Govt. Islamia High School For Boys, Tufail Road, Saddar Lahore Cantt.

Govt. Islamia High School For Boys, Tufail Road, Saddar Lahore Cantt.

old wel-known educational institute of the area

30/09/2024
19/09/2024

*مفتی احمد یار خان نعیمی کی سیدہ آمنہ سے محبت*

رومی گجرات حضرت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ اس حدیث پاک(والدین کو نظر کی رحمت سے دیکھنے پر مقبول حج کا ثواب ملتا ہے) کی شرح میں فرماتے ہیں:

یہ تو اپنے ماں باپ کی محبت کا ثواب ہے جنھوں نے ہم کو جنا اور جس ماں نے حضور محمد مصطفیٰ ﷺ دنیا کو بخشا اس ماں یعنی سیدہ طاہرہ زاہدہ عابدہ حضرت آمنہ رضی ﷲ عنہا خاتون سیدنا حضرت عبداللّٰہ رضی ﷲ عنہ سے محبت کا ثواب کتنا ہوگا یہ وہ ماں ہے جس کے قدم پاک پر سارے جہان کی مائیں قربان و نثار ہوں ہماری جیسی سینکڑوں جانیں ان کے نام پر نچھاور ہوں۔

(مرآة المناجيح370/6)

خدا مجھ گنہگار کو حضرت آمنہ رضی الله عنها کے مزار شریف کی زیارت نصیب کرے ، تو ان کی قبر کی مٹی کو آنکھوں کا سرمہ بناؤں کیونکہ وہ میرے پیارے نبی مصطفی صلی الله علیه و آله و سلم کی ماں ہیں ، ان کے احسانات تمام جہاں پر ہیں۔
(مرآة المناجيح 519/2)

جب یہ فقیر جناب آمنہ رضی ﷲ عنہا کے مزار پر انوار پر حاضر ہوا تو دل چاہتا تھا کہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر یہاں قبر شریف پر فقیر مجاور بن کر بیٹھ جاؤں یہ کشش بھی ان حضرات کا زندہ جاوید معجزہ و کرامت ہے،جناب آمنہ رضی ﷲ عنہا کے مزار شریف میں بہت کشش ہے جو بیان نہیں کی جاسکتی۔
(مرآة المناجيح 562/5)

رب کریم مفتی صاحب کے عشق مصطفی ﷺ کے صدقے ہمیں بھی سیدہ کائنات حضرت آمنہ رضی ﷲ عنہا کے مزار پر انوار پر حاضری کی سعادت نصیب فرمائے۔۔۔ آمین

04/08/2024

*🛑قادیانی ایسے ھی کافر قرار نہیں دیے گئے۔*

*جب قومی اسمبلی میں فیصلہ ہوا*
*کہ قادیانیت کو موقع دیا جائے کہ وہ اپنا*
*موقف اور دلائل دینے قومی اسمبلی میں آئیں تو !!*

*مرزا ناصر قادیانی سفید شلوار کرتے میں ملبوس طرے دار پگڑی باندھ کر آیا۔متشرع سفید داڑهی۔قرآن کی آیتیں بهی پڑھ رہے تهے* *اور آپ صلی اللہ علیہ و سلم کا اسم مبارک زبان پر لاتے تو پورے ادب کے ساتھ* *درودشریف بهی پڑہتے.*
*ایسے میں ارکان اسمبلی کہ ذہنوں کو تبدیل کرنا کوئی آسان کام نہیں تها۔*
*یہ مسئلہ بہت بڑا اور مشکل تها*
*اللہ کی شان کہ پورے ایوان کی طرف سے مولانا شاہ احمد نورانی صاحب کو ایوان کی ترجمانی کا شرف ملا اور نورانی صاحب نے راتوں کو جاگ جاگ کر مرزا غلام قادیانی کی کتابوں کا مطالعہ کیا۔حوالے نوٹ کیئے۔سوالات ترتیب دیئے۔ اسی کا نتیجہ تها کہ مرزا طاہرقادیانی کے طویل بیان کے بعد جرح کا جب آغاز ہوا اب سوالات نورانی صاحب کی طرف سے اور جوابات مرزا طاہر قادیانی کی طرف سے آپ کی خدمت میں۔۔۔۔*
__________
*سوال۔مرزا غلام احمد کے بارے میں آپ کا کیا عقیدہ ہے؟*
*جواب۔وہ امتی نبی تهے۔امتی نبی کا معنی یہ ہے کہ امت محمدیہ کا فرد جو آپ کے کامل اتباع کی وجہ سے نبوت کا مقام حاصل کر لے۔*
*سوال۔اس پر وحی آتی تهی؟*
*جواب۔آتی تهی۔*
*سوال۔ (اس میں) خطا کا کوئی احتمال؟*
*جواب۔بالکل نہیں۔*
*سوال۔مرزا قادیانی نے لکها ہے جو شخص مجھ پر ایمان نہیں لاتا“ خواہ اس کو میرا نام نہ پہنچا ہو (وہ) کافر ہے۔پکا کافر۔دائرہ اسلام سے خارج ہے۔اس عبارت سے تو ستر کروڑ مسلمان سب کافر ہیں؟*
*جواب ۔کافر تو ہیں۔لیکن چهوٹے کافر ہیں“جیسا کہ امام بخاری نے اپنے صحیح میں ”کفردون کفر“ کی روایت درج کی ہے۔*
*سوال۔آگے مرزا نے لکها ہے۔پکا کافر؟*
*جواب۔اس کا مطلب ہے اپنے کفر میں پکے ہیں۔*
*سوال۔آگے لکها ہے دائرہ اسلام سے خارج ہے۔حالانکہ چهوٹا کفر ملت سے خارج ہونے کا سبب نہیں بنتا ہے؟*
*جواب۔دراصل دائرہ اسلام کے کئیں کٹیگیریاں ہیں۔اگر بعض سے نکلا ہے تو بعض سے نہیں نکلا ہے۔*
*سوال ایک جگہ اس نے لکها ہے کہ جہنمی بهی ہیں؟*

*(یہاں نورانی صاحب فرماتے ہیں جب قوی اسمبلی کے ممبران نے جب یہ سنا تو سب کے کان کهڑے ہوگئے کہ اچها ہم جہنمی ہیں اس سے ممبروں کو دهچکا لگا)*

*اسی موقع پر دوسرا سوال کیا کہ مرزا قادیانی سے پہلے کوئی نبی آیا ہے جو امتی نبی ہو؟ کیا صدیق اکبر ؓ یا حضرت عمر فاروق ؓ امتی نبی تهے؟*
*جواب۔ نہیں تھے۔*
*اس جواب پر نورانی صاحب نے کہا پهرتو مرزا قادیانی کے مرنے کے بعد آپ کا ہمارا عقیدہ ایک ہوگیا۔بس فرق یہ ہے کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے بعد نبوت ختم سمجهتے ہیں۔تم مرزا غلام قادیانی کے بعد نبوت ختم سمجهتے ہو۔تو گویا تمہارا خاتم النبیین مرزا غلام قادیانی ہے۔اور ہمارے خاتم النبیین نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔*
*جواب۔وہ فنا فی الرسول تهے۔یہ ان کا اپنا کمال تها۔وہ عین محمد ہوگئے تهے (معاذ اللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی اس سے زیادہ توہین کیا ہوسکتی تهی )*
*سوال۔مرزا غلام قادیانی نے اپنے کتابوں کے بارے میں لکها ہے۔اسے ہر مسلم محبت و مودت کی آنکھ سے دیکھ لیتا ہے۔اور ان کے معارف سے نفع اٹهاتا ہے۔ مجهے قبول کرتا ہے۔اور(میرے) دعوے کی تصدیق کرتا ہے۔مگر (ذزیتہ البغایا ) بدکار عورتوں کی اولاد وہ لوگ جن کے دلوں پر اللہ نے مہر لگا رکهی ہے۔وہ مجهے قبول نہیں کرتے۔؟*
*جواب۔بغایا کہ معنی سرکشوں کے ہیں۔*
*سوال۔بغایا کا لفظ قرآن پاک میں آیا ہے” و ما کانت امک بغیا“ سورہ مریم ) ترجمہ ہے تیری ماں بدکارہ نہ تهی“*
*جواب۔قرآن میں بغیا ہے۔بغایا نہیں۔*
*اس جواب پر نورانی صاحب نے فرمایا کہ صرف مفرد اور جمع کا فرق ہے۔نیز جامع ترمذی شریف میں اس مفہوم میں لفظ بغایا بهی مذکور ہے یعنی ”البغایا للاتی ینکحن انفسهن بغیر بینه“ )پھر جوش سےکہا) میں تمہیں چیلنج کرتا ہوں کہ تم اس لفظ بغیه کا استعمال اس معنی (بدکارہ) کے علاوہ کسی دوسرے معنی میں ہر گز نہیں کر کے دکها سکتے۔!!!*
*(اور مرزا طاہر لاجواب ہوا یہاں )*
*13 دن کے سوال جواب کے بعد جب فیصلہ کی گهڑی آئی تو 22 اگست1974 کو اپوزیشن کی طرف سے 6 افراد پرمشتمل ایک کمیٹی بنائی گئی۔جن میں مفتی محمود صاحب“ مولانا شاہ احمدنورانی صاحب“پروفیسر غفور احمد صاحب“چودہری ظہور الہی صاحب“مسٹر غلام فاروق صاحب“سردار مولا بخش سومرو صاحب اور حکومت کی طرف سے وزیر قانون عبدالحفیظ پیرزادہ صاحب تهے۔ان کے ذمہ یہ کام لگایا گیا کہ یہ آئینی و قانون طور پر اس کا حل نکالیں۔تاکہ آئین پاکستان میں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ان کے کفر کو درج کردیا جائے۔لیکن اس موقع پر ایک اور مناظرہ منتظر تها۔۔۔۔۔*

*کفرِ قادیانیت و لاہوری گروپ پر قومی اسمبلی میں جرح تیرہ روز تک جاری رہی۔گیارہ دن ربوہ گروپ پر اور دو دن لاہوری گروپ پر۔ہرروز آٹھ گھنٹے جرح ہوئی۔اس طویل جرح و تنقید نے قادیانیت کے بھیانک چہرے کو بےنقاب کر کے رکھ دیا۔ اس کے بعد ایک اور مناظرہ ذولفقار علی بھٹو کی حکومت سے شروع ہوا کہ آئین پاکستان میں اس مقدمہ کا ”حاصل مغز “کیسے لکھا جائے۔؟*
*مسلسل بحث مباحثہ کے بعد۔۔۔۔۔۔*
__________
*22 اگست سے 5 ستمبر 1974 کی شام تک اس کمیٹی کے بہت سے اجلاس ہوئے۔مگر متفقہ حل کی صورت گری ممکن نہ ہوسکی۔سب سے زیادہ جهگڑا دفعہ 106 میں ترمیم کے مسلے پر ہوا۔حکومت چاہتی تھی اس میں ترمیم نہ ہو۔اس دفعہ 106 کے تحت صوبائی اسمبلیوں میں غیر مسلم اقلیتوں کو نمائندگی دی گئی تهی۔ ایک بلوچستان میں۔ایک سرحد میں۔ایک دو سندھ میں اور پنجاب میں تین سیٹیں اور کچھ 6 اقلیتوں کے نام بهی لکهے ہیں۔عیسائی۔ہندو پارسی۔بدھ اور شیڈول کاسٹ یعنی اچهوت۔*
*نورانی صاحب اور دیگر کمیٹی کے ارکان یہ چاہتے تهے کہ ان 6 کی قطار میں قادیانیوں کو بهی شامل کیا جائے۔تاکہ کوئی "شبہ" باقی نہ رہے۔*
*اس کے لیے بهٹو حکومت تیار نہ تهی۔وزیر قانون عبدالحفیظ پیرزادہ نے کہا اس بات کو رہنے دو۔*
*نورانی صاحب نے کہا جب اور اقلیتوں اور فرقوں کے نام فہرست میں شامل ہیں تو ان کا نام بهی لکھ دیں۔*
*پیرزادہ نے جواب دیا کہ ان اقلیتوں کا خود کا مطالبہ تها کہ ہمارا نام لکھا جائے۔* *جب کہ مرزائیوں کی یہ ڈیمانڈ نہیں ہے۔*
*نورانی صاحب نے کہا کہ یہ تو تمہاری تنگ نظری اور ہماری فراخ دلی کا ثبوت ہے کہ ہم ان مرزائیوں کو بغیر ان کی ڈیمانڈ کے انہیں دے رہے ہیں (کمال کا جواب )*
*اس بحث مباحثہ کا 5 ستمبر کی شام تک کمیٹی کوئی فیصلہ ہی نہ کرسکی چنانچہ 6 ستمبر کو وزیراعظم بهٹو نے نورانی صاحب سمیت پوری کمیٹی کے ارکان کو پرائم منسٹر ہاوس بلایا۔لیکن یہاں بهی بحث و مباحثہ کا نتیجہ صفر نکلا۔حکومت کی کوشش تهی کہ دفعہ 106 میں ترمیم کا مسلہ رہنے دیا جائے۔*
*جب کہ نورانی صاحب اور دیگر کمیٹی کے ارکان سمجهتے تهے کہ اس کے بغیر حل ادهورا رہے گا۔*
*بڑے بحث و مباحثہ کے بعد بهٹو صاحب نے کہا کہ میں سوچوں گا۔*
*عصر کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا۔وزیر قانون عبدالحفیظ پیرزادہ نے نورانی صاحب اور دیگر کمیٹی ارکان کو اسپیکر کے کمرے میں بلایا۔ نورانی صاحب اور کمیٹی نے وہاں بهی اپنے اسی موقف کو دهرایا کہ دفعہ 106 میں دیگر اقلیتوں کے ساتھ مرزائیوں کا نام لکها اور اس کی تصریح کی جائے۔*
*اور بریکٹ میں قادیانی اور لاہوری گروپ لکها جائے۔*
*پیرزادہ صاحب نے کہا کہ وہ اپنے آپ کو مرزائی نہیں کہتے، احمدی کہتے ہیں۔*
*نورانی صاحب نے کہا کہ احمدی تو ہم ہیں۔ہم ان کو احمدی تسلیم نہیں کرتے۔پهر کہا کہ چلو مرزا غلام احمد کے پیرو کار لکھ دو۔*
*وزیرقانون نے نکتہ اٹهایا کہ آئین میں کسی شخص کا نام نہیں ہوتا (حالانکہ محمد علی جناح کا نام آئین میں موجود ہے ) اور پهر سوچ کر بولے کہ نورانی صاحب مرزا کا نام ڈال کر کیوں آئین کو پلید کرتے ہو؟۔وزیر قانون کا خیال تها شاید نورانی صاحب اس حیلے سے ٹل جائیں گے۔ (لیکن نورانی تو پهر نورانی صاحب تهے )*
*نورانی صاحب نے جواب دیا کہ شیطان۔ابلیس۔خنزیر اور فرعون کے نام تو قرآن پاک میں موجود ہیں۔کیا ان ناموں سے نعوذ باللہ قرآن پاک کی صداقت و تقدس پر کوئی اثر پڑا ہے۔؟*
*اس موقع پر وزیر قانون پیرزادہ صاحب لاجواب ہو کر کہنے لگے۔*
*چلو ایسا لکھ دو جو اپنے آپ کو احمدی کہلاتے ہیں۔*
*نورانی صاحب نے کہا بریکٹ بند ثانوی درجہ کی حیثیت رکهتا ہے۔صرف وضاحت کے لیے ہوتا ہے۔لہذا یوں لکھ دو قادیانی گروپ۔لاہوری گروپ جو اپنے کو احمدی کہلاتے ہیں۔اور پهر الحمدللہ اس پر فیصلہ ہوگیا۔*
*تاریخی فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔۔*
*7 ستمبر 1974 ہمارے ملک پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا وہ یادگار دن تها جب 1953 اور 74 کے شہیدانِ ختم نبوت کا خون رنگ لایا۔اور ہماری قومی اسمبلی نے ملی امنگوں کی ترجمانی کی اور عقیدہ ختم نبوت کو آئینی تحفظ دے کر* *قادیانیوں کو دائرہ اسلام سے خارج قرار دے دیا۔*
*دستور کی دفعہ 260 میں اس تاریخی شق کا اضافہ یوں ہوا ہے۔*
*”جو شخص خاتم النبیین محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی ختم نبوت پر مکمل اور غیرمشروط ایمان نہ رکهتا ہو۔اور محمد صلی اللہ علیہ و سلم کے بعد کسی بهی معنی و مطلب یا کسی بهی تشریح کے لحاظ سے پیغمبر ہونے کا دعویٰ کرنے والے کو پیغمبر یا مذہبی مصلح مانتا ہو۔وہ آئین یا قانون کے مقاصد کے ضمن میں مسلمان نہیں۔*
*اور دفعہ 106 کی نئی شکل کچھ یوں بنی۔۔۔۔۔*
*بلوچستان پنجاب سرحد اور سندھ کے صوبوں کی صوبائی اسمبلیوں میں ایسے افراد کے لیے مخصوص نشستیں ہوں گی جو عیسائی۔ہندو سکھ۔بدھ اور پارسی فرقوں اور قادیانیوں گروہ یا لاہوری افراد( جو اپنے آپ کو احمدی کہتے ہیں ) یا شیڈول کاسٹس سے تعلق رکهتے ہیں۔ (ان کی) بلوچستان میں ایک۔سرحد میں ایک۔پنجاب میں تین۔اور سندھ میں دو سیٹیں ہوں گی، یہ بات اسمبلی کے ریکارڈ پر ہے۔کہ اس ترمیم کے حق میں 130 ووٹ آئے اور مخالفت میں ایک بهی ووٹ نہیں آیا ۔ اس موقع پر اس مقدمہ کے قائد مولانا شاہ احمد نورانی رحمہ اللہ نے فرمایا۔۔۔۔۔۔۔*
*اس فیصلے پر پوری قوم مبارک باد کی مستحق ہے اس پر نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام میں* *اطمینان کا اظہار کیا جائے گا۔میرے خیال میں مرزائیوں کو بهی اس فیصلہ کو خوش دلی سے قبول کرنا چاہیئے۔کیونکہ اب انہیں غیر مسلم کے جائز حقوق ملیں گے۔اور پهر فرمایا کہ* *سیاسی طور پر تو میں یہی کہہ سکتا ہوں (ملک کے) الجھے ہوئے مسائل کا حل بندوق کی گولی میں نہیں۔بلکہ مذاکرات کی میز پر ملتے ہیں*

*نوٹ ) احباب سے مودبانہ درخواست ہے کہ ختم نبوت کی اس آگاہی مہم میں ساتھ دیں۔اور اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں،**.
محمدﷺ کا غلام
دعاؤں کا طلبگار::: #

03/07/2024

آپکا اسکول اس وقت مشکل حالات سے گزر رہا ہے۔ اسکول کا بل چھٹیاں ہونے کے باوجود بہت زیادہ آیا ہے۔ اسکول کے تمام اولڈ سٹوڈنٹس سے گزارش ہے کہ اسکول کو سولر میں شفٹ کرنا ہے۔ قطرہ قطرہ کر کے دریا بنتا ہے۔ مہربانی کر کے اپنے اسکول کی مدد کریں اس معاملے میں آپ سب کے تعاون کی ضرورت ہے۔ اگر آپ خود مدد کر سکتے ہیں۔ يا کوئی اسکول کو ڈنر مہیا کر دیں۔
منجانب
آپکا اسکول

17/06/2024

🇪‌🇮‌🇩‌ 🇲‌🇺‌🇧‌🇦‌🇷‌🇦‌🇰‌

*Asʟᴀᴍ ᴏ ᴀʟaɪᴋᴜᴍ.*

Oɴ ᴛʜɪs ʙʟᴇssᴇᴅ ᴏᴄᴄᴀsɪᴏɴ ᴏғ Eɪᴅ, ᴡɪsʜɪɴɢ ʏᴏᴜ ᴀɴᴅ ʏᴏᴜʀ ғᴀᴍɪʟʏ ᴊᴏʏ, ʜᴀᴘᴘɪɴᴇss, ᴘᴇᴀᴄᴇ ᴀɴᴅ ᴘʀᴏsᴘᴇʀɪᴛʏ! Eɪᴅ Mᴜʙᴀʀᴀᴋ! Tʜᴇ ᴍᴀɢɪᴄ ᴏғ ᴛʜɪs ᴅᴀʏ ʙʀɪɴɢ ᴀ ʟᴏᴛ ᴏғ ʜᴀᴘᴘɪɴᴇss ᴀɴᴅ ʙʟᴇssɪɴɢs ɪɴ ʏᴏᴜʀ ʟɪғᴇ ᴛʜᴀᴛ ᴡɪʟʟ ғɪʟʟ ʏᴏᴜʀ ʜᴇᴀʀᴛ ᴡɪᴛʜ ᴊᴏʏ. Wɪsʜɪɴɢ ʏᴏᴜ ᴀɴᴅ ʏᴏᴜʀ ғᴀᴍɪʟʏ ᴀ Hᴀᴘᴘʏ Eɪᴅ.❤🌙🤲🏻

16/06/2024
15/06/2024

Rana Sikandar Hayat

15/06/2024

حضرت واصف علی واصف رحمۃ اللہ علیہ موضوع: توبہ

15/06/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

Pi Network 10/02/2021

اسلام وعلیکم دوستو ! 5 منٹ لگا کر تحریر ضرور پڑھیں
آپ کو ڈیجیٹل کرنسی میں اپنے قدم جمانے کا ایک شاندار موقع دوبارہ مل رہا ہے۔ پہلا موقع پاکستانیوں کو 2009 میں بٹ کوائن کی صورت میں ملا تھا لیکن پاکستان کی اکثریت نے اِسے دھوکہ اور فراڈ سمجھ کر اسے قبول نہیں کیا تھا اُس وقت بٹ کوائن نے لوگوں کو مفت میں بٹ کوائن بانٹ کر اپنی مائننگ شروع کروائی تھی اور جب جولائی 2010 میں بٹ کوائن نے اپنی پہلی قیمت مارکیٹ میں متعارف کروائی تو ایک بٹ کوائن کی قیمت صرف 0.08 ڈالر تھی لیکن آج اُسی بٹ کوائن کی قیمت33055 ڈالر ہے مطلب کہ پاکستانی 41 لاکھ روپے کے برابر یعنی صرف 10 سال کے عرصے میں اس کرنسی کا کوئی مدمقابل نہیں رہا ہے اور اب اس کرنسی کو ٹکر دینے کیلئے Stanford University کے PhD ہولڈرز نے ایک ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروائی ہے جسے پائی نیٹ ورک (Pi Network) کا نام دیا گیا ہے اس وقت یہ نیٹ ورک بھی لوگوں کو مفت میں مائننگ کی آفر دے رہا ہے آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی انویسٹمنٹ کرنے کیلئے نہیں کہا جاتا ہے نہ ہی آپ نے کوئی اشتھار وغیرہ دیکھنے ہیں اور نہ ہی آپ سے یہ شرط رکھی جاتی کہ اپنے نیچےٹیم بنائیں۔ یہ دنیا کی پہلی ڈیجیٹل کرنسی ہے جس کی مائننگ صرف ایک موبائل اپلیکیشن کے ذریعے کی جاسکتی ہے اس کے کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کو 24 گھنٹے میں ایک بار اپلیکیشن کو کھول کر گرین بٹن کو دبانا ہے اور پھر کچھ نہیں کرنا ہے اور نہ ہی اس ایپ کو مسلسل انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے بس مائننگ سٹارٹ کرتے ہوئے 10 سیکنڈ کیلئے انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے وہ بھی 24 گھنٹے بعد
اس نیٹ ورک کو جوائن کرنے کیلئے play store میں جاکر pi network سرچ کریں
ایپ کو انسٹال کرنے کے بعد جب اُسے کھولیں گے تو آپ کو دو آپشن نظر آئیں گے ایک Facebook کی مدد سے اکاؤنٹ کھولیں اور دوسرا فون نمبر کی مدد سے اکاؤنٹ کھولیں آپ اکاؤنٹ فون نمبر کی مدد سے کھولیں گے تو زیادہ محفوظ رہے گا۔ اس کے بعد پاسورڈ درج کریں جو آپ رکھنا چاہتے ہیں لیکن پاسورڈ اس طرح کا ہونا چاہیے جس میں سب کچھ شامل ہو جیسے کہ
اِس کے بعد آپ کا نام پوچھے جائے گا نام درست درج کریں تاکہ بعد میں پریشانی نہ ہو
اِس کے بعد Username درج کریں جو آپ رکھنا چاہتے ہیں
اور پھر سب سے آخر پر Referral Code ((Murtaza04)) درج کریں اس کے بغیر آپ اکاؤنٹ نہیں کھول سکیں گے۔
جوائن کریں اور صبر سے کام لیں یہ نیٹ ورک اپریل میں اپنی پہلی قیمت مارکیٹ میں لانچ کرے گا جو کہ سننے میں آرہا ہے کہ اس کی ابتدائی قیمت 5 ڈالر کے آس پاس ہوگی اور اُس کے بعد یہ اپنی فری مائننگ بھی بند کردے گا۔
لیکن اُس وقت تک آپ تقریباَ 600 سے 800 پائی حاصل کرسکتے ہیں بغیر ایک روپے کی انویسٹمنٹ کے، بغیر جعلی اشتھارات دیکھے اور بغیر ٹائم ضائع کیے۔
تو اب ذرا سوچیں کہ اگر ایک پائی کی قیمت 5 ڈالر لگائی گئی اور اگر آپ کے پاس صرف 500 پائی ہوں تو تو آپ کتنا سرمایہ حاصل کرسکتے ہیں صرف صبر کی بنیاد پر
500 x 5 = 2500 : یعنی کہ 2500 ڈالر
یہ سب کچھ آپ حاصل کر سکتے ہیں صبر کے ساتھ صرف 4 ماہ میں وہ بھی بغیر کسی فراڈ یا پونزی سکیم کے
نہ پیسوں کی انویسٹمنٹ، نہ جعلی اشتہار دیکھنے کا دھوکہ، اور نہ ہی اپنے نیچے ٹیم بنانے کا فراڈ
یہ صرف و صرف مائننگ ہے جو آپ کی موبائل کی انرجی سے ہوتی
I am sending you invite link
Pi is a new digital currency developed by Stanford PhDs, with over 10 million members worldwide. To claim youra Pi, follow this link

https://minepi.com/Murtaza04

and use my username (Murtaza04) as your invitation code.

Pi Network Pi is a new digital currency being developed by a group of Stanford PhDs. For a limited time, you can join the beta to earn Pi and help grow the network.

Photos from Govt. Islamia High School For Boys, Tufail Road, Saddar Lahore Cantt.'s post 16/08/2020

Urgent please

14/07/2020

Admission open
Limited seats
6th, 7th, 8th
Govt. Islamia high school, sadar, cantt. 14th July 9am to 1pm

26/06/2020

Dear students
New Addmission in all schools has been started and get it completed upto 15 July on every Monday & tuesday.order issued today

15/06/2020

Must listen students

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

hajj24
Rana Sikandar Hayat
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.Whenev...
حضرت جامی رحمۃ اللہ علیہ کا خوبصورت نعتیہ کلام
افغانی وزیر اعظم روزہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں حاضری دیتے ہوئے خوشی سے رو پرے ۔
Raised your Voice for AllahRaised your hands for AllahRaised Fund for Masjid and School Solar System and Computer Advanc...

Category

Telephone

Website

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:15
Tuesday 07:30 - 13:15
Wednesday 07:30 - 13:15
Thursday 07:30 - 13:15
Friday 07:30 - 23:45
Saturday 07:30 - 13:15

Other High Schools in Lahore (show all)
Aitchison College Aitchison College
Aitchison College, Mall Road
Lahore, 54000

Aitchison College, The Chiefs College!

Society Public School Society Public School
Mughalpura
Lahore, 54000

Society Public School is one of the most prestigious schools in Lahore, Pakistan.

Crescentarians Crescentarians
352. Shadman Colony
Lahore, 54000

Our slogan !!! "Crescentarians Always Ahead"

American Lyceum International School American Lyceum International School
Lahore, 54770

American lyceum International School (ALIS) has been a pursuit of excellence over past 40 years

DMS - Moon Campus DMS - Moon Campus
Lahore

Moon campus has been serving the people of Lahore through it’s remarkable education standards. DMS is the oldest institution of the area and has always been on top when it comes to...

Unique School System & Science Academy - Bahria Town Chapter Unique School System & Science Academy - Bahria Town Chapter
AA Block, Sector D, Near Alfazal Market, Bahria Town
Lahore, 53720

Unique School System contributes to the Growth of quality education for the effective utilization of

Al-Raqim Institute Of Education Al-Raqim Institute Of Education
Lahore

A secondary school is an organization that provides secondary education and the building where this

SOUL Schools-Shad Bagh Campus SOUL Schools-Shad Bagh Campus
203-Sadaqat Building Goal Ground Shad Bagh
Lahore, 54000

SOUL Schools is an Islamic School System that aims to prepare its students for the future by adequately equipping them with modern education and religious learning hand-in-hand..

Scholarship Corner Scholarship Corner
Lahore, 54000

The page is for information on Fully Funded Scholarships, Internships & Student Opportunities.

American Lyceum Samanabad American Lyceum Samanabad
831-N Pounch Road, Samanabad
Lahore

American Lyceum Samanabad school is an institution designed to educate students.

The Smart school -shadman campus The Smart school -shadman campus
Lahore, 54000

Welcome to The Smart School The Smart School offers world-class, affordable education in Pakistan.