Deputy Director Finance, MLWO, M&MD, Punjab Govt.
Civil Servant-Posted as Deputy Director-Finance (BS-18) at Punjab Govt, having M.Phil Finance with +
Services required of a firm to provide Human Resource in a Government Organization...
Interested firm may apply. For any query please feel free to contact at 03335631031 and 03005286900...
Job opportunity...
#کانکنوں کی بہبود کیلئے ایک اور انقلابی اقدام:-
محکمہ معدنیات پنجاب نے ضلع خوشاب میں کانکنوں کی بہبود کیلئے پہلے ہی ہسپتال، ریسکیو اسٹیشن، لیبارٹری اور دیگر دفاتر قائم کر رکھے ہیں جو پوری تندہی سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔ تاہم مواضعات نلی، کٹھہ مصرال، اراڑہ اور گردونواح کے مکین کانکنوں کا ایک دیرینہ مطالبہ تھا کہ ان کی #بچیوں کے لیے کٹھہ مصرال میں روڈ پر ایک ھائی سکول کا قیام عمل میں لایا جائے۔ مذکورہ مطالبہ کی روشنی میں مائنز لیبر ویلفیئر کمشنریٹ پنجاب نے نہ صرف زمیں حاصل کر لی ہے #بلکہ تقریبا 13کروڑ 50 لاکھ کی خطیر رقم مختص کر کے جناب سیکرٹری معدنیات سے تکنیکی منظوری بھی حاصل کر لی ہے اور آئندہ چند روز میں ٹینڈر کے لیے اخبارات کو اشتہار بھی جاری کر دیا جائے گا۔ مذکورہ سکول کی بلڈنگ سٹیٹ آف دی آرٹ ہو گی جو 2 سالوں میں مکمل ھو گی جہاں کلاس رومز کے علاوہ پلے گراونڈ اور تدریسی سٹاف کے لیے رہائشی کالونی بھی تعمیر کی جائے گی۔ اس گرلز ہائی سکول میں باقاعدہ کلاسوں کا آغاز مالی سال 2022-2023 میں کر دیا جائے گا۔ مذکورہ سکول میں کانکنوں کی بچیوں کو مفت تعلیم کے ساتھ کتب ، کاپیاں، موسم کے مطابق یونیفارم، جوتے اور معیاری ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی۔ مائنز لیبر ویلفیئر کمشنر پنجاب جناب ریاض احمد چوہدری نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ مستقبل میں اس سکول سے ملحق ڈسپنسری ، ایمبولینس اور پینے کے صاف پانی کا R.O پلانٹ بھی لگایا جا ئے گا۔ یاد رہے کہ مائنز لیبر ویلفیئر کمشنریٹ پنجاب پہلے ہی دیگر صوبوں کے لیے رول ماڈل کا کردار ادا کر رہا ہے۔ حال ہی میں ایک جدید ترین ہسپتال مکڑوال ضلع میانوالی میں تعمیر کیا گیا ہے۔ گزشتہ ماہ ضلع ڈیرہ غازی خان میں 03 ڈسپنسریاں اور ایکما R.O پلانٹ تعمیر کیا گیا جس کا افتتاح وزیر اعلی پنجاب جناب سردار عثمان نے ازخود کیا اور محکمانہ کارکردگی کو سراہا۔ مائنز لیبر ویلفیئر ھسپتال خوشاب میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کا ضلع کا جدید ترین ڈئجیٹل ایکسرے پلانٹ تنصیب کیا گیا ھے۔ ضلع خوشاب کے مائنز اونروں ، کانکنوں اور سماجی حلقوں نے کانکنوں کی بہبود کے محکمہ کے ارباب و بست کشاد کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ھے۔
ALHAMDOLILLAH,,,
A meeting of Departmental Accounts Committee (DAC) held on 15-01-2021 to discuss Audit Paras pointed out by the team of Auditor General of Pakistan / DG Civil Audit. Wherein, 3 Audit Paras were placed out of all 3 Audit Paras are settled. Which shows 100% compliance / performance...
We are committed to serve the nation in a transparent and prosperous manner, INSHALLAH...
معدنی ترقی اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے بزدار حکومت کا تاریخی فیصلہ
صوباٸی کابینہ نے کوئلہ کی لیز پر 10 سالہ عائد پابندی ختم کرنے کی حتمی منظوری دے دی
پابندی کے خاتمہ کا باضابطہ نوٹیفکیشن صوباٸی سیکرٹری معدنیات کی جانب سے جاری کر دیا گیا
پابندی کے خاتمے سے نہ صرف موجودہ انویسٹرز کا حوصلہ بڑھے گا بلکہ نئے لوگوں کو سرمایہ کاری کی جانب راغب کیا جا سکے گا۔
صوبائی کابینہ نے منرل سیکٹر میں مقابلے کو فروغ دینے اور دور رس بہتر حکمت عملی کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو اپنی سفارشات کابینہ کے سامنے پیش کرے گی۔
Hiring on its way...
Taking interview in the Department for the post of Civil Engineer... Examination of original documents of the candidates / interviewees... We are aimful for transparent hiring, INSHALLAH...
All public and private offices shall observe maximum attendance of staff upto 50%...
ٹیکرز براۓ الیکٹرانک میڈیا
کرن فضل بٹ/
لا ہور (13 نومبر)
بزدار حکومت کا ریاست مدینہ کے قیام کی جانب ایک اور اہم قدم
فلاحی ریاست کے قیام کی طرف تیزی سے گامزن بزدار حکومت نے عوام کی فلاح و بہبود پرکوٸی سمجھوتہ نہ کرنے کے عہد کا ایک بار پھر اعادہ کرلیا
محکمہ معدنیات پنجاب میں کان کنی سے منسلک محنت کشوں کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان
دوران کان کنی حادثات کا شکار ہونے والے محنت کشوں کے لیے تاحیات ماہانہ وظیفہ مقرر کر دیا گیا
صوباٸی کابینہ کمیٹی براۓ مالی امور نے دوران کان کنی حادثات کا شکار محنت کشوں کے لیے ماہانہ چھ ہزار کا وظیفہ مقرر کرنے کی منظوری دے دی
حادثات کا شکار کان کنان کے لیے اس تاحیات وظیفہ کی منظوری محکمہ معدنیات کی دن رات کی کاوشوں کا ثمر ہے۔ صوباٸی سیکرٹری معدنیات عامر اعجاز اکبر
اس بہترین فلاحی اقدام کے لیے ماٸنز لیبر ولیفیر کمشنر چودھری ریاض اور ان کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔ عامر اعجاز
محکمہ معدنیات پنجاب وزیراعلٰی پنجاب اور وزیر معدنیات کی قیادت میں اپنے محنت کشوں اور ان کے اہل و عیال کی فلاح کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا۔ سیکرٹری معدنیات
دورران کان کنی پیش آنے والے حادثات محکمہ معدنیات کے لیے ایک چیلنج ہیں جن پر عنقریب قابو پا لیں گے۔ سیکرٹری معدنیات کا عزم
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Opening Hours
Monday | 09:00 - 17:00 |
Tuesday | 09:00 - 17:00 |
Wednesday | 09:00 - 17:00 |
Thursday | 09:00 - 17:00 |
Friday | 09:00 - 17:00 |
Prof. Ashfaque Ali Khan Road
Lahore, 54260
The Office of Ombudsman Punjab has been established with the prime objective “to provide protection for the rights of the people, to ensure adherence to the rule of law and to supp...
14-A, Davis Road
Lahore
Handicrafts: Our mission is promotion of Artisans, Handicrafts and Cultural identity of Pakistan
H, 220)St, 2Achnatgharpomufhalpuralahore
Lahore
62-D New Muslim Town
Lahore, 54000
In this page you will get the minimum rates of wages of skilled , unskilled workers e.t.c
H, 220/St, 2Achnatgharpomughalpuralahore
Lahore
Servicespsychologists ImtiazAhmad MscpsychologyimtiazAhmad ch Imtiaz
Government Engineering Academy Punjab Canal Bank Road, Thokar Niaz Baig
Lahore, 54000
Hydraulic Structures Safety Evaluation Unit
AG Complex, Turner Road
Lahore
This Office compiles the accounts and disburses all payment for the Government of Punjab