Gordhan Das

میں صرف اس کا ذمہ دار ہوں جو میں نے کہا 💡🇵🇰
اس کا نہیں جو آپ نے سمجھا 🤔

16/05/2024

پشاور مدرسے میں مولوی نے شاگرد سے جنسی بدفعلی کی،
بدلے میں بچے کے ورثا کا مولوی سے گینگ ریپ ۔
مولوی کی حالت تشویشناک

27/04/2024

کیسے لوگ ہیں قدرتی وسائل کو بھی نہیں چھوڑتے

17/04/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Preetam Lakhwani, Sami Ullah, Safdar Deshani

14/04/2024

مولی کے پراٹھوں سے لیس بھاڑے والی پاک فوج کا اول دستہ دشمن کے دانت کھٹے کرنے کے لئے املی کے ٹرک لیکر اسرائیل کی جانب رواں دواں ۔

اسرائیل میں تشویش کی لہر۔۔۔
نتن یاہو کی خود کشی کی کوشش ۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے استعفی دے دیا
اسرائیلی آرمی چیف کی ٹانگیں کانپ گئی۔🙆🏼

13/04/2024

مشال خان کو ان کے یونیورسٹی کے ساتھیوں کے ہاتھوں مارے گئے 7 سال ہو چکے ہیں۔ ساتھی ان کے کچھ اساتذہ اور یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے اکسائے گئے تھے، جب اس کی ماں نے اسے الوداعی چومنا چاہا تو اس کی انگلیاں ٹوٹی ہوئی تھیں۔

10/04/2024

میں بھی اسی تلاش میں ہو اگر کہیں راستے میں مل گیا تو مھجے بھی دعوت دینا۔
شکریہ 🤧

10/04/2024

تمام اھل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے میری طرف سے #عیدمبارک ایسی سینکڑوں خوشیوں بھری عیدیں آپ سب کو دیکھنا نصیب ہوں .
“May this special day bring you closer to your family and friends, and may your heart be filled with love and gratitude. Sending you warm wishes on Eid-ul-Fitr.” “May God shower his blessings upon you and your loved ones, now and always. Eid Mubarak!”
Gordhan Das

08/04/2024

جيڪڏهن ھي ملا جنت ۾ ويو پوء
حورا جنت ڇڏي ڀڄي وينديون

Photos from Gordhan Das's post 08/04/2024

جھلم پوليس 10ٻارن سان جنسي ڏاڊائي جي ملزم قاري عمران ضياء قريشي کي گرفتار ڪري ورتو آھي پوليس موجب ملزم رمضان جي مھيني ۾ ب ٻارن کي روضي دوران جنسي ڏاڊاھي جو نشانو بڻائيدو رھيو ٻارن جون عمريون12 کان 18 سال ٻڌايون پيوڻ وڃن .

07/04/2024

"تم مجھے اپنا مذہب مت پڑھاؤ، میں تمہارا مذہب تمہارے کردار میں دیکھنا چاہتا ہوں"✍️💯

~ٹالسٹائی

06/04/2024

تبليغي

04/04/2024

‏ایک پروفیسر جنید حفیظ جھوٹے بلاسفیمی کے الزام میں گزشتہ 11 سال سے جیل میں ہے اور ایک 12 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا مولوی ابوبکر فاتحانہ انداز گلے میں ہار ڈال صرف دو دن میں جیل سے رہا ھوگیا ہے اور ہماری تباہی کی یہی بنیادی وجہ ہے.

02/04/2024

"سوچنے اور عقل و شعور رکھنے والوں کے لیے کوئی بھی چیز مقدس نہیں ہوتی"✍️💯

~شمِ بورسکا

02/04/2024

بھول گیا زہن میں شعر تو تھا ابھی
مرے کندھے پہ میرا سر تو تھا ابھی
بعد تیرے کچھ نہیں بدلا بس یہ ہوا
میں کہاں ہوں یہیں پر تو تھا ابھی.

31/03/2024

امریتا پریتم، گیارہ برس کی تھیں۔ ماں مر رہی تھی
وہ چارپائی کے ساتھ بیٹھی ماں کو تکلیف سے چیختا سن رہی تھی

کسی نے کہا تھا کہ ایشور بچوں کی دُعا ضرور سنتا ہے
تم دُعا ضرور کرنا

وہ ایشور سے پرارتھنا کر رہی تھی
اے ایشور میری ماں کو نہ مارنا۔ تھوڑی دیر بعد ماں کی چیخیں بند ہو گئیں اور سانسیں ٹوٹ گئیں

امریتا کئی روز چُپ رہی
ایک دن امریتا نے اپنے پِتا سے کہا
باپو، ایشور نہیں ہے

پِتا نے کہا کہ تم یہ کیسے کہہ سکتی ہو؟ ایشور تو دیکھائی ہی نہیں دیتا

امریتا نے کہا باپو، اسے تو سُنائی بھی نہیں دیتا.

31/03/2024

🤤🤧

Photos from Gordhan Das's post 31/03/2024

𝐔𝐧𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐏𝐫𝐞𝐬𝐛𝐲𝐭𝐞𝐫𝐢𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐮𝐫𝐜𝐡 𝐁𝐮𝐫𝐧𝐭 𝐢𝐧 𝐆𝐮𝐣𝐚𝐫 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐑𝐚𝐰𝐚𝐥𝐩𝐢𝐧𝐝𝐢 𝐨𝐧 𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐅𝐫𝐢𝐝𝐚𝐲

The Minority Rights March strongly condemns the burning of UP Church in Gujar Khan Rawalpindi on Good Friday. In the face of shallow promises by the Punjab Police, the State has once again failed to ensure security for Christians even during Easter celebrations. While the Christian community still awaits justice for the 28 churches vandalized last year in Jaranwala, another church burnt in Punjab, has devastated the community.

Is the burning and desecration of the Church, the Cross and the Holy Bible not blasphemy ? It is the failure of the State to ensure accountability for that is to squarely blame for the continuous emboldening of religious extremists against minorities.

It is alarming that the Punjab police have failed to register an FIR regarding the incident. The police’s failure to either prevent such attacks or take action against the perpetrators points towards their tacit approval and facilitation of extremists.

The State must answer for the insecurity and fear each Christian in Pakistan faces at Easter. The State must answer for the anxiety of the possibility of there being another attack on Churches while the law enforcement agencies remain silent spectators.

We demand:

1. FIR of the incident must be registered and action must be taken against the perpetrators.
2. The local police administration who failed to prevent the attack and have delayed registration of FIR must be held accountable and prosecuted.
3. The Punjab Government must ensure adequate premises and means for the congregants of the UP Church to conduct their Easter celebrations.
4. Each Provincial Police must ensure foolproof security at each Church, community center and Christian populated areas during Easter.
Courtesy: Minority Rights March

31/03/2024

بلھے شاہ کو کافر قراد دے کر اس وقت کے مولویوں نے اس کا جنازہ پڑھانے والے پر بھی فتوی باندھا کہ جو بلھے شاہ کا جنازہ پڑھائے گا اس کا نکاح مسلمان عورت سے ختم ہوجائے گا اور کنوارے کا مسلمان عورت سے شادی ممکن نا ہو گا۔ اس وقت کی مسلمان آبادی نے احتجاج کیا کہ بلھے شاہ کو مسلمانوں کے قبرستان میں نا دفنایا جائے۔ غرض اک خواجہ سراء نے بلھے شاہ کا جنازہ پڑھایا، خواجہ سرا اس بڑے شاعر کا جنازہ اٹھا کر قصور شہر سے دو میل باہر جاکر دفن کر آۓ۔

رب رب کردے بڈھے ہو گئے، مولی پنڈت سارے
رب دا کھوج کھرا نا لبھیا، سجدے کر کر ہارے

بلھے شاہ کی گمنام قبر کے گرد شہر پھیلتا گیا، آج قصور بابا بلھے شاہ کا قصور شہر کہلاتا ہے۔ وہ مولوی کون تھے جو اسکا جنازہ پڑھانے سے انکاری تھے۔ وہ چوہدری کون تھے جو اسکی لاش کو قبرستان میں دفن ہونے سے روکتے رہے۔ کوئی نہیں جانتا۔ لیکن بلھے شاہ آج بھی اپنی گمنام قبر سے بول رہا ہے، اور بولتا رہے گا:

بلھیا اسیں مرنا ناہی
گور پیا کوئی ہور'

30/03/2024

حوصلہ کر حوصلہ !

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی

————-

یہ لڑکی _
دھی ہے میری __
مجھے پیاری نہیں کیا ؟
مجھے دیکھ میں منہ موڑے اطمینان سے بیٹھا ہوں __
پیاس بجھا رہا ہوں __
بولنے کی ضرورت نہیں ۔
پھر کیا ہوا ؟
باپ بھائیوں کو ایسی قربانیاں دینی پڑتی ہیں ، عزت کے لئے ۔
حوصلہ کر حوصلہ __ حوصلہ!
یہ تین لفظ وہ شخص بانٹ رہا ہے جو کہنے کو باپ ہے اور چارپائی پہ پڑی اس عورت کی زندگی کی قیمت ہے ۔

ایک چھوٹا سا کمرہ __چھ چارپائیاں ، تین ایک قطار میں ساتھ ساتھ ، بیچ میں ایک ہاتھ کا فاصلہ بھی نہیں اور بقیہ تین ایک دیوار کے ساتھ اوپر نیچے رکھی ہوئیں …
نہ جانے کتنی بچیاں ان پہ محو خواب __ جن کی باری کسی اور رات میں آئے گی ۔

تاریک ماحول __ نہ کھڑکی نہ روشن دان جیسے کسی ویران قبرستان کی ایک قبر … وحشت میں گھرے تین مرد اور خاموشی کا کفن اوڑھے دو عورتیں۔

پہلی عورت تیسرے نمبر کی چارپائی پہ رنگین کمبل اوڑھے ساکت …

پہلا مرد ادھیڑ عمر ، سیاہ رنگت ، چڑھی ہوئی آنکھیں ، چہرے سے سفاکی عیاں …ہاتھ میں مشروب کی بوتل ، اطمینان سے گھونٹ بھرتا ہوا، نہ کوئی گھبراہٹ ، نہ پشیمانی ، نہ تردد ، نہ خوف ___ پہلے نمبر کی چارپائی پہ اطمینان سے بیٹھا باقیوں کو ہدایات دیتا ہوا __
حوصلہ کر حوصلہ …. جھلا نہ ہووے تے ..!

دوسرا مرد … دوسرے نمبر کی چارپائی پہ اس طرح بیٹھا ہوا جیسے جھک کر زمین سے کوئی وزنی چیز اٹھا رہا ہو ، یا پھر کسی چیز کو اپنے بھاری مضبوط ہاتھوں سے دبا کر فکس کر رہا ہو __اطمینان ، سکون ، نہ کوئی اضطراب نہ بے تابی __تلوے مٹی اور میل میں لتھڑے ہوئے … محویت کا یہ عالم کہ کام ختم ہونے تک ایک لحظے کو بھی مڑ کر دیکھنے کاروادار نہیں __

تیسرے مرد کی آواز __ گھگیائی __ شرمندگی ، خوف ، پریشانی ، ندامت ، احتجاج ، مزاحمت کے احساس سے خالی … رسمی سے تعلق کا تاثر دیتی:
او فیصل…
اچھا میں پھر فون کرتا ہوں …
اچھا اچھا …
ہاتھ میں فون پکڑے پہلے تین افراد کی وڈیو ریکارڈ کرتا ہوا ___

دوسری عورت _ پہلی چارپائی کی پائینتی کھڑی ، سیاہ لباس … محض ایک جھلک __کوئی آواز ، احتجاج یا فریاد نہیں … مجبورتماشائی یا محض موجود ؟

اس کمرے میں سفاکی ، جبر و بربریت اور سنگ دلی رقص کر رہی ہے ۔ یہ کمرہ چیخ چیخ کر بتا رہا ہے کہ اس ماحول میں جنم لینے والی عورت کون ہے اور کیا مقام ہے اس کا ؟
عورت کا بیوپار کون کرتا ہے اور کیسے ؟
عورت سے جینے کا حق واپس کیسے لیا جاتا ہے ؟
سستا سودا __کچھ بھی خرچ نہیں ہوتا __بس ایک تکیہ اور دو مضبوط ہاتھ __
اور اس مشقت کی اجرت ہے __ باپ کی طرف سے پیٹھ پہ تھپکی اور پیاس مٹانے کے لیے مشروب ( نہ جانے کون سا ) __گھونٹ گھونٹ سرشاری۔
خس کم جہاں پاک ۔

مکروہ صورت مرد مرنے والی کا بھی باپ ہے اور مارنے والے کا بھی ۔
جلاد باپ نے موت کے پروانے پر دستخط کیے ہیں یہ کہتے ہوئے __ اوئے دھی ہے میری …
میرا نطفہ ہے بھئی ، میں زندہ رکھوں یا مار دوں __ میری مرضی !

موت اس کمرے میں دبے پاؤں آتی ہے اور شرمندہ ہے اپنے وجود سے __ موت آنسو بہاتی ہے ، گڑگڑاتی ہے ، منتیں کرتی ہے __
مجھ پر اتنا بوجھ مت ڈالو ___ میری کمر ٹوٹ جائے گی __
دیکھو میں اس بڈھے کو لے جاتی ہوں — وہ زمین پہ سفاکی اور سنگ دلی کا بدنما دھبہ ہے __ کائنات اس سے تنگ ہے __ اسے بھیج دو میرے ساتھ __
اس لڑکی کو یہیں رہنے دو __ زمین اسے قبولنے پر تیار نہیں __ مٹی بے حال ہو جاتی ہے ایسی عورتوں کو اپنے دامن میں پناہ دے کر __

موت کو دوسرا مرد دبوچ لیتا ہے __
تجھے خالی ہاتھ واپس نہیں بھیج سکتے __ تو اس لڑکی کو واپس لے کر جا _ ہم جتنا کھیل سکتے تھے کھیل لیے …
موت ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتی ہے لیکن باپ دھتکار دیتا ہے __
یہ عزت کا معاملہ ہے __ تم بیچ میں مت بولو ۔
موت بھاگنا چاہتی ہے لیکن مرد کی گرفت سے آزاد ہونا مشکل ہے …
تم ایسے نہیں جا سکتیں ، کفن خریدا جا چکا ہے اور قبر تیار ہے ۔

کفن ہچکیاں بھرتا ہے __ نہیں مجھ میں ہمت نہیں اسے ڈھانپنے کی۔

قبر احتجاج کرتی ہے __ مجھے ایسے رسوا مت کرو ۔
میں اسے پناہ نہیں دے سکتی __
ناک اور منہ میں پھنسے تکیے کی روئی کے ذرے اور غلاف سے نکلے دھاگے میری مٹی کیسے سنبھالے گی !؟

فرشتے گنگ ہیں کہ پھٹے ہونٹوں اور سوجی ہوئی زبان سے نکلتی مبہم آواز کیسے سنیں __ ایک ہی لفظ سمجھ آتا ہے … ابا … ابا۔
قبرستان میں پھرتے آوارہ کتے اس لڑکی کے یہاں آ بسنے پہ رو رہے ہیں ۔
رات بین کر رہی ہے ۔ درخت سسکیاں لیتے ہوئے بارگاہ ایزدی میں دعا کر رہے ہیں __ ایک رات کے لیے ہمیں چلنے پھرنے کی طاقت بخش دے کہ ہم اس لڑکی کے باپ بھائیوں پر گر سکیں ۔
آسمان چپ ہے ، گہری لمبی چپ !
تحریر Tahira qazmi

12/03/2024

بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک "چیتا" پیٹ بھرنے کیلئے کتے کا پیچھا کر رہا تھا۔ کتا بھاگتے ہوئے کھڑکی سے سرکاری ریسٹ ہاوس کے بیت الخلا میں کود گیا جس کا دروازہ باہر سے بند تھا۔ تیندوا کتے کے پیچھے داخل تو ہو گیا مگر دونوں پھنس گئے۔ کتا تیندوے کو دیکھ کر خاموشی سے ایک کونے میں بیٹھ گیا اور انتظار کرتا رہا کہ تیندوا کب اسے نوالہ بناتا ہے۔
دونوں جانور تقریباً 12 گھنٹے تک مختلف کونوں میں اکٹھے رہے۔ پھر محکمہ جنگلات کی ٹیم نے ٹرانکوئلائزر ڈارٹ کا استعمال کرتے ہوئے تیندوا پکڑ کر آزاد کر دیا۔
اب سوال یہ ہے کہ بھوکے تیندوے نے کتے کو کیوں نہیں کھایا حالانکہ وہ اسے کھانے کیلئے ہی پیچھا کر رہا تھا جبکہ بند واش روم میں وہ یہ کام آسانی سے کر سکتا تھا؟
اس حوالے سے جنگلی حیات کے ماہرین نے بتایا کہ جنگلی جانور اپنی آزادی کے لیے بہت حساس ہوتے ہیں۔ جیسے ہی انہیں احساس ہوتا ہے کہ ان کی آزادی چھین لی گئی ہے وہ گہرا دکھ محسوس کر سکتے ہیں، اتنا کہ وہ اپنی بھوک پیاس بھی بھول جاتے ہیں۔ پیٹ کو کھانا کھانے کی ان کی فطری ترغیب ختم ہونے لگتی ہے۔
اور کتنے عجیب ہیں کہ ہم آزادی چھن جانے کا احساس ہونے کے باوجود صرف پیٹ بھرنے کیلئے جی رھے ہیں !!

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Kot Ghulam Muhammad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Video Source: DD react YouTube channelFollow my page #Gordhandas #islam #kafir
Kashmir bane ga Pakistan 🇵🇰🤭🤭🤐
اپنی زندگی میں جتنے بھی پاکستانی صحافی میں نے دیکھے ہیں ان میں سب سے پڑا لکھا اور سمجھدار اور جرت مند Syed Muzammil Offi...
لاہور کے اچھرہ بازار میں ہونے والے واقعے پر مفتی طارق مسعود صاحب کا زبردست بیان ❤️#اچھرہ #arabiccalligraphy #Gordhandas ...
Maulana Fazalur Rehman Strong Reaction On Qazi Faez isa Decision on Qadiani Case |#QaziFaezIsa #Qadiani #قاضی_فائز_عیسیC...
Jana Gana Mana Marble song @victor diMartrin
ووٹ ڈالنے کا طریقہ ؛ 8 فروری کے لیے خود کو تیار رکھیں ۔#الیکشن #Elections2024 Follow My Facebook page 👇                 ...
Smriti Irani, an 🇮🇳 Indian Minister, led the first non-Muslim delegation to Madina 🕌, the city of Prophet Muhammad ﷺ.Cou...
انسانیت کا ایک خیر خوا ھزاروں کاکڑوں سے بھتر ہے یہ #نریندرمودی مودی جی عام عوام کی خدمت میں پیش پیش۔ ایک غریب کے گھر ان ...
انسانیت کا ایک خیر خوا ھزاروں کاکڑوں سے بھتر ہے یہ #نریندرمودی مودی جی عام عوام کی خدمت میں پیش پیش۔ ایک غریب کے گھر ان ...
انسانیت کا ایک خیر خوا ھزاروں کاکڑوں سے بھتر ہے یہ #نریندرمودی مودی جی عام عوام کی خدمت میں پیش پیش۔ ایک غریب کے گھر ان ...
Funny moments with my cute #daughter in morning time #fbreels #trendingsongs #jamalkudu #BobyDeol #animal

Category

Telephone

Website

Address


KOT GHULAM MOHAMMAD Bhurgri Deh 290
Kot Ghulam Muhammad
69340

Other Public Figures in Kot Ghulam Muhammad (show all)
Farooque Kumbhar Farooque Kumbhar
Karachi
Kot Ghulam Muhammad, SINDH

اصولون کا سودا کبهي بهي مت کرو

M.Ahmed M.Ahmed
Kot Ghulam Muhammad

Qaim khani☺

Jaipal Pandya Jaipal Pandya
Canal Road, Mirpur Khas, Sindh
Kot Ghulam Muhammad, 69340

Independent Artist - Singer - Lyricist - Composer - Performer - YouTuber

GBPS JUMMA KHAN BABAR GBPS JUMMA KHAN BABAR
Near Muhammadi Masjid
Kot Ghulam Muhammad

حمزہ اشفاق سندھو حمزہ اشفاق سندھو
Kot Ghulam Mohammad
Kot Ghulam Muhammad

think positive be positive �

Humanity with Sardar Faisal Kachelo Humanity with Sardar Faisal Kachelo
Kot Ghulam Muhammad

*Sardar Faisal kachelo's great work as a Great human *Faisal kachelo's is a loving and caring person

Hammad Qaim khani Hammad Qaim khani
Garib Rath Baat Mahila 5 Number
Kot Ghulam Muhammad

Safe Society UC Jowrasar Kot Ghulam Muhammad Safe Society UC Jowrasar Kot Ghulam Muhammad
Kot Ghulam Muhammad

This page has been created to be supporter of youth of uc jawaraiyasar an to tackle the hurdles th

Rameez Qaim Khani Rameez Qaim Khani
Kot Gulam Mohammad Sindh
Kot Ghulam Muhammad

Lush Push Lush Push
Qurban's Home, Kotmir,s Landhi
Kot Ghulam Muhammad, 69000

Momin Vlogs Momin Vlogs
Kot Ghulam Muhammad

My YouTube Channel Link 👇 Please Subscribe 🥺 https://youtube.com/@MominVlogs786?si=huFtO5P08W9PCX6

Muhammad Irfan Ghori Muhammad Irfan Ghori
Kot Ghulam Muhammad, 69340

Only msg