hospital Kot Addu
Dr Kamran Akbar receiving best performance award Quaid e Azam Gold Medal from the chief guests of at E library Qadafi Stadium Lahore.

15/08/2024

قائداعظم گولڈ میڈل ایوارڈ 2024،انسانیت کی بے لوث خدمت و اعلیٰ کارکردگی اور مثالی فرائض منصبی کی ادائیگی کی بدولت ایم ایس ٹی ایچ کیوہسپتال کوٹ ادو ڈاکٹرمہرکامران اکبرگٹ کیلئے قائد اعظم گولڈ میڈل کا اعلان کیا گیا ہے،یہ گولڈ میڈل انہیں 17اگست کو لاہور میں ایک پروقار تقریب کے دوران دیا جائے گا۔ طبی اور سماجی حلقوں نے ایم ایس ٹی ایچ کیوہسپتال کوٹ ادو ڈاکٹرمہرکامران اکبرگٹ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی اس ایچیومنٹ کوضلع کوٹ ادو کیلئے بھی اعزاز قرار دیا ہے

14/08/2024

تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال کوٹ ادو
میں پاکستان کا 77 واں یوم آزادی بھر پور ملی جوش وجزبے سے منایا گیا ۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ضلع کوٹ ادو جناب سید منور عباس بخاری اور اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو جناب محمد اصغر لغاری صاحب ہمراہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر مہر کامران اکبر نے شرکت کی۔
پرچم کشائی کی تقریب کے بعد پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت پودا لگایا ، پھر کیک کاٹا ، ہسپتال میں موجود مریضوں اور ہسپتال عملہ کو جشن آزادی کی مبارکباد دی اور ان میں مٹھائی تقسیم کی۔
بعدازاں ہسپتال کے دیگر شعبہ جات کا بھی دورہ کیا۔

Photos from THQ Hospital Kot Addu's post 14/08/2024
12/08/2024

جشن آزادی کے سلسلے میں تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال کوٹ ادو کی بلڈنگ پر چراغاں کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

12/08/2024

کوٹ ادو ڈپٹی کمشنر سید منور عباس بخاری کا سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ اور مخیر حضرات کے تعاون سے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں زیر تعمیر لنگر خانہ کا دورہ


کوٹ ادو سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ لنگر خانے کا سنگ بنیاد ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ ادو میں رکھ دیا گیا تھا

کوٹ ادو سنگ بنیاد ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو سید منور عباس بخآری اسسٹنٹ کمشنر اصغر اقبال لغاری اور سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے ممبر بورڈ فیصل ندیم کے ہاتھوں سے کرایا گیا تھا

کوٹ ادو لنگر خانہ مکمل ہونے کے بعد دو وقت کا کھانا کھلایا جائے گا ۔فیصل ندیم ممبر بورڈ

مخیر حضرات اس کار خیر میں دل کھول کر حصہ ڈالیں ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو سید منور عباس بخآری

مزید ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو سید منور عباس بخآری کا کہنا تھا
دور دراز سے آئے مریضوں اور انکے لواحقین کو دو ٹائم مفت کھانہ فراہم کیا جائے گا

Photos from Deputy Commissioner Kot Addu 's post 12/08/2024
11/08/2024

ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹ ادو کا تفصیلی دورہ

سید منور عباس بخاری 'ڈپٹی کمشنر' نے ڈاکٹر کامران اکبر 'میڈیکل سپرنٹنڈنٹ' کے ہمراہ جنرل وارڈ، ایمرجنسی وارڈ سمیت کارڑیک وارڈ اور ڈائیلسز سینٹر میں فراہم کردہ طبی سہولیات کا جائزہ لیا. مریضوں سے خیریت دریافت کی اور سٹاف کی حاضری چیک کی.

پنجاب حکومت صحت کی سہولیات کی فراہمی میں بہتری کیلئے کئی اقدامات کر رہی ہے وزیر اعلی کی سخت ہدایات ہیں کہ عوام کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں. ڈپٹی کمشنر

10/08/2024

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میاں چنوں کا نام اولمپیئن ارشد ندیم سے منسوب

پریس اولمپکس میں وطن عزیز کا نام روشن کرنے اور گولڈ میڈل جیتنے پر حکومت پنجاب نے ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میاں چنوں کا نام اولمپیئن ارشد ندیم سے منسوب کر دیا.

پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق میاں چنوں شہر میں واقع ہسپتال کا نام "اولمپیئن ارشد ندیم تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میاں چنوں، خانیوال ہو گا.

01/08/2024

Deputy Commissioner paid a surprise visit to

Mr. Munawar Hussain Bukhari (DC) visited the emergency and IPDs in detail to ensure the quality of services delivery as per the vision of Govt of Punjab. Worthy Dignitary also interact with the public & patients to get feedback on the services offered to them.

Dr. Kamran Akbar (MS) along with Dr. Muhammad Shahram (AMS), Dr. Waseem Shahzad (AMS), Mr. Nasir Shah (Admin), Mr. Zaheer Ul Din (ITO) and other officials also accompanied during the visit and briefed about the ongoing activities.

01/08/2024

ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو سید منور عباس بخاری کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ ادو کا سرپرائز وزٹ

ڈپٹی کمشنر نے ایمرجنسی وارڈ کا دورہ کیا اور سٹاف کی حاضری بھی چیک کی

ڈپٹی کمشنر نے جنرل وارڈ میں مریضوں سے عیادت کی اور مریضوں کے ساتھ موجود لواحقین سے ہسپتال کے عملے اور سہولیات کے بارے دریافت کیا اور مہیاء کی جانے والی میڈیسن کا ریکارڈ بھی چیک کیا

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ محکمہ صحت انسان کی بنیادی ضرورت ہے اس میں کمی کوتاہی کی کوئی گنجائش نہیں اور انسانی زندگی ہر چیز سے زیادہ قیمتی ہے اس لئے سٹاف کی حاضری اور میڈیسن کی دستیابی ہر وقت ضروری ہے

31/07/2024

Provincial Secretary P&SHD / paid a surprise visit to WazirAbad Institute of Cardiology

Mr. Ali Jan Khan (Secretary) along with Special Primary & Secondary Healthcare Department - P&SHD took a detailed round the OPDs, IPDs, Emergency and Pharmacies to review the provision of healthcare services and facilitation of the citizens in line with the vision of Govt of Punjab. Worthy Secretary also interacted with the public to inquired about the quality of services offered to them.

Dr. Naeem Akhtar (MS) Cardiology and Dr. Moiz Mansoor (CEO) also accompanied during the visit and briefed about the ongoing activities.

16/07/2024

Medical Camps has been established for Mourners in

Medical camp being established along side the procession route and Markzi Imam Bargah in . Medical team of has been deputed for the facilitation of mourners in terms of clinical aid.

Dr. Kamran Akbar (MS) visited the camps to ensure the availability of appropriate resources at the camps.

16/07/2024

تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال کوٹ ادو کا ہیلپ لائن نمبر موبائل نیٹ ورک کی بندش کے باعث کام کرتا رہے گا۔
ہیلپ لائن نمبر نوٹ فرمالیں۔
پی ٹی سی ایل
لینڈ لائن نمبر
0662243119

15/07/2024

Cheif Executive Officer / paid a visit to

Dr. Rao Zafar Abbas (CEO) along with Dr. Zia Anjam (DHO) and Dr. Syed Haider Ali (DHO) visited the emergency and IPDs in detail to ensure the quality of services delivery as per the vision of Govt of Punjab. Worthy Dignitary also interact with the public & patients to get feedback on the services offered to them.

Dr. Kamran Akbar (MS) and Dr. Muhammad Raza (DDHO) along with Dr. Muhammad Shahram (AMS), Dr. Waseem Shahzad (AMS), Mr. Nasir Shah (Admin), Mr. Zaheer Ul Din (ITO) and other officials also accompanied during the visit and briefed about the ongoing activities.

15/07/2024

ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو سید منور عباس بخآری نے رات گئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ ادو کا وزٹ کیا

ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال میں فراہم کی جانیوالی سروسز/ طبی سہولیات کا تفصیلی معائنہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال ایمرجنسی میں مریضوں کی عیادت کی ان سے مسائل بارے دریافت کیا۔

ڈپٹی کمشنر نے ڈیوٹی پر موجود تمام ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے ادا کرنے کی ہدایات کی

Photos from THQ Hospital Kot Addu's post 14/07/2024

یہ لاوارث نوجوان تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال کوٹ ادو میں ریسکیو 1122 ایمبولینس کے ذریعے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ لایا گیا جس کا انتقال ہو گیا ہے۔ ڈیڈ باڈی کو لیگل فارمیلیٹیز کے بعد مارچری میں شفٹ کر دیا جائے گا۔اس کے وارثان کو ڈھونڈنے میں ہماری مدد کریں ۔شکریہ

Want your practice to be the top-listed Clinic in Kot Addu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

۱۲ ربیع الاول جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں کی جانے والی چراغاں کا منظر
تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال کوٹ ادو میں پاکستان کا 77 واں یوم آزادی بھر پور ملی جوش وجزبے سے منایا گیا ۔اس موقع پر ڈپٹی کمشن...
جشن آزادی کے سلسلے میں تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال کوٹ ادو کی بلڈنگ پر چراغاں کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
طالب حسین نامی بزرگ روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہوا جو اپنے آپ کو دائرہ دین پناہ کا رہائشی بتاتا ہے۔ جو ریسکیو 1122 کے ذریعے ت...
Mock Drill at THQ Hospital Kot Addu  🏥  Regarding Fire🔥,Safety, evacuation of Building and shifting towards Emergency 🚨 ...
ڈاکٹر مہر کامران اکبر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال کوٹ ادو اور تمام ہسپتال سٹاف کی طرف سے اہلیان کوٹ ادو کو ...
ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو سید منور عباس بخاری رات گئے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں عوامی سہولیات کا جائزہ لینے پہنچ گئے،  جنرل وارڈ، ا...
ایک عورت جو اپنا نام بلقیس بی بی زوجہ اللہ ڈیوایا بتا رہی ہے اڈا گرمانی کے ساتھ اپنا گھر بتا رہی ہے۔ ایکسیڈنٹ ہوا ہے اور...
23rd March
Happy Pakistan Resolution Day 🇵🇰🇵🇰Pakistan Zindabad 🇵🇰🇵🇰
#PlantForPakistan drive has been started in the province
شناخت درکار ہے

Category

Telephone

Website

Address


Kot Addu
34050

Other Hospitals in Kot Addu (show all)
ehsaas hospital ehsaas hospital
Near Tehsil Kot Adu
Kot Addu, BOSS

Ehsas Hospital Kot Adu Ehsas Hospital Kot Adu
Kot Addu

Adress Panjub College Of Kot Adu

Emaan collection Emaan collection
کالی پل نزد پنجاب اکیڈمی آفیسر کالونی
Kot Addu

medical, clinical and physiotherapy services

Medicare Clinics - Kot Addu Medicare Clinics - Kot Addu
Bab-Ul-Hawaij Market Bukhari Road Kot Addu
Kot Addu, 34050

Caring for you & your family health.

Sajjad Ayoub Sajjad Ayoub
Chowk Sarwar Shaheed
Kot Addu, CHOWKSARWARSHAHEED

عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنا میرا جنون ہے

Ali Polyclinic Hospital Kot Addu Ali Polyclinic Hospital Kot Addu
Near Durrani Workshop
Kot Addu

Best doctors team available – good treatment – that’s what we are known for...SEHAT SAHULAT CARD ..

FCPS Preparatory Course in ophthalmology FCPS Preparatory Course in ophthalmology
Ali Polyclinic Hospital Kot Addu
Kot Addu

WELCOME TO Ali polyclinic hospital Kot addu

THQ Hospital Kot Addu THQ Hospital Kot Addu
Kot Addu, 34050

Hospital Khan Kot Addu Hospital Khan Kot Addu
Kot Addu Near Wapda Town Garhi Qureshi
Kot Addu

Khan Hospital is best in class Hospital of Kot Addu City

Mahr Ghulam Akbar Memorial Hospital Mahr Ghulam Akbar Memorial Hospital
Mahr Ghulam Akbar Memorial Hospital Near Chungi # 4 Multan Road Kot Addu
Kot Addu, 34050

This is first step towards the dream which our father had. Insha Allah , we will try to fulfill your dream and serve the people of our area maximum.

Al Shifa Children Hospital Kot Addu Al Shifa Children Hospital Kot Addu
Near Pakiza Hotel KotAddu, GT Road Kot Addu
Kot Addu, 34050

Azeem Hospital Kot Addu Azeem Hospital Kot Addu
Near Kali Pull Gt Road
Kot Addu, 34050

Great place for the quality health services.