Jamia Masjid Janazgah
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Masjid Janazgah, Mosque, 95 lytton Road Muzang, Lahore.
تمام اھل اسلام کو عیدالفطر 1445ھ کا چاند 🌙 مبارک ہو۔ اللّٰہ تعالیٰ جل شانہ تمام مسلمانوں کو متحد فرمائے۔
آمین بجاہ النبی الکریم الامین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
جامعہ مسجدجنازگاہ لٹن روڈمزنگ نمازِ عید ٹھیک آٹھ بجے۔خطیب حافظ محمد محبوب سلطان صدیقی
جامعہ مسجد جنازگاہ میں عید الفطر کی نماز 8 بجے ادا کی جائے گی
انشاءاللہ
الحمدللہ رب العالمین
رب تعالی کے کرم ،رسول اللّٰہ کی نظر عنایت ،اولیاء کرام کے فیض پاک سے بالخصوص حضرت علامہ حافظ سلطان باہو صدیقی علیہ الرحمہ کے فیض سے سلطانیہ قرآن اکیڈمی متصل جامعہ مسجد حنفیہ غوثیہ المشہور جامعہ مسجد جنازگاہ لٹن روڈ لاہور میں قبلہ صاحبزادہ حضرت علامہ مولانا حافظ محبوب سلطان صدیقی صاحب زید مجدہ جو کہ سلطانیہ قرآن اکیڈمی کے مدرس اور ناظم اعلی کی حیثیت سے اپنے فرائض کو بخوبی سر انجام دے رہے ہیں قبلہ صاحبزادہ حافظ کریم سلطان صدیقی صاحب کی قیادت میں یہ فیض عام ہو رہا ہے
اسی فیض سے آج سلطانیہ قرآن اکیڈمی کا اٹھارہواں (18) طالبعلم جناب حافظ حمزہ رزاق صاحب نے قرآن مجید کو حفظ کرنے کی سعادت کو حاصل کیا۔اس عظیم خوشی پر سلطانیہ قرآن اکیڈمی کی انتظامیہ ،اساتذہ کرام کی طرف سے بالخصوص حافظ حمزہ رزاق کے والدین،اور انکے جتنے بھی رفقاء ہیں اس عظیم کلام کو حفظ کرنے پر صمیم قلب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور متصل حافظ حمزہ رزاق کے استاد گرامی کو بھی صمیم قلب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ حافظ حمزہ رزاق رزاق کو اس عظیم کلام کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور رب تعالی اپنی غیبی مدد سے آج کے اس پر فتن دور میں حافظ حمزہ رازق کو اس کلام کی حفاظت میں مدد فرمائے اور اس لقب "حافظ " کے اصول وقواعد پر عمل پیرا ہو کر قرآن پاک کو یاد رکھنے اسپر عمل پیرا اور اپنی زندگی میں اس کو نافذ کرنے کی توفیق عطا فرمائے
اس سعادت کے طفیل جو حافظ حمزہ رزاق نے حاصل کی ہے رب تعالی انکے والدین کے لئے رحمتوں کا باعث بنائے اور رب تعالی حافظ حمزہ رزاق کے استاد محترم کو عافیت والی سلامتی والی عمر خضری عطا فرمائے اور سلطانیہ قرآن اکیڈمی کے حوالہ سے ہر وقت اس خوبصورت گلشن کی آبیاری کے حوالہ سے کوشاں شخصیت قبلہ صاحبزادہ حافظ کریم سلطان صدیقی صاحب کو رب تبارک وتعالی اپنی دارین کی نعمتوں سے مالامال فرمائے
آمین ثم آمین
بتولی نجابت رسولی چلن ❤️
صلی اللّٰہ علیک یارسول اللہ ❤️
ادارہ سلطانیہ قرآن اکیڈمی متصل جامعہ مسجد حنفیہ غوثیہ المشہور جامعہ مسجد جنازگاہ لٹن روڈ لاہور میں حفظ قرآن کی تعلیم کو عام کر رہا ہے اور جو احباب ناظرہ بھی پڑھنا چاہتے ہیں انکے لئے بھی اہتمام ہے اور بحمداللہ اس ادارہ میں قرآن مجید کے پڑھنے کے حوالہ سے جو اسلوب ہے مراد اسکو جسطرح پڑھنے کا حق ہے اس میں تلفظ،مخارج،لہجہ،اور تجوید ان قواعد کے ساتھ تعلیم کو عام کیا جارہا ہے
احباب سے گزارش ہے اس ادارہ کا انتخاب ضرور کریں جس میں آپ کے بچے قرآن کی تعلیم ان قواعد و ضوابط کے ساتھ حاصل کریں گے
زیر سرپرستی: جناب صاحبزادہ حافظ کریم سلطان صدیقی صاحب
مدرس: قبلہ حضرت علامہ مولانا حافظ محبوب سلطان صدیقی صاحب ہیں
پیغام کربلا ✨
سب دوست احباب سے شرکت کی خصوصی اپیل ہے
قبلہ طاہر تبسم قادری صاحب نے کیا خوب نقطہ بیان فرمایا ❤️
⛔ براہ راست 📡
4روزہ محافل محرم الحرام
بمقام:جامع مسجد جنازگاہ لٹن روڈ لاہور
Alhamdulilah Crowd❤️
⛔ براہ راست 📡
4روزہ محافل محرم الحرام
بمقام:جامع مسجد جنازگاہ لٹن روڈ لاہور
🛑🚨Alert🚨🛑
احباب سے گزارش ہے کہ کل عشاء کی نماز مسجد حنفیہ غوثیہ المشہور جامعہ مسجد جنازگاہ لٹن روڈ لاہور میں ادا کریں
قبلہ شمشیر اہلسنت ،پاسبان مسلک حق ،شمشیر اعلی حضرت جناب مفتی ثمر عباس قادری عطاری رضوی عشاء کی نماز مسجد میں ادا کریں گے
اور
نماز کے فورا بعد قبلہ مفتی صاحب بیان فرمائیں گے احباب سے گزارش ہے کہ جوق در جوق شرکت فرما کر مفتی صاحب کے پر وجدانی بیان سے محظوظ ہوں
⛔ براہ راست 📡
4روزہ محافل محرم الحرام
بمقام:جامع مسجد جنازگاہ لٹن روڈ لاہور
Al Nafees Video Productionn
0301-4804913
0307-7503244
براہ راست قرآن خوانی برائے شہدائے کربلا(جامع مسجد جنازگاہ لٹن روڈ لاہور
4روزہ محافل محرم الحرام جامع مسجد جنازگاہ لاہور
ان شاءالله
Aaj hamaray saath Maghreb ki namaz Jamia Masjid Janazgah mien adaa kijiyee ..
انشاءاللہ العزیز ❤️
احباب سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the place of worship
Telephone
Website
Address
Lahore
45000
Jamia Masjid Al Aqsa 279 Munir Road Lahore Cantt
Lahore, 54000
Official Page of Jamia Masjid Al Aqsa 279 Munir Road Lahore Cantt.
Mohallah Jogi Peer Chung Multan Road Lahore
Lahore
اس پیج کا مقصد اسلامی تعلیمات کا فروگ اور مسجدوامام بارگاہ کے پروگرام کی تفصیلات بیان کرنا ہے۔
Lahore
This page is about to keep people infom about ijtima updated and all other updates about tableegh
Lahore, 54950
Salaamun Alaikum.! Please Support Tameer e MASJID AL-GHADEER O' IMAM BARGAH DARGAH E ABBAS A.S of Im
Mosque Street, Green Avuenue Housing Scheme
Lahore
A beautiful Mosque in Green Avenue Society with very knowledgeable team of Ulema who ensure authentic Islamic educational environment.
302-E Block Sabzazar LHR
Lahore, 54000
Baitul Mukarram Official A Jamia Mosque around 3 years Foundation laid by Qari Shahbaz Ahmad to practice teachings of Allah & his Prophet Muhammad (SAW) only.